تفسیر فضل القرآن سورۃ النساء حصہ سوم

تفسیر فضل القرآن سورۃ النساء حصہ سوم

 

مصنف : فضل الرحمان بن محمد

 

صفحات: 338

 

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے  اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں ۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔قرآن مجید کی خدمت کو ہر مسلمان اپنے لئے سعادت سمجھتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب” تفسیر فضل القرآن ”  محترم  مولانا فضل الرحمن بن محمد الازھری صاحب کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے متعدد دیگر تفاسیر سے استفادہ کیا  ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
شکرالہیٰ 17
پیش لفظ 19
حضرت آدم ﷤ اوران کی زوجہ کی تخلیق ۔پھرنسل انسانی کادنیا میں پھیلنا 24
صلح رحمی کی جزااورقطع رحمی کی سزا 25
یتیم لڑکوں اورلڑکیوں کےحقوق کاخیال رکھنے کاحکم 25
بیویوں کی تعداد کےبارےمیں حکم 26
مہرکی فرضیت اوراس کی حقیقت 26
حل اللغۃ 27
یتامٰی کےمال اورذاتی مال کےبارےمیں ہدایت 29
بالغ ہونےکی عمر 31
یتیموں کےمال کےبارے میں صحابہ ﷢ کی احتیاط 31
حل اللغۃ 33
میراث میں سےعورتوں اورچھوٹی اولاد کوحصہ ملنا 35
نظرکالگنا اوراس کاحق ہونا اوراس کاعلاج 36
یتامٰی کامال کھانے کاانجام 37
ورثاء کونادار وفقیرچھوڑنےسےبہتر ہےکہ ان کوغنی چھوڑاجائے 38
حل اللغۃ 38
میراث میں مردوں اورعورتوں کےحصے 41
عورتوں کاحصہ مقررہونا 42
میراث کی تقسیم سےپہلے میت پر اگرقرض ہوتو پہلے وہ ادا کیا جائےگا 42
مقروض مومن کی روح معلق رہتی ہے 43
حل اللغۃ 44
اصحاب الفروض اورعصبوں کابیان 46
میت کی وصیت پر عمل کرنےسے پہلے اس کاقرض اتارجائےگا 47
اخیافی بہن بھائی والی کلالہ میت کاذکر 48
میت کی زندگی میں فوت ہونے والوں کی اولاد کابیان 48
حل اللغۃ 49
علم الفرائض کوحدود اللہ سےتعبیر کرنےکی حکمت 51
رسول اللہﷺ کی بعثت کےبارےمیں مثالیں 51
احادیث میں علم الفرائض 53
علم الفرائض کی اہمیت 54
حل اللغۃ 55
اہل عرب کےزمانہ جاہلیت کی برائیوں کاذکر 57
اسلام کےابتدائی دورمیں زنا اورلواطت کی سزا 57
ایک عورت کی گواہی کامقبول ہونا 57
اللہ اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتاہے 58
توبہ کی شرائط 58
زانی زانیہ کی حتمی سزا 59
حل للغۃ 61
زمانہ جاہلیت میں باپ کےفوت ہونےپر سوتیلی ماں سےنکاح کاجائزہ ہونا 64
بیویوں سےاچھا سلوک کرنےکاحکم 65
طلاق دیتےہوئے اداکردہ مہرسےکچھ نہ لینے کاحکم 67
زیادہ مہراداکرنےپر کوئی پابندی نہیں 67
حل اللغۃ 68
سوتیلی ماں سےنکاح کی ممانعت 70
قرآنی حکم کی خلاف ورزی کرنےکی سزا 72
ان عورتو ں کابیان جن سےنکاح نہیں ہوسکتا 72
 حل اللغۃ 74
لونڈیوں کےبارے میں وضاحت 77
متعہ کےبارےمیں وضاحت 78
بدکارہ لونڈی کی سزا 80
لونڈی سےشادی کی قباحت 80
حل اللغۃ 80
حلال وحرام سےامت مسلمہ کو آگاہ کردیا گیا 84
توبہ کی فضیلت 84
ٹیکسوں کےبارےمیں اہم نکتہ 85
قول الزور کامعنی 86
حل اللغۃ 87
ہرانسان اپنےاعمال کی جزایا سزاپائے گا 90
صرف اللہ سےمانگنے کاحکم 91
میراث کےحقدار حقیقی رشتہ دارہیں 92
مردعورتوں پر حاکم ہیں 92
نیک عورتوں کی صفات اوران کی جزا 93
سرکشی کرنےوالے عورتوں کی سزا 93
حل اللغۃ 94
میاں بیوی میں ناچاکی ہوجانے کی صورت میں صلح کاطریقہ 96
اللہ کی عبادت کرنےاورشرک سےبچنے کاحکم 97
ریاء بھی شرک کی صورت ہے 97
والدین قریبی رشتہ داروں ،یتیموں ،مسکینوں ،نزدیکی اوردورکےہمسایوں ،زندگی اورسفر کےساتھیوں ،مسافروں ،غلاموں اورلونڈیوں سےاحسان کرنےکاحکم 98
حل اللغۃ 100
بخیلی ،ریاء اسراف وتبدیر کی مذمت 12
شیطان براساتھی ہے 103
کافرکو نیکی کی جزا دنیا میں مل جاتی ہے 104
رسول اللہ ﷺ کااپنی امت پر گواہ ہونا 105
حل اللغۃ 105
نماز کی اہمیت اورنشے میں پڑھنے کی ممانعت 107
تدریجا شراب کاحرام ہونا 108
جونشہ دےوہ حرام ہے 109
غسل جنابت اوربیوٹی پارلر جانےوالی دلہن 109
تیمم اوارس کاطریقہ 110
حل اللغۃ 111
اسلامی ریاست کےقائم ہونےپر یہود کاحشر 113
یہودکی خباثت 114
کعب احبار کامسلمان ہونا 116
حل اللغۃ 116
مشرک اگرتائب نہ ہو تو جہنمی ہوگا 119
محمد رسول اللہ ﷺ سمیت تمام انبیاء ﷤ کوشرک سےبچنے کی تلقین 120
شرک سےبچنے والوں کوبشارت 120
اپنی پاکیزگی کاچرچا کرنےکی ممانعت 121
جبت وطاغوت کامعنی 121
حل اللغۃ 122
حسد نیکیوں کوکھا جاتاہے 125
اللہ کی آیات کاانکار کرنےوالوں کاانجام 126
اطاعت گزار بندوں کوملنے والی نعمتیں 127
حل اللغۃ 128
لفظ امانت کامعنی ومفہوم اوراس کی ادائیگی کاحکم 130
اولی الامر کی وضاحت 133
اللہ کی معصیت میں کسی کی اطاعت نہیں کی جائےگی 134
اما م ابو حنیفہ ﷫ کی اس بارے میں راہنمائی 134
حل اللغۃ 134
مدینہ طیبہ میں اسلامی ریاست کےقائم ہوتے ہی اسلامی قانون نافذ ہوگیا 137
طاغوت سے فیصلہ کرانے کی ممانعت 137
ایک منافق کےبارےمیں عمر فاورق کافیصلہ 138
منافقوں کی بنیادی نشانیاں 139
مبلغین کےلیے راہنمائی 139
حل اللغۃ 145
رسول اللہ کو بھیجا اس لیے جاتاہے کہ اس کی اطاعت کی کی جائے 142
اپنی جان پر ظلم ہونےی صورت میں توبہ واستغفار کی تلقین 143
رسول اللہ ﷺ کوفیصل بنانا اوران کےفیصلے کو تسلیم کرناہی ایمان کی شرط ہے 144
حل اللغۃ 147
اللہ تعالیٰ کی نعمتوں سےمالا مال ہونےوالے چار قسم کے حضرات 147
سب سےزیادہ جن کی آزمائش ہوتی ہے 148
رسول اللہ ﷺ کوشفاعت کرنےکاشرف حاصل ہوگا 148
ابوبکرصدیق ﷜ کاشرف 149
شہداء کی وضاحت 150
رسول اللہ ﷺ کی آخری دعا 150
سجدوں سےدرجے بلندہوتےہین 151
حل اللغۃ 152
اہل اسلام کو اپنا دفاعی نظام مضبوط کرنےکاحکم 154
اجتماعی جہاد کاحکم 155
اسلامی ریاست کاامیر اہل اسلام کےلیے ڈھال ہوتاہے 156
جہاد سےگریزاں ہونےوالوں کی نشاندہی 156
حل اللغۃ 157
اسلامی جہاد کی حقیقت 160
فتح مکہ پر اہل مکہ کورسول اللہ ﷺ کامعاف کرنا 162
حل اللغۃ 162
ہرنفس نےموت کامزا چکھناہے 166
مال اوراولاد فتنہ کاسبب ہے 167
جوبھی مصیبت پہنچتی ہے وہ انسان کےاپنے ہاتھ کی کمائی ہوتی ہے 168
جس نےمرنانہیں اس پر توکل کرنےکاحکم 168
حل اللغۃ 169
قرآن حکیم میں غوروفکر کرنےکی دعوت 172
شیطان انسان کےبرے اعمال مزین کرناہے 173
بلاسوچے سمجھے خبروں کی تشہیر کی ممانعت 174
قتال کاحکم 175
حل اللغۃ 175
شفاعت اچھی ہویابری ۔شفاعت کرنےوالے کوبھی اس میں سے حصہ ملتاہے 178
’’السلام علیکم‘‘کی فضیلت واہمیت 179
جس کواس کےبرے اعمال کی بناء پر اللہ گمراہی میں غرق کردے اس کوکوئی ہدایت نہیں دےسکتا 181
کفارمنافقوں کی کوشش ہوتی ہےاہل حق کوحق سےدورکردیں 185
جنگ احدکےموقع پر یہود سےمدد لینےسےرسول اللہ ﷺ کاانکار 186
لڑائی نہ کرنے والوں سےلڑائی کی ممانعت 187
حل اللغۃ 187
مسلمان کےقتل کی قانونا جائز تین صورتیں 190
ایک مسلمان کادوسرے مسلمان پراس اس کامال اوراوراس کی عزت کاحرام ہونا 191
قتل خطا کی سزادیت وکفارہ 191
اللہ کےنزدیک مومن کی عزت وعظمت 192
قاتل ومقتول دونوں جہنم میں 193
حل اللغۃ 194
الاالہ الااللہ کہنے والے کےقاتل کوقبر کاقبول نہ کرنا 197
لااللہ الااللہ کہنےوالا کاقتل کفر ہے 198
عذر شرعی کی بناء پر جہاد کی نیت رکھنے والامجاہدوں کےساتھ ہوتاہے 199
حل اللغۃ 199

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment