تفسیر احسن البیان ( تفسیر مکی)

تفسیر احسن البیان ( تفسیر مکی)

 

مصنف : حافظ صلاح الدین یوسف

 

صفحات: 1907

 

امت مسلمہ کی ذلت ورسوائی کا ایک بڑا سبب ،صب تصریح حدیث پاک ،قرآن حکیم سے منہ موڑنا ہے ۔اگر کچھ لوگ قرآن پڑھتے بھی ہیں تو اس کے معانی ومفاہیم سے بے خبر ہیں۔ضرورت ہے کہ ہر مسلمان خدا کی آخری کتاب کو سمجھنے کو شش کرے ۔اس کے لیے کسی ایسی مختصر تفسیر کی ضرورت تھی جس کا مطالعہ آسان ہو اور اس کی عبارت عام فہم ہو۔اس ضرورت کو ‘تفسیر احسن البیان’نے بہ خوبی پورا کیا ہے ۔یہ معروف عالم دین جناب حافظ صلاح الدین یوسف کی تفسیر ہے۔جس میں منہج سلف کے مطابق قرآنی مطالب کی تشریح کی گئی ہے۔اسی بناء پر سعودی حکومت اسے شائع کر کے حجاج کرام میں تقسیم کرتی ہے ۔زیر نظر نسخہ بھی سعودیہ کا چھپا ہوا ہے ۔خدا کرے کہ مسلمان قرآن کی طرف لوٹ آئیں تاکہ فلاح وکامرانی ان کا مقدر بن سکے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
سورہ الفاتحہ 10
سورہ البقرہ 16
سورہ آل عمران 133
سورہ النساء 207
سورہ المائدہ 287
سورہ الانعام 345
سورہ الاعراف 410
سورہ الانفال 482
سورہ التوبہ 511
سورہ یونس 568
سورہ ہود 608
سورہ یوسف 654
سورہ الرعد 696
سورہ ابراہیم 715
سورہ الحجر 734
سورہ النحل 755
سورہ بنی اسرائیل 795
سورہ الکہف 831
سورہ مریم 867
سورہ طہ 890
سورہ الانبیاء 925
سورہ الحج 954
سورہ المومنون 983
سورہ النور 1009
سورہ الفرقان 1032
سورہ الشعراء 1054
سورہ النمل 1098
سورہ القصص 1124
سورہ العنکبوت 1156
سورہ الروم 1182
سورہ لقمان 1202
سورہ السجدہ 1216
سورہ الاحزاب 1226
سورہ سبا 1260
سورہ فاطر 1280
سورہ یس 1296
سورہ الصافات 1317
سورہ ص 1351
سورہ الزمر 1370
سورہ المومن 1394
سورہ حم السجدہ 1424
سورہ الشوری 1443
سورہ الزخرف 1458
سورہ الدخان 1476
سورہ الجاثیہ 1486
سورہ الاحقاف 1496
سورہ محمد 1510
سورہ الفتح 1523
سورہ الحجرات 1537
سورہ ق 1545
سورہ الذاریات 1555
سورہ الطور 1567
سورہ النجم 1577
سورہ القمر 1590
سورہ الرحمن 1600
سورہ الواقعہ 1614
سورہ الحدید 1629
سورہ المجادلہ 1640
سورہ الحشر 1651
سورہ الممتحنہ 1661
سورہ الصف 1669
سورہ الجمعۃ 1674
سورہ المنافقون 1678
سورہ التغابن 1682
سورہ الطلاق 1688
سورہ التحریم 1694
سورہ الملک 1700
سورہ القلم 1708
سورہ الحاقۃ 1718
سورہ المعارج 1728
سورہ نوح 1736
سورہ الجن 1743
سورہ المزمل 1749
سورہ المدثر 1754
سورہ القیامۃ 1765
سورہ الدھر 1772
سورہ المرسلات 1779
سورہ النباء 1788
سورہ النازعات 1795
سورہ عبس 1803
سورہ التکویر 1809
سورہ الانفطار 1814
سورہ المطففین 1817
سورہ الانشقاق 1823
سورہ البروج 1828
سورہ الطارق 1833
سورہ الاعلی 1836
سورہ الغاشیہ 1840
سورہ الفجر 1844
سورہ البلد 1850
سورہ الشمس 1855
سورہ اللیل 1858
سورہ الضحی 1862
سورہ الشرح 1864
سورہ التین 1868
سورہ العلق 1872
سورہ القدر 1874
سورہ البینۃ 1877
سورہ الزلزال 1879
سورہ العادیات 1882
سورہ القارعۃ 1885
سورہ التکاثر 1887
سورہ العصر 1888
سورہ الھمزۃ 1890
سورہ الفیل 1892
سورہ قریش 1893
سورہ الماعون 1895
سورہ الکوثر 1896
سورہ الکافرون 1898
سورہ النصر 1899
سورہ تبت 1901
سورہ الاخلاص 1902
سورہ الفلق 1905
سورہ الناس 1905

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
14.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment