تفسیر مظہری جلد سوم
مصنف : قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتی
صفحات: 535
قاضی ثناء اللہ پانی پتی 1810ء کو پانی پت میں پیدا ہوئے۔ آپ شیخ جلال الدین کبیر الاولیاء کی اولاد سے ہیں۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے سات برس کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ اور بعد میں دوسرے علوم کی تحصیل میں مشغول رہے۔ تحصیل علم کی خاطر دہلی گئے۔ جہاں شاہ ولی محدث دہلوی سے حدیث کا علم حاصل کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے شاہ محمد عابدستانی کے ہاتھ پر بیعت کی۔ ان کے وصال کے بعد حضرت میرزا مظہر جان جاناں سے کسبِ فیض کیا۔علم کی تحصیل کے بعد وطن واپس آئےاور بقیہ عمر افتاء، تصنیف وتالیف اور نشر علوم میں گزاری دی۔ آپ نے پانی پت میں منصب قضاء بھی اختیار کیا اور اس بلند عہدے کا نہایت احسن طریقے سے حق ادا کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی اپنے عہد کے عظیم فقیہ، محدث، محقق اور مفسر تھے۔ مولانا شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی انہیں بیہقی وقت کہا کرتے تھے۔ فقہ اصول میں آپ مرتبہ اجتہاد کو پہنچے ہوئے تھے۔ تفسیر وکلام میں وتصوف میں آپ کو یدطولیٰ حاصل تھا۔ آپ کی تیس سے زائد تصانیف وتالیفات ہیں۔ ان میں مشہور تصنیف زیر تبصرہ کتاب تفسیر مظہری عربی زبان میں دس جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کو آپ نے اپنے مرشد مرزا مظہر جانجاناں کے نام سے منسوب کیا۔ تفسیر کا انداز محدثانہ ہے۔ یہ تفسیر قدمائے مفسرین کے اقوال اور تاویلات جدیدہ کی جامع ہے۔ اس کا اردو ترجمہ کے فرائض ادارہ ضیاء المصنفین، بھیرہ شریف کے تین فضلاء نے انجام دئیے اور مذکور ادارے کے پچاس سے زائد فضلاء نے اس کے مصادر کی تخریج کی۔ ضیاء القرآن پبلی کیشنز نے اسے دس جلد وں شائع کیا ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
سورۃالمائدہ | ||
وعدے پورے کرو منافق کی علامت | 11 | |
مادہ جانور کوذبح کیاجائے تو اس کے پیٹ سےنکلنے والے بچے کوکھانا جائز ہے | 12 | |
اونٹ کو شعار کرنا | 15 | |
ذبح کے وقت اللہ تعالیٰ کےنام کے ساتھ کسی اور چیز کے نام کاحکم | 19 | |
جو چیز خون بہادے اس کے ساتھ ذبح کرنا جائز ہے | 20 | |
ذبح سے پہلے چھری تیز کرنی چاہیے | 21 | |
اگر کتا کسی شکار کا عضو کاٹ دے تو کیا اسے کھایا جائے گا؟ | 26 | |
اگر تیر چوڑائی کی سمت سے لگا تو شکار کا کیا حکم ہوگا | 27 | |
حلال او رحرام جانور | 32 | |
مرغی کھانے کاحکم | 39 | |
کافر کا ذبیحہ | 39 | |
یہودی کا ذبیحہ | 39 | |
غسل کےمسائل | 58 | |
تیمم کے مسائل | 60 | |
وضو کے ذریعے گناہوں سے پاکیزگی | 61 | |
بنی نضیر کادھوکہ دینے کا ارادہ کرنا | 63 | |
گناہ سےعلم بھول جاتا ہے | 76 | |
میں عیسیٰ کا سب سے قریبی ہوں | 73 | |
انبیاء علاتی بھائی ہیں | 73 | |
عوج و عنق کا واقعہ | 74 | |
حضرت یوشع کاوصال | 77 | |
حضرت ہارون کا وصال | 79 | |
حضرت ہابیل اور قابیل کا قصہ | 81 | |
مومن متقی سے طاقت قبول ہوتی ہے | 82 | |
حضورﷺ کی امت میں سے مفلس | 84 | |
ناحق مومن کو قتل کرنے کاحکم | 88 | |
عرینین کا واقعہ | 90 | |
ڈاکوؤں کے مسائل | 91 | |
وسیلہ تک رسائی محبت سےہی ممکن ہے | 96 | |
چوری کے مسائل | 98 | |
رشوت کے مسائل | 120 | |
جب مسلمان یاکافر کسی عام آدمی کوثالث بنائیں | 122 | |
میں عیسیٰ کا سب سے قریبی ہوں | 123 | |
قصاص کےمسائل | 125 | |
نفلی صدقے کوزکوٰۃ کہہ سکتے ہیں | 140 | |
علم کےبارے میں فلاسفہ کی رائے | 145 | |
اسلام، ہجرت اورحج سابقہ گناہوں کو بخش دیتے ہیں | 151 | |
لوگ جب ظالم کو دیکھیں اور اسے نہ روکیں | 161 | |
ہجرت حبشہ | 164 | |
حضرت نجاشی کا اسلام قبول کرنا | 165 | |
احسان کیا ہے | 168 | |
اپنے آپ پرسختی کرنے سے ممانعت | 169 | |
حضورﷺ حلوہ اور شہد پسند کرتے تھے | 171 | |
یمین منعقدہ اور کفارہ | 172 | |
نذر اور اس کا کفارہ | 181 | |
قسم کےبعد استثناء | 182 | |
شراب پینے والا بت پرست کی طرح ہے | 184 | |
محرم کے لیے شکار کو قتل کرنے کاحکم | 188 | |
حضور ﷺ کی خدمت میں وحشی گدھا پیش کرنے کاحکم | 189 | |
جب محرم کے لیے شکار کیا جائے | 200 | |
اللہ پاکیزہ چیز کو قبول فرماتا ہے | 203 | |
مطلق امر تکرار کاتقاضا نہیں کرتا | 205 | |
حدیث الولاء لمن اعتق | 207 | |
جب تو ایسا بخل دیکھے جس کی اطاعت کی جاتی ہے | 210 | |
میرے صحابہ میں سے کچھ لوگ میرے پاس حوض پر حاضر ہوں گے | 216 | |
عیسیٰ کا مائدہ کا سوال کرنا | 219 | |
مائدہ کانازل ہونا | 220 | |
سورۃ الانعام | ||
حضورﷺ نے ہمارے لیے ایک خط کھینچا | 230 | |
اللہ نے حضرت آدم کومٹی کی مٹھی سے پیدا کیا | 231 | |
چھ قسم کے افراد جن پراللہ تعالیٰ کی لعنت ہوتی ہے | 232 | |
رسول کی حیثیت ایک برزخ کی سی ہوتی ہے جس کی مخلوق اور خالق کے درمیان مناسبت کا ہونا ضروری ہے | 236 | |
حدیث قدسی میری رحمت میرےغضب پر غالب ہے | 238 | |
تواللہ کو یاد رکھ اللہ تجھے یاد رکھے گا | 241 | |
میری طرف سے پیغام حق لوگوں تک پہنچاؤ خواہ ایک ہی آیت کیوں نہ ہو | 242 | |
میری بات کو سنا اس کی حفاظت کی | 242 | |
تم میں سے ہر ایک کےدومکان ہیں ایک جنت میں اور دوسرا جہنم میں | 244 | |
مومن جب قبر سے نکلتا ہے تو اس کا عمل بہترین صورت میں سامنے آ جاتا ہے | 251 | |
جس نے بالشت بھر زمین غصب کی | 252 | |
جانوروں میں قصاص کے احکام | 255 | |
استدراج کی حقیقت | 258 | |
استعداد وجود سےپہلے ہوتی ہے | 264 | |
مفاتیح غیب سے کیا مراد ہے | 268 | |
ملک الموت او راس کےساتھی | 270 | |
مومن او رکافر کی روح کا آسمان کی طرف سےبلند ہونا | 273 | |
عذاب سے حضورﷺ کا اللہ کی پناہ چاہنا | 275 | |
صور اور صور والے فرشتے | 280 | |
کیا آزر حضرت ابراہیم کا چچاتھا یا والد | 281 | |
حضرت ابراہیم کا ملکوت السموات والارض کودیکھنا | 282 | |
نمرود کا قصہ | 284 | |
ظلم شرک ہے | 290 | |
احسان کی حقیقت | 291 | |
سابقہ شریعتوں کی پیروی | 293 | |
قرآن اور فقہ پر اجرت | 294 | |
مسیلمہ کذاب اور اسود عنسی | 296 | |
دیدار الہٰی اورمعتزلہ کااستدلال | 304 | |
اصلح للعبد اللہ تعالیٰ پر واجب نہیں | 308 | |
ذبح کےوقت جان بوجھ کر یا بھول کر تکبیر نہ کہنا | 315 | |
انبیاء کےتعینات کے مبادی | 318 | |
شرح صدر اور اس کی نشانی | 319 | |
جنوں میں رسول اور اہل ہند کا مذہب | 323 | |
کیا عشر کے علاوہ مال میں کوئی چیز واجب نہیں | 330 | |
فضول خرچی کسےکہتے ہیں | 331 | |
اللہ کی راہ میں خرچ کرنا | 332 | |
کیا تحریم تین چیزوں میں منحصر ہے | 335 | |
شراب اور مردار کی بیع کی حرمت | 337 | |
کون سا گناہ سب سے بڑا ہے | 340 | |
کسی مسلمان کا خون حلال نہیں | 341 | |
حق دار کوحق ہے سے زیادہ دینا | 342 | |
جھوٹی شہادت شرک کے برابر ہے | 343 | |
قاضی تین قسم کے ہیں | 343 | |
حلال بھی واضح ہے اور حرام بھی واضح | 343 | |
قیامت کی نشانیاں | 348 | |
امام مہدی کون ہیں ؟ ض | 350 | |
عیسیٰ آسمان سےنازل ہو ں گے اور شادی کریں گے | 352 | |
امت تہتر فرقوں میں بٹے گی | 353 | |
اللہ تعالیٰ کی تائید جماعت کوحاصل ہے | 354 | |
باطل خواہشات کی وجوہات | 254 | |
قدریہ اور مرجئہ | 355 | |
رافضیوں کی مذمت | 355 | |
نیکی کابدلہ کئی گناہ بڑھا دیا جاتا ہے | 356 | |
گناہوں کےبدلہ میں اضافہ نہیں کیا جاتا | 357 | |
ہر تسبیح صدقہ ہے | 358 | |
سورۃ انعام کی فضیلت | 361 | |
سورہ الاعراف | ||
اقوام اور رسولوں سے سوال | 365 | |
میزان اور اعمال کےوزن کی کیفیت | 367 | |
آدم کی پیدائش | 372 | |
دعا کی قبولیت بھی بعض اوقات استدراج ہوتا ہے | 375 | |
جس مسجد کے قریب ہو تو اسی میں نماز پڑھو | 384 | |
عدم واقفیت کوئی عذر نہیں | 386 | |
نماز میں لباس کاحکم | 388 | |
کیا گھٹنا ڈھانپنے کےحکم میں داخل ہے | 390 | |
زینت کے کپڑوں میں نماز پڑھنا مستحب ہے | 391 | |
کھانے اور پینے کی چیزوں میں اصل حلت ہے | 392 | |
اللہ سےبڑھ کر کوئی غیور نہیں | 393 | |
کافر کی روح کا قبض کرنا | 397 | |
مومن جہنم سے چھٹکارا لیں گے | 399 | |
ایک ندا کرنےوالا ندا کرے گا کہ اب تم صحت مند رہو گے بیمار نہ ہو گے | 400 | |
اعراف اوراعراف والے | 402 | |
عرش پر استواء سے کیا مراد ہے | 409 | |
ذکر جہری اورذکر خفی | 411 | |
ذکر کی اقسام | 412 | |
دعا میں حد سے بڑھنا | 413 | |
دونفخے | 416 | |
نوح کا قصہ | 418 | |
ہودکا قصہ | 421 | |
عاد کا قصہ | 425 | |
ثمود کا قصہ | 430 | |
لوطکا قصہ | 435 | |
مدین اور شعیب کا قصہ | 437 | |
بندوں کےدل اللہ تعالیٰ کی دوانگلیوں کےدرمیان ہیں | 441 | |
موسیٰ کا واقعہ | 446 | |
طوفان | 458 | |
طاعون | 461 | |
غزوہ حنین میں بعض صحابہ کا کہنا | 464 | |
موسیٰ کےلیے تیس جن کے تعین پر چالیس دن پورے کرنا | 465 | |
صوفیاء کےنزدیک تجلی کا معنی | 469 | |
حضورﷺ کی امت کے فضائل | 470 | |
تورات | 472 | |
بنی اسرائیل کابچھڑے کومعبود بنانا | 475 | |
خبر دیکھنے کی طرح نہیں ہوسکتی | 478 | |
میری امت کا ہر فرد جنت میں داخل ہو گا مگر جس نے انکار کیا | 483 | |
حدیث اناامۃ امیۃ | 484 | |
تورات میں حضورﷺ کی نعتیں | 484 | |
چھ چیزوں میں مجھے فضیلت دی گئی ہے | 487 | |
جنہوں نے ہفتے کے روز حد سے تجاوز کیا ان کی سزا | 493 | |
آدم کی پشت سےآپ کی اولاد کو نکالنا | 497 | |
بلعم بن باعور کا واقعہ | 501 | |
بلقاء کے بادشاہ اور بلعام کا قصہ | 503 | |
بنی اسرائیل کےایک آدمی کاقصہ | 504 | |
دنیا کی محبت تمام گناہوں کی سردار ہے | 505 | |
اللہ کےاسماء | 509 | |
قیامت کا اچانک آنا | 514 | |
عفو کی فضیلت | 522 | |
جوقطعہ رحمی کرے اس سے صلہ رحمی کرو جو محروم رکھے | 523 | |
مکارم اخلاق | 523 | |
نماز میں گفتگو | 526 | |
خطبہ اور وعظ کو خاموشی سےسننا | 528 | |
طالب علم کا خاموش رہنا اور پڑھنےوالے کو سننا | 529 | |
نماز کےباہر قرآن سننے کا حکم | 529 | |
صحابہ کرام بلند آواز سےقراءت کرتے تھے | 530 | |
رات کےوقت نماز میں قراءت کیسی کرنی چاہیے | 531 | |
قرآن کو اچھی طرح پڑھنا | 532 | |
دعا میں آہ و زاری کرنا اور آواز بلند نہ کرنا | 533 | |
سجدہ تلاوت | 534 | |