تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین جلد۔2

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین جلد۔2

 

مصنف : جلال الدین سیوطی

 

صفحات: 432

 

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب “تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین” دسویں صدی ہجری کے امام جلال الدین عبد الرحمن بن ابو بکر السیوطی﷫ اور امام جلال الدین محلی ﷫دونوں کی مشترکہ تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم مولانا محمد نعیم استاذ تفسیر دار العلوم دیو بند نے کیا ہے۔ یہ کتاب سات ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اور دار الاشاعت کراچی کی مطبوعہ ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پا رہ 6                                                            لا یحب اللہ
کن مواقع پر برائی کے اظہار کی اجازت ہے اور کہاں نہیں 16
جرائم کی پاداش میں یہود گرفتار سزا ہوئے 16
کفا ر شرعی احکام کے مکلف ہیں یا نہیں ؟ 16
تمام مذاہب کی مذہبی تعلیم کا نچوڑ 21
اہل مذاہب کا دینی غلو 22
نصاری میں شرکیہ عقیدہ کا آغاز 22
نیچریو ں کا اشکا ل 23
نبی کے اتباع سے استنکاف گویا اطا عت الہی سے استنکاف ہے 26
احکام میں میراث کے تکرار کا نکتہ 26
بعض جانوروں کی حلت و حرمت 30
آیات ذیل کا نسخ 30
بعض جانوروں کی حرمت 35
قمار اور جوے کی ایک صورت 35
قرعہ اندازی کے حدود 35
دین اسلام کی تکمیل 35
شکار کے حلال ہونے کی شرائط 35
آجکل عیسائیوں اور یہودیوں کی اکثریت اہل کتاب نہیں ہے 37
ایک نادر نکتہ 37
شرائط وضو 41
فقہی اختلاف مذاہب 41
وضو میں پاؤں کی مسح 41
لفظ کعبین سے کیا مراد ہے ؟ 42
وضو میں چار فرضوں کے علاوہ دوسری چیزیں مسنون ہیں 42
بنی اسرائیل کے بارہ نقیب اور افسر سی ،آئی ، ڈی 48
معتزلہ پر رد 48
آنحضرت ﷺ کی آمد سے متعلق انجیلی بشارت کا اخفاء 49
آجکل عیسائی اور یہودی دنیا کا اتحاد و اتفاق آیت کے منافی نہیں 49
آنحضرتﷺ نورہیں یا خاکی 49
یہودی کی طرح قدیم راجپوتوں کا ادعاء 50
جاہل پیر زادوں کی مغرورانہ غلط فہمی 50
دریں راہ فلاں ابن فلاں چیزے نیست 57
قابلیت و مقبو لیت ہی اکثر حسد کا باعث بن جا تی ہے 58
زن، زر، زمین ہمیشہ فتنہ وفساد کی بنیاد جاتی ہے 58
اقدام قتل یا مدافعانہ قتل اور نصوص میں تطبیق 58
ہر ندامت توبہ نہیں ہوتی 58
حسنہ میں تضاعف رحمت ہے اور سیئہ میں مساوات حکمت ہے 59
ڈاکہ زنی اور اسکی   سزا کی چار صورتیں بطور حصر عقلی ہیں 64
فقہی اختلاف 64
حق اللہ اور حق العباد کا فرق 65
توسل بزرگان 65
چوری کی سزا 65
ایک اشکال کا جواب 66
ڈاکو اور کفن چور کی سزا 66
حنفیہ کے نزدیک حدزنا کا فر پر جاری نہیں ہو تی 70
یہود کے عوام اور خواص کی خرابیاں 70
پچھلی آسمانی کتابوں میں تحریف لفظی و معنوی ہو ئی لیکن قرآن میں تحرف لفظی نہیں ہو سکی 76
ترک شریعت گناہ ہے یا کفر ؟ 76
پچھلی شریعت کے احکام حجت ہیں یا نہیں 76
قصاص میں فقہی اختلاف 76
ایک پیچیدہ اشکال 76
دوسرا اشکال 77
جوابی تقریر 77
جانی قصاص کے بعد عضوی قصاص 77
مماثلت کے بغیر عضوی قصاص نہیں بلکہ ارش واجب ہے 78
قصاص کے معانی 78
نئی شریعیت آنے سے لوگوں کا امتحان مقصود ہوتا ہے 78
ایک شبہ کا ازالہ 78
منافقین کا جلد ہی بھرم کھل گیا 82
دوسرے شبہ کا   جواب 82
شیعوں پر رد 82
حضرت ابن عباس ؓ   کی توجیہ 83
اہل کتا ب کا کفر 88
فرقہ یہود میں پھوٹ 88
تورات پر صحیح عمل کا نتیجہ تصدیق محمدی ہے 88
طبعی خوف منافی کمال نہیں 94
ابتداء میں نئی شریعت اجنبی معلوم ہوا کرتی ہے 94
غیراللہ کی الوہیت باطل ہونے کی دلیل 94
سب سے پہلے حبشہ میں مسلمانو ں کو پناہ ملی 97
عیسائیوں کا تعریفی پہلو 97
قرآن کریم میں نہ تو ایک طرف سے تمام عیسائیوں کی تعریف ہے اور نہ ہی خاص لوگ مراد ہیں 97
اخلاق حسنہ کی تعریف اور اسلام کی عالی ظرفی 97
پارہ         7                                       واذا سمعوا 103
تحریم کی تین صورتیں کے احکام 105
بعض اعمال و اشغال میں حیوانات کا حکم 105
قسم کی قسمیں 109
قسم اور کفارہ 109
آیت میں صر ف شراب اور جوئے کی برائی مقصود ہے 109
مختلف کھیلوں کا حکم 109
حرام ہونے سے پہلے شراب پینے والوں کا حکم 109
لطائف آیات انما یرید الشیطن الخ وغیرہ 110
حکم نازل ہونے سے پہلے خلاف ورزی جرم نہیں کہلائے گی 114
حرم اور حرام سے متعلق احکام شکار 114
جزائے فعل اور جزائے محل 114
شاہی حرام کے   شکار کا تاوان 115
شکاری جانور کے زخم کا تاوان 115
کعبہ کی دنیوی اور دینی برکات 115
ہدی کی قسمیں 116
حج کے مہینوں کی حرمت کا فائدہ 116
لطائف آیات     یا ایھاالذین امنوا الخ وغیرہ 119
کردار و گفتار کا فرق 120
آیت کریمہ پو چھنے کی سب صورتوں کو شامل ہے 120
ایک شبہ کا ازالہ 120
مطلق اور مقید میں فقہی نقطہ اختلاف 120
ہدایت یا فتہ ہونے کے باوجو دایک دوسرے کی اصلاح ضروری ہے 121
حالات کے لحاظ سے تبلیغ کا جو حکم ابتداء میں تھا وہ بعد میں نہیں رہا 121
لطائف آیات     ماجعل اللہ الخ وغیرہ 121
آیت سے سات احکام معلوم ہوئے 126
حلف کی تٖغلیظ او ر کیفیت 126
حلف کے اس مخصوص طرز کی مصالح 126
لطائف آیت     یاایھاالذین امنوا شھادۃ الخ وغیرہ 126
حضرت عیسی اور ان کی والدہ کے حق میں انعام 130
لطائف آیات لا علم لنا الخ وغیرہ 130
تو حید و تثلیث 132
سورۃ الانعام 133
توحید اور قیامت 136
کسی قوم کوا ہلاک کر دینے سے خداکی خدائی میں کو ئی فرق نہیں آتا 137
حاصل کلام 137
لطائف آیات الحمد اللہ الذی وغیرہ 137
کائنات ہی اللہ تعالی کے وجود کی محکم دلیل ہے 140
بلیغ پیرا یئہ بیان 141
لطائف آیات کتب علی نفسہ الخ وغیرہ 141
قیامت میں بتوں کا حاضر اور غائب ہونا 144
سچائی کی قدامت 144
کفار کی حالت کا تمثیلی   بیان 144
دو شبہوں کا جواب 145
ایک شبہ کا ازالہ 145
لطائف آیات وھم ینھون عنہ الخ وغیرہ 145
دنیا کا مفہوم اور لہو   و لعب 150
آنحضرت ﷺ کو تسلی و تشفی 150
لاڈ اور ناز کے ساتھ آنحضرت ﷺ کو خطاب 151
شفاعت کبری 151
ایک شبہ کا ازالہ 151
لطائف آیات وھم یحملون وغیرہ 151
مجرمین کی داروگیر اور سزا کی ترتیب 154
شفاعت ایمانداروں کے لیے ہو گی نہ کہ کفار کے لئے 155
لطائف آیات فلما نسوا الخ اوغیرہ 155
نو مسلم غرباء کی تالیف قلب 159
گناہ دانستہ ہو یا نا دانستہ ہر حال میں گناہ ہے 160
تین طرح کے فرشتے اور ان کے کام 164
قوم ابراہیم ّ اور کلدانیوں کا   مذہبی حال 170
حضرت ابراہیمّ کا ابتدائی اٹھان 170
حضرت ابراہیم ّ کا اثر انگیز وعظ 171
ایک نادر نکتہ 171
اہل سنت کی طرف سے معتزلہ کے استدلال کا جواب 171
لطائف آیات کذلک نجزی المحسنین وغیرہ 172
منکرین کی تین قسمیں 178
کتاب اللہ کے حصے بخرے 179
موت کی سختی 179
لطائف آیا ت ومن اظلم الخ وغیرہ 179
کائنات مادی و روحانی   کا ہر ذرہ پروردگار عالم کی رحمت پر شاہد ہے 182
نظام ربوبیت سے توحید پر استدلال 183
برہان ربوبیت کی عجیب وغریب تر تیب 183
توہمات جاہلانہ 183
لطائف آیات لتھتدوا الخ وغیرہ 183
روئیت باری تعالی 188
رد معتزلہ اور شیخ اکبر کی تحقیق 189
معبودان باطل کو برا بھلا کہنا 189
دو بیش قیمت اصول اور تحقیق و تحقیر کا فرق 189
شبہات کا ازالہ 189
لطائف آیات لا تدرکہ الابصار وغیرہ 189
                             پارہ   8           ولو اننا 193
انسانی اور جناتی شیا طین 197
قرآن کریم کے چھ   کمال 198
اصول و فرو ع کے طریقہ استدلال میں فرق 198
حاصل جواب 198
ذبح اختیاری و غیر اختیاری اور متروک   التسمیہ ذبیحہ 199
مردار جانور میں رخصت شرعی 199
حنفیہ کی طرف سے جوابات 199
شوریدہ سر لوگوں کی اہل حق سے دشمنی 204
انسان اور جنات کی ہدایت   کے لیے سلسلہ انبیاء 208
کفار کی دس برائیوں   کا ذکر 209
زمین کی پیداوار   میں زکوۃ 212
شہد کی زکوۃ 212
اختراع تحریم کا بانی عمر و بن لحی ہے 213
ایک شبہ کا تحقیقی اور الزامی جواب 218
تیسرے شبہ کا جواب بطریقہ منع اور طریقہ نقض 219
اہل سنت و الجماعت   کا امتیازی نشان 219
اسلام اپنے اصول و فروع میں تمام سابقہ مذاہب سے ممتاز ہے 220
مسلمانوں میں بہتر   فرقے گمراہ اور ایک فرقہ اہل حق کا ہدایت یافتہ ہے 220
گمراہ فرقوں کی تفصیل 220
اصول روافض 221
خارجی فرقے کے بنیادی اصول 221
فرقہ جبریہ کا نظریہ 221
فرقہ قدریہ کا نقطہ اختلاف 221
جہمیہ کے افکار 221
مرجیئہ کے عقائد 221
اہل کتاب کی تبلیغی کو تاہی بھی آنحضرتﷺ کی بعثت   کا سبب بنی 226
علامات قیامت 227
معتزلہ کے استدلال کا جواب 227
نیکی اور بدی کے بدلہ کا فرق 228
اسلام ہی مذہب حق ہے اور اہل سنت ہی مسلک حق پر ہیں 228
ایک دقیق شبہ کا   ازالہ 229
ہر حالت اللہ کی ایک   نعمت ہے 229
سورۃ الا عراف 235
قیا مت میں اعمال کو تو لنا 236
وزن اعمال پر مشہور شبہ کا جواب 236
شیطانی قیاس اور اس کے تارو پود 236
قیاس فقہی اور قیاس ابلیس کا فرق 236
شیطان کا مرنا 236
شیطان کی دعا قبول ہوئی یا نہیں 237
قرآن میں ایک ہی بات کو مختلف الفاظ میں بیان کرنا 237
چند نکات 237
جنات نظر آتے ہیں یا نہیں 241
امام رازی کی تحقیق 241
ایک لطیفہ 241
ایک اشکال کا جواب 252
اعراف کی تحقیق 252
توحید ربوبیت سے توحید الو ہیت پر استدلال 256
آداب دعا 257
ہدایت و گمراہی کا اثر اور اس کی مثال 257
مضامین آیا ت کا خلاصہ 261
ایک ہی بات کو مختلف انداز سے بیان کرنے کی تین توجیہیں 261
قوم عاد کی تحقیق 261
قوم ثمود کا حال 266
قوم لوط کا حال 266
قوم لوط پر عذاب کے متعلق قرآن اور تورات کےبیان میں اختلاف 267
قوم لوط کی عورتوں پر عذاب کیوں آیا 267
ان قوموں کے عذاب کی تعیین و تعبیر میں اختلا ف 267
               پارہ 9  قال الملا
قوموں اور پیغمبروں کی   تاریخ کے آیئنہ میں حالات کا جائزہ 274
عذاب الہی کا دستور 278
عذاب الہی کا فلسفہ 278
عذاب الہی سے بے خوفی اور رحمت الہی سے مایو سی کےکفر ہونے کا مطلب 278
آیات سےکیا مراد ہے 284
بنی اسرائیل کا نبی ہونے سے ساری دنیا کا نبی ہونا لازم نہیں آتا 284
معجزہ اور جادو کا فرق 284
فرعونی پروپیگنڈہ 284
جادو محض فریب نظر کا نا م نہیں 285
حضرت موسی نے جادو کرنے کی اجاز ت نہیں دی بلکہ پہل کرنے کی اجازت دی تھی 285
فرعون کیطرف سے سازش کا جھوٹا الزام 285
فرعون نے نو مسلم جادوگروں کو سزا دی تھی یا نہں ؟ 285
لاتوں کے بھوت   باتوں سے نہیں مانا کرتے 291
بنی اسرائیل کس ملک کے مالک بنے؟ 291
دو اشکالوں کے   جواب 291
صحیح احساس ختم ہو جانے کے بعد اچھی چیز بھی بری معلوم ہوا کرتی ہے 291
کامیابی باہمت لوگوں کےقدم چومتی ہے 296
جمال الہی 296
کلام الہی 296
حب نبوی میں نا سمجھی سے غلو 296
پہاڑ پر تجلی کی کیفیت 297
پہاڑ کے برقرار رہنے یا نہ رہنے اور حضرت موسی کے تجلی   الہی کا نظار ہ کر سکنے یا نہ کر سکنے 297
میں کیا ربط ہے ؟ 297
تجلی الہی کے لیے پہاڑوں کی تخصیص 298
تورات کی تختیاں لکھی لکھائی ملیں یا حضرت موسی نے لکھوائی تھئں 298
سونے کی مورتی بنی اسرائیل میں کس نے بنائی تھی ؟ 301
شرک کی نحوست سے     عقل ماری جاتی ہے 301
جائز اور نا جائز غصہ کی حدود اور اس کے اثرات 301
دعوت اسلام کی تین خصوصیتیں 305
مذہب یہود کی دشواریاں 305
رسول اللہ ﷺ کا امی ہو کر ساری دنیا کے لیے معلم بننا 306
پچھلی آسمانی کتابوں میں آنحضرتﷺ کے حلیےمبارک کی طرح آپ کا نام نامی بھی موجود تھا 306
آپ کی نبوت عامہ 306
بنی اور رسول کا فرق 306
آیت کی جامعیت 306
نفسانی حیلہ بازی مذہب کے ساتھ ایک قسم کا آنکھ مچولی کا کھیل ہے 311
نصیحت بہر حال مفید چیز ہے 311
ظالم حاکم بھی عذاب الہی ہے 312
علامہ زمخشری کے اعتراض کا جواب 312
اقرار ربوبیت کے بارے   میں انسان کی فطری آواز اور تصدیق ہے 318
انبیاء اسی فطری آواز کو ابھارتے ہیں 319
انسان کی طرح جنات سے بھی عہد الست لیا گیا 319
ہر زمانہ میں بلعم باعور کی طرح کے لوگ آ رہے ہیں 319
ایک نکتہ نادرہ 319
چند اعتراضات کے جوابات 320
تکوینی اور شرعی غرض   کا فرق 320
اللہ کا قانون امہال 323
آنحضرت ﷺ کی پوری زندگی خود ایک بڑا معجزہ ہے 3213
قیامت کا نپا تلا علم   اللہ تعالی کے سوا کسی کو لازم نہیں ہے 323
نفع و نقصان کے مالک نہ ہو نے سے لازم آگیا کہ اللہ تعالی کے سوا کسی کو علم غیب نہیں ہے 323
پیغمبر کی اصلی حیثیت 324
نام رکھنے میں شرک کا واقعہ حضرت آدم ّ کا ہے 330
مشرکین کی توحید ربوبیت میں ٹھو کر نہیں لگی بلکہ توحید الوہیت میں ہمیشہ بھٹکے رہے 330
شیطان کی وسوسہ اندازی   انبیاء کی عصمت کے خلاف نہیں ہے 331
نماز میں امام کے پیچھے   مقتدیوں کے قرآن پڑھنے   نہ پڑھنے کے متعلق شوافع کی نسبت حنفیہ
کا موقف زیا دہ صحیح اور مضبوط ہے 331
قرآ ن کریم رحمت جدید بھی ہے اور رحمت مزید بھی 331
ذکر جہری افضل ہے یا ذکر خفی 332
مال غنیمت کس کا ہے ؟ 337
جنگ کس مجبوری سے مسلمانوں کو اختیار کرنی پڑی ؟ 338
مختصر احکام جنگ 338
اللہ تعالی اور بندوں کے سب حقوق کی ادائیگی کا حکم 338
واقعہ بدر کی تفصیل 338
بدر کے موقعہ پر   تائید الہی 342
فرشتوں کی کمک 343
میدان جنگ سے بھاگنا 343
جو انسان ہدایت   قبول نہ کرے وہ چوپائے سے بدتر ہے 343
انسانی دل اللہ کی دو انگلیوں کے بیچ ہے وہ جدھر چاہے پھیر دے 351
فتنہ ک آگ صرف سلگانے والے ہی کو نہیں جلاتی بلکہ دوسروں کو بھی بھسم کر دیتی ہے 351
انسان اپنے بنے ہوئے   مکر کے جال میں آخر خود ہی پھنس جاتا ہے 352
عذاب الہی کی ایک سنت 353
فقہی استنباط 353
                   پارہ   10           واعلموا
مال غنیمت کی تقسیم 363
فقہ حنفی کی رو سے مال غنیمت کی موجود ہ تقسیم 363
حکومت کے فوجی خصوصی   انعامی اختیارات 364
چھ قیمتی فوجی   قواعد 364
لطائف آیت اذیریکہم اللہ الخ وغیرہ 364
مذہبی نشر اور اس کا اثر 367
قوموں کا عروج و زوال خود ان کےاپنے ہاتھوں میں ہوتا ہے 368
یہود کو ان کی غداری کی عبرت نا ک سزا 368
لڑ نے کی حالت میں بھی دشمن کے ساتھ اسلام کا عدل و انصاف 368
لطائف آیت ذلک بان اللہ الخ وغیرہ 368
مسلمانوں کو ہر قسم کی فوجی طاقت و اسلحہ فراہم رکھنے کا حکم 373
مسلمانوں کا اصل   مشن صلح و سلامتی ہے 373
رسول اللہ ﷺ کا بے مثال کارنامہ 373
مسلمانوں کو دگنی طاقت کے مقابلہ پامردی کا حکم 374
صحابہ کرام کا ضعف ضعف ایمانی نہیں تھا بلکہ طبعی ضعف مراد ہے 374
ایک دقیق اشکال 374
اشکال کا حل 374
صحابی کی اجتہاد ی غلطی 375
آحضرتﷺ اعتاب سے کیوں محفوظ رہے 375
اجتہاد میں غلط ہونے پر اکہر ا اور درستگی پر دوہر ا ثواب ملتاہے 375
لطائف آیت لو انفقت الخ وغیرہ 378
اسلام کا بے نظیر بھائی چارہ 378
مسلمانوں کا غلبہ یقینی ہے 379
ہجرت اور میراث کے احکام 379
لطائف آیات ان اللہ یعلم الخ 380
آیات نازل ہو نے کی ترتیب 384
معائدہ حدیبیہ 384
چار جماعتیں 385
ایک شبہ کا جواب 385
چار وں جماعتوں کے احکام 385
حضرت عثمان ؓ کا تحقیقی جواب 386
قرآن پاک میں سورتوں کی ترتیب 386
حا صل جواب 386
سورت برات کے   شروع میں بسم اللہ نہ پڑھنے کی وجہ 386
پندرہ تنبیہات 387
چند نکات 387
لطائف آیات   اشتروا الخ وٖغیرہ 391
کسی کافر کا مسجد بنانا 396
دنیا و آخرت کی محبت 396
غزوہ حنین کی فتح و شکست 397
اسلام میں چھوت چھات کی ممانعت 397
عام مسجد یا مسجد حرام میں کفار کا داخل ہونا 397
کفار عرب کا حکم 398
کفار سے جزیہ لینا انہیں کفر کی اجازت دینے کے لیے   نہیں ہے 398
لطائف آیات یا ایھا الذین امنوا لا تتخذوا الخ وغیرہ 398
اسلام کا غلبہ 401
ایک شبہ کا جواب 402
مہینوں اور تاریخ کی تبدیلی 402
دوسر ی صورت 402
تیسری صورت 402
اسلام اور رسوم کا غیر معمو لی اہتمام 403
چاند کی تاریخیں 403
لطائف آیات   قاتلھم اللہ الخ وٖغیرہ 403
تبوک مہم میں چھ قسم کے لوگ ہو گئے تھے 407
واقعہ ہجرت 407
لطائف آیات فانزل اللہ سکینہ الخ وغیرہ 407
لطائف آیات عفا اللہ عنہ وغیرہ 413
زکوۃ کے آتھ مصارف میں سے ایک منسوخ ہو گیا 419
منافقین کی چالاکیوں اور آنحضرت ﷺ کی خاموشی مروات اور حسن اخلاق کی وجہ سے تھی 419
رفع تعارض 419
لطائف آیا ت ومنھم الذین یوذون الخ وغیرہ 419
لطائف آیات ورضوان من اللہ اکبر 422
ایمان سے نور انیت   اور کفر سے ظلم بڑھتا ہے 425
ثعلبہ کا واویلا کرنا تو بہ نہیں تھا 425
لطائف آیات ومنھم من عاھداللہ الخ وغیرہ 426
ابن ابی کی نماز جنازہ پر تو اعتراض کیا گیا مگر کفن میں قمیص یا جبہ دینے پر کو ئی اعتراض نہیں کیاگیا 430
آنحضرت ﷺ کے نماز جنازہ پڑھانے پر فاروق اعظم ؓ کا اعتراض 430
شبہ کا حل 430
ستر مرتبہ استغفار کرنے سے کیا مراد ہے ؟ 431
نماز جنازہ مسلمانوں کے لیے مخصوص ہے 431
کافر کی ارتھی کو کندھا دینا یا سمادھی پر جا نا 432
لطائف آیات لا تنفروا الخ وغیرہ 432

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment