تفسیر مظہری جلد دوم
مصنف : قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتی
صفحات: 557
قاضی ثناء اللہ پانی پتی 1810ء کو پانی پت میں پیدا ہوئے۔ آپ شیخ جلال الدین کبیر الاولیاء کی اولاد سے ہیں۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے سات برس کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ اور بعد میں دوسرے علوم کی تحصیل میں مشغول رہے۔ تحصیل علم کی خاطر دہلی گئے۔ جہاں شاہ ولی محدث دہلوی سے حدیث کا علم حاصل کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے شاہ محمد عابدستانی کے ہاتھ پر بیعت کی۔ ان کے وصال کے بعد حضرت میرزا مظہر جان جاناں سے کسبِ فیض کیا۔علم کی تحصیل کے بعد وطن واپس آئےاور بقیہ عمر افتاء، تصنیف وتالیف اور نشر علوم میں گزاری دی۔ آپ نے پانی پت میں منصب قضاء بھی اختیار کیا اور اس بلند عہدے کا نہایت احسن طریقے سے حق ادا کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی اپنے عہد کے عظیم فقیہ، محدث، محقق اور مفسر تھے۔ مولانا شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی انہیں بیہقی وقت کہا کرتے تھے۔ فقہ اصول میں آپ مرتبہ اجتہاد کو پہنچے ہوئے تھے۔ تفسیر وکلام میں وتصوف میں آپ کو یدطولیٰ حاصل تھا۔ آپ کی تیس سے زائد تصانیف وتالیفات ہیں۔ ان میں مشہور تصنیف زیر تبصرہ کتاب تفسیر مظہری عربی زبان میں دس جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کو آپ نے اپنے مرشد مرزا مظہر جانجاناں کے نام سے منسوب کیا۔ تفسیر کا انداز محدثانہ ہے۔ یہ تفسیر قدمائے مفسرین کے اقوال اور تاویلات جدیدہ کی جامع ہے۔ اس کا اردو ترجمہ کے فرائض ادارہ ضیاء المصنفین، بھیرہ شریف کے تین فضلاء نے انجام دئیے اور مذکور ادارے کے پچاس سے زائد فضلاء نے اس کے مصادر کی تخریج کی۔ ضیاء القرآن پبلی کیشنز نے اسے دس جلد وں شائع کیا ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
سورۃ آل عمران | ||
اسم اعظم کی تحقیق | 13 | |
ماں کے پیٹ میں نطفہ کی صورت میں چالیس دن تک رہنا | 17 | |
محکم و متشابہ آیات | 18 | |
ضرورت کے وقت سے یان کر مؤخر کرناجائز نہیں | 19 | |
ہر دل رحمٰن کی دو انگلیوں کےدرمیان ہے | 20 | |
وعدہ خلافی محال ہے وعید کو ترک کرنا محال نہیں | 24 | |
غزوہ بدر | 27 | |
شہوات کو آراستہ کرنا | 28 | |
جنت کی نعمتین | 30 | |
دنیا کی نعمتیں اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں جبکہ آخرت کی نعمتیں اسے پسندہیں اس کی وجہ | 33 | |
مغفرت کےلیے صرف ایمان کافی ہے | 33 | |
صبح کے وقت استغفار | 34 | |
آسمان دنیا پر نزول اجلال | 34 | |
اسلام کا مطلب یہ ہے | 35 | |
بندوں میں سے سب سے زیادہ عذاب کسے دیا جائے گا | 39 | |
اللہ تعالیٰ کا فرمان اللهم مالك الملك کی تفسیر | 43 | |
وجود خیر محض ہےجو واجب سےحاصل کیا گیا ہے | 44 | |
فصل: اللہ کی وجہ سےمحبت اور اسی کی وجہ سےناراضگی | 46 | |
تقیہ کا مسئلہ | 47 | |
اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے قریب ہو گا اور اس کے کندھے پر ہاتھ رکھے گا | 48 | |
تم میں سے ہر ایک اپنے رب سے کلام کرے گا | 49 | |
بندے کی اللہ سے محبت اور اللہ کی بندے سے محبت کا مفہوم | 50 | |
اللہ تعالیٰ کی محبت کاتقاضا ہے کہ رسول اللہ کی اتباع کی جائے | 51 | |
ہر انسان کے پہلو میں شیطان کچو کا مارتا ہے مگر حضرت عیسیٰ | 56 | |
حضرت فاطمہ ؓ کی عصمت اور ان کی اولاد | 56 | |
حضرت مریم اور حضرت فاطمہ کی عظمت و بزرگی | 56 | |
حضرت یحییٰ | 59 | |
حضرت مریم ،حضرت خدیجہ ، حضرت عائشہ ، حضرت فاطمہ اور حضرت آسیہ کی فضیلت | 62 | |
حضرت عیسیٰ کی فضیلت | 64 | |
قیاس کا حجت ہونا | 76 | |
مباہلہ کا واقعہ اور رافضیوں کا رد | 77 | |
خالق کی نافرمانی کر کے مخلوق کی اطاعت کرنا جائز نہیں | 81 | |
قبور کا طواف کرناجائز نہیں | 82 | |
ہرقل کوحضورﷺ کا خط | 82 | |
حضرت جعفر کی ہجرت اور قریش کا نجاشی سے جھگڑا | 86 | |
منافق کی نشانیاں | 93 | |
یمین غموس | 94 | |
دیوان تین ہیں | 95 | |
تین قسم کے لوگوں سے اللہ تعالیٰ کلام نہیں کرے گا | 95 | |
لن تنالوا البر حتی تنفقوا کی تفسیر | 106 | |
زکوٰۃ او رصدقہ بہترین مال سے دینا چاہیے | 106 | |
بیت اللہ سب سے پہلا اللہ کا گھر ہے | 110 | |
مسجد حرام میں نماز پڑھنے کی فضیلت | 112 | |
بیت اللہ شریف کی تعظیم | 113 | |
حج کی فرضیت اور اس کی شرائط اور ائمہ کا اختلاف | 114 | |
حج ترک کرنے پر وعید | 118 | |
کعبہ کی صورت | 119 | |
انصار میں فتنہ کی آگ بھڑکانے کے لیے یہودیوں کی سازش | 120 | |
قرآن او راہل بیت کی فضیلت | 121 | |
تقویٰ کی حقیقت | 122 | |
اجماع کی اتباع اورامت کا تہتر فرقوں میں تقسیم ہونا | 124 | |
انصار کا مسلمان ہونا اور بیعت عقبہ اولیٰ | 125 | |
بیعت عقبہ ثانیہ | 129 | |
امر بالمعروف اورنہی عن المنکر | 130 | |
امت کے علماء کااختلاف رحمت ہے | 133 | |
جن کے چہرے سیاہ ہوں گے وہ اہل ہواء ہیں | 133 | |
اعمال میں جلدی کرو | 134 | |
حضورﷺ کی امت کی فضیلت | 135 | |
اس امت کے رجال ارشاد کی طاقت | 137 | |
عشاء کی نماز کو مؤخر کرنا | 140 | |
کفار اور اہل ہواء سے مباحثہ | 142 | |
مومن کے ساتھ دشمنی نہ ہو تو کافر کے ساتھ دوستی | 143 | |
غزوہ احد کے لیے حضور ﷺ کا باہر تشریف لے جانا | 146 | |
غزوہ بدر کا ذکر | 149 | |
بنی قریظہ کامحاصرہ | 151 | |
ایک ماہ تک بددعا | 153 | |
سود کھانے سے ممانعت | 155 | |
سات اعمال سے جلدی کرو | 156 | |
سخاوت کی فضیلت | 157 | |
غصہ ضبط کرنا | 157 | |
احسان کیا ہے ؟ یہ اللہ تعالیٰ کو محبوب ہے | 158 | |
استغفار اور نماز استغفار | 159 | |
گناہ صغیرہ اصرار بھی گناہ کبیرہ ہے | 160 | |
غزوہ احد | 163 | |
جواپنے عمل سے نفس شکر کا ارادہ کرے | 170 | |
مسلمانوں پر مصیبت کاآنا اللہ کا فضل ہے | 175 | |
غزوہ احد سے بھاگنے کی وجہ سے طعن جائز نہیں | 180 | |
مشاورت کاحکم | 183 | |
توکل کیا ہے ؟ | 183 | |
خیانت کیا ہے ؟ | 185 | |
قریش اور عرب کے فضائل | 185 | |
شہداء احد کی تعداد | 189 | |
سریہ بئر معونہ | 196 | |
شہید کو غسل نہ دیا جائے گا | 198 | |
شہید کی نماز جنازہ میں اختلاف | 198 | |
غزوہ حمراء الاسد | 202 | |
غزوہ بدر صغری | 203 | |
جب سوال کر تواللہ سے سوال کر ، جب مدد طلب کر تو اللہ تعالیٰ سےمدد طلب کر | 207 | |
کون سے لوگ سب سے اچھے ہیں ؟ | 209 | |
بخل اور زکوٰۃ ادانہ کرنے کا حکم | 211 | |
قبر جن کےباغوں میں سے ایک باغ ہے | 215 | |
محمد بن مسلم والا سریہ اور کعب بن اشرف کا قتل | 217 | |
زخم پر تھتکارنا | 219 | |
صبر کیا ہے ؟ یہ کفار سے انتقام لینے کے منافی نہیں | 219 | |
علم کو چھپانا | 220 | |
مریض کا پہلو کے بل نماز پڑھنا | 223 | |
فکر کا کیا معنی ہے ؟ اللہ تعالیٰ کی ذات میں فکر کرنا کیوں منع ہے ؟ | 224 | |
فاجر پر رشک نہ کرو | 231 | |
دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے | 232 | |
حضرت نجاشی پر نماز جنازہ | 232 | |
صبر، مصابرہ اور رباط کیا ہے | 233 | |
سورہ آل عمران کےفضائل | 235 | |
سورۃ النساء | ||
عورتوں سےاچھاسلوک کرو | 237 | |
صلہ رحمی اور قطعی رحمی | 238 | |
شادی سےپہلے مرد لڑکی کو دیکھ سکتا ہے | 242 | |
چار عورتوں سے زیادہ سے شادی کرنا جائز نہیں | 242 | |
چار عورتوں سے زیادہ شادی کی ہوئی تھی پھر مسلمان ہوا | 244 | |
غلام دو سے زیادہ عورتوں سے شادی نہیں کر سکتا | 245 | |
نکاح شغار باطل ہے | 246 | |
اپنا مال بیوی اور اولاد کےحوالے نہ کر دے کہ ان کا محتاج ہو جائے گا | 248 | |
لڑکے اور لڑکی کا بالغ ہونا | 249 | |
بے وقوف پر حجر کےاحکام جاری کرنا | 251 | |
جب دانشمند آدمی بے وقوف بن جائے | 252 | |
قرض کی وجہ سے حجر کے احکام جاری کرنا | 252 | |
کیامفلس مقروض کو قرض کےلیے اجرت پر لگانا جائز ہے ؟ | 253 | |
کیا ولی یتیم کے مال سے کھا سکتا ہے ؟ | 253 | |
یتیم کامال کھانے کی حرمت | 253 | |
وراثت کے مسائل | 260 | |
بیٹوں اور پوتوں کاحکم | 261 | |
والدین کاحکم | 262 | |
بھائیوں کاحکم | 263 | |
بھائیوں کےساتھ صحیح دادی کا حکم | 266 | |
ان حقوق کی ترتیب جو ترکہ کےمتعلق ہیں | 268 | |
تیسرے حصے سےوصیت کااجراء | 269 | |
وارث کے لیے کوئی وصیت نہیں | 269 | |
خاوند اور بیویوں کےاحکام | 270 | |
وصیت کی تعداد | 274 | |
وصیت کی اقسام | 275 | |
عول کا مسئلہ | 276 | |
روکا مسئلہ | 278 | |
ذوی الارحام کی وراثت | 279 | |
ذوی الارحام کی اقسام | 281 | |
قتل وراثت کے مانع ہے | 281 | |
کافر مسلمان کا او رمسلمان کافر کا وارث نہیں بن سکتا | 282 | |
انبیاء کا کوئی وارث نہیں ہوتا | 283 | |
علماء انبیاء کے وارث ہیں | 284 | |
لواطت کا مسئلہ | 285 | |
بندہ کی توبہ کب تک ہے ؟ | 288 | |
مہر زیادہ مقرر کرنا اور حضورﷺ کی بیٹیوں کا مہر | 291 | |
مہر کب پختہ ہو جاتا ہے ؟ | 293 | |
آباء و اجداد کی بیویاں حرام ہیں | 294 | |
حقوق زوجیت کے متعلقات سےنکاح کی حرمت | 296 | |
نسبی اور رضاعی محرمات | 297 | |
رضاعت کا مسئلہ | 298 | |
رضاعت کی مدت کے بعد دودھ پلانا حرمت کو ثابت نہیں کرتا | 300 | |
رضاعت کی مدت | 301 | |
نکاح کی وجہ سے حرمت | 302 | |
دو بہنوں کو عقد نکاح میں جمع کرنا | 304 | |
رضاعی ماں کی تعظیم اور قطع رحمی کی حرمت | 305 | |
میاں بیوی میں سے کوئی قید ہو جائے تواس کاحکم | 306 | |
مہر نکاح کےلوازمات میں سے ہے | 309 | |
جب کوئی اس شرط کے ساتھ نکاح کرے کہ مہر نہیں ہو گا | 310 | |
کم سے کم مہر | 314 | |
نکاح متعہ حرام ہے | 316 | |
عورت کب مہر کی مستحق بنتی ہے ؟ | 320 | |
مہر میں کمی اور زیادتی | 321 | |
کیاآزاد مسلمان کتابیہ لونڈی سے عقد نکاح کر سکتا ہے ؟ | 322 | |
آقا کی اجازت کے بغیر غلام کا شادی کرنا | 325 | |
کیا بدکارہ کےساتھ نکاح کرنا جائز ہے ؟ | 326 | |
آزاد اور غلا م ہونے کی صورت میں بدکاری کی حد | 327 | |
لونڈیوں سے نکاح ضرورت کی بناء پر ہے | 328 | |
کون سی کمائی پاکیزہ ہے ؟ | 330 | |
بیع میں خیار مجلس | 331 | |
گناہ کبیرہ | 334 | |
جھوٹ بولنے میں سخت وعید | 336 | |
گناہوں کی جڑ دل کی سختی ہے | 338 | |
مولی الموالات کی وراثت | 341 | |
نیک عورت کے بیان میں | 434 | |
نافرمان عورت کومارنا | 344 | |
عورت کےخاوند پر حقوق | 345 | |
میاں بیوی میں ناچاکی کی صورت میں ثالث بھیجنا | 346 | |
اللہ تعالیٰ کی عبادت اور شرک سے اجتناب | 347 | |
سخاوت اور بخل کا بیان | 351 | |
ریاء کاری کا بیان | 352 | |
مسلمانوں کی شفاعت کا بیان | 354 | |
لوگوں کےحقوق کامؤاخذہ | 356 | |
حضورﷺ کاسورۃ النساء کو سننا | 357 | |
جب نماز میں اونگھ آ جائے توسو جائے | 359 | |
جماع کی صورت میں غسل فرض ہے | 360 | |
تیمم حدث کوڈھانپ لیتا ہے اسےختم نہیں کرتا | 362 | |
جنبی کے لیے مسجد میں ٹھہرنا جائز نہیں | 363 | |
وضو کوتوڑنے والی چیزیں | 365 | |
پانی کے استعمال پر قادر نہ ہونا | 372 | |
تیمم میں نیت | 373 | |
صعید کا معنی | 373 | |
تیمم کےارکان | 375 | |
تیمم کی کیفیت | 376 | |
کیا ایک تیمم سے کئی نمازیں پڑھی جا سکتی ہیں ؟ | 379 | |
مرجئہ اورمعتزلہ کے مسلک کا رد | 386 | |
دوچیزیں واجب کرنےوالی ہیں | 388 | |
حسن ظن کیا جاےقطعی حکم نہ لگایا جائے | 389 | |
شیطان کا نکلنا | 391 | |
امانت کےواپس کرنے کاحکم | 398 | |
امارت اور قضا بھی امانت ہے | 400 | |
اولی الامر سےکیا مراد ہے ؟ | 400 | |
امیر کی اطاعت ان چیزوں کےساتھ مقید ہے جواللہ تعالیٰ کےحکم کےخلاف نہ ہوں | 402 | |
جب قاضی کےسامنے حاکم کاحکم پیش کیا جائے تو وہ اسے نافذ کرے | 404 | |
جوکاہن کےپاس گیا اس کاحکم | 406 | |
آدمی کا انجام اس کے ساتھ ہو گا جس سے وہ محبت کرتا تھا | 414 | |
اللہ کی راہ میں جہاد کرنےوالے | 416 | |
زمین میں میرے دو وزیر ابو بکرؓ اور عمر فاروق ؓ ہیں | 425 | |
سلام کاجواب دینا | 427 | |
عیادت او رمصافحہ وغیرہ | 431 | |
قتل عمد میں کفارہ | 438 | |
قتل خطا کی قسمیں | 439 | |
دیت کے مسائل | 442 | |
عورت اورغلام کی دیت | 447 | |
ایک نیکی صدقہ ہے | 448 | |
کافر کی دیت کی مقدار | 449 | |
روزے کے ساتھ کفارہ | 451 | |
کیاقتل عمد کی توبہ قبول ہو جاتی ہے ؟ | 453 | |
ہمیشہ جہنم میں رہتا ہے | 454 | |
گھر میں بیٹھ رہنے والوں پر مجاہدین کی فضیلت | 459 | |
جب جنگ شروع ہوجائے تو بھاگنا منع ہے | 461 | |
دار کفر سے ہجرت واجب ہے جبکہ طاقت رکھتا ہو | 465 | |
غلام آقا کی اجازت کے بغیر ہجرت کر سکتا ہے | 467 | |
سفر کی حالت میں نماز قصر | 470 | |
نماز خوف | 478 | |
نماز کے اوقات | 484 | |
دعا عبادت ہے | 498 | |
وسوسہ کیا ہے ؟ | 500 | |
ہر بچہ فطرت سلیمہ پر پیدا کیا جاتا ہے | 501 | |
جو ایک نیکی کرے تو اس کا بدلہ دس گناہ ہے | 504 | |
احسان سےکیا مراد ہے ؟ | 507 | |
خلت کا مقام اور حضرت مجدد کا اس پر فائز ہونا | 509 | |
میری امت کی مثال بارش جیسی ہے | 510 | |
میاں بیوی کے درمیان صلح | 515 | |
صلح کی قسمیں | 515 | |
نئی اور پرانی بیویوں میں باری | 519 | |
اہل فارس کی فضیلت | 522 | |
کامل ایمان | 524 | |
مرتد کی بیوی ارتداد سےجدا ہو جاتی ہے | 529 | |
منافق جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے | 530 | |
حضرت عیسیٰ کا آسمان سے اترنا | 540 | |
حضرت داؤد جنگل کی طرف نکلتے اور زبور کی تلاوت کرتے | 544 | |
انبیاء کی تعداد | 544 | |
ایمان کی صحت کے لیے انبیاء کی پہچان ضروری ہے | 545 | |
جس نے لا الہ الا اللہ کی گواہی دی | 549 | |
ابن آدم نے میری تکذیب کی جبکہ اسے یہ حق حاصل نہ تھا | 550 | |
حقیقی بھائیوں کی وراثت یاصرف باپ کی طرف سے بھائیوں کی وراثت | 554 | |
آخری صورت جونازل ہوئی | 557 | |
آخری آیت جونازل ہوئی | 557 | |