تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین جلد۔6۔7

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین جلد۔6۔7

 

مصنف : جلال الدین سیوطی

 

صفحات: 856

 

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب “تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین” دسویں صدی ہجری کے امام جلال الدین عبد الرحمن بن ابو بکر السیوطی﷫ اور امام جلال الدین محلی﷫ دونوں کی مشترکہ تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم مولانا محمد نعیم استاذ تفسیر دار العلوم دیو بند نے کیا ہے۔ یہ کتاب سات ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اور دار الاشاعت کراچی کی مطبوعہ ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
                                                         اجمالی فہرست  
                                             جلد ششم و ہفتم پارہ نمبر 25 تا30  
پارہ الیہ یرد  
اللہ کا علم ذاتی دلیل توحید ہونے کے ساتھ دلیل قیامت بھی ہے 24
انسان کی حرص وطمع لا محدود ہے 24
انسان کی خود فریبی 25
یاس اور دعا مین کوئی منا فات نہیں 25
فرمانبردار اور نا فرمان کی کیفیات مختلف ہوتی ہیں 25
ایک علمی اشکال کو جواب 26
فرشتوں میں جسم اور ثقل ہوتا ہے 34
استغفار کی برکت سے نظام عالم قائم ہے 34
مکہ زمین کا نقطہ آغاز ہے 35
دین و مذہب کا بنیادی پتھر 35
دین ومذہب اللہ کا سب سے بڑا انعام ہے 35
دنیا میں ہمیشہ دو طبقے رہے ہیں 35
غیر متزلزل عزم اور دنیا کی سب سے پرانی حقیقت 36
اللہ   کی میزان عدل و انصاف 36
خوف اور شوق دو طرح کی ہوتے ہیں 37
یقینی وعدوں پر تو اطمنا ن نہیں مگر موہوم پر کامل اعتمال ہے 41
انسانیت و قرابت کا لحاظ کر کے ہی ظلم سے باز آنا چا ہیے 42
محبت اہل ہیبت وجز و ایمان ہے 42
چار مقدمات استدلال 43
توبہ دانابت پر بشارت 43
دنیا میں نہ سب امیر ہیں نہ سب غریب 44
شان نزول وروایات 49
نعمت ومصیبت دونوں حکمت الہی کے سخت ہیں 49
ایک شبہ اور اس کا جواب 50
تمام ایجادات کا سر چشمہ اللہ کی قدرت ہے 50
اخلاق فاصلہ 50
مشورہ کے حدود 51
بدلہ کے حدود 51
معافی کی حدود 51
پیغمبر کا کام   سمجھانا ہے منوانا نہیں ہے 52
اولاد کی تقسیم حصر عقلی پر اشکال کا جواب 52
اللہ سے ہمکلام ہونے کی تین صورتیں 52
فرشتہ کے ذریعہ وحی کی ایک اور شق 57
اولیاء کا فرشتوں سے ہمکلام ہونا 57
وحی سے پہلے اور وحی کے بعد نبی کے ایمانی منازل 58
قرآن کی خرابیاں اور خصوصیات 65
جو خالق ہے وہی معبود ہے 65
اللہ کی شان میں حددرجہ گستاخی 66
مجموعی اعتبار سے عورت مرد سے کمزور اور کم سمجھ ہوتی ہے 66
فرشتے نہ مرد ہیں نہ عورت 67
مشرکین کی دلیل کا تارد پود 67
اندھی تقلید کے سوا مشرکین کے پاس لیا ہے؟ 67
قرآن کو جادو بتلانے والے 74
ایک شبہ کا ازالہ 74
شبہ کا ازالہ 75
شبہات کا جواب 75
ہدایت اور گمراہی اللہ کے سوا کسی کے قبضبہ میں نہیں 75
فرعون کی ڈینگیں 81
بھانت بھانت کی بولیا 81
حضرت عیسی کی پیدائش اللہ کی قدرت کی نشانی ہے 82
حضرت عیسی کی پیدائش کی حکمتیں 82
حضرت عیسی نے یہود کی اصلاح فرمائی 83
عیسائیوں کی چار جماعتیں 83
اللہ کے لیے اولاد کا عقیدہ 88
قرآن شب قدر میں نازل ہوا یا شب براءت میں 94
قحط کا عذاب 94
دھوئیں کا عذاب 95
سزا کے وقت توبہ بے فائدہ ہے 95
حضرت موسی کا نعرہ آزادی 97
زمین وآسمان کا رونا 96
تبع کون تھے؟ 101
قیامت کا ہونا عقلی ہے یا نقلی 102
زقوم کی تحقیق 102
شان نزول 108
قرآن سے زیادہ سچی بات کونسی ہے 109
ہر شخص اپنے اعمال کے نتائج سے بند ھا ہوا ہے 110
ناز برداری سے انسان بگڑ جاتا ہے 110
نیک معاش اور بد معاش کا انجام 110
مومن و کافر کی دنیا و آخرت یکساں نہیں ہوتی سکتی 114
عقل معاش معاد کے لیے کا فی نہیں ہے 116
انکار آخرت کی دلیل نہیں بلکہ وجود آخرت کی دلیل ہے 117
اشکال کا جواب 117
                                                پارہ    حم  
تحقیق و تر کیب 125
ربط آیات 126
تشریح 126
مشرکین کی حماقت 126
قرآن اور جادو میں فرق 127
نکتہ نادرہ و تحقیق لطیف 127
ایک دقیق کا اشکال کا حل 128
ایک علمی تحقیق انیق 128
نہ نبی انو کھا اور نہ دعوت انوکھی ہے 128
پیغمبر آخر کی اطلاع پہلے سے چلی آرہی ہے 129
شاہد سے کیا مراد ہے 129
لطائف سلوک 130
تحقیق و ترکیب 132
شان نزول 134
تشریح 134
پرانا جھوٹ نہیں بلکہ پرانا سچ ہے 134
دودھ پلانے کی مدت 135
چالیس سال پختہ کاری کا زمانہ ہوتا ہے 135
نادان اولاد کا رویہ 135
لطائف سلوک 136
تحقیق و ترکیب 139
ربط 134
شان نزول و روایات 142
تشریح 142
قوم عاد و ہود پر عذاب کا بادل 143
انسان سے تو جن ہی غنیمت نکلے 143
جنات کی میں قرآن 143
اسلام لانے سے پچھلے گناہ معاف ہو جاتے ہیں 144
جنا جنت میں جائیں گے یا نہیں 144
اولو العزم پیغمبر کون ہوتے ہیں 144
لطائف سلوک 144
تحقیق و ترکیب 147
ربط 148
تشریح 149
حق وبا طل کی آویزش 149
اسیران جنگ کی رہائی 150
جہاد کی حکمت عملی 150
اللہ کی مدد مسلمانوں کے لیے ہے 150
تحقیق و ترکیب 152
ربط آیات 154
شان نزول و روایات 154
تشریح 155
نیک و بد کیا برابر   ہو سکتے ہیں 155
جنت کی نہریں 155
دوزخیوں کا حال 156
منافقین کا دوغلاپن 156
علامات قیامت 156
پیغمبر کا استغفار کرنا 156
لطائف سلوک 157
تحقیق وترکیب 160
ربط 162
شان نزول وروایات 162
تشریح 163
جہاد کے فوائد و مصالح 163
دلوں پر تالے 164
مخلص ومنافق کی پہچان 164
کفر ونفاق سے اللہ کا کچھ نقصان نہیں 165
فرما برداری اور نافرمانی کے درجات 165
حنفیہ شوافع کا اختلاف 165
بزدل مسکمان کا شیوا نہیں ہے 166
دنیا اور آخرت کا موازنہ 166
امام اعظم کی منقبت 167
لطائف سلوک 167
تحقیق و ترکیب 171
ربط 174
شان نزول و روایات 175
تشریح 175
فتح مبین 175
شاہانہ انعامات 176
چار وعدے 176
فتح مکہ سبب مغفرت ہے 177
فتح مکہ میں عورتیں 177
بیعت جہاد اور بیعت سلوک 178
منا فقین کے حیلے بہانے 179
منافقین کا پوسٹ مارٹم 180
فتح خیبر 180
ناماک ذہن میں خیالات بھی ناپاک آتے ہیں 181
لطائف سلوک 181
تحقیق و ترکیب 185
تشریح 189
حدیبیہ فتح خیبر کا اور فتح مکہ کا پیش خیمہ بنا 189
سنۃ اللہ 189
حدیبیہ کی صلح میں مصالح 189
چند شبہات کا ازالہ 190
مشرکین کی ہٹ دھرمی 191
سچا خواب 191
حدیبیہ میں جنگ میں نہ ہونا ہی مصلحت تھا 191
دین متین اور فتح مبین 192
صحابہ کرام کی شان 192
مدح صحابہ اور خلفاء راشدین کا امتیاز 192
تورات و انجیل کی تائید 193
ردروافض 193
لطائف آیات 193
تحقیق وترکیب 197
شان نزول 197
ربط آیات 199
تشریح 199
آداب نبویﷺ 199
آداب نبویﷺ کی کیفیت 200
گناہوں سے ایمان چلا جاتا ہے یا نہیں؟ 200
ایک نفیس علمی بحث 201
تعظیم نبوی کی ترغیب 202
حضورﷺ کی محبت و تعظیم ہی مسلم قوم کی ترق کےلئے نقطہ عروج ہے 202
انتہائی اداب کا تقا ضا 202
بے تحقیق خبر پر عمل کرنے سے بڑی خرابیاں پیدا ہو جاتی ہیں 203
خبر کی تحقیق کہاں ضروری ہے 204
رسول ﷺ کی اطاعت 204
اسلام ایک دوامی قانون ہے 205
مسلمانوں کے جھگڑوں کا حل 205
مسلمانوں میں باہم ملاپ ضروری ہے 205
مسلمانوں کے اختلافات کرنے کے طریقے 206
لطائف آیات 206
تحقیق و ترکیب 209
شان نزول 210
ربط آیات 211
محاسن اخلاق جماعتی نظام کے ضروری ہیں 211
کسی کو برے ناموں سے پکارنا دل آزاری کی بد ترین قسم ہے 212
اختلافات کی کہانیاں 212
مختلف قسم کے گمان اور ان کے احکام 212
تجسس، غیبت ،بہتان کے احکام 213
مدار فضیلت خاندانی اونچ نیچ نہیں ، بلکہ ایمان و عمل ہے 213
اسلام ناز کی بجائے نیاز کو پسند کرتا ہے 215
آنحضرت اور خود مسلمانوں کے باہمی حقوق کا خلاصہ 215
لطائف آیات 215
ربط آیات 223
تشریح 223
قیا مت ممکن بھی ہے اور واقعی بھی 224
ضدی آدمی ہر سچی بات کا انکار کر دیتا ہے 224
آسمان نظر آتا ہے یا نہیں 224
قیا مت کے امکان کی دلیل 225
قیا مت کے واقع ہونے کا بیان 225
علم الہی اور کراما کاتبین دونوں اعمال کے نگران ہیں 225
اللہ کے دربار میں شیطان اور انسان کی نوک جھونک 225
تحقیق و ترکیب 229
روایات 230
تشریح 231
شبہات اور جوابات 231
لطائف سلوک 232
تحقیق و ترکیب 232
ربط آیات 238
تشریح 238
نظام عالم قیا مت کی شہادت دے رہا ہے 238
سب کی روزی اللہ کے ہا تھ میں ہے 239
لطائف آیات 240
                                     پارہ                                    قال فما خطبکم  
تحقیق و ترکیب 248
منتصرین 249
ربط آیات 250
تشریح 250
مجرمین کا انجام 250
اللہ کی کمال صناعی 251
دو شبہے اور ان کا جواب 251
انس وجن کی پیدائش عبادت کے لئے ہے 252
عبادت سے اللہ کی غرض وابستہ نہیں 252
لطائف سلوک 253
تحقیق و ترکیب 256
ربط آیات 259
شان نزول و روایات 259
تشریح 260
مختلف قسموں کی مناسبت 260
دوزخ میں کفار کی حالت زار 260
جنتیوں کے مزے ذریعت کا مفہوم عام ہے 261
ذریت کا مفہوم عام ہے 261
قانون فضل و عدل 261
لطائف سلوک 262
تحقیق و ترکیب 264
تشریح 266
مستقبل فیٖصلہ کن ہو گا 266
اللہ کے کام کی طرح   اس کا کلام بھی بے مثال ہے 267
شرک کا بہترین اور عقلی رد 267
نبوت ورسالت عقلی و نقلی دلیل کے آئینہ میں 268
دعوت وتبلیغ پر معاوضہ کی فرمائش 269
علم غیب سے کیا مراد ہے 269
معاندین کے لئے فرمائشی معجزات کا پورا کرنا مصلحت نہیں بلکہ پورا نہ کرنا مصلحت ہے 269
ضدی لوگوں کا علاج اللہ کے حوالے کرنا ہے 270
لطائف سلوک 270
تحقیق و ترکیب 274
روایات 277
ربط آیات 278
تشریح 278
انبیاء کرام نجوم ہدایت   اور آنحضرتﷺ آفتاب ہدایت ہیں 278
ایک شبہ کا ازالہ 278
آنحضرت نےجبرئیل کو   مکمل طور پر شناخت کر لیا 279
آنحضرت نے آنکھ اور دل دونوں سے جبریئل کو پہچان لیا 279
ہت دھرمی کی حد ہو گئی 280
چند شبہات کا ازالہ 280
کوئی حد ہے ان کے عروج کی 281
دیدار الہی اور تجلیات ربانی 282
مخمل میں ٹاٹ کے بے جوڑ پیوند 282
کفریہ کلمات کسی مسلمان کی زبان سے نہیں نکل سکتے 282
کون سفارشی ہوں ہوں گے اور کن کے لیے سفارش ہو گی 283
یہ آیت قیام واجتہاد کے خلاف نہیں ہے 283
اعمال کی جزا و سزا 283
بڑے گناہوں سے بچنا اور معمولی غلطیوں سے در گزر 284
نہ مایوسی کی گنجائش ہے اور نہ عجب کا موقعہ 284
حقیقۃ متقی کون ہے 284
ایک نادر علمی تحقیق 285
جب خاتمہ کا حال معلوم نہیں پھر خود پسندی 285
لطائف سلوک 285
تحقیق و ترکیب 287
ربط آیات 289
شان نزول وروایات 289
تشریح 290
آسمانی صحیفوں کی تعلیم 290
انسان کی طرح اس کی ضروریات بھی اللہ کے تصرف میں ہیں 290
آنحضرت ﷺ کی آمد قیامت کی آمد کا مقصد 291
لطائف سلوک 291
تھقیق و ترکیب 295
ربط آیات 296
شان نزول و روایات 297
تشریح 297
آنحضرت کے معجزات سب سے افضل ہیں 298
سورج سے زیادہ چاند میں تصرف ہوا 298
بطلیموسی نظریہ پر چاند کا شق 299
فلکیات میں فرق و التیام 299
پتھروں پر جونک نہیں لگتی 299
طوفان نوح 300
قرآن آسا ن بھی ہے اور مشکل بھی 300
لطائف سلوک 301
تحقیق و ترکیب 303
ربط 305
تشریح 305
مجرمین کو جلد معلوم ہو جاے گا 305
لطائف سلوک 305
تحقیق و ترکیب 307
ربط آیات 308
روایات 308
تشریح 309
کفار کی طاقت کی نشہ جلد ہی اتر گیا 309
انسان اور قرآن وبیان 316
آسمان زمیں اور اس کے درمیاں کتنی ہی نعمتیں ہیں 316
اللہ کے کام اور کلام دونوں میں تکرار ہے 316
بیشمار نعمتوں کا تعلق مشرق و مغرب سے ہے 317
میٹھے اور کھاری سمندر کی نعمتیں 318
سزائین بھی ایک طرح کا انعام ہیں 318
اول کے دو باغ خواص کے لیے ہوں گے 323
تخصیص کے قرآن ودلائل 323
عام مؤمنین کے لیے دو باغ 324
اصحاب الشمال 333
تحقیقی علمی 333
اصحاب الیمین 332
جنت کی مادی اور روحانی نعمتیں 333
مشکل کا حل 334
دوزخیوں کا حال پتلا ہو گا 334
سائنسی ایجادات قدرت کا انکار نہیں ، بلکہ اظہار کر رہی ہیں 340
آفاقی دلائل قدرت 340
قرآن کلام الہی ہے 341
دنیا کا نظام محکم 341
باطنی نظام شمسی 341
موت کا بھیان منظر 342
دنیا کی سب سے بڑی سچائی قرآن مجید ہے 342
مغربین اصحاب الیمین اصحاب الشمال کا ذکر 342
علم الہی کا احاطہ 352
مال اللہ کا ہے اسی کی مرضی سے خرچ کرو 352
ایمان فطرت کی پکار ہے 352
اللہ کی راہمیں مال لگانا 352
ایمان کی تیز روشنی 353
جنت و دوزخ کے درمیاں اعراف 353
منا فقین کی چیخ و پکار 354
اہل ایمان کا جواب 354
قرآن اور ذکر اللہ کا اثر 354
دنیا کی زندگی چار دن کی چاندنی 360
مایو سی اور ناز دونوں بے جاں ہیں 360
کتاب کے ساتھ اللہ نے ترازو اور لوہا ہی اتار 361
اسلام نرمی رہبانیت سے روکتا ہے 361
بدعت ورسوم میں فرق 362
اہل کتاب ایمان لائیں تو   دوہرا ثواب 362
               پارہ                                                     قد سمع اللہ  
ظہار کسے کہتے ہیں؟ 377
احکام ظہار 377
کفار ظہار میں سرزنش کا پہلو 377
آداب مجلس اور معاشرتی اصلاح 378
مشورہ اور ارکان شوری 378
غیر مسلم کے سلام کا جواب 378
سرگوشی کی حدود 379
اہل مجلس کی رعایت 379
رسول اللہ سے خصوصی گفتگو اور اس سے پہلےخیرات کی مثالیں 379
شان نزول وروایات 388
قیاس و اعتبار کسے کہتے ہیں 389
جہاد میں دشمن کے مال کو کیوں تلف کیا جاتا ہے 390
مال فئے اور غنیمت میں فرق ہے 390
مسلمانوں کا امام حاکمانہ اختیار رکھتا ہے نا کہ مالکانہ 390
حنفیہ کا مسلک 391
تفسیرات احمدیہ کی تحقیق انیق 391
فاروق اعظم ؓکی راے 392
حاصل کلام 392
آزمائش کے وقت منافقین کا پول کھل گیا 396
مسلمانوں میں اختلاف کے باوجودمرکزی وحدت ہے جو کہ کفار میں نہیں ہے 397
شان نزول 402
ابراہیم کے بہتر ین نمونہ ہونے کا مطلب 403
مسلمانوں کا فتنہ بننا 403
شان نزول ور وایات 409
امن پسند کفار سے   ر واداری برتنی چاہیے 410
اسلام عورتوں بچوں،کمزورں سے حد درجہ رعایت کرتا ہے 410
شبہ کا جواب 411
قتل اولاد   اورلڑکیوں کو زندہ درگور کرنا 411
شان نزول 417
محض باتیں بنانااور عمل سے جی چرانا کو ئی وزن نہیں رکھتا 417
حضرت عیسی کی تعلیمات اور آنحضرت ﷺ کے متعلق بشارت 418
تمام انبیاء نےآنحضرت ﷺ کی بشارت سنائی 418
سب سے بڑے ظالم 419
شان نزول و روایات 424
خاتم النبیین اور امام اعظم کے متعلق پیشن گوئی 426
علامات ولایت 427
نشان عداوت 427
اذان وجمعہ کا حکم 428
شان نزول 432
جھوٹی قسموں کو آڑ بنانا 433
منافق پر لے درجے کا بزدل ہوتا ہے 433
حقیقی عزت کا مالک 433
اللہ کے لیے مال     خرچ کرنے سے اللہ کا نہیں انسان کا فائدہ ہے 434
شان نزول و روایات 439
انسان عالم صغیر   اور خلا صہ کائنات ہے 439
قناعت ہی سے بڑی دولت و سلطنت ہے 440
شان نزول روایات 450
احکام وطلاق وعدت 451
مذکورہ احکام کی علت 453
زمینیں بھی آسمانوں کی طرح سات ہیں 453
شان نزول روایات 461
قسم کا حکم 463
آنحضرت ﷺ کی مروت 463
ان تتوبا الی اللہ 463
گھر یلو نازک پیچیدگیاں 464
نادر تحقیق 464
انسان کا اپنا اصل چیز ہے اور نسبتا بعد کی چیز ہے 465
اچھی بری عورتیں اپنے اعمال پر نظر رکھیں 465
              پارہ                                      تبا رک الذی
فضائل و شان نزول 478
آسمان موجود ہیں یا نہیں 478
نہ ڈرنے کا انجام 480
زمیں پر تمہاری نہیں اللہ کی حکومت ہے 480
پر ندے زمین پر گر تے نہیں ہیں 480
ایک موحد اور مشر ک کی چال الگ الگ ہے 481
مسلمان آباد ہوں یا برباد کافروں کو کیا فائدہ؟ 481
شان نزول و روایات 489
رسول ﷺ کو دیوانہ کہنے   والے خود دیوانہ ہیں 490
رسو ل ﷺکا خلق عظیم 490
مداہنت مذموم ہے لیکن ملاطفت و حکمت مستحسن ہے 491
مال و دولت کی بجائے اعمال و اخلاق لائق توجہ ہونے چاہئے 491
کیا پر ہیزگار   اور گناہ گار دونوں برابر ہو سکتے ہیں 492
قیامت میں تجلی ساق 492
سجدہ نہ کرنے کی سزا 492
حضرت یونس کا غم 493
آنحضرت ﷺ کو جلی کٹی نظروں سے دیکھنا یا نظربد لگانا 493
نا فرمان قومو ں پر   عذاب الہی 500
ایک شبہ کا ازالہ 501
دوزخیوں کی درگت 501
قرآن کیا ہے 502
دنیا میں ہمیشہ اچھو ں کی کمی رہی ہے 502
جھوٹے اور سچے نبی کا فرق 503
قرآنی حقا ئق کا سر چشمہ ہے 503
قیامت کا دن کتنا بڑا ہو گا 509
انسان جی کچا اور بے صبرا ہے 510
بروں کا ہٹا کر اللہ اچھوں کو کھڑا کر سکتا ہے 510
مومن و کافر وں کو اگر چہ موت آتی ہے مگر دونوں کے ثمرات   الگ الگ ہیں 516
ایک شبہ کا ازالہ 517
دلائل قدرت 517
استدراج 517
شان نزو ل 527
انسان پہلے جنات سے ڈر تے تھے 527
شبہات کا ازالہ 527
قرآن نازل ہونے کے بعد بھی لوگ دو طرح کے ہوں گے 527
اسلام کا دوسرے مذاہب سے امتیاز 529
پیغمبر بھی دوسرں کی طرح اللہ کا فرمانبردار ہوتا ہے 529
ابلاغ اور رسالت میں فر ض 529
علم غیب کی بحث 529
وحی کی حفاظت 530
شان نزول و روایات 538
وحی کاثقل 539
رات کا جاگنا دشوار بھی ہے اور آسان بھی 540
شب بیداری کی تیسر ی حکمت 540
اللہ کے باغی بچ کر کہاں جا سکتے ہیں 541
دشواری کے بعد آسانی 542
شان نزول و روایات 551
کپڑوں اور نفس کی صفائی ایک دوسرے پر اثرانداز ہوتی ہے 553
لالچی کی نیت کبھی نہیں بھرتی 553
ولید پلید کی خباثتیں 553
قرآن کی ہر زمانے میں غیر معمولی تاثیر اس کے جادو ہونے کی تردید کرتی ہے 554
دوزخ میں انیس فرشتے کیوں مقرر ہیں؟ 554
دوزخ معمور انیس فرشتوں کی حکمت 555
ایمان میں زیادتی و کمی 555
حاکمانہ جواب 556
مقر بین اور اصحاب الیمین 556
کفار کیا فرعی احکام کے مکلف ہیں؟ 557
سخن سازی بہانہ بازی 557
شان نزول وروایات 565
قسموں کی مناسبت 565
اللہ کا کمال قدرت 566
قیامت کے ڈر سے عیش میں کھنڈت پڑتی ہے 566
انسان کی حالت توحید کی دعوت ہے 566
کلام الہی مربوط ہثر 567
انسان بالطبع عجلت پسند ہے 567
جانکنی کا ہولناک منظر 567
قیامت کی عقلی دلیل 568
انسان کی فطرت یکساں طورپر رہنما ہے 567
دنیا میں ابرار کا حل اور آخرت میں ان کی شان 577
جنت کی نعمتیں اور عیش و عشرت 577
قرآن پاک کا تھوڑا تھوڑا اترنا ہی حکمت و مصلحت ہے 577
انسان کا ارادہ اللہ کے ارادے کے تابع ہے 578
مختلف قسمیں اور ان کی مضمون قسم سے مناسبت 586
قیامت کا ہولناک نقشہ 586
مقرر آیات کے ہر جگہ نئے معنی 586
مر کر جب زمین ہی ٹھکانہ ہے تو پھر دوبارہ اسی سے اٹھانا کیوں مشکل ہے 587
قیامت کی ہیبت   ودہشت 587
دوزخیوں سے جنتیوں کا   تقا بل 588
                                              پارہ                                                                                  عم
قیامت کے بارے میں بھانت بھانت کی بولیاں 600
قیامت جب حقیقت بن کر سامنے آئے گی 600
ایک علمی نکتہ 601
زمین کی حرکت وسکون 601
دنیا وی رشتے ناطے آخرت میں ایک حد تک ختم ہو جائیں گے 601
دنیا میں سونے اور آخرت میں نہ سونے کی حکمت 602
جنت میں دن رات نہ ہونے کی حکمت 602
نظام سمشی میں قوت الہی 603
بارش بے شمار نعمتوں کا مجموعہ ہے 603
دلائل قدرت قیمات کی دلیل ہیں 603
قیامت عقلا بھی ضروری ہے 604
قیامت میں مختلف کیفیات ظاہر ہوں گی 604
کیا جنت کی طرح دوزخ بھی کبھی فنا نہیں ہو گی 604
کیا کفرو شرک محدوداور سزا لا محدود ہے 605
کفروشرک کاتعلق دل سے پھر حسی سزائیں کیوں؟ 605
جنتیوں کی عمر میں فرق کا نکتہ 606
دنیا اور جنت کے لذائذ میں فرق 606
جنت کی نعمتوں میں فرق طبعی اسباب سے نہیں ہے بلکہ فضل الہی سےہے 607
عروج سے کیا مراد ہے 607
شفاع

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
21.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment