تفسیر معارف البیان سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرۃ ( 1۔50 ) کے تفسیری نکات
مصنف : ڈاکٹر حافظ شہباز حسن
صفحات: 259
قرآن مجید کتابِ ہدایت ہے جو انسان کی اصلاح وتربیت کےلیے نازل کی گئی ہے۔ اس پر عمل پیرا ہونے کے لیے اس کا صحیح فہم حاصل کرنا ضروری ہے اور وہ لوگ معراجِ سعادت پاتے ہیں جو قرآن کی تعلیم وتعلّم کو اپنی مشغولیت اور زندگی کا حصہ بنا لیتے ہیں ۔ نبیﷺ نے ایسے اصحاب خوش بخت کو بہترین‘ افضل‘ اہل اللہ اور خدا کے خاص بندے جیسے القابات دے کرشان بخشی ہے۔ ان کی عزت ورفعت کے کیا کہنے کہ جنہیں دیکھ کر ذاتِ الٰہی ملائکہ کے سامنے رشک کرے کہ جس کی تخلیق پر تم معترض تھے‘ دیکھو وہی میرے کلام کو اپنی جلوت وخلوت کا مدارِ گفتگو بنائے ہوئے ہے۔قاری قرآن کو کل قیامت کو بہت سے اجر سے نوازا جائے گا مگرقارئ قرآن قراءت کے ساتھ ساتھ قرآن مجید میں فہم وتدبر بھی کرے اور اس حوالے سے بہت سی کتب لکھی گئی ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی تفسیر کے ہی موضوع پر لکھی گئی ہے اس میں غیر مسلموں اور دیگر گمراہوں کے اشکالات واعتراضات کو بھی ملحوظِ خاطر رکھا گیا ہے نزی تفسیر کج فکری کے جوابات بھی دیے گئے ہیں اور متداول کتب سے استفادہ کیا گیا ہے۔ جن آیات کی تفسیر کی گئی ہے اس میں آیت کا سلیس اردو ترجمہ کرتے ہوئے مکاتب فکر کے تراجم کو مدِ نظر رکھا گیا ہے۔۔ یہ کتاب’’ تفسیر معا رف البیان ‘‘ حافظ محمد شہباز حسن کاہلوں کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض مولف | 6 |
سورۃ الفاتحہ کی عظمت | 9 |
سورۃ لفاتحہ کےمضامین | 10 |
سورۃ الفاتحہ | 13 |
نکتہ ،1 | 16 |
نکتہ ،2 | 21 |
نکتہ 2 | 22 |
انداز تخاطب | 23 |
ہدایت کی ضرورت | 32 |
انعام یافتہ لوگ | 40 |
یہودیوں پر غضب کیوں ہوا؟ | 43 |
نکتہ | 45 |
آمین کےاحکام ومسائل | 50 |
سورۃ البقرۃ کےمضامین | 51 |
سورۃ البقرۃ | 55 |
آیات کی اقسام | 55 |
حروف مقطعہ کی حقیقت اللہ ہی کو معلوم ہے | 56 |
نوٹ :لوح قرآنی | 58 |
ان حروف سےکیا مراد ہے | 68 |
قرآن کن لوگوں کےلیے کتاب ہدایت ہے؟ | 68 |
نکتہ | 71 |
غیب پرایمان | 72 |
نماز قائم کرنےسے کیامراد ہے؟ | 74 |
نکتہ | 75 |
وحی پرایمان | 77 |
نکتہ | 77 |
آخرت پر ایمان | 79 |
نکتہ | 80 |
فطری ہدایت کافی نہیں | 80 |
نکتہ 1،2 | 80 |
فلاح کیاہے؟ | 82 |
کافر کون ہیں؟ | 83 |
نکتہ 1،2 | 84 |
دلوں اورکانوں پر مہر اورآنکھوں پر پردہ | 87 |
نکتہ 1 | 88 |
نکتہ | 288 |
نکتہ 3 | 89 |
ایمان کےدعویدار | 89 |
نکتہ 1،2 | 91 |
خود فریبی میں مبتلا لوگ | 93 |
دل کےمریض | 96 |
فسادی | 103 |
نکتہ | 108 |
انسانی شیاطین | 109 |
نکتہ | 109 |
نکتہ | 111 |
گمراہی کےطلبگار | 114 |
نکتہ | 115 |
منافقین کی مثال | 116 |
نکتہ ،1،2،3،4 | 118 |
بہرے،گونگے،اوراندھے | 119 |
نکتہ | 121 |
بارش کی مثال | 122 |
نکتہ | 122 |
چڑھتے سورج کی پجار ی | 124 |
نکتہ | 126 |
خالق ہی معبود ہے | 127 |
وجود باری تعالی کاثبوت ہے | 133 |
نزول قرآن اوراعجاز القرآن | 137 |
مشرکین کی بے بسی | 143 |
نکتہ | 146 |
جنت کاوجود | 148 |
نکتہ | 156 |
قرآن کی مثالیں | 159 |
زیاں کار | 169 |
استواء کےتین معانی | 178 |
نکتہ | 179 |
نکتہ | 180 |
خلیفہ سےکیامراد کیاہے؟ | 182 |
نکتہ | 182 |
نکتہ | 185 |
تعلیم آدم | 187 |
نکتہ | 190 |
سجدہ کی ماہیت | 194 |
سیدنا آدم وحوا کی توبہ | 205 |
راہ ہدایت | 210 |
نکتہ | 211 |
بنی اسرائیل | 217 |
نکتہ | 218 |
قرآن پر ایمان | 222 |
حق وباطل کااختلاط | 226 |
نماز باجماعت کی شرعی حیثیت | 227 |
خودفراموشی | 232 |
اللہ کی مدد کاحصول | 235 |
آخرت پر ایمان لانے ولالے | 237 |
افضل ترین امت | 239 |
ہرکوئی اپنے اعمال کاذمے دار ہے | 242 |
ملحوظہ | 242 |
اسلام کاتصور شفاعت | 243 |
فدیہ قبول نہیں کیاجائے گا | 246 |
اللہ کی پکڑسے کوئی نہیں چھڑاسکتا | 248 |
فصراعنہ مصر | 249 |
ظالموں کی غرقابی | 252 |
یوم عشورہ کاروزہ | 254 |