تفسیر مظہری جلد پنجم
مصنف : قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتی
صفحات: 582
قاضی ثناء اللہ پانی پتی 1810ء کو پانی پت میں پیدا ہوئے۔ آپ شیخ جلال الدین کبیر الاولیاء کی اولاد سے ہیں۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے سات برس کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ اور بعد میں دوسرے علوم کی تحصیل میں مشغول رہے۔ تحصیل علم کی خاطر دہلی گئے۔ جہاں شاہ ولی محدث دہلوی سے حدیث کا علم حاصل کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے شاہ محمد عابدستانی کے ہاتھ پر بیعت کی۔ ان کے وصال کے بعد حضرت میرزا مظہر جان جاناں سے کسبِ فیض کیا۔علم کی تحصیل کے بعد وطن واپس آئےاور بقیہ عمر افتاء، تصنیف وتالیف اور نشر علوم میں گزاری دی۔ آپ نے پانی پت میں منصب قضاء بھی اختیار کیا اور اس بلند عہدے کا نہایت احسن طریقے سے حق ادا کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی اپنے عہد کے عظیم فقیہ، محدث، محقق اور مفسر تھے۔ مولانا شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی انہیں بیہقی وقت کہا کرتے تھے۔ فقہ اصول میں آپ مرتبہ اجتہاد کو پہنچے ہوئے تھے۔ تفسیر وکلام میں وتصوف میں آپ کو یدطولیٰ حاصل تھا۔ آپ کی تیس سے زائد تصانیف وتالیفات ہیں۔ ان میں مشہور تصنیف زیر تبصرہ کتاب تفسیر مظہری عربی زبان میں دس جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کو آپ نے اپنے مرشد مرزا مظہر جانجاناں کے نام سے منسوب کیا۔ تفسیر کا انداز محدثانہ ہے۔ یہ تفسیر قدمائے مفسرین کے اقوال اور تاویلات جدیدہ کی جامع ہے۔ اس کا اردو ترجمہ کے فرائض ادارہ ضیاء المصنفین، بھیرہ شریف کے تین فضلاء نے انجام دئیے اور مذکور ادارے کے پچاس سے زائد فضلاء نے اس کے مصادر کی تخریج کی۔ ضیاء القرآن پبلی کیشنز نے اسے دس جلد وں شائع کیا ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
سورۂ یونس | ||
استواء علی العرش کا مفہوم | 12 | |
اہل جنت کا ایک دوسرے کو سلام کرنا او راللہ اورملائکہ کا ان پرسلامتی بھیجنا | 18 | |
دنیا میٹھی اورسرسبز ہے(حدیث) | 21 | |
حضور ﷺکی عمر مبارک کی قدرومنزلت اورمکہ معظمہ اور مدینہ منورہ میں آپ کا اقامت فرمانا | 23 | |
حضورﷺکی اہل مکہ کے لیے بددعا ، جس کی وجہ سے وہ قحط سالی میں مبتلاء ہو گئے پھر ان کے لیے آپ نےدعافرمائی تواللہ نےانہیں اس قحط سے چھٹکارا عطا فرمایا | 26 | |
آپ کی مثل اس آدمی کی مثل ہے جس نے گھر بنایا الخ | 30 | |
ملائکہ کا حضور کے متعلق قول ( حدیث) | 30 | |
احسان کا مفہوم ، تو اپنےرب کی عبادت اس طرح کر گویا تو اسے دیکھ رہا ہے | 31 | |
لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَى وَزِيَادَةٌ میں زیادہ سے مراد اللہ کی طرف دیکھنا ہے | 32 | |
حدیث ، میری مثال اور جس کے ساتھ اللہ نے مجھے مبعوث فرمایا ہے اس شخص کی مثال کی طرح ہے جو ایک قوم کے پاس آیا اور کہا اے قوم میں نے ایک لشکر دیکھا ہے اور اس سے واضح ڈرانےوالاہوں | 41 | |
لوگوں کی استعدادات میں اختلاف | 42 | |
جبریہ مذہب کا رد | 42 | |
ولی کا لغوی مفہوم | 52 | |
اولیاء کی فضیلت | 52 | |
مقام مراد پر فائز اولیاء کا تذکرہ | 53 | |
علامات اولیاء | 55 | |
کرامات اور مغیبات کا علم ولایت کے لیے ضروری نہیں | 56 | |
دنیا میں اولیاء کے لیے بشارات | 57 | |
وحی کے ساتھ صحابہ کو بشارتیں اور دیگر کو رؤیا یعنی کشف کے ساتھ بشارتیں | 58 | |
(حدیث) حضرت ابو ذر نےعرض کی یا رسول اللہ ﷺآدمی اپنے لیے کام کرتاہے اور لوگ اس سے محبت کرتے ہیں ( الخ ) ۔ | 59 | |
جو اللہ سے ملاقات کو محبوب رکھتا ہے اللہ اس سے ملاقات کو محبوب رکھتا ہے ( حدیث) | 60 | |
حضرت نوح کا قصہ | 63 | |
حضرت موسیٰ کا قصہ | 65 | |
کعبہ ،موسیٰ کا قبلہ تھا | 70 | |
(مسئلہ) جسے دین میں شبہ لاحق ہو وہ علماء کی طرف رجوع کرے | 76 | |
عالم نزع سےقبل قبولیت توبہ کا بیان | 77 | |
حضرت یونس کا قصہ | 79 | |
اللہ کافر کے ایمان کو چاہتا ہے ( قدریہ کے اس قول کا رد ) | 81 | |
اہل طاعت اپنی طاعت پر بھروسہ نہ کریں اور گنہ کار مایوس نہ ہوں ( حدیث) | 85 | |
سورۂ ہود | ||
ہر شخص کی تقدیر ، عمر ، عمل ، رزق وغیرہ | 90 | |
وجہ تخلیق کائنات ، رسول اللہ اور مومنین ہیں | 91 | |
حدیث:۔ دکھاوے کا عمل شرک ہے | 98 | |
حدیث:۔ آخرت اوردنیا کےطلب گار کا فرق | 98 | |
حضرت علی باب علم اور قطب معرفت تھے | 100 | |
حضرت نوح کا قصہ | 105 | |
کشتی نوح کا بیان | 111 | |
ہود کا قصہ | 122 | |
قوم ثمود کا ذکر | 127 | |
حضرت صالح کا قصہ | 127 | |
فرشتوں کا حضرت لوط کے پاس آنا | 136 | |
قال یقوم ھولآء بناتی کی تفسیر | 137 | |
حضرت شعیب کا قصہ | 142 | |
مسئلہ :۔ اگر ناپ تول کر کوئی چیز خریدی ،کھانے اور فروخت کرنے سے قبل دوبارہ اس کوناپے | 143 | |
حضرت موسیٰ اور فرعون کا قصہ | 150 | |
کافر ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے ( احادیث) | 155 | |
اہل جنت کو دیدار الہٰی | 157 | |
دین آسان ہےجوشدت کرے گا آخر مغلوب ہو گا | 160 | |
ظلم کا بیان | 161 | |
مسئلہ :۔ امر ، اراد ہ سے جد ہے | 167 | |
حدیث:۔ سورۂ ہود اور اس جیسی سورتوں نے مجھے بوڑھا کر دیا ہے | 169 | |
سورۂ یوسف | ||
کریم بن کریم کون تھا (حدیث) ؟ | 173 | |
خواب کی حقیقت اور اقسام | 174 | |
نادان جاہل کے سامنےعالم اپناعلمی مرتبہ بیان کر سکتا ہے یہ غرور نہ ہو گا | 204 | |
مسئلہ :۔ تہمت کی جگہ سےبچنا چاہیے | 212 | |
صبر یوسف کا بیان | 212 | |
مسئلہ :۔ تقرر قضا وحکومت کی درخواست جائز ہے | 217 | |
مسئلہ :۔اپنی اہلیت کا اظہار جائز ہے | 217 | |
حدیث: احتیاط ، تقدیر کو نہیں ٹال سکتی | 224 | |
حدیث : دنیا ملعون ہے | 236 | |
جنت کی نعمتوں کا بیان | 237 | |
رسول اللہ ﷺ کے حسن وجمال کا بیان | 238 | |
حضرت یوسف کےحسن کاتذکرہ | 238 | |
حدیث : اگر کسی کےدل میں باپ اور اولاد کی محبت سے زیادہ میری محبت نہ ہو تو وہ مومن نہیں ہو سکتا | 239 | |
الذین انعم اللہ علیھم الخ پڑھی تھی | 253 | |
سورۂ رعد | ||
مسئلہ :۔حمل کی کم از کم اور زیادہ سےزیادہ مدت کا بیان | 268 | |
مسئلہ :۔ ایک بطن میں زیادہ سے زیادہ کتنی تعداد ہوتی ہے؟ | 269 | |
صلہ رحمی کا حکم | 281 | |
گناہ ہو جائے تو فوراً توبہ کر لو | 283 | |
ظلم اورقطع رحمی کابیان | 283 | |
طوبیٰ جنت کا ایک درخت ہے | 289 | |
قضا مبرم اور متعلق کی بحث | 298 | |
ملاطاہر لاہوری کا مجددی کا قصہ | 299 | |
لوح محفوظ کا بیان | 301 | |
سورۂ ابراہیم | ||
حدیث: لوگ خیر وشر میں قریش کے پیروکار ہیں | 307 | |
حدیث : جس نے کوئی نیک یا برا طریقہ جاری کیا | 307 | |
حدیث :علماء ابنیاء کے وارث ہیں | 307 | |
صبر اور شکر کے متعلق احادیث | 308 | |
تسبیح ، تحمید او رتہلیل کی فضیلت | 322 | |
کلمہ طیبہ کی تفسیر | 323 | |
قبر کے اندر منکر اور نکیر کاسوال | 324 | |
قبر کا عذاب اور ثواب | 325 | |
تقدیر پرایمان لانے کاحکم | 326 | |
حضرت ہاجرہ کا قصہ | 332 | |
دعا عبادت کامغز ہے | 336 | |
نمرود کاصندوق میں بیٹھ کر گدھوں کے بازوؤں پر سوار ہو کر اڑنا | 340 | |
میرے مکان او رمنبر کے درمیان جنت کا ایک باغ ہے (حدیث ) | 344 | |
آدھے دن کی مدت میں لوگوں کا حساب ہو جائے گا ( حدیث) | 345 | |
سورۂ حجر | ||
مومن گناہگار جب دوزخ میں داخل کر دیئے جائیں گے تو وہاں کافر ان کے عار دلائیں گے ۔ اس پر اللہ کو غصہ آئے گا اورجس نے لاالہ الا اللہ کہا ہو گا اس کو دوزخ سےنکالنے کاحکم ہو گا ۔ (حدیث) | 348 | |
اعیان ثابتہ اور عالم مثال کا قول کہاں سے ماخوذ ہے ؟ | 354 | |
جو جس حالت پر مرے گا اسی پر اٹھے گا ( حدیث) | 357 | |
روح پھونکنے اوربدن میں سرایت کرنے کا بیان | 359 | |
جہنم کےدروازوں کی تفصیل | 363 | |
خوت او رامید کا بیان | 366 | |
اللہ نے سو رحمتیں پیدا کیں ( حدیث) | 367 | |
سبع مثانی سے کیا مراد ہے ؟ | 375 | |
فاجر کے عیش و آرام پر شک نہ کرو (حدیث) | 377 | |
(حدیث )قیامت کےدن کن امور سے بازپرس ہو گی ؟ | 378 | |
حضرت مصعب بن عمیر کی فضیلت | 383 | |
سورۂنحل | ||
اگر کوئی پیشاب کرنے بیٹھے تو ہوا کی طرف پشت کرے (حدیث ) | 393 | |
غرور اور ایمان میں تقابلی کی وجہ | 397 | |
میں وہ دیکھتا ہوں جو تم نہیں دیکھتے اور وہ سنتا ہوں جو تم نہیں سنتے ( حدیث) | 412 | |
امر بالمعروف ترک کرنے سے عذاب نازل ہو تا ہے | 417 | |
شہد شفا ہے | 423 | |
جو دنیا سے محبت کرتا ہے وہ اپنی آخرت کا نقصان کرتا ہے (حدیث) | 439 | |
اللہ کی خوشنودی جنت کی سب سے بڑی نعمت ہے ( حدیث) | 441 | |
مومن جھوٹا نہیں ہو سکتا | 447 | |
اکراہ کی تعریف ۔ اقسام اور احکام | 449 | |
مکروہ کےتصرفات صحیح ہیں یا غلط ۔۔ علماء کا اختلاف | 450 | |
حضرت ابراہیم کوخلت دنیا میں عطا فرمائی گئی اور نبی کریم نےخلت طلب کی تو ایک ہزار سال کےبعد یہ دعا قبول ہوئی | 460 | |
حضرت حمزہ کو شہید اور مثلہ کرنے کا بیان | 463 | |
اللہ کی طرف سے صبر کا حکم | 464 | |
فائدہ | ||
مثلہ کرنے کی ممانعت | 466 | |
سورۂ اسراء | ||
حدیث :معراج مسجد حرام سےہوئی یا حضرت ام ہانی کےگھر سے | 467 | |
حدیث :کیامعراج ایک خواب تھا؟ | 469 | |
حضورﷺکامسجد اقصیٰ کی تفصیلات بیان کرنا | 471 | |
خداوند کریم کا بطور سزا بخت نصر کو بنی اسرائیل پر مسلط کرنا | 480 | |
حدیث: ہر ہزار میں سے 999دوزخ کاحصہ ہیں | 490 | |
مشرکین کےبچے جنتی یہں ( بحث) | 492 | |
حقوق والدین | 499 | |
قتل اولاد کی ممانعت | 506 | |
صحیح ناپ تول کا حکم | 510 | |
تواضع کاحکم ،تکبر ،غرور اور اکڑ کر چلنے کی ممانعت | 511 | |
سب سے پہلے قلم کو اللہ نے پیدا کیا (حدیث) | 524 | |
فرضیت صلوٰۃ اور اوقات صلوٰۃ کا بیان | 540 | |
باجماعت نماز ، تنہا نماز سے 25گنا افضل ہے | 541 | |
مسئلہ :تہجد سنت مؤکدہ ہے | 544 | |
مقام محمود کی وضاحت | 546 | |
شفاعت کبریٰ کا بیان | 547 | |
منکرین شفاعت ، شفاعت سےمحروم رہیں گے | 554 | |
استعداد فطری سےکیا مراد ہے ؟ | 559 | |
علم کےاٹھنے سےمراد علماء کااٹھ جانا یاعلم کےمطابق عمل نہ کرنا ہے | 562 | |
حضرت موسیٰ کے 9معجزات جن کوواضح نشانیاں کہا گیا ہے | 571 | |
مسئلہ :اللہ کےخوف سے رونا اور اللہ کی راہ میں بیدار رہنےوالے اور خوف سےرونے والی آنکھ کابیان (حدیث) | 576 | |
فصل: رسول اللہ ﷺ رات کی نماز میں قرات کس طرح ادا فرماتے تھے | 579 | |