تفہیم ختم نبوت اور محاصرہ قادیانیت

تفہیم ختم نبوت اور محاصرہ قادیانیت

 

مصنف : محمد نعیم طاہر رضوی

 

صفحات: 901

 

تاریخ عالم اٹھا کر دیکھئے۔ کفر نے اسلام کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے ہمیشہ ایڑھی چوٹی کا زور لگایا ہے۔ وہ کون سا جال ہے، جو اسلام کو مقید کرنے کے لیے استعمال نہ کیا گیا۔ وہ کون سی سازش ہے، جو اسلام کی گردن کاٹنے کے لیے تیار نہ کی گئی۔ وہ کونسی درندگی ہے جس کی مشق سینہ اسلام پر نہ کی گئی۔ وہ کونسے ہولناک مظالم ہیں، جو اسلام کے نام لیواؤں پر روانہ رکھے گئے۔ لیکن جب ہندوستان پر فرنگی استعمار قابض ہو چکا تھا۔ مسلمان غلامی کی آہنی زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے۔ کفر نے اسلام پر ایک نیا، نرالا اور اچھوتا حملہ کیا۔ ایک خوفناک اور بھیانک منصوبہ بنا۔ جس کے تحت اسلام کو اسلام کے نام پر لوٹنے کا پروگرام بنا۔ کفر نے اپنے اس خاص مشن کو”قادیادنیت” کا نام دیا۔ اور اس کی قیادت ایک ننگ دین، ننگ وطن اور تاریخ کا بدترین انسان مرزا غلام احمد قادیانی کو سونپ دی گئی۔ وہ کذاب مرزا احمد ہی تھا جس نے برطانوی سامراج کے مقاصدے شریرہ کو ہر سطح پر کامیاب کرنے کی بھرپور کوشش کی۔ مرزا نے مذہبی روپ اختیار کر کے اجرائے نبوت، حیات مسیح، مہدویت کی بحثوں میں الجھایا اور مسلمانوں کو انگریزوں کا وفادار بننے پر آمادہ کیا۔ مگر علمائے اسلام نے قادیانیوں کو ہر میدان میں ناقابل فراموش شکست دی۔ زیر تبصرہ کتاب”تفہیم ختم نبوت اور محاصرہ قادیانیت” جس کی ترتیب و تدوین مولانا محمد نعیم طاہر رضوی نے کی ہے۔ مولانا نے قادیانیوں کے باطل نظریات و افکار کا قرآن و سنت کی روشنی میں محاسبہ کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں کو قبول فرمائے اور اہل اسلام کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
خدائے شبہ زمن .(حمد)راجارشید محمود ج
دامن کرم (نعت )حضرت مفتی محمد اختر رضا خان چ
حسن  سراپا (نعت )مقصود احمد تبسم ح
قطعہ تاریخہ اشاعت (سیدعارف محمودمہجوررضوی خ
انتساب (محمد نعیم طاہر رضوی ڈ
اسلام اور غدار وطن (محمد نعیم طاہر رضوی ذ
تقریظ (حضرت مفتی محمد اطہر نعیمی 1
تقریظ (حضرت مفتی محمد جمیل احمد نعیمی 8
تقریظ (حضرت مفتی محمد صدیق ہزاروی 3
پیش گفتار(حضرت علامہ شہزاد مجددی 5
مقدمہ حضرت علامہ شبیر احمد ہاشمی 7
تقدیم (صلاح الدین سعیدی 13
مقام نبوت (حضرت علامہ سیداحمد سعید کاظمی ﷫ 17
شان حبیب الرحمن (حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی ﷫ 26
قرآن مجید او رختم نبو ت(قاری ریاض احمد فاروقی ) 30
ختم نبوت کے موضوع پر چہل  حدیث(ڈاکٹر محمد سلطان شاہ 36
خاتم النبین (حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی ﷫ 49
ختم نبو ت(علامہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی 52
دلائل ختم نبوت (علامہ قاری محمد طیب نقشبندی 72
ختم نبوت او رکاذب مدعی نبوت (راجارشید محمود 94
ختم نبوت پر عقلی دلائل (محمد نعیم طاہر رضوی 109
انگریزی نبی (اعجاز احمد (نو مسلم ،سابق قادیانی ) 115
اسلام کابدترین مجرم (محمد امجد کمبوہ 121
قادیانیوں کے گندے کفر یہ عقائد (علامہ حافظ غلام حسین کلیالوی 146
میر اقبول اسلام(عرفان محمود برق(نو مسلم سابق قادیانی ) 171
مرزاقادیانی ایک جعلی حکیم خطرہ وجان (عرفان محمدو برق 177
کیا مرزاقادیانی عورت تھی (حضرت مولانا عنائت اللہ چشتی ﷫ 185
نوکر ووہٹی دا(محمد گوہر الطاف 190
مرزاقادیانی ایک بین الاقوامی بے حیاہ (قاری ریاض احمد فاورقی 197
قادیانیوں کی پوشیدہ سازشیں بے نقاب (میجر محمد افضل خان 207
تھالی بینگن (اشتیاق احمد 212
مرزاقادیانی کاتعارف (علامہ پروفیسر محمد حسین آسی نقشبندی ﷫ 226
مرزاقادیانی کائنا کاسب سے بڑا جعلساز(پروفیسر حافظ محمد کمال بٹ 238
مرزاقادیانی کو موت کیسے آئی؟(ازابوحمزہ لاہوری 242
شعور ختم نبوت اور قادیانیت شناسی (محمد عبدالرزاق 251
عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت (ہارون الرشید 266
وفا (محمد طاہر عبدالرزاق 268
مجاہدین ختم نبوت کے ایمان افروز واقعات (محمد طاہر عبدالرزاق 274
مرزاقادیانی اور اس کے ماننے والے کافرکیوں (امام احمد رضاخان ﷫ 299
میں نے ربوہ دیکھا (محمد شاہد 335
قادیانیوں کی ارتدادی سرگرمیو ں پر ایک نظر (عرفان محمود برق 340
قادیانی خودکو مسلمان کیوں کہتے ہیں (محمد عمر حیات 349
قادیانیوں کے سوشل بائیکاٹ کی شرعی حثییت (مفتی محمد امین 356
مولنااحمد رضا خن بریلوی ﷫ او رتحفظ ختم نبوت (محمد انور قریشی 368
رد مرزائیت میں صوفیا ئے کرام کاحصہ (محمد صادق قصوری 381
ردمرزائیت میں علمائے  اہل سنت کاحصہ (محمد منشاتابش قصوری 390
امیر ملت حضرت پیر جماعت علی شاہ ﷫(صادق علی زاہد 400
قادیانیوں کاجشن صدسالہ اور ان کےشاطر خلفاء (عرفان محمود برق 415
آستین کےسانپ(محمد بدبع الزماں بھٹی ایڈوکیٹ 435
پیر مہر علی شاہ گولڑوی اور معر کہ قادیانیت (محمد عبدالحکیم شرف قادری 443
غدار اسلام غدار وطن سر ظفر اللہ خان قادیانی (محمد بدیع الزماں بھٹی 447
ڈاکٹر عبدالسلام کون؟(محمد حمزہ طاہر 456
قادیانیوں کے بھیا نک انجام (عمران محمود (نومسلم سابق قادیانی ) 461
مرزاقادیانی کاعبرت ناک انجام (محمد بدیع الزماں بھٹی 480
قادیانی نواز اسلام کاموذی دشمن (عمران محمود 481
قادیانیت خطرہ جائزہ تجاویز (جنا ب عبدالباسط 488
پاکستان کااٹیمی پروگرام اور قادیانی  (از یونس خلش 402
آزادی کشمیر کے خلاف قادیانیوں کی سازشیں(حامد میر 517
قادیانی اسلام اور پاکستان  کے غدار ہیں (ڈاکٹر وحید عشرت 521
انسانی حقوق اور قادیانی جماعت  (پر وفیسر منور احمد ملک 530
اٹھو مسلمانو قادیانی قرآن بدل رہے ہیں (حاجی محمد امجد کمبوہ 535
تحریک ختم نبوت 1953 کی داستان (شفقت عثمانی خلیل احمد رانا 543
تحریک ختم نبوت 1953 کے مخالفین کے عبرتناک انجام عاطف ندیم سندھو 570
قادیانی شبہات کے وندان شکن جواب(ملک کاشف علی 578
مرزاقادیانی کی حمایت میں مرزائی دلائل کے جوابات (ریاض احمد فاروقی 583
قادیانیوں او ردوسرے کافروں میں کیا فرق ہے ؟(محمد سہیل انجم 598
قومی اسمبلی میں قادیانیت پر آخری ضرب(شاہد امین فریدی 603
قادیانی معجزات (پروفیسر منور احمد ملک 610
فتنہ قادیانیت (نامور شخصیات کے تاثرات )طاہر محمود بٹ 620
علامہ اقبال ﷫ قادیانیت (جسٹس جاوید اقبال 635
قادیانی امت اور پاکستان (رائے محمد کمال 659
مصر کامعرکہ (پروفیسر محمد الیاس برنی 721
علامہ اصغر علی ردحی کی ایک علمی جھڑ پ (اقتباس ریئس قادیاں 728
مختلف ممالک کے عدالتی فیصلے (مفتی محمد عطاءاللہ نعیمی 731
رد قادیانیت پر کتب ورسائل کی فہرست (محمد صادق قصوری 731
علامات ظہور مہدی (حضرت پیر مہر علی شاہ گولڑوی ﷫ 744
مسیح ﷤ اور مہدی دوشخصیتیں  (جمیل احمد نذیری 747
حضرت عیسی ﷤ کی وفات پر قادیانیوں کی دلیلیں (مولنا عبداللہ 763
ہم تحفظ شعراء کے فیصلے (غلام مصطفی مجددی 791
تحفظ ختم نبوت کی قانونی جنگ کے مجاہد اول (صلاح الدین سعیدی 798
قادیانیوں کی شرعی حیثیت  او ران کابائیکاٹ(محمد متین خالد 801
علامہ شاہ احمد نورانی اور تحریک ختم نبوت (صادق علی زاہد 828
ختم نبوت پر رسائل وجرائد کےخصوصی شمارے (محمد احمد حسن قادری 839
قادیانیت اور ابو  الکلا آزاد (راجا رشید محمود 841
مرزاقادیانی کی انگریزی دوستی (مولانا عبدالحکیم اختر شاہجہانپوری 848
قادیان کاخود ساختہ نبی (مولانا احمد نورانی 853
زندگی آقا کی جب کامل نمونہ ہوگئی (شاعر نعت راجا رشید محمود 856
قطعہ تاریخ (محمد عبدالقیوم طارق سلطانپوری 859
قطعہ تاریخ –محمد عبدالقیوم طارق سلطانپوری 859
عظمت ختم نبوت زندہ باد(سید عارف محمود مہجوررضوی 859
ہمیں ہے جان سےپیارانشاں ختم نبوت کا(علامہ محمد اشرف آصف جلالی 862
نبوت کاجھوٹا دعویدار(محمد ابراہیم عاجزقادری 863
مرزاغلام احمد قادیانی علامہ اقبال کی نظر میں 864
تراہ ختم نبوت (صلاح الدین سعیدی 865
ترانہ ختم نبوت (محمد اقبال فاروقی 866
وجاہت ختم نبوت 867
غداروطن 868
آتجھ کو بناؤں یہت خوار ہے مرزا(علی اصغر چشتی 869
جھوٹا نبی (حکیم محمد شریف خاں منتظر ورانی 870
غازی ختم نبوت (سید عارف محمود مہجوررضوی گجرات 871
تمہیں محمد ﷺ کاعش اب بھی پکارتا ہے (سید منظور الحسن شا ہ 872
تعارف کنزالایمان سوسائٹی (عبدالرسول رب سیاف 875

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
18.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment