تفہیم دین

تفہیم دین

 

مصنف : ابو الحسن مبشر احمد ربانی

 

صفحات: 406

 

اسلامی احکام میں افہام وتفہیم اور سمجھ بوجھ پیدا کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے ۔حدیث پاک کی رو سے اللہ رب العزت جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ رکھتے ہیں ،اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتے ہیں ۔(بخاری)یہ امر بھی طے شدہ ہے کہ اسلامی احکام کی اساس اولین قرآن وحدیث یعنی وحی الہیٰ ہے،لہذا اسی سے مسائل کا حل تلاش کرنا چاہیے ۔اسے چھوڑ کر غیر معصوم امتیوں کے اقوال و افکار کی جانب متوجہ نہیں ہونا چاہیے ۔زیر نظر کتاب مفتی جماعت مولانا مبشر احمد ربانی کے فتاوی کا مجموعہ ہے ،جس میں کتاب وسنت کی روشنی میں مسائل زندگی کا حل پیش کیا گیا ہے ۔یہ کتاب عام وخاص کے لیے یکساں مفید ہے ،کہ جہاں عوام کے لیے اس میں راہنمائی موجود ہے،وہاں اہل علم بھی اس کے علمی نکات سے مستفید ہو سکتے ہیں ۔آج کے مادی دور میں جبکہ ہر شخص دنیوی آسائشوں کے حصول میں دین سے بیگانہ ہو چکا ہے ،اسلامی احکام کا علم حاصل کرنے کے لیے یہ کتاب بہترین ذریعہ ہے

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین (تفہیم دین)
مقدمہ 25
کتاب العقائد والتاریخ
تعظیما کھڑے ہونا 33
زمانے کو ’’بُرا‘‘ کہنا 34
نبی اکرم ﷺ کس مذہب پر تھے۔ 35
ابن حجر او رامام زرقانی کون ہیں 36
کیا شرعی احکام میں ترمیم کی ضرورت ہے 37
حدیث کی وضاحت 38
کیا شرک معاف ہوسکتا ہے……..؟ 39
رجب کے کونڈے کی شرعی حیثیت 40
رجب میں زکوٰۃ دینا اور روزے رکھنا 41
روایت کی وضاحت 42
’’یتیم کے سر پر ہاتھ رکھنا‘‘ حدیث کی وضاحت 43
عورتوں کا مساجد م﷫ں تبلیغی پروگرام منعقد کرنا 43
وفات کے بعد میت کی طرف سے سود کے مال سے صدقہ کرنا 45
تقریبات میں طبلے بجانا اور ترانے پڑھنا 46
خالق کی معصیت میں مخلوق کی اطاعت نہیں 47
ندائے یا محمدﷺ والی روایت کیسی ہے؟ 48
قرآن پاک کے شہید اوراق کی تلفی 49
شعبان کی پندرہویں رات کی فضیلت 49
شعبان کی نصف رات کے اعمال کی حیثیت 51
پندرہ شعبان کا قیام اور روزہ 52
ضعیف روایات کی احکام شرعیہ میں حجت 52
اللہ کہاں ہے؟ 54
قبروں پر اعمال پیش ہونا 55
تعویذ کے متعلق دین کا مؤقف 56
نبیﷺ کا سایہ 56
میرے لیے اللہ ہی کافیہے 57
گھر سے نکلنے کی دعاء کی وضاحت 59
مسلمانوں کی میلوں ٹھیلوں میں شرکت 60
لفظ عشق کا استعمال 62
کلمہ طیبہ 64
لاالٰہ الا اللہ کی فضیلت 65
بچوں کے پاس چھری یالوہے کی چیز کا رکھنا 66
دم کرکے پانی پر پھونک مارنا 67
تاج کمپنی کی کتاب اعمال قرآنی 67
حدیث کی وضاحت 68
تنزانیہ کے ’’حافظ قرآن‘‘ بچے شرف الدین کی اصل حقیقت 69
داڑھی رکھنا فرض ہے 71
سچی توبہ کی حیثیت 72
لفظ سیّد کی توضیح 73
شریعت میں آل محمد کون  ہیں؟ 75
ایک روایت کی تحقیق 77
جبرئیل ؑ نے اپنے  یا اللہ کے نبیﷺ کے گھٹنوں پر ہاتھ رکھے؟ 79
امام طبری کا صحابہ کے متعلق عقیدہ کیا تھا؟ 80
کیا ابوبکرؓ تمام صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین سے افضل تھے؟ 81
نور نبویﷺ کی تحقیق 82
نعت نبیﷺ کی شرعی حقیقت 83
ذکر کے لیے کلمہ طیبہ 84
نبیﷺ کی مخالفت 85
رسول اللہ ﷺ کا ختنہ 86
عاملوں کے پاس علاج کروانا 88
تفسیر قرآن میں رہنمائی 89
کرامت کیا ہے؟ 89
لفظ مسلمان میں کوئی قباحت نہیں 91
زینبؓ، رقیہؓ، اُم کلثومؓ بھی نبیﷺ کی بیٹیاں تھیں 91
ماہ صفر منحوس نہیں ہے 92
امام ابن شہاب زہری کا فن حدیث میں مقام 93
احادیث سترہ کی وضاحت 94
کتاب  الطھارۃ
داڑھی کے متعلق عبداللہ بن عمرؓ کی حدیث 99
داڑھی کٹانے والا امام 100
حاملہ عورت سے صحبت کرنا 101
حالت جنابت میں مستعمل کپڑوں کا حکم 102
حمل کے ضائع ہونے کے بعد مرد عور ت سے کب قرابت اختیار کرے 103
ولادت کی کتنی مدت پر مرد عورت کے پاس جائے 103
خلوت میں غسل کرنا 103
اہل کتاب و مشرکین کے برتن استعمال کرنا 104
جسم کے حصوں سے بال زائل کرنا 105
غسل خانے میں بوقت ضرورت بات کرنا 107
بالوں کو سیاہ کرنا 107
بغیر وضو تلاوت قرآن درست ہے 108
وضو کے طریقہ کی تصحیح 108
مسح کا طریقہ 110
عورتوں کا چہرے اور ابروؤں کے بال اکھاڑنا حرام ہے 110
کتاب الوضوء
دوران نماز اگر وضو ٹوٹ جائے  تو کیا کریں؟ 115
دوران وضو کون سی مسنون دعائیں پڑھیں؟ 115
وضو کے بعد شلوار ٹخنوں پر آجانے کا حکم 116
کتاب الاذان
سحری کے لیے اذان کہنا ثابت ہے؟ 119
بچے کے کان میں اذان 120
نومولود کے کان میں اذان دینے والی حدیث کی تحقیق 121
اذان سے پہلے دعا 122
اقامت کون کہے؟ 123
کتاب الصلوٰۃ
سجدہ سہو 127
تحیۃ المسجد 129
مسجد میں گردنیں پھلانگ کر آگے آنا 129
نماز میں قنوت نازلہ 130
سورہ فاتحہ سے پہلے پوری بسم اللہ 133
دانوں والی تسبیح 134
عورت کا امامت کروانا 135
رکوع سے اٹھتے وقت دعا پڑھنا 136
جماعت ہوتے ہوئے سنتیں پڑھنا 137
نماز ظہر میں کبھی کبھار ظہراً آیت پڑھنا 138
قصداً ترک ہوئی نمازوں کی قضاء 139
نماز میں ایک آیت سے کم تلاوت کرنا 140
نماز کے لیے اذان دینا 141
نماز میں آستینیں چڑھانا 142
تشہد میں شہادت کی انگلی کا قبلہ رخ ہونا 142
نماز میں آخری دو رکعتوں میں فاتحہ کے ساتھ کوئی سورۃ پڑھنا 143
کیا رفع الیدین بتوں کی وجہ سے کیا جاتا تھا؟ 143
بارش کی وجہ سے دو نمازیں جمع کرنے کا طریقہ 144
نوافل بیٹھ کر پڑھنا چاہیے یا کھڑے ہوکر؟ 144
کیا غیر ذمہ دار شخص امامت کے لائق ہے؟ 145
نماز کے اندر پاؤں کے ساتھ پاؤں ملانا 146
تشہد میں انگلی کو حرکت کس وقت دیں؟ 147
فرض سے قبل نفلی رکعتوں کا بیان 150
وتر کی آخری  رکعت 151
نماز باجماعت پر تکبیر تحریمہ 152
قضا ء نمازوں کی ادائیگی کا طریقہ 152
نماز میں رونا 153
نماز کے متعلق شک 155
نماز میں خشوع و خضوع کا طریقہ 156
اشراق کی نماز کا وقت 158
نماز میں وساوس، خیالات 159
پیشاب کی تکلیف میں نماز کا حکم 160
مقتدی رکوع سے سراٹھاتے وقت کیا پڑھے 161
سجدے میں دعا 161
سورہ فاتحہ کے ساتھ بسم اللہ 162
اقامھا اللہ و ادامھا کہنا 163
نماز کے لیے نیت 163
حضورﷺ کی نماز 165
سجدہ تلاوت کا حکم 165
دوران نماز وضوء ٹوٹنا 166
اکیلے شخص کا اقامت کہہ کر نماز کھڑی کرنا 167
رسول اللہ ﷺ کا نماز میں عمامہ باندھنا 168
رکوع کے بعد سجدہ کرتے وقت ہاتھ پہلے گھٹنے بعد میں رکھیں 169
عورتوں کو نماز میں پاؤں ڈھانپنے چاہئیں 170
مرد کی عورتوں کے لیے امامت 171
ایک ہی جگہ دو جماعتیں 173
بغیر داڑھی و الے امام کے پیچھے نماز 174
فرض نماز کی جگہ سنتوں کی ادائیگی 175
قرآنی آیات کا جواب دینا 175
خطبہ جمعہ اور نماز کا الگ الگ امام 176
تراویح کے امام کے علاوہ دوسرے امام کا وتر پڑھانا 176
خطبہ چھوٹا اور نماز لمبی والی حدیث کا مفہوم 177
بارش کے دوران نماز جمع کرنا 178
کتاب الجمعۃ
خطبہ جمعہ کا اہتمام 183
علاقائی زبانوں میں خطبہ جمعہ 184
نماز جمعہ کی کل رکعتیں 185
بحالت مجبوری نماز جمعہ نہ پڑھنے پر کون سی نماز ادا کی جائے؟ 186
نماز جمعہ کا صحیح وقت 189
جمعہ کے روز سورۃ الکہف پڑھنے کی تلقین 190
جمعہ کے روز عید آنے پر جمعہ  کی رخصت 191
منبر کی تیسری سیڑھی پر خطبہ دینا 192
کتاب الزکوٰۃ
زیورات پر زکوٰۃ 197
صدقہ فطر کا حکم 198
عشر اور زکوٰۃ کا مصرف 199
زمین کا ٹھیکہ، عشر کون دے؟ 200
خواتین کے لیے سونے کے زیورات 210
سونے چاندی کے نصاب پر زکوٰۃ 202
زکوٰۃ و صدقہ کے مستحقین 203
کالے بکرے کا صدقہ 203
کتاب المساجد
مساجد میں اعلانات 207
کتاب الجنائز
نماز جنازہ میں تکبیر کے ساتھ ہاتھ اٹھانا 211
میت کو قبر میں کس جانب داخل کرنا چاہیے 212
کیا شوہر بیوی ایک دوسرے کو غسل دے سکتے ہیں؟ 212
کیا قبر کو پختہ کرنا صحیح ہے……؟ 214
میت کو دیکھ کر کھڑے ہونا 214
غیر محرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا 215
غمی کے موقعہ پر گریبان پھاڑنا یا سینہ پیٹنا 217
کیا تین دن کے بعد تعزیت ہوسکتی ہے؟ 218
جمعہ کے روز فوت ہونا 219
قریب المرگ شخص کو کلمہ توحید کی تلقین کرنا 220
غائبانہ  نماز جنازہ کی شرعی حیثیت 220
میت کو غسل دینے والے پر غسل نہیں ہے 221
عورتوں کا قبرستان جانا 222
خواتین کی نماز جنازہ میں شرکت 222
کسی کی وفات پر خاموشی اختیار کرنا 223
عورت کا کفن 223
قبروں کی اونچائی  کتنی ہونی چاہیے 225
کتاب العیدین
نماز عید کے لیے عورتوں کا عید گاہ جانا 229
نماز عید کہاں ادا کی جائے؟ 230
عید کے دن روزہ رکھنا کیسا ہے؟ 230
ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے بعد بال اور ناخن نہ اتروانا 231
عید کے دن جمعہ پڑھنا 232
کتاب الصیام
روزہ میں منجن کا استعمال 237
حیض و نفاس والی عورتوں کے لیے روزوں کی قضا 237
اذان کے دوران کھانا پینا 238
رمضان کے روزوں کی قضا 239
روزہ میں بھول کر کھانا پینا 239
تارک نماز کے  روزے کا حکم 240
روزے کی حالت میں قے کا آنا 241
جائے اعتکاف میں جس وقت داخل ہونا چاہیے 242
لیلۃ القدر پہنچاننے کی علامات؟ 243
روزہ رکھ کر جھوٹ بولنے والے کے روزہ کی حیثیت 244
کیا روزہ رکھنے کے لیے چاند دیکھنا ضروری ہے؟ 245
رمضان المبارک کے چاند کے لیے ایک فرد کی گواہی کافی ہے؟ 246
چاند دیکھنے والا کیا پڑھے ؟ 246
روزے کا کفارہ؟ 247
کیا شب برأت شب قدر کی طرح ہے؟ 247
عورتوں کا گھر میں اعتکاف 248
مردہ بچے کا عقیقہ 251
میت کی طرف سے قربانی کرنا 251
عورت قربانی کا جانور ذبح کرسکتی ہے؟ 252
حاملہ جانور کی قربانی 253
تمام گھر والوں کی طرف سے ایک قربانی 254
بھینس کے بچھڑے کا عقیقہ 255
قربانی کا جانور ذبح کرنا 255
نحر کرنے کا طریقہ 256
جانور کو ذبح کرتے وت قبلہ رخ لٹانا 257
قربانی کا جانور کیساہو؟ 257
اونٹ کی قربانی میں کتنے آدمی شریک ہوں؟ 259

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment