تفریح و سیاحت، اس کے جائز وسائل و شرعی ضوابط
مصنف : اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا
صفحات: 615
تفریح فارغ وقت میں دل چسپ سرگرمی اختیار کرنے کو کہتے ہیں۔ یہ لفظ اردو عربی اور فارسی تینوں زبانوں میں مستعمل ہے۔ دور جدید میں تفریح انسانی زندگی کے معمولات کا لازمی حصہ بن چکی ہے۔ تیز مشینی دو راور مقابلے کی فضا میں کام کرنے سے انسان تھک کر چور ہو جاتا ہے اس کا حل اس نے تفریح میں ڈھونڈا ہے۔ مگر بہت سی تفریحی سرگرمیاں انسان کو دوبارہ کام کے قابل بنانے کے ساتھ ساتھ اس سے دین بھی چھین لیتی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’تفریح وسیاحت کا اس کے جائز وسائل و شرعی ضوابط ‘‘ اسلامک فقہ اکیڈمی، انڈیا کے زیر اہتمام مارچ 2011ء میں منعقد کیے گئے بیسویں فقہی سیمنار میں مختلف اصحاب علم و دانش و مفتیان کرام کی کرطرف سے پیش گئے علمی، فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کامجموعہ ہے جس میں مزاح، لطیف گوئی، مزاحیہ کہانیاں اور ڈرامے، سیر و سیاحت پر زرِ کثیر خرچ کرنا، مختلف کھیل اس کے اصول، کھلاڑیوں کے لباس و پوشاک کھیلوں پر سٹہ لگانا، تاریخی اور تعلیمی مقاصد کے لیے فلمیں اور کارٹون بنانا وغیرہ جیسی ابحاث شامل ہیں۔
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ | 7 |
باب اول :تمہیدی امور | 11 |
سوالنامہ | 13 |
اکیڈمی کافیصلہ | 18 |
تلخیص | 22 |
عرض مسئلہ (سوال نمبر :1) | 91 |
عرض مسئلہ (سوال نمبر :2) | 106 |
عرض مسئلہ (سوال نمبر :3) | 118 |
عرض مسئلہ (سوال نمبر :4،5،6) | 128 |
باب دوم :مقالات | 135 |
تفریح اس کےجائز وسائل اورشرعی ضوابط | 137 |
سیروتفریح جائز وسائل اورشرعی ضوابط | 180 |
تفریحی امور اورکھیل کود کےشرعی احکام | 198 |
تفریح کےجائز وسائل اورشریعت کاموقف | 279 |
تفریح سفروساحت کےوسائل اورشرائط کاوضوابط | 289 |
تفریح ومزاح سےمتعلق شرائط وضوابط | 297 |
تفریح کےذرائع اوران کااستعمال | 306 |
تفریح اورکھیل کود کےجائز وسائل اورا س کےشرعی ضابطے | 324 |
تفریح ومزاح احکام وسائل | 349 |
سیرتفریح سے متعلق ضابطے | 358 |
تفریح سیاحت احکام ومسائل | 381 |
سیروتفریح سےمتعلق وقواعد | 404 |
مزاح وتفریح سےمتعلق احکام | 415 |
سیروتفریح کےجائز ذرائع اورشرعی ضوابط | 437 |
تفریح اس کےجائز وسائل اورشرعی ضوابط | 479 |
سیاحت وتفریح سےمتعلق شرعی حکامات | 450 |
سیروتفریح سےمتعلق شرعی ضابطے | 458 |
تفریح اس کے جائز وسائل اوشرعی ضوابط | 506 |
تفریح اوراس کےجائز وسائل | 519 |
تفریح اس کےجائز وسائل اورشرعی ضوابط | 537 |
سیروتفریح سےمتعلق شریعت کےضابطے | 544 |
سیروتفریح شرعی تناظر میں | 557 |
شریعت میں مزاح | 566 |
تفریح کےجائز وسائل | 578 |
تفریح اس کےجائز وسائل اورشرعی ضوابط | 590 |
مزاح کےشرائط | 604 |
مناقشہ | 605 |