تفسیر البلاغ جلد دوم

تفسیر البلاغ جلد دوم

 

مصنف : پروفیسر محمد رفیق چودھری

 

صفحات: 434

 

قرآنِ مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہے کہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر عصر حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دیں اور ائمہ محدثین نے کتبِ احادیث میں باقاعدہ ابواب التفسیر کے نام سےباب قائم کیے۔اور مختلف ائمہ نے عربی زبان میں مستقل بیسیوں تفاسیر لکھیں ہیں ۔جن میں سے کئی تفسیروں کے اردو زبان میں تراجم بھی ہوچکے ہیں ۔اور ماضی قریب میں برصغیرِ پاک وہند کے تمام مکتب فکر کےعلماء نے قرآن مجید کی اردو تفاسیر لکھنے میں گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔ہنوز یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر تبصرہ ’’تفسیر البلاغ‘‘ماہنامہ محدث کے معروف کالم نگار اور کئی کتب کے مصنف ومترجم محترم مولانا محمد رفیق چودھری ﷾ کی تصنیف ہے۔یہ تفسیر موجود ہ دور میں قرآن حکیم کو صحیح طور پر سمجھنے سمجھانے کے لیے ایک اہم کاوش ہے۔اس کے مخاطبین میں جدید تعلیم یافتہ طبقہ اور دینی حلقہ دونوں شامل ہیں۔اس کی زبان او ر اندازِ بیان کو حتیٰ الوسع مربوط اورآسان بنانے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ قاری کو بات سمجھنے میں دشواری نہ ہو۔نیز اس میں قرآنی مشکل الفاظ کے معانی اور ان کی تشریح الگ سے کی گئی ہے ،صحیح احادیث کے مکمل حوالے درج کیے گئے ہیں۔اورمتجدِّدین ، منکرین حدیث اور دوسرے گمراہ طبقوں کی غلط تاویلوں کا محاسبہ بھی کیا گیا ہے۔مفسرموصوف کی زندگی کا طویل حصہ قرآن مجید سمجھنے سمجھانے اور اس کی نحوی وتفسیری مشکلات حل کرنے میں گزرا ہے۔ تفسیر ہذا کے علاوہ آپ کئی دینی کتب کے مصنف ومترجم ہیں جن میں قرآن کریم کا اردو وانگلش ترجمہ بھی شامل ہے ۔تفسیر البلاغ کی ابھی جلد اول و دوم طبع ہوئی ہیں ان میں سورۃ النساء تک تفسیر مکمل ہوچکی ہے مزید کام جاری ہے ۔مزید جلدیں طبع ہونے پر انہیں بھی سائٹ پر پبلش کردیاجائے گا۔(ان شاء اللہ ) اللہ تعالیٰ ان کی تدریسی وتعلیمی اور تحقیقی وتصنیفی خدمات کو قبول فر ما ئے(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
1۔ تفسیر آل عمران (3)
سورت کاتعارف 3
سورت کے فضائل 3
محکمات  اور متشابہات 10
غزوہ بدر کاواقعہ 16
مرغوبات نفس یانسانی خواہشات 19
دیدار الہی 21
متقین کی چند صفات 22
صرف اللہ ہی معبود ہےجوانصاف پر قائم ہے 25
یہودیوں کےجرائم 28
یہودیوں کاغرور باطل 30
اللہ تعالی کی چند صفات کاذکر 32
مسلمان کافروں کو اپنا دوست نہ بنائیں 36
من دون المومنين ‘‘کےمعنی 36
اللہ  سےمحبت کامعیار اطاعت رسول ﷺ ہے 39
عمران ایک نہیں دو ہیں 41
حضرت مریم ﷤ کاواقعہ 45
زکریا ﷤ کی پیدائش کی بشارت 50
سیدہ مریم ﷤ کی مزیدہواقعہ 53
کامل ترین خواتین کون ہیں؟ 53
حضرت محمد ﷺ ہرجگہ  حاضرو ناظرنہیں ہیں 56
عیسی ﷤ اورآدم ﷤ میں مشابہت 71
وفد نجران اورمبابلہ 72
اہل کتاب کو اسلام کی دعوت 75
سیدنا ابراہیم ﷤ یہودی یاعیسائی نہ تھے 78
علمائے اہل کتاب کاکتمان حق 81
دین اسلام کےخلاف یہودیوں کی ایک چال 82
قرآن کاعدل وانصاف 85
منافق کوچار نشانیاں 85
میثاق انبیاء سے کیا مراد ہے 93
اسلا م کےسواکوئی اوردین مقبول نہیں 94
نیکی کااعلی معیار 101
ابوطلحہ ﷜ کاعظیم صدقہ 102
اہل کتاب کےاعتراضات کےجوابات 103
خانہ کعبہ قدیم ترین عبادت گاہ ہے 107
مقام ابراہیم کیاہے 108
حرم کعبہ کےبارے میں چند احکام 109
عمرو اورحج کےمناسک وافعال 112
یہودیوں کااوس اورخزاج کےدرمیان لڑائی کرانا 115
تقوی کی تاکید 117
حبل اللہ (اللہ کی رسی )سےکیا مراد ہے 118
دین میں تفرقہ بازی اوراس کاانجام 118
مسلمانوں کااجتماعی نظم اوسمع واطاعت 119
امربالمعروف اور انہی عن المنکر کرنےوالی جماعت 122
امت  مسلمہ کی امتیازی خصوصیت 128
غیر مسلموں کو اپنا راز دار نہ بنایا جائے 139
غزوہ احد کاتفصیلی ذکر 143
سوددگنا چوگنا کرکے نہ کھاؤ 149
متقین کےچند اوصاف 150
غزوہ احد پر تبصرہ 154
اہل ایمان کی ایک دعا 164
غزوہ احد حمراء الاسد 166
نبی ﷺ کا اعلی اخلاق 175
کوئی نبی خیانت نہیں کرتا 178
منافقین کےکردار پر تنقید 184
نبی ﷺ کی بعثت کےفرائض 181
تمام پیغمبروں کو جھٹلایا گیا 199
ہرجان کوموت کا ذائقہ چکھنا ہے کی وضاحت 200
کائنات پر غور وفکر 208
اہل کتاب کےاچھے علماء کی تحسین 217
اہل ایمان کےلیے جامع ہدایت 217
2۔ تفسیر سورہ النساء(4)
’’’خلق منہا زوجہا ‘‘‘کامطلب 222
حدیث فاطمہ ؓ میرے جگر کاٹکڑا ہے 223
ایک حذف کی بلاغت 223
صلہ رحمی 224
یتیموں کےحقوق 227
سات مہلک کبیرہ گناہ 227
مردکو چار بیویوں تک کی اجازت 228
وصیت  کے حکام 238
احکام میراث کےچند بنیادی اصول 238
یتیم پوتے کی وراثت کامسئلہ 239
جرم زنا پر سزا کاعارضی حکم 244
توبہ کی حقیقت 247
توبہ کے بارے میں چند احادیث 247
جاہلیت  کی ایک رسم کاخاتمہ 249
محرمات نکاح 253
متعہ حرام ہے 258
لونڈیوں سےنکاح 259
لونڈی کے جرم زنا کی سزا 260
ایک دوسرے کامال ناحق نہ کھاؤ 264
کبیرہ گناہوں سے بچنے پر صغیرہ گناہ معاف ہوجاتے ہیں 266
مرداورعورت کادائرہ کارالگ الگ ہے 268
مردعورتوں کے سربراہ ہیں 271
مساوا ت مرد وزن کانظریہ غیر اسلامی ہے 272
حقو ق اللہ اور حقوق العباد 276
ایک  نیکی کاثواب کئی گناہ ہے 277
آیت 41 سن کر نبی ﷺ کاآنسو بہانا 279
نشے کی حالت میں نماز نہ پڑھو 282
تیمم کاحکم 283
یہودیوں کی نافرمانیاں 285
شرک ناقابل  معافی گنا ہ ہے 290
اہل کفر کےلیے عذاب 295
اہل ایمان کےلیے جنت کی نعمتیں 295
امانت دارو ں کو ان کی امانت پہنچاؤ 297
آیت 58کاشان نزول 298
اللہ اوراس کےرسول ﷺ کی غیر مشروط اطاعت 299
اولی الامر کی مشروط اطاعت 300
منافقن کاکردار 302
ہر پیغمبر واجب الااطاعت ہوتاہے 304
انعام یافتہ گروہ 307
جہاد کاحکم 310
موت سے کوئی نہیں بچ سکتا 316
قرآن پر تدبر کرنا  ضرور ی ہے 320
ہر خبر اورمعاملے کی تحقیق کی جائے 322
نیک کام کی سفارش کرنا بھی نیکی ہے 325
سلام کرنے آداب 326
منافقین سے کیسا سلوک کیاجائے 329
قتل خطاکےاحکام 332
قتل عمد پر سخت وعید 333
کلمہ گوکو قتل نہ کرو 334
مجاہدین کادرجہ 337
جہاد سے متعلق ایک جھوٹی حدیث 338
ہجرت کی اصطلاح کامفہوم 340
نماز قصرکاحکم 344
نماز خوف کاحکم 344
نماز کی فرضیت 345
آیات 105۔108 کاشان نزول 351
رسول اللہ ﷺ کےچھ خصائص 354
نجوی یعنی سرگوشی کےبار ے میں حکم 355
شرک کاگنا معاف نہ ہوگا 358
شیطان کی چالیں 359
نجا ت کادارمدار امانی یعنی جھوٹی تمناؤں پر نہیں 363
سیدنا ابراہیم ﷤ خلیل اللہ ہیں 364
عورتوں یتیموں اورکمزوروں کےبارے میں احکام 367
ایک جامع صحیح حدیث 374
سچی گواہی دینے کاحکم 379
اہل ایمان کوایمان کی دعوت 380
دین کامذاق اڑانے والوں کےپاس نہ بیٹھو 385
منافقین کا براکردار اوران کی نشانیاں 388
کفار کی اطاعت ن کرو 390
منافقین دوزخ کےسب سے نچلے طبقے میں ہوں گے 394
ایمان سےپہلےشکر کے ذکر میں حکمت 396
مظلوم کو ظالم کےخلاف آواز اٹھانے اوراحتجاج کاحق 397
دوسروں پر رحم کرنے کےبارے میں  صحیح حدیث 398
کافروں کی دواقسام 399
تفریق بین الرسل یعنی بعض رسولوں کو ماننا اوربعض کونہ ماننا کفر ہے 399
یہود کاایک فضول مطالبہ 403
عیسی ﷤ مصلوب نہیں ہوئے تھے 405
اس بارے میں اصل واقعہ 405
نزول مسیح ﷤ قرب قیامت کی ایک نشانی 406
یہودیوں کوسودکھانے کی ممانعت تھی 409
قرآن میں تمام  نبیوں کاذکر نہیں کیاگیا 412
حضرت محمد ﷺ پر ایمان لائے بغیر نجات نہیں 418
عیسائیوں کوتوحیدکی دعوت 421
قرآن برہان اورنور ہے 423
کلالہ کی میراث کاحکم 425
فہرست مضامین 427

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment