تفسیر فضل القرآن سورۃ آل عمران حصہ دوم
مصنف : فضل الرحمان بن محمد
صفحات: 298
قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں ۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔قرآن مجید کی خدمت کو ہر مسلمان اپنے لئے سعادت سمجھتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب” تفسیر فضل القرآن ” محترم مولانا فضل الرحمن بن محمد الازھری صاحب کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے متعدد دیگر تفاسیر سے استفادہ کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
تمہیدی کلمات | 15 |
پیش لفظ | 17 |
سورۃ البقرۃ اورسورہ آل عمران کی فضیلت | 21 |
اسم اعظم | 22 |
اہل کتاب کودعوت حق | 23 |
یہود کاعیسیٰ کوتسلیم نہ کرنا | 23 |
اہل کتاب کااپنے احبارورہبان کورب بنانا | 24 |
تورات اورانجیل کادنیا میں ایک بھی حافظ نہیں | 25 |
اللہ تعالیٰ کی صفت مصور | 25 |
حل لغات | 26 |
محکم ومتشابہ آیات پر روشنی | 28 |
پہلی امتوں کی پیروی کرنےآگاہی | 30 |
ناجی جماعت کی نشان دہی | 30 |
رسو ل اللہ ﷺ کی دعا | 31 |
حل لغات | 32 |
بنوقینقاع کاواقعہ | 35 |
اہل ایمان کوکمزوری دکھانے اورغم زدہونے کی ممانعت | 36 |
جنگ بدرنصرت الہیٰ کاایک پہلو | 36 |
دنیا میں مزین کی گئی چیزیں | 37 |
حل لغات | 38 |
علم اوراہل علم کی فضیلت | 41 |
حقیقی دین | 42 |
حل لغات | 43 |
حق کوٹھکرانے اورانبیاء کوقتل کرنےکاانجام | 45 |
حل لغات | 46 |
ابراہیم نہ یہودی تھے نہ ہی نصرانی | 48 |
قرآن حکیم کی حقانیت | 48 |
یہودنصاری سےدوستی کی ممانعت | 50 |
اللہ کی نازل کردہ کتاب کےمطابق فیصلہ نہ کرنے کاانجام | 50 |
حقیقی بادشاہت کامالک | 51 |
حل لغا | 51 |
کفارسےدوستی کرنےکی ممانعت | 54 |
دوستی کی اجازت اوراس کی وضاحت | 56 |
اللہ اوراس کےرسول اللہ ﷺ کی اطاعت کی بہترین صورت | 57 |
حل لغات | 58 |
مریم کی ماں کی دعا اوراس کاقبول ہونا | 61 |
بیٹیوں کی پرورش پر ملنے والااجر | 62 |
حل لغات | 64 |
زکریا کااولاد کےلیےدعا کرناوردعا اقبول ہونا | 67 |
حل لغات | 70 |
مریم کوملنے والی بشارت | 73 |
مریم کی کفالت کامسئلہ | 74 |
قرعہ اندازی کاجواز | 74 |
حل لغات | 75 |
حضرت عیسیٰ کوملنے والی معجزات | 79 |
حضرت لید کاشعر گوئی بند کرنا | 79 |
حضرت عیسٰی کےنازل ہونےکی خبر | 81 |
حل لغات | 81 |
نیند بھی موت کی ایک صورت ہے | 85 |
عیسٰی فوت نہیں ہوئے | 86 |
نہ سولی چڑھائے گئے اورنہ قتل کئےگئے | 87 |
حل لغات | 87 |
نجران کےوفد کاواقعہ | 90 |
معاہدے میں سود کھانے اورسودی لین دین نہ کرنےکی شرط | 92 |
سودی لین دین کرنےپران کونکالاجانا | 92 |
حل لغا ت | 93 |
علماء مشائخ کورب بنانے کی وضاحت | 96 |
حضرت ابراہیم کی تعریف | 98 |
حل لغات | 99 |
اہل اسلام کےخلاف اہل کتاب کی دشمنی اورنقصان پہنچانےکی کوشش | 101 |
یہودونصاری کی خواہشات کی اتباع کرنے کے نتائج | 104 |
حل لغات | 105 |
امانت کی اہمیت | 107 |
جھوٹی قسم کا وبال | 109 |
اللہ کی نازل کردہ کتاب میں یہود کی ہیرا پھیری | 110 |
حل لغا ت | 110 |
کوئی صاحب علم اپنی بندگی کاحکم نہیں دے سکتا | 113 |
ربا کی تعریف | 114 |
میثاق النبیین | 115 |
عمرفاروق کےتورات پڑھنے پر رسول اللہ ﷺ کی ناپسندیدگی | 115 |
حل لغات | 116 |
اللہ تعالیٰ کادین اسلام ہی ہے | 119 |
فرائض اداکرنے پر بشارت | 120 |
دنیا سنوار والوں کی جز ادنیا میں ہی دےدی جاتی ہے | 121 |
اسلام کےعلاوہ کوئی اوردین اللہ کےہاں مقبول نہ ہوگا | 122 |
حل لغات | 123 |
ہدایت کےطلبگار کوہی ہدایت نصیب ہوتی ہے | 126 |
تائب ہونےوالے کےگناہوں کونیکیوں میں تبدیل کردیاجاتاہے | 127 |
سوآدمیوں کےقاتل کی توبہ | 127 |
گناہگاروں کےلیےزبردست بشارت | 128 |
قیامت کےروزکوئی سودے بازی نہیں چلے گی | 129 |
حل لغات | 131 |
ابوطلحہ انصاری کاصدقہ | 132 |
عمرفاورق کاصدقہ | 133 |
عبداللہ بن عمر کاصدقہ | 134 |
یہودی زانی زانیہ کارجم | 135 |
حل لغات | 136 |
بیت اللہ کی تعمیر کےبارےمیں روایات | 139 |
بیت اللہ کےحج کی برکات | 140 |
حل لغات | 143 |
یہودکو اہل اسلام کوگمراہ کرنےک ارادے | 144 |
اوس اورخزرج کولڑانےکی کوشش | 144 |
اللہ کےنبی چلے گئے مگر اللہ کی کتاب باقی ہے | 144 |
اللہ سےڈرنےکاحق | 145 |
حل لغات | 146 |
بھلائی کاحکم دینےاوربرائی سےروکنے والی جماعت کاہونالازمی ہے | 148 |
امت محمدیہ ﷺ کے73فرقوں میں سےناجی صرف ایک ہوگا | 149 |
حزب اللہ ہی غالب آئے گا | 150 |
برائی کواستطاعت کےمطابق روکنےکاحکم | 151 |
حل لغات | 152 |
بہترین امت کی خصوصیات | 154 |
برائی کونہ روکنے پر اللہ کاعام عذاب | 155 |
یہود پر ذلت ومسکنت کی وضاہت | 157 |
حل لغات | 158 |
حق اپنانے اورحق کوٹھکرانے والے برابرنہیں ہوتے | 161 |
تباہ ہونےوالی کھیتی کی مثال | 162 |
انسان کی جزا وسزا کامدارومدار اس کےاعمال پر ہوتاہے | 162 |
اللہ کسی پر ظلم نہیں کرتا | 163 |
اطاعت گزاروں کی جزا | 164 |
حل لغات | 164 |
غیرمسلموں کودلی دوست بنانےکی ممانعت | 167 |
عمرفاروق کااس بارے عمل | 168 |
رسول اللہ ﷺ کاارشاد مبارک | 169 |
حل لغات | 70 |
جنگ احدکےواقعات | 173 |
عبداللہ بن ابی منافق کاساتھ چھوڑنا | 174 |
اہل ایمان کادلی دوست صرف اللہ ہے | 175 |
دشمن سےمقابلہ ہونےکی صورت میں ثابت قدمی کامظاہرہ کرنےکاحکم | 176 |
حل لغات | 177 |
قریش مکہ کےتجارتی قافلے کوروکنے کاپروگرام | 179 |
ابوجہل کالڑائی لڑنےپر مصر ہونا | 180 |
اہل مکہ کاعقیدہ | 181 |
بخشش وعذاب میں صرف اللہ کااختیار | 182 |
حل لغات | 183 |
سوددرسو د کھانےکی ممانعت | 185 |
قیامت کےروز دوبارہ اٹھایا جانا | 187 |
متقین کی صفات | 187 |
اللہ گناہوں کو معاف فرماتاہے | 189 |
حل لغات | 190 |
پہلی امتوں کی تباہی کی وجوہات | 192 |
جنگوں میں ہارجیت ہوتی رہتی ہے | 195 |
حل لغات | 196 |
محمد رسول اللہ ﷺ پہلے رسولوں کی طرح رسول تھے | 199 |
رسول اللہ ﷺ کی ذمہ داری | 200 |
محمد رسول اللہ ﷺکی وفات پر حضرت ابوبکرصدیق کابے مثال کردار اوران کاخطبہ | 201 |
حل لغات | 203 |
کامیابی اورکامرانی کی ضمانت صرف اللہ اوراس کےرسول اللہ ﷺ کی اطاعت ہے | 205 |
دنیا کےطلب گاروں کودنیا مل جاتی ہے | 207 |
جنگ احد میں شکست کی وجہ | 208 |
حل لغات | 209 |
جنگ احد کےواقعات | 212 |
انس بن نصر کی شہادت | 213 |
موت کوکوئی ٹال نہیں سکتا | 214 |
حل لغات | 215 |
عثمان غنی کےبارے میں سوال اورعبداللہ بن عمر کاجواب | 218 |
مومنوں کی جانوں اورمالوں کااللہ سےسودا | 209 |
اللہ تمام گناہوں کو بخش دیتاہے | 220 |
موت کاوقت اورجگہ مقرر ہونا | 220 |
لاکےبارےمیں گرائمر کااہم نکتہ | 221 |
حل لغات | 221 |
اسلامی راست کےامیر کےلیے بہترین رہنمائی | 224 |
مشاورت مباح کاموں میں ہوگی اورقرآن وسنت سےثابت شدہ پر عمل کیاجائے گا | 225 |
خیانت کاوبال اورا سکا انجام | 227 |
حل لغات | 228 |
جنگ احدمیں تین جماعتیں | 230 |
منافقوں کاانجام اورمومنوں کاانعام | 231 |
محمد رسول اللہ ﷺ کی صفات عالیہ | 232 |
جنگ احد میں شکست کیوں ہوئی اس کاجواب | 233 |
حل لغات | 234 |
عبداللہ بن ابی کی بادشاہت کاچھننا | 236 |
اس کاتکبر وغرورو | 237 |
منافقوں کےالگ ہونےکی حقیقت | 238 |
ہرنفس نےمرنا ہے | 239 |
حل لغات | 240 |
شہداء کاسوال کرنا کہ ان کو روحوں کوان کےجسموں میں لوٹیا جائے اوراللہ کاقبول نہ کرنا | 242 |
جنت مین داخل ہونے کےبعد کوئی پسندنہیں کرتاکہ اس کودنیا میں لوٹا جائے سوائے شہید کے | 242 |
رسو ل اللہ ﷺ کاشہادت پانے کو پسند کرنا | 243 |
حضرت جابر کےباپ کی شہادت اوراللہ کےہاں ان کی فضیلت | 244 |
مرنے والادنیامیں واپس نہیں آسکتا | 245 |
قبرمیں ہونےوالے سوال | 246 |
حل لغات | 247 |
جنگ احد میں شکست کھانے کےباوجود دشمن کاپیچھا کرنا | 248 |
معبد خزاعی کاکردار اوربوسفیان کی دھمکی پر مسلمانوں کاجواب | 251 |