تفسیر معوذتین

تفسیر معوذتین

 

مصنف : امام ابن تیمیہ

 

صفحات: 207

 

قرآن مجید کی آخری دو سورتوں سورۃ الناس اور سورۃ الفلق کو مشترکہ طور پر مُعَوِّذَتَیُن کہا جاتا ہے۔اگرچہ قرآن مجید کی یہ آخری دوسورتیں خود الگ الگ ہیں، اور مصحف میں الگ ناموں ہی سے لکھی ہوئی ہیں، لیکن ان کے درمیان باہم اتنا گہرا تعلق ہے، اور ان کے مضامین ایک دوسرے سے اتنی قریبی مناسبت رکھتے ہیں کہ ان کا ایک مشترک نام “مُعَوِّذَتَیُن” (پناہ مانگنے والی دو سورتیں) رکھا گیا ہے۔ یہ دو سورتیں سورہ فلق اور سورہ الناس خاص فضیلت وبرکت کی حامل ہیں۔بالخصوص یہ دو سورتیں جادو کا تریاق ہیں اور ان کی تلاوت سے انسان جادوزہریلے جانوروں کی کاٹ اور شیطان کے تسلط اور اس کی شرانگیزیوں سے محفوظ رہتا ہے۔ لہذا فرض نماز کے بعد صبح وشام کے اوقات میں اور نیند سے پہلے ان دو سورتوں سمیت سورہ اخلاص کی تلاوت کو ضروری معمول بنانا چاہیے۔سیدہ  عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ : رسول الله ﷺ جب بیمار ہوتے تو مُعَوِّذَات ( سورۃ اخلاص ، سورۃ فلق، سورۃ الناس ) پڑھ کر اپنے اوپر  پهونک مارتے، پھر جب (مرض الوفات میں) آپ کی تکلیف زیاده ہوگئی تو میں ان سورتوں کو پڑھ کر رسول الله ﷺ پر پڑھتی  تهی اور اپنے ہاتھوں کو برکت کی امید سے آپ کے جسد مبارک پر پھیرتی تھی۔ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ﷫ اوران کے نامور شاگر امام ابن قیم ﷫ نے ا ن دونوں سورتوں  کی  الگ  الگ  تفسیر  اور زیر تبصرہ کتاب ’’تفسیر معوذتین  حاسدوں کا علاج‘‘  امام  ابن تیمیہ اور امام ابن قیم کی  سورۃ الفلق والناس کی تفسیر کا اردو ترجمہ ہے  قارئین کے  لیے اس کتاب کا مطالعہ کافی مفید ثابت ہوگا۔لہذا قارئین سے التماس ہے کہ وہ اس کتاب کو خوب غوروخوض سے پڑھیں اور ان سورتوں کے فیوض وبرکات سے ضرور مستفید ہوں۔فضائل وبرکات  کوبیان کیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تفسیر معوذتین 7
سورہ فلق والناس 7
تفسیر سورہ فلق 7
اصطلاحی مفہوم 9
’’غاسق ‘‘اور’’وقب‘‘ 9
سورۃ فلق والناس کی خصوصیات میں فرق 14
تفسیر سورۃ والناس 16
وسوسہ ڈالنے والی تین چیزیں ہیں 18
فراءنحوی کاقول اوراس کی تضعیف 19
رجاج نحوی کاقول اوراس کارد 22
فراءاورزجاج کےقول کی مشترک وجہ ضعف 23
قول منصور کی تائید ایک اوروجہ سے 24
حضور ؑ کارحمتہ للعالمین ہونا 27
رب الناس کی تفسیر 29
ملک الناس کی تفسیر 29
الہٰ الناس کی تفسیر 29
بہترین استعاذہ سورہ فلق والناس میں ہے 30
وسوسہ یاحدیث نفس کی تقسیم 32
شیطان کےوسوسہ کی ایک اورقسم 33
بھول چوک پر مواخذہ نہ ہونے کی دلیل 36
خواب کی تین قسمیں 38
شیطانی خیال اورگناہوں کازنگ 39
تخویف شیطانی 41
تثبیت کی دوقسمیں 43
لفظ صلوۃ کامفہوم 44
فرشتوں کی طرف منسوب لفظ صلوۃ کے معنی 45
اللہ تعالی کی طرف منسوب صلوۃ کےمعنی 46
القاء فی القلب کی اقسام 48
الہام اوروسوسہ میں امتیاز 53
وسوسہ نفس اوروسوسہ شیطان میں امتیاز 54
نظر اوراستدلال کےبعد جوعلم حاصل ہوتاہے 54
امام ابن قیم ﷫ کاقول
پیش لفظ 60
مقدمہ 61
باب :1
تفسیر المعوذتین 63
فصل اول 65
شان نزول 65
خصوصیات 66
تلخیص مضامین 68
فصل دوم 69
معانی 69
مثال 69
ایک سوال 70
جواب 70
منصب رسالت 72
فصل سوم 72
معانی 72
کلام اللہ غیر مخلوق 73
فصل چہارم 75
معانی واقسام شر 75
شراوراسکی حقیقت 76
عالم اسباب 76
تمثیل 77
زوال نعمت کے اسباب 78
شرکامفہوم 78
سرورکونین کاپہلا استعاذہ 79
سرورکونین کادوسرا استعاذہ 80
فصل پنجم 82
تفصیل 82
سیئات اعمال 85
فصل ششم 85
اسباب شرکامبداء ومنتہی 85
شرکی چار قسمیں 85
فصل ہفتم 86
شرورجن کامعوذتین میں ذکر ہے 86
افعال اللہ خیر محض ہیں 86
انتساب شر 87
شرامرنسبی ہے 88
امرنسبی کی تمثیلات 89
مسئلہ تقدیر کاراز 89
حکمت بالغہ 90
مشاہدہ 91
تہدید 92
میدان قیامت 93
فصل ہشتم 94
خیرالکلام وخیرالعباد کاتنزیہ تقدیس 94
ذات باری تعالی 94
حدیث نبوی ﷺ 95
شرکی اضافت 95
پہلی صورت 95
دوسری صورت 95
حضرت خضر ﷤ کاقول 96
حضرت ابراہیم ﷤ کاقول 97
باب :2۔
تفسیر سورۃ الفلق 99
فصل اول 99
شرکی پہلی قسم 99
استعاذہ من شرماخلق 99
ماخلق سے مراد 99
فصل دوم 102
شرکی دوسری قسم 102
استعاذہ من شرغاسق اس سورۃ کی دوسری آیت 102
غاسق کےمعانی 102
غاسق سےمراد چاند 103
اذاوقت کےمعنی 105
فصل سوم 105
رات اور چاند سےاستعاذہ کی حقیقت 105
رات کی تاریکی 105
دن کی روشنی 106
فصل چہارم 107
استعاذہ برب الفلق کےاسرار 107
نوراورظلمت 107
تقابل ایمان وکفر 107
فصل پنجم 110
تفسیر الفلق 110
فلق بمعنی پھوٹنا 110
فلق معنی لزوم علیحدگی 110
فصل ششم 111
شرکی تیسری قسم 111
استعاذہ من شرالنفثت 111
واقعہ سحر النبی ﷺ 112
ہل یستخرج السحر 113
تناقض روایات 114
متکلمین کاقول 114
اہل علم کی رائے 115
جادوایک عارضہ ہے 117
منکرین سحرکارد 118
سحرومسحور کی تحقیق 119
متکلمین کےقول کارد 121
فصل ہفتم 122
جادوکااثر مسلم ہے 122
قال اللہ وقال الرسول 122
فصل ہشتم 125
شرکی چوتھی قسم 125
استعاذہ من شرحاسد 125
حسدکااثر مسلمہ ہے 125
نظربد کااثر 125
عالم اجسام اورعالم ارواح 127
عالم ارواح کامشاہدہ 128
پہلی مثال 128
دوسری مثال 128
فصل نہم 129
عاین اورحاسد میں اشتراک وافتراق 129
قوت مقناطیسی 139
مہلک نظرکےاسباب واثرات 131
نظربدایک حقیقت 132
نظر بداورتقدیر 133
جادواورحاسد ہے 133
موضوع سورتین 134
ساحراورحاسد کاعمل 134
قوی ترجادو 136
فصل دہم 137
استعاذہ من شرحاسد اذا حسد 137
معانی 137
سورہ فلق کاخلاصہ 138
ساحر اورشیطان 138
شیطان کی عبادت 138
عبادت لغیر اللہ 139
فصل یازدہم 140
حاسد کےشرپر اذاحسد کی قید 140
ایک نکتہ 140
مومن حاسد 140
حسد کے مراتب 141
جائے پناہ 143
فصل دوازدہم 145
حاسد کےشرکادفعیہ 145
پہلاسبب استعاذہ باللہ 145
دوسراسبب :خشیت الہی ،امر بالمعروف اورنہی عن المنکر پر عمل 146
تیسرا سبب :الصبر علی عدود 147
چوتھا سبب:توکل علی اللہ 147
پانچواں سبب:قلب وفکر کوحسد سےخالی رکھنا 149
چھٹا سبب :رضائے الہی کی تلاش میں استغراق 150
ساتواں سبب:گناہوں سے استغفار 152
آٹھواں سبب:صدقہ اورنیکی کاعمل لازم گرداننا 153
نواں سبب:آتش حسد کو احسان سےبجھانا 154
دسواں سبب 157
عالم اسباب کو نظر انداز کرکےخالق حقیقی کو نفع وضرر کامالک سمجھنا 157
استحضار مافات 159
فصل سیزدہم 159
سورہ فلق کاماحصل 159
چارفرقے 159
پہلا فرقہ متکلمین ومادہ پرست 159
دوسرا فرقہ :معتزلہ وغیرہ 160
تیسرا فرقہ کاہن وغیرہ 160
چوتھا فرقہ اہل حق 161
تفسیر سورۃ الناس 162
استعاذہ بربالناس 162
فصل اول 162
مستعاذبہ اورمستعاذمنہ 162
معانی 162
رب کی تفسیر 163
ملک کی تفسیر 163
الہ کی تفسیر 163
قرآن کااسلوب 163
خلاصہ کلام 164
جامعیت ثلاثہ 164
رب الناس کامفہوم 165
ملک الناس کامفہوم 166
الہٰ الناس کی مفہوم 166
فصل دوم 167
سورہ فلق اورسورہ ناس کامقابلہ 167
دنیاوی شرور 167
فصل سوم 167
وسواس کی تفسیر 167
لفظی واصلاحی معنی 167
فصل چہارم 168
الخناس کی تفسیر 168
خناس کی معنی 168
فصل پنجم 170
تفسیر الذی یوسوس فی صدورالناس 170
شیطانی وسوسہ 170
شیطان کانفوذ 170
دلائل نفوذ شیطان 170
وسوسہ کی قسمیں 171
شیطان کاسب سے بڑا شر 172
اقسام 174
تہجد سےباز رکھنا 174
نیکی کے کام سےروکنا 175
شیطان اپنی پرستشں چاہتاہے 176
حضرت ابراہیم ﷤ کوآگ میں ڈلوانا 176
حضرت عیسی ﷤ کو صلیب پرچڑھانا 177
حضرت یحیٰ ﷤کی شہادت 177
رسول اکرم ﷺ کو نماز میں ورغلانا 177
رسول کریم پرجادو کرنا 178
فصل ہفتم 178
شیطانی شرکےاقسام 178
چھ قسمیں 178
شرک وکفر 178
بدعت 179
کبائر 179
مباحات 181
افضل عمل سےباز رکھنا 182
شیطان کی رسائی 183
فصل ہشتم 184
تفسیر من الجنۃ والناس 184
مفسرین کااختلاف 184
جن وانس کی بحث کافیصلہ 185
سیاق کلام 186
فصل نہم 188
اسباب اوربچاؤ 188
پہلا سبب:استعاذہ باللہ 188
دوسراسبب:استعاذہ بالمعوذتین 189
تیسرا سبب:آیۃ الکرسی کاورد 190
چھٹا سبب:سورہ حم المومن کی ابتدائی آیات 191
ساتواں سبب:مسنون وظیفہ 192
آٹھواں سبب:ذکر الہی 192
حضرت یحیٰ ﷤ کویادرگار نصیحت 193
نمازپڑھو 193
روزہ رکھو 193
صدقہ دو 194
اللہ کی یاد میں مشغول 194
رسول اکر مﷺ کی نصیحت 194
نواں سبب:غصہ کوضبط کرنا 195
دسواں سبب: فضول اولغو سےاحتراز 196
پیٹ بھر کےکھانا 199
فصل دہم 199
مخاطت 199
معانی 199
لوگوں کی قسمیں 200
پہلی قسم بہ منزلہ غذا 200
دوسری قسم بمنزلہ ادویہ 200
تیسری قسم بہ منزلہ مرض 200
چوتھی قسم :منزلہ ہلاکت 201

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment