تیسیرُ الرحمٰن لبیان القرآن

تیسیرُ الرحمٰن لبیان القرآن

 

مصنف : محمد لقمان سلفی

 

صفحات: 1850

 

ہر دور میں علمائے اسلام نے کتاب وسنت کی خدمت کرتے رہے ہیں۔ عصر حاضر میں دنیا کے ایک گلوبل ولیج بن جانے کی وجہ سے اہل علم اور خواص کے طبقہ میں یہ ضرورت اور احساس بڑھ گیا ہے کہ دنیا کی ہر زبان میں کتاب اللہ اور احادیث مبارکہ کے تراجم ہونے چاہییں۔ برصغیر پاک وہند میں قرآن کا سب سے پہلا ترجمہ فارسی میں ہوا جس کے مؤلف شاہ ولی اللہ دہلوی ؒ تھے۔ ان کے بعد ان کے بیٹے شاہ عبد القادر ؒ نے قرآن کریم کا اردو زبان میں پہلا ترجمہ کیا۔ اس کے بعد تو گویا تراجم ، حواشی اور تفاسیر کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا۔ سلف صالحین کے سلفی منہج پر لکھے جانے والے قرآنی حواشی میں سے دوکوبہت زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی، ان میں سے ایک مفتی عبدہ الفلاح صاحب کا ’اشرف الحواشی‘ اور دوسرا مولانا صلاح الدین یوسف صاحب کا ’احسن البیان‘ ہے۔ سلفی منہج پر لکھے جانے والے ا ن حواشی میں ’تیسیر الرحمن لبیان القرآن‘ ایک اہم اضافہ ہے۔ اس حاشیہ کے مولف ڈاکٹر محمد لقمان سلفی ہیں جنہوں نے سعودی عرب سے حدیث میں پی۔ ایچ ۔ڈی مکمل کی ہے۔ڈاکٹر صاحب نے قرآن مجید کے متن کا نہایت ہی سلیس اور آسان فہم ترجمہ بیان کیا ہے۔ اس کے بعد حاشیہ میں شروع میں وہ سورۃ مبارکہ کے نام، زمانہ نزول،شان نزول اور فضائل سورۃ، اگر موجود ہوں،پر بحث کرتے ہیں۔ حواشی میں احادیث کے بیان میں صحیح اور مستند روایات کا التزام کیا گیا ہے۔علاوہ ازیں سلف صالحین کی تفاسیر میں سے تفسیر ابن کثیر، تفسیر قرطبی، فتح القدیر، فتح البیان، محاسن التنزیل، تفسیر سعدی اور حافظ ابن القیم کی تفسیر سے بھی استفادہ کیا گیا ہے۔عوام الناس کے لیے بہت ہی مفید حواشی قرآن ہیں۔
 

عناوین صفحہ نمبر
سورۃ الفاتحہ 1
تفسیر سورۃ الفاتحہ 9
پارہ  ۔ 1 15
تفسیر سورۃ البقرہ 15
پارہ  ۔3 145
تفسیر سورہ آل عمران 163
پارہ  ۔4 193
تفسیر سورۃ النساء 234
پارہ ۔ 5 252
پارہ ۔ 6 309
تفسیر سورۃ المائدہ 321
پارہ ۔ 7 367
تفسیر سورۃ الأنعام 386
پارہ۔ 8 427
تفسیر سورۃ الأعراف 453
پارہ۔ 9 480
تفسیر سورۃ الأنفال 517
پارہ۔ 10 533
تفسیرسورۃ التوبہ 548
پارہ۔ 11 586
تفسیر سورہ یونس 601
تفسیر سورہ ہود 631
پارہ۔ 12 634
تفسیر سورہ یوسف 668
پارہ ۔ 13 686
تفسیر سورۃ الرعد 704
تفسیر سورہ ابراہیم 721
تفسیرسورۃ الحجر 738
پارہ ۔ 14 740
تفسیرسورۃ النحل 755
پارہ ۔ 15 794
تفسیر سورہ بنی اسرائیل 794
تفسیر سورۃ الکہف 832
پارہ ۔ 16 856
تفسیر سورہ مریم 865
تفسیر سورہ طہٰ 888
پارہ ۔ 17 917
تفسیر سورۃ الأنبیاء 917
تفسیر سورۃ الحج 944
پارہ ۔18 969
تفسیر سورۃ المؤ منون 969
تفسیر سورۃ النور 989
تفسیر سورۃ الفرقان 1019
پارہ ۔ 19 1025
تفسیر سورۃ الشعراء 1038
تفسیر سورۃ النمل 1068
پارہ ۔20 1083
تفسیر سورۃ القصص 1092
تفسیر سورۃ العنکبوت 1116
پارہ ۔ 21 1129
تفسیر سورۃ الروم 1136
تفسیر سورہ لقمان 1151
تفسیر سورۃ السجدہ 1163
تفسیر سورۃ الأحزاب 1172
پارہ۔ 22 1186
تفسیر سورہ سبا 1204
تفسیر سورہ فاطر 1222
تفسیر سورہ یسٰین 1236
پارہ ۔ 23 1241
تفسیر سورۃ الصافات 1252
تفسیرسورہ ص 1271
تفسیر سورۃ الزمر 1289
پارہ ۔24 1300
تفسیر سورۃ المؤمن 1311
تفسیر سورہ حم السجدہ 1334
پارہ ۔ 25 1349
تفسیر شورۃ الشوریٰ 1352
تفسیر سورۃ الزخرف 1367
تفسیر سورۃ الدخان 1385
تفسیر سورۃ الجاثیہ 1395
پارہ۔ 26 1405
تفسیر سورۃ الأحقاف 1405
تفسیر سورہ محمد 1418
تفسیرسورۃ الفتح 1431
تفسیر سورۃ الحجرات 1446
تفسیر سورہ ق 1456
تفسیر سورۃ الذاریات 1467
پارہ ۔ 27 1472
تفسیر سورۃ الطور 1476
تفسیر سورۃ النجم 1486
تفسیر سورۃ القمر 1498
تفسیر سورۃ الرحمٰن 1508
تفسیرسورۃ الواقعہ 1519
تفسیرسورۃ الحدید 1532
پارہ۔ 28 1549
تفسیر سورۃ المجادلۃ 1549
تفسیر سورۃ الحشر 1559
تفسیر سورۃ الممتحنہ 1571
تفسیر سورۃ الصّف 1580
تفسیر سورۃ الجمعہ 1586
تفسیر سورۃ المنافقون 1590
تفسیر سورۃ التغابن 1596
تفسیرسورۃ الطلاق 1602
تفسیرسورۃ التحریم 1608
پارہ ۔29 1615
تفسیر سورۃ الملک 1615
تفسیر سورۃ القلم 1623
تفسیر سورۃ الحاقہ 1631
تفسیر سورۃ المعارج 1637
تفسیر سورہ نوح 1643
تفسیر سورۃ الجن 1648
تفسیر سورۃ المزمل 1656
تفسیر سورۃ المدثر 1662
تفسیر سورۃ القیامۃ 1670
تفسیر سورۃ الدھر 1675
تفسیر سورۃ المرسلات 1681
تفسیر سورۃ النبإء 1688
تفسیر سورۃ النازعات 1694
تفسیر سورہ عبس 1700
تفسیر سورۃ التکویر 1704
تفسیر سورۃ الانفطار 1708
تفسیر سورۃ المطففین 1711
تفسیر سورۃ الانشقاق 1716
تفسیر سورۃ البروج 1720
تفسیر سورۃ الطارق 1724
تفسیر سورۃ الأعلیٰ 1726
تفسیر سورۃ الغاشیۃ 1730
تفسیر سورۃ الفجر 1733
تفسیر سورۃ البلد 1738
تفسیر سورۃ الشمس 1741
تفسیر سورۃ اللیل 1744
تفسیر سورۃ الضحیٰ 1747
تفسیر سورۃ ألم نشرح 1750
تفسیر سورۃ التین 1752
تفسیر سورۃ العلق 1753
تفسیرسورۃ القدر 1756
تفسیرسورۃ البینہ 1758
تفسیر سورۃ الزلزال 1760
تفسیر سورۃالعادیات 1762
تفسیر سورۃ القارعہ 1764
تفسیر سورۃ التکاثر 1765
تفسیر سورۃ العصر 1767
تفسیر سورۃ الہمزہ 1768
تفسیر سورۃ الفیل 1770
تفسیر سورہ قریش 1771
تفسیر سورۃ الماعون 1772
تفسیر سورۃ الکوثر 1774
تفسیر سورۃ الکافرون 1776
تفسیر سورۃ النصر 1777
تفسیر سورۃ اللہب 1778
تفسیر سورۃ الإخلاص 1780
تفسیر سورۃ الفلق 1781
تفسیر سورۃ الناس 1783
تکمیل ترجمہ و تفسیر پراللہ کا شکر اور اس کی بارگاہ میں دُعا 1785

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
44.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment