تفسیر فضل القرآن سورۃ الفاتحہ ، سورۃ البقرۃ حصہ اول

تفسیر فضل القرآن سورۃ الفاتحہ ، سورۃ البقرۃ حصہ اول

 

مصنف : فضل الرحمان بن محمد

 

صفحات: 378

 

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے  اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں ۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔قرآن مجید کی خدمت کو ہر مسلمان اپنے لئے سعادت سمجھتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب” تفسیر فضل القرآن ”  محترم  مولانا فضل الرحمن بن محمد الازھری صاحب کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے متعدد دیگر تفاسیر سے استفادہ کیا  ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 13
پیش لفظ 18
سورہ فاتحہ 1
شیطان کاراندہ درگاہ ہونا 1
تلاوت قرآن مجید سےپہلے تعوذ 2
تسمیہ  اوراس کے فضائل 3
حل لغات تعوذ وتسمیہ 3
سورہ فاتحہ سےدم جھاڑ 4
سورہ فاتحہ  کی اہمیت 4
حل اللغات 4
حمد کی تشریح 5
یوم الدین 7
عبادت واستعانت 8
حل لغات 9
امام کےپیچھے سورہ فاتحہ کاپڑھنا 10
صراط مستقیم 11
آمین بالجہر 12
سورۃ البقرہ وجہ تسمیہ 13
متقین کی چند بنیادی صفات 14
حل لغات 15
ابدی کفار 16
حل لغات 18
منافق دھوکےباز ہوتاہے 19
حل لغات 21
منافق کابےوقوف ہونا 22
منافقوں کاانجام 23
حل لغات 24
منافقوں کی دومثالیں 25
منافق کی تین علامات 26
حل لغات 27
عبادت صرف اللہ تعالی کی کرو 28
غیر اللہ کوپکارناشرک ہے 28
اللہ تعالی کےانعامات 29
حل لغات 30
قرآن مجید عظیم معجزہ ہے 31
مسیلمہ کذاب کافضو ل کلام 32
حل لغا ت 33
قرآ ن مجید پر ایمان کانتیجہ جنت ہے 35
جنت کی صفات 35
نکتے کی بات 35
قرآن مجید پر ایمان لانے اورنہ لانے والے 36
حل لغات 37
اللہ تعالیٰ کےساتھ کفراباعث خجالت ہے 37
حل لغات 39
خلیفہ صرف مرد ہوسکتاہے نہ کہ عورت 40
علم کی فضیلت 41
مخلوق میں سے کسی کادعوی غیب دانی  قرآن مجید کےخلاف ہے 42
اللہ تعالیٰ کی عظمت کوسجدہ 44
ابلیس کاتکبر 44
حل لغات 44
آدم وحوا﷤ جنت میں 46
حل لغات 46
انکار وحی مہلک ہے 48
بنی اسرائیل پر انعامات اورا ن کاختم النبیین (پیغمبر )کےساتھ سلوک 48
حل لغات 49
نماز باجماعت کاحکم اوراس کےفوائد 50
فرضیت زکوۃ اوراتحاد ملت 51
حل لغات 51
نماز اورصبر کااجر عظیم 52
حل لغات 53
بنی اسرائیل کی اپنے اہل زمانہ پر فضیلت 55
سیدالانبیاء محمد رسول اللہﷺ کی بعثت کےبعد آپ کی امت کی فضیلت 56
حل لغات 56
بنی اسرائیل کی گمراہی کامختصر ذکر 58
حل لغات 59
موسیٰ اوراسرائیلی سردار 60
بنی اسرائیلی پر انعامات 60
حل لغات 61
بنی اسرائیل کی خباثت 63
حل لغات 61
بنی اسرائیل کی بےصبری اورنعمتوں کی ناقدری 65
حل لغات 67
مومنوں کےلیے اجروثواب 68
حل لغات 70
بنی اسرائیل میں قتل کاواقعہ 72
گائے کاواقعہ 73
حل لغات 73
بنی اسرائیل کی سنگ دلی 74
غیب دانی کادعوی جھوٹ ہے 75
دل کی نرمی اروسختی 75
حل لغات 76
علمائے یہود کی تحریف 77
حل لغات 79
ان پڑھ اورلکھے پڑھے علماء کی مذمت 80
بنی اسرائیل کاعیسیٰ کےمعجزات کودیکھ کر بھی ایمان نہ لانا اوران کےباطل عقائد 81
حل لغات 82
بنی اسرائیل کی حقوق اللہ اورحقوق والعباد کیادائیگی مین سرکشی 83
اللہ تعالیٰ پر ایمان کےدعوے کےباوجود  مشرک میں سرکشی 83
حقوق العباد 84
والدین کےحقوق کی ہمیت 85
حل لغات 85
یہودیوں کی عہد شکنی 87
اسلام میں پورے داخل ہواجاؤ 88
لغات 89
یہودیوں کاعناد اورخواہش پر ستی 90
اپنی زندگی اوررزق  پورا کرکے انسان مرتاہے 90
یہودیوں کاپیغمبر آخرالزمان کی نبوت کی خواش اران کآنے پر ان کاانکار 90
حل لغات 91
یہودقوم کی ہٹ ددھرمی اوراسلام دشمنی 93
انسا ن کوحق قبول کرنےنہ کرنےکااختیار 93
یہود کادنیاوی مفادات کی خاطر حق کو چھپانا 94
حل لغات 95
یہودیوں کی اللہ تعالی سےوعدہ خلافی 96
یہودیوں کااپنے آپ کو معزز سمجھنا اوران کےلیے گدھے کی مثال 97
حل لغات 98
یہودیوں کی خباثت کاایک اورپہلو 100
مسلمانوں پر لاز م ہے کہ وہ یہودیوں کی راہ نہ اختیار کریں 101
حل لغات 102
یہود کاسلیمان ﷤ پر افتراء 103
ہاروت ماروت کون تھے 104
جادوکفرہے 104
شیطان کےکارکنوں کی رپورٹیں 105
حل لغات 105
کفاراوراہل کتاب کےساتھ مشابہت کی ممانعت 106
یہود کی لفظی مشابہت کی ممانعت 107
ناسخ ومنسوخ 109
حل لغات 110
سوالات کرنےکی ممانعت بےضرروت  اوربےکار 111
جہادوقتال 113
اتحا د ملت کابہترین طریقہ 113
حل لغات 114
یہودنصاری اورکفار کاباہمی اختلاف 115
اللہ تعالیٰ کی محبت کاذریعہ 116
کفاروہل کتاب کاانجام جہنم ہے 117
حل لغات 118
مساجد کوویران کرنےکی مذمت 119
اللہ تعالیٰ اولاداورخاندان سےپاک ہے 121
حل لغات 121
بےعلم لوگوں کاانبیاء ﷤ کوتنگ کرنااورباربار معجزے طلب کرنا 124
یہودنصاری کی رضامندی کفر میں ہے 125
حل لغات 126
قیامت کامنظر 127
ابراہیم ﷤ کی تعریف اوران کی دعائیں 128
ابراہیم ﷤ کی دعاء کی قبولیت 129
حضرت عمرفاورق ﷜ کی فضیلت 129
حل لغات 130
بیت اللہ الحرام کی تعمیر 132
ابراہیم ﷤ کی دعاپیغمبر آخرالزمان ﷺ کی صورت میں 134
حل لغات 134
حضرت ابراہیم حضرت یعقوب ﷤ کی اپنی اولاد کو وصیت 136
ابراہیم ﷤ کاباپ کووعظ کرنا 137
مشکل گھڑی میں اللہ سےوابستگی 138
حل لغات 138
یہودونصاری کازعم باطل 140
ہدایت یافتہ ہونےکا کاقانون 141
حل لغات 142
حل لغات 142
امت محمدیہ کےعلماء کایہودنصای سےگفتگو کابہترین طریقہ 144
یہودونصاری کازعم باطل 145
حل لغات 145
قبلے کی تبدیلی 147
لطیف نکتہ 148
امت محمدیہ بہترین امت 148
حل لغات 149
یہودونصاری کاکفر وعناد 151
یہودونصاری کی اتباع کانقصان 152
حل لغات 153
کفار کی خام خیالی 155
ذکر الہیٰ کاجواب 156
حل لغات 157
مشکل حالات میں نیکی کااجروثواب 159
شہداء کی زندگی برزخی ہے 160
مصیبت مین صبر کی فضیلت 161
حل لغات 161
صفا ومروہ کی اہمیت 163
کتمان علم کی سزا 164
حل لغات 165
اللہ تعالی کی وحدانیت اورمعرفت کی نشانیاں 166
(ان خلق السموات )کاشان نزول 168
حل لغات 169
مومن کی اللہ تعالی سےمحبت کاانجام 170
معبود ان باطل سےمحبت کاانجام 170
حل لغات 172
حلال وطیب کھانے اوراتباع شیطان نہ کرنےکاحکم 174
باپ دادا کی پیروی 175
حل لغات 176
حلال وپاک رزق کی اہمیت 177
حرام اشیاء 179
اضطراری حالت میں حرام اشیاء کاکھانا 179
حل لغات 180
علماء سوء کاانجام 182
علماء کےسامنے دنیاوی مفادات 183
حل لغات 183
شراب اورجوا 252
عفوسے مراد (تطبیق ) 252
یتیم کےحقوق کی حفاظت 253
مشرک سےنکاح 253
حل لغا ت 254
حیض 257
اغلام کی حرمت 257
مردوں سےبدکاری کی سزا 258
قسم 258
حل لغات 259
مطلقہ کی عدت 262
طلاق کاشرعی طریقہ 263
مجلس واحد میں تین طلاقیں 263
لطیف نکتہ 264
حل لغات 265
عورت کاپہلے خاوند کےلیے حلا ل ہونا 268
حلالہ (وقتی نکاح )زنا ہے 268
رجعی طلاق کی عدت کےبعد خاوند سےنکاح جدید 269
حل لغات 270
رضاعت اوراس کے احکام 272
جاہلیت میں عورت کی برے حال میں عدت 274
خاوند کی موت پر عدت 275
حل لغات 276
مردکاعدت میں اشارے کنائے سےنکاح کی خواہش 277
عورتوں کےحقوق کی حفاظت اسلام نےکی 278
عورت کونکاح کےبعدرخصتی سےپہلے طلاق 279
حل لغات 279
نمازوں کی حفاظت 281
حالت خوف میں نمازکاطریقہ 282
صلوۃ وسطی 283
لطیف نکتہ 284
حل لغات 284
انفاق فی سبیل اللہ قرض حسن ہے 288
حل لغات 289
بنی اسرائیل کاقتال کےلیے تیار ہونا 291
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کوسکنیت سےنوازتاہے 292
حل لغات 297
رسولوں کی خدمات 300

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment