تحريک ختم نبوت
مصنف : شورش کاشمیری
صفحات: 256
یہ عقیدہ کہ سلسلہ نبوت ورسالت سیدنا محمدعربی ﷺ پرختم ہوچکا اور اب آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا اسلام کا بنیادی ترین عقیدہ ہے جسے تسلیم کیے بغیر کوئی شخص مسلمان نہیں ہوسکتا تاریخ میں ایسی کئی روسیاہیوں کا تذکرہ ملتا ہے جنہوں نے ردائے نبوت پر ہاتھ ڈالنےکی ناپاک جسارت کی۔انہی میں مرزا غلام احمد قادیانی کانام بھی آتا ہے جس نے نبوت کا جھوٹا دعوی کیا لیکن مسلمانان برصغیر نے اس فتنے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جس کے نتیجے میں بالآخرپاکستان میں انہیں آئینی طور پر کافرقرار دے دیاگیا لیکن اس کےلیے اسلام اور جانثار ختم نبوت نے بےشمار قربانیاں دیں جن کی تفصیل معروف صحافی جناب آغاشورش کاشمیری نے ’’تحرک ختم نبوت‘‘ میں کی ہے جس میں 1891 ء سے لیکر 1974 ء تک اس عظیم تحریک کی تفصیلات کو انتہائی خوبصورت اور مؤثر اسلوب نگارش میں قلمبند کیا گیا ہے اس کتاب کے بعض مندرجات سے اختلاف کی گنجائش ہے لیکن مجموعی طور پر یہ کتاب انتہائی مفید اور لائق مطالعہ ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
ہندوستان میں بر طانوی حکومت | 9 | |
مرزاغلام احمد-ایک اتعماری ضرورت | 21 | |
دینی احتساب کے عالمانہ معرکے | 36 | |
سیدنا میرعلی شاہ کی ضرب ید اللہی | 48 | |
مولانا ظفر علی خان سیاسی احتساب کا آغازکیا | 61 | |
احرار کا چراغ مصطفوی-قادیانیوں کاشرار بو لہبی | 75 | |
علامہ اقبال کا تاریخی بیان | 96 | |
علامہ اقبال کا پہلابیان | 98 | |
پنڈت جواہر لال کے جواب میں | 103 | |
ملائیت | 119 | |
تصوف | 120 | |
مسلم ملوک | 120 | |
تحریک راست اقدام | 131 | |
مولانا ابو الاعلی مودودی داروسن کی تماشہ گاہ میں | 146 | |
تحریک راست اقدام کے بعد | 157 | |
چٹان نےتحریک پیدا کی | 174 | |
مرزاغلام احمد سے مرزاناصر احمد تک- | 211 | |
قادیانی امت کے اتعماری خدوخال | 211 | |
احمدیت کیا ہے؟ | 212 | |
احمدیت کا آغاز | 213 | |
حرمت جہاد اور اطاعت برطانیہ | 214 | |
پس منظر اور پیش منظر | 215 | |
قادیانی جاسوس | 218 | |
قومی اسسمبلی کا تاریخی فیصلہ | 226 |