تحریک ختم نبوت جلد 44

تحریک ختم نبوت جلد 44

 

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

 

صفحات: 523

 

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔

عناوین صفحہ نمبر
فاتحۃ الکتاب 10
عقائد مرزا 11
مرزا قادیانی اتنا کام کر گئے 15
حلف سے بھاگا 17
مرزا صاحب بحیثیت سلطان القلم 24
پیغام صلح کا پیغام جنگ 29
خواجہ کمال الدین پر کفر کا فتوی 34
مرزا قادیانی کی صداقت کے دلائل 43
کیا آگ لینے آئے تھے کیا آئے کیا چلے 45
دہلی میں قادیانی معجزہ 50
مرزا صاحب کی سرخ مثل کے متعلق ایک درخواست 74
مرزائی صاحبان کی حرکات مذبوحی 87
خلیفہ قادیان کی علمیت 99
کشفی معاملات کا حل 123
قادیان میں علم نحو کا جدید مدرسہ 141
خلیفہ قادیان کی علمیت 166
قادیانی کا عظیم الشان نشان 179
قادیانی مذہب کی اشاعت کس طرح ہوتی ہے 216
مرزا صاحب کے حق میں پیش گوئیاں 263
مرزا صاحب کی مخزیات 291
اہل حدیث کی نسبت ستارہ صبح کی رائے 307
مرزا صاحب کے کلمات طیبات 241
قادیانی مثلث 393
مسلمانان کٹک پر خفگی 437
مرزا قادیانی کا علم کلام 487

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment