تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین جلد۔1

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین جلد۔1

 

مصنف : جلال الدین سیوطی

 

صفحات: 638

 

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب “تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین” دسویں صدی ہجری کے امام جلال الدین عبد الرحمن بن ابو بکر السیوطی﷫ اور امام جلال الدین محلی ﷫دونوں کی مشترکہ تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم مولانا محمد نعیم استاذ تفسیر دار العلوم دیو بند نے کیا ہے۔ یہ کتاب سات ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اور دار الاشاعت کراچی کی مطبوعہ ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
                                         جلد اول پارہ نمبر اول تا پنجم
حرف آغاز 25
حمد کی مکمل تحقیق 27
اسلام اور حمد چولی دامن کا ساتھ 27
حمد و ثنا ء صلوۃ و سلام کی عقلی وجہ 28
حکام دنیا اور پیشوا یا ن مذہب 28
علمائے امت آل نبی ہیں 28
صاحب جلالین کے تر اجم 29
جلالین کا مرتبہ 29
مسلمانوں کا بے مثال کارنامہ 30
سورت و آ یت کی تحقیق 30
قرآن پر   ایک سرسری نظر 30
سورتوں کی تفصیل 31
جلالین کی رائے 31
سورتوں کے نام 31
قرآن کی ترتیب 31
تعوذ و تسمیہ 32
ترکیب 32
فضائل بسم اللہ 32
شان نزول بسم اللہ 33
کیا بسم اللہ کے باب میں آپﷺ نے دوسرے مذاہب کی تقلید کی ہے 33
احکام بسم اللہ 33
                                                       پارہ         الم 35
فضائل سورہ بقرہ 35
شان نزول 35
مقطعا ت قرآنیہ کی تحقیق 36
ہر محکمہ کے مخصوص اسرار اور خاص اصطلا حات ہو تی ہیں 36
کتاب ہدایت 37
قرآن شبہات سے پاک ہے 38
قرآنی تقوی 38
درجات تقوی 39
مؤمنین کی قسمیں 40
ایمان بالغیب 40
ایمان بالغیب کی فضیلت 40
حقیقی نماز 41
زکوۃ کی حقیقت 41
ٹیکس مشکل ہے یا زکوۃ 41
زکوۃ علمی 41
انبیاء کی تصدیق 42
دو نکتے 42
متقین کی کھلی پہچان 43
معتزلہ کا رد 43
ایک اشکال اور اس کا جواب 44
تبلیغ کا فائد ہ 44
بے ایمانی کا الزام خدا پر نہیں بندوں پر ہے 44
خدائی مہر 45
نیکی اور بدی کا فلسفہ 45
شبہات کا ازالہ 46
نفاق کی قسمیں 48
اسلام کے بدترین دشمن 48
دل کے روگی 49
ربط و شان نزول 51
منافقین کی بہادری 51
قر آنی مثالیں 54
تکو ینی و تشریعی اسباب 54
ایک شبہ اور اس کا جواب 55
عبادت او ر احسانات الہی 56
توحید ہی بنیاد عبادت ہے 56
شاہی محاورے 56
ہر چیز میں حلت اصل ہے 57
زمین گول ہے یا چپٹی 57
قرآن کا مو ضوع 57
نزول و تنزیل کا فرق 58
خدائی چیلنج اور دشمن کا اعتراف شکست 59
معجزات انبیاء 60
خدا کے دشمنوں میں کھلبلی 60
کو اچلا ہنس کی چال 60
قرآ ن کی بہار تازہ 61
ربط و شان نزول 62
عالم میں خیر و شر 62
جنت و جہنم کی حقیقت 63
نیچری ااو ر جاہل صوفی 63
مثال کی حقیقت اور اس کا فائدہ 65
عہد خداوندی 65
عالم کی چار حالتیں 67
ایک شبہ اور اس کا جوا ب 67
حضرت آدمّ اور عالم کی پیدائش 68
خلافت الہی 69
تخلیق انسان کی حکمت ل 69
سجدہ آدم کی حقیقت 71
شیطان کون ہے ؟ 72
انتظامی قابلیت کا معیار 72
نیابت الہی کا اہل انسان ہے نہ کہ فرشتے 72
ازالہ شبہات 73
دنیا کا سب سے پہلا مد رسہ اور معلم و متعلم 73
جلسہ انعامی یا جشن تاج پوشی 73
قیاس شیطانی اور قیاس فقہی کا فرق 74
موحد ا عظم کون تھا ؟ 74
جنت کے شاہی محلات 76
شیطان کا تانا بانا 76
حضرت آدم ّ و حوا کی سادہ لوحی 76
شیطانی اثرات 77
بیوقوفوں کی جنت 77
حفاظت حدود 77
بنی اسرائیل پر انعامات کی بارش 79
اول کافر نہ بنو 79
قرآن فروشی 79
تعلیم اور اذان و اقامت پر اجرت 79
دین فروشی و فتوی نویسی 80
ایفائے عہد 80
عبادات اور محبت صالحین کی اہمیت 81
حب جاہ اور حب مال کا بے نظیر علاج 82
نماز دشواری کیوں ہے ؟ 82
لطائف آیات 82
بنی اسرائیل پر انعامات کی بارش 83
ایک اشکال اور اس کی سادہ توجیہ 84
مصیبت سے بچنے کے چار راستے 84
انکار شفاعت اور اس کا جواب 84
اصل بگاڑکی جڑ اور بنیاد 84
قرآن میں مکرر اور غیر مکررواقعات 86
قرآن کریم اور دوسری آسمانی کتابوں میں اختلاف بیان 86
بنی اسرائیل کا دور غلامی 87
غلامی سے نجات 87
قوم کے دو موسی جن کانام ایک او ر کام مختلف 87
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانا کرتے 89
اللہ کا دیدار اور معتزلہ و نیچر ی 90
توکل اور ذخیرہ اندوزی 90
گناہوں کے ساتھ نعمتیں ،خداکی طرف سے ڈھیل ہے 90
انعام خداوندی کی نا قدری کا نتیجہ 91
بیماریوں اور وباؤں کا حقیقی سبب 92
الگ تھلگ رہنے کی کافرانہ ذہنیت 94
نیچری تاویل 94
یہود کی ذلت 94
انبیاء کاقتل ناحق 94
عوام و خواص کافرق 94
ایک شبہ اور اس کے تین جواب 96
قانون اسلام کی نظر میں سب برابر ہیں 97
علماء سوء اور غلط کار مشائخ 97
نیچری تاویل 97
جبریہ تبدیلی مذہب 97
دنیاوی حکومت کا طرز عمل 97
مچھلی کا شکار 98
ڈارون کا نظریہ ارتقاء 99
مسخ معنوی و روحانی 99
نیکی توکل اور والدہ کی خدمت کی برکت 101
واقعہ کی ترتیب قرآنی 102
حیات بعدالموت 102
دو شبہے اور ان کا جوا ب 102
سرمدی زندگی 102
آدمی آدمی انتر کوئی ہیرا کوئی پتھر 103
ایک اشکال اور اس کا حل 103
یہو د کی تین جماعتیں 105
خوابوں کی جنت 106
علماء سوء کا قصور 106
کتاب قرآن پر اجرت 107
خیال آفرینیاں 108
معیار کامیابی 108
معتزلہ پر رد 108
اللہ کی بندگی کے بعد والدین کی اطا عت و خدمت 109
ترجمہ 110
تر کیب و تحقیق 111
ربط 111
﴿تشریح﴾ معاہدہ کی بقیہ دفعات 111
ایک شبہ اور اس کا ازالہ 112
ترکیب و تحقیق 112
ربط 113
(تشریح ) بغیر توفیق الہی خوارق بھی کارآمد نہیں 114
ایک نکتہ 114
ترکیب و تحقیق 115
ربط 116
(تشریح ) صحیح اور غلط عقیدت کا فرق 116
ایک شبہ کا ازالہ 116
مؤمن کی تہذیب اور کافر کی تعذیب 117
جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے 117
ترجمہ 118
ترکیب و تحقیق 118
ربط 119
﴿تشریح﴾ بد عملی کی انتہاء 119
کلام الہی میں تکرار 119
صحیح اور غلط عقیدہ کافرق 120
خدائی فیصلہ 120
شبہات اور ان کا جواب 120
علامات ولایت 121
ترجمہ 121
ترکیب و تحقیق 122
ربط 122
﴿تشریح ﴾ اللہ ولوں سے دشمنی کا انجام 123
قرآن کے الفاظ اور معنی دونوں کلام الہی ہیں 123
معاند کے لیے ہزار دلائل بھی بیکار ہیں 123
ترجمہ 124
ترکیب و تحقیق 125
ربط 126
﴿تشریح﴾ بابل کی جادوگری 126
ہاروت و ماروت کاطریقہ تعلیم 126
اللہ ، فرشتے ، پیغمبر الزام سے بری ہیں 126
نقش سلیمانی 127
قصہ زہرہ مشتری 127
نادر تحقیق 127
سحر اور معتزلہ 127
ترجمہ،ترتیب و تحقیق 128
﴿تشریح﴾ لفظی شرارت 128
بعض وقت جائز کام بھی ناجایز بن جاتے ہے 129
اساتذہ اور مشائخ کاجواب 129
ترجمہ 129
ترکیب و تحقیق 130
ربط وشان نزول 130
﴿تشریح﴾ انکار نسخ 130
بعض مفسرین کی رائے 131
عام علماء کی رائے 131
نسخ کے دو معنی 113
نسخہ جات کی طرح احکام میں تبدیلی بھی ضروری ہے 131
شرائط نسخ 131
معتزلہ کا اختلاف 132
نسخ کے حدود 132
نسخ کے لیے تاریخ کا تقدم و تاخر 132
متقدمین و متاخرین کی صلاحات کا فرق 133
ترجمہ 133
ترکیب و تحقیق 134
ربط و شان نزول 134
﴿تشریح ﴾ فرمائشی اور غیر فرمائشی معجزات کا فرق 134
جہاد ااور عفو دو گزر 135
ترجمہ 135
ترکیب و تحقیق 136
ربط و شان نزول و تشریح 136
پیر زادوں کے لیے دعوت فکر 136
ترجمہ 137
ترکیب و تحقیق 137
ربط و شان نزول 137
﴿تشریح ﴾ بیجا گر وہ بندی کی مذمت 138
مشائخ کے لیے نکتہ فکر 138
ترکیب و تحقیق 138
ربط و شان نزول 139
﴿تشریح ﴾مساجد کی تخریب 139
تعمیرمسجد 139
مساجد کی قفل بندی 140
ترجمہ 140
ترکیب و تحقیق 141
ربط و شان نزول ،پانچ قول 141
﴿تشریح ﴾ اللہ زمان و مکان نہیں ہے 142
کعبہ پرستی اور بت پرستی کا فرق 142
بت پرستی کا جواز اور اس کے تین جواب 142
آیت کی توجیہات 143
دعوی انبیت اور اس کا رد 143
عقیدہ انبیت کی اصل 143
مسائل حریت 143
تحقیق نادر 143
ترجمہ 144
ترکیب و تحقیق 145
ربط و شان نزو ل 146
﴿تشریح ﴾ معاندین کی کٹ حجتی 146
الٹی گنگا 146
اصلاح و ہدایت کے لیے جو ہر قابل کی ضرورت 147
جس کو خود فکر اصلاح نہ ہو اس کے در[ے نہ ہونا چاہئے 147
ترجمہ 147
ترکیب و تحقیق 147
﴿تشریح ﴾ قرآن کا طرز تبلیغ اور تکرار 147
ترجمہ 148
ترکیب و تحقیق 149
ربط و شان نزول 150
﴿تشریح ﴾ خدا کا امتحان 150
حضرت ابراہیم ّ کی آزمائش 150
امامت کبری کے معنی 150
معتزلہ اور روافض کا عقیدہ اور استدلال 151
عصمت انبیاء کے خلاف واقعات کی توجیہ 151
خلافت ارشادی فاسق کو نہ دی جاے گی ج 152
اللہ کا حریم شاہی اور اس کے احکام 152
ترجمہ 153
ترکیب و تحقیق 153
ربط 154
﴿تشریح ﴾ دعاء ابراہیمی اور اس کا مصداق 154
سچا بیٹا ہی باپ کی دولت کا امین ہوتاہے 154
الائمہ من قریش 155
بقاء سلسلہ کی تمنا 155
ترجمہ 156
ترکیب و تحقیق 156
ربط و شان نزول 157
﴿تشریح ﴾ طاعت ابراہیمی 157
حضرت ابراہیم یہودی تھے یا نصرانی یا مسلمان 158
غرور نسلی اور آبائی فخر کی برائی 158
اچھوں سے انتساب اور رفع تعارض 158
معرفت حق موت اختیاری 159
ترجمہ 160
ترکیب و تحقیق 160
ربط و شان نزول 160
﴿تشریح ﴾ ملت ابراہیمی کا متبع کون ہے 160
ایک شبہ اور اس کا جواب 161
ترجمہ 161
ترکیب و تحقیق 162
ربط 162
﴿تشریح ﴾ بڑائی کا پندار اور خوابوں کی دنیا 162
                              پارہ سیقول 169
ترجمہ 169
تحقیق و ترکیب 170
ربط و شان نزول 171
﴿تشریح﴾ تحویل قبلہ کا حاکمانہ جواب 171
صراط مستقیم اور گمراہی 172
امت محمدیہ کی شہادت پر تین شبہے 172
اعتدال امت محمدیہ 172
تحویل قبلہ ایک دفعہ ہوئی یا دو دفعہ 172
ترجمہ 173
تحقیق و ترکیب 174
ربط و شان نزول 175
﴿تشریح﴾ تحویل قبلہ کے حکیمانہ جوابات (1) 175
آحضرتﷺ کی شناخت بیٹو ں سے بھی زیادہ ہے 176
آفتاب آمد دلیل آفتاب 176
ترجمہ 177
تحقیق و ترکیب 178
ربط و شان نزول 178
﴿تشریح﴾تحویل قبلہ کا حکیمانہ جواب(2) 178
حکیمانہ جواب (3) 179
عالمگیر نبی کا قبلہ مرکزی اور بین الاقوامی ہے 179
بنائے ابراہیمی کا حقدار ابن ابراہیم ہی ہو سکتا ہے 179
قبلہ عشاق 179
سیر سلوک کی انتہا نہیں ہے 180
شرف صحبت 180
ذکر حقیقی کا ثمرہ 180
ترجمہ 180
تحقیق و ترکیب 181
ربط و شان نزول 181
﴿تشریح ﴾ صبر کی طرح نماز سے بھی مصیبت کا اثر دور ہو جا تا ہے 182
شہداء کو مردہ نہ سمجھو 182
برزخی زندگی کا فرق 182
انبیاء کی برزخی زندگی کا آثار 182
کیا اولیاء شہداء کی فضیلت میں شریک نہیں 182
شہداء کی قسمیں اور احکام 183
آزمائش الہی بھی مجاہدہ اضطراری ہے 183
ترجمہ 184
تحقیق و ترکیب 184
ربط و شان نزول 185
﴿تشریح ﴾ 185
ترجمہ 185
تحقیق و ترکیب 186
ربط 186
شان نزول 186
﴿تشریح ﴾ 186
علم المعاملہ کا اظہار اور علم المکاشفہ کا نا محرموں سے اخفاء ضروری ہے 186
ترجمہ 187
تحقیق و ترکیب 188
ربط و شان نزول 189
﴿تشریح ﴾ وجود باری کی دلیل عقلی 189
توحید باری کی دلیل عقلی 189
اسلامی اصول عقلی ہیں فروع کا عقلی ہونا ضروری نہیں ہے 190
آسمانوں کے وجود کا سائنسی انکار 190
اللہ کی محبت کے ساتھ دوسروں کی محبت 190
ترجمہ 191
تحقیق و ترکیب 192
ربط و شان نزول 192
﴿تشریح ﴾ خاص جانوروں کی حرمت و حلت 192
تقلید کفار اور تقلید فقہی کافرق 192
اعتدال، اتباع مشائخ ادراکات روحانیہ 193
ترجمہ 193
تحقیق و ترکیب 194
ربط و شان نزول 194
﴿تشریح ﴾ حلال و طیب کس کو کہتے ہیں 194
تمام چیزیں اصل میں حلال ہیں 195
ذبح اضطراری 195
غیر کے نامزد جانوروں کی حرمت 195
آیت مائدہ سے تائید 196
تفسیر احمدی کاجواب 196
جمہ اضطراری حالت اور شرعی رخصت 196
لذائذ باعث شکر ہوں تو نعمت ہیں 196
تر جمہ 197
تحقیق و ترکیب 197
ربط و شان نزول 198
﴿تشریح ﴾ 198
تاریخی شہادت یہ ہے کہ فتنہ فساد کی جڑ ہمیشہ علماء سوء رہیں گے 198
تر جمہ 199
تحقیق و ترکیب 199
ربط و شان نزول 200
﴿تشریح ﴾ اسلام سے پہلے عالمگیر مذہبی گمراہی 200
سچی خدا پرستی 200
چھ ابواب   بر 200
عورتیں رسول اور نبی نہیں ہوتیں 201
اصل اعتبار معنی کا ہے نہ کہ صورت کا اور بالذات محبت اللہ کی ہونی چاہیے 201
ترجمہ 201
تحقیق و ترکیب 202
ربط و شان نزول 203
﴿تشریح ﴾ نفس انسانی کا حترام 204
گناہ کبیرہ سے انسان نہ ایمان سے خارج ہوتاہے اور نہ کافر 204
قصاص ودیت کی تفصیل 204
انسانی مساوات 204
ترجمہ 205
تحقیق و ترکیب 205
ربط و شان نزول 206
﴿تشریح ﴾ ترکہ میں رشتہ داروں کے ساتھ سلوک 206
وصیت ایک مقدس امانت ہے 207
ترجمہ 207
تحقیق و ترکیب 208
ربط و شان نزول 209
﴿تشریح ﴾ روزہ کی اہمیت و عظمت 209
ایک شبہ اور اسکا جواب 209
روزہ کے ضروری احکام 209
ترجمہ 210
تحقیق و ترکیب 211
ربط و شان نزول 212
﴿تشریح ﴾ روزہ کی مشروعیت میں تدریج 212
روزوں کے لیے ماہ رمضان کی تخصیص 212
قرآن اور رمضان 213
رمضان اور قبولیت دعا 213
سبب ادا او ر سبب قضاء 213
بیماری یا سفر اور روزہ 213
دعا کے سلسلے میں اہل سنت اورمعتزلہ کا نظریہ 214
قبولیت دعا کے بارہ میں شبہ 214
جوابات 214
بعض دعاؤں کی نامقبولیت کیا بعض احکام کے رد کا باعث ہو سکتی ہے ؟ 215
ترجمہ 215
تحقیق و ترکیب 216
ربط 217
شان نزول 218
﴿تشریح﴾ روزہ کی پابندیوں میں اعتدال 218
روزہ کی نورانیت اور حرام کمائی سے پیٹ کو خالی رکھنا 218
آیت کے نکات 218
آیت اعتکاف سے مسائل کا استخراج 219
مال حرام 219
ترجمہ 220
تحقیق و ترکیب 220
ربط و شان نزول 220
﴿تشریح﴾ شمسی حساب کے مقابلہ میں قمری حساب اسلامی ہے 221
شمسی حساب کی نسبت قمری حساب باعث سہولت ہے 221
بعض احکام میں شمسی حساب جائز ہ ہی نہیں 221
دروازہ چھوڑ کر غیر دروازہ سے گھر داخل ہو نا بےعقلی ہے 222
آیت کے نکات 222
فضولیات کی بجائے ضروریات میں لگنا چاہیے 22
ترجمہ 223
تحقیق و ترکیب 224
ربط و شان نزول 225
﴿تشریح﴾ مدافعانہ جنگ 225
سبب جنگ 225
حرمت قتال 226
مسائل ضروری 226
کفار عرب کاامتیاز اور خصوصیات 226
حفاظت جان 226
معنی کو صورت پر ترجیح 226
ترجمہ 227
تحقیق و ترکیب 228
﴿تشریح﴾ عمرہ سنت اور حج فرض ہے 230
امام شافعی کی دلیل وجوب 230
حنفیہ کی دلیل عدم وجو ب 230
احصار کی شرح اور اس کے احکام 230
حج کی تین قسمیں اور احکام 231
ترجمہ 232
تحقیق و ترکیب 233
ربط و شان نزول 235
﴿تشریح﴾ ایام حج 235
احترام حج 235
حقیقی سرو سامان حج 235
کامل اور جامع زندگی 235
ازالہ غلط فہمی 236
دنیا مطلوب نہیں ہے 236
افعال حج 236
جمع بین الصلواتین 236
قریش کی غرور نسلی 236
خریدو فروخت اور حج 236
وظائف مزدلفہ اور مشاغل منی 237
عوام اور خواص کا فرق 237
ترجمہ 238
تحقیق و ترکیب 238
ربط 238
شان نزول 239
﴿تشریح﴾ باطل پرست اور اہل حق کا فرق 239
تکبر اور فناء نفس 239
ترجمہ 239
تحقیق و ترکیب 240
ربط و شان نزول 240
﴿تشریح﴾خلاصہ دین 240
بدعت کے خطرناک نقصانات 241
بدعتی ، اللہ پر بہتان اور نبی پر کذب بیانی کرتاہے 241
مقام تسلیم و رضاء 241
دریائے خون 241
ترجمہ 242
تحقیق و ترکیب 243
ربط 245
﴿تشریح﴾ رزق کی فراوانی دلیل مقبولیت نہیں ہے 245
انبیاٰ کرام تسلیم و رضا کے پیکر ہوتے ہیں 245
بارگاہ قدس کی رسائی 246
ترجمہ 247
تحقیق و ترکیب 248
ربط و شان نزول 249
﴿تشریح﴾ خیرات کے اول مستحقین غریب اقرباء ہیں 249
فلسفہ جہاد 249
مر تدکی سزا 250
مرتد کافر سے زیادہ مجرم ہے 250
ترجمہ 251
تحقیق و ترکیب 251
ربط و شان نزول 253
﴿تشریح﴾ ہر چیز کی اچھائی برائی کا معیار 253
شراب ا ور جوے کی خرابی 254
مالی اخراجات کا کلی معیار 254
مسلم اور غیر مسلم لاوارث اور یتیم بچے 255
ترجمہ 255
تحقیق و ترکیب 255
ربط و شان نزول 255
﴿تشریح﴾ کافرہ اور کتابیہ عورتوں سے شادی 256
نکاح سے پہلے نو تعلیم   یافتہ نو جوانوں کے عقائد کی تحقیق 256
ترجمہ 257
تحقیق و ترکیب 257
ربط و شان نزول 258
﴿تشریح﴾ بحالت حیض یہودو نصاری کی معاشرتی بے راہ روی 258
اسلامی معتدل احکام 258
شیعی معاشرت 259
لواطت کی برائی اور اس کے احکام 259
بعض شبہات کا ازالہ 259
ترجمہ 260
تحقیق و ترکیب 260
ربط 261
شان نزول 262
﴿تشریح﴾ قسم کی اہمیت اور اس کا مقصد 262
قسم کی قسمیں اور   احکام 262
تین قسم کی   قسم 262
دلائل طرفین 262
ایلا کی اصلاح 262
ایلا کی قسمیں مع احکام 263
ترجمہ 263
تحقیق و ترکیب 264
ربط و شان نزول 264
﴿تشریح﴾ نکاح اور طلاق میں مرد و عورت کی حیثیت 265
احکام حیض 265
عورت اور مرد کے خاص حقوق 265
ترجمہ 266
تحقیق و ترکیب 267
ربط و شان نزول 268
﴿تشریح﴾ طلاق رجعی خلع طلاق مغلظہ کا بیان 269
طلاق کی تین صورتیں 269
بیوی سے خوش اسلوبی کا سلوک 270
طلاق کی تدریج میں شرعی مصلحت 270
خلع یامال کے بدلے طلاق 270
خلع کے احکام 270
امام شافعی کا اختلاف دربارہ خلع 270
احکام حلالہ اور حدیث عسیلہ 271
دین کے ساتھ استخفاف و استہزاء کا انجام 271
ہزل اور خطاکا فرق 271
نکاح ثانی سے روکنے کی ممانعت 271
تقاضائے دور اندیشی 272
ازدواجی زندگی کی روح 272
برائی کا ذریعہ بھی ہے اور مباح تشدد نہیں کرنا چاہیے 272
ترجمہ 273
تحقیق و ترکیب 273
ربط 274
﴿تشریح﴾ احکام پرورش 274
پرورش کے اصول 274
انا کی اجرت 274
بچہ کی پرورش کا ذمہ دار 274
دودھ پلانے کی مدت ا ور اختلاف مع دلائل 275
ترجمہ 275
تحقیق و ترکیب 276
ربط 276
﴿تشریح﴾ عدت وفات ابتدائے اسلام میں 277
درباہ عدت صحابہ کا اختلاف 277
عدت کی حکمت و مصلحت 277
عدت وفات و طلاق کے احکام 277

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
25 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment