تفریح کا اسلامی تصور

تفریح کا اسلامی تصور

 

مصنف : نوید احمد شہزاد

 

صفحات: 238

 

تفریح فارغ وقت میں دل چسپ سرگرمی اختیار کرنے  کو کہتے ہیں  ۔ یہ  لفظ اردو عربی  اور فارسی تینوں زبانوں میں مستعمل ہے  ۔ دور جدید میں تفریح انسانی  زندگی کے  معمولات کا لازمی حصہ بن چکی ہے ۔تیز مشینی دو راور  مقابلے کی فضا میں کام کرنے سے انسان تھک کر چور  ہو جاتا ہے  اس کا حل اس نے  تفریح میں ڈھونڈا ہے ۔مگر بہت سی  تفریحی سرگرمیاں انسان کو  دوبارہ کام کے قابل بنانے  کے ساتھ ساتھ اس سے  دین بھی چھین لیتی  ہیں۔زیر نظر کتاب ’’تفریح  کااسلامی تصور ‘‘محترم نوید احمد شہزاد  کی  تصنیف ہے ۔ جس میں انہوں  نےتفریح  اسلامی  تصور  اور اس کی حدود،معاصر معاملات پر تحقیقی انداز سے  اسلامی نقظہ نظر واضح کرنے  کی  کوشش  کی ہے ۔ مصنف نے بنیادی اسلامی مصادر سے استفادہ کرتے ہوئے  موجودہ حالات میں موجود مختلف تفریحی سرگرمیوں کی نشاندہی  کی ہے ۔امید ہےکہ  یہ تحقیقی کام نہ  صرف محققین کے لیے بلکہ عام قارئین کے لیے  بھی بڑا مفید ہوگا ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
باب اول تفریح کا تعارف 1
فصل اول تفریح کے مفاہیم 1
فصل دوم تفریح کی ضرورت و اہمیت 9
فصل سوم مختلف مذاہب میں تفریح کا تصور 19
فصل چہارم دور جدید کی تفریحی سرگرمیاں اور ان کے اثرات 28
باب دوم عہد نبوی کی تفریحی سرگرمیاں 35
فصل اول دور نبوی کے تہوار اور کھیل 35
فصل دوم دور رسالت کے دل چسپ سماجی مشاغل 47
فصل سوم عہد نبوی کے عام خوشگوار مشاغل 65
باب سوم تصور تفریح اسلامی تعلیمات کی روشنی میں 79
فصل اول اسلام کا تصور تفریح 79
فصل دوم تفریح کے اسلامی مقاصد اور خصوصیات 88
فصل سوم اسلام میں تفریح کے اصول اور حدود 96
باب چہارم موجودہ تصور تفریح کا اسلامی نقظہ نظر سے جائزہ 110
فصل اول کھیل اور فنون لطیفہ ، اسلامی تناظر میں 110
فصل دوم تہوار اور معاشرتی تقریبات 139
فصل سوم نفسانی لذت اور اخلاقی رجحانات کی شرعی حد بندی 148
فصل چہارم ذیب و ذینت اور ضیافت کا اسلامی تناظر میں جائزہ 162
سفارشات 200
فہرست مصادر و مراجع 204

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment