تدریس لغۃ القرآن جلد ہشتم
مصنف : ابو مسعود حسن علوی
صفحات: 836
عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ” تدریس لغۃ القرآن “محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
الجزءالثانی والعشرون ۔سورۃ | |
تعارف سورۃ سبا | 1 |
آیات:1۔9 | 3 |
کوئی چیز اللہ کےاحاطہ علم سےہاہر نہیں ہے | 10 |
کفارکاقیامت سےانکار حالانکہ اس کاآنا حتمی ہے | 12 |
کفارکاآیات الہی قرآن )سےانکار لیکن اہل ایمان کااس پر یقین کامل | 14 |
قیامت کےبارےمیں کفار کااستہزاء | 16 |
کفارکوتخلیق اروض وسماء پر دعوت فکراورعذاب سےتنذیر | 19 |
آیات:10۔20 | |
حضرت دؤدکےساتھ پہاڑوں اورپرندوں کی تسبیح میں شرکت اورلوہے کاان کےہاتھ میں موم ہونا | 28 |
حضرت سلیمان ؑ کےلیے ہواجنات کامسخر کیاجانا | 31 |
حضرت سلیمانؑ کےلیےجنات کی خدمت گزاری | 33 |
جنات کی حضرت سلیمانؑ کی موت سےبیجبری کےعلم غیب کی نفی کرتی ہے | 35 |
اہل سبا کےلئے ان کےوطن میں بڑی نشانی موجود تھی | 37 |
اہل سبا کفران نعمت کی وجہ سےسیل العرم کاشکار بنے | 40 |
اہل سبا کےواقعہ میں عبرت آمیز نشانیاں ہیں | 42 |
ولقد صدق علیہم ابلیس ظنہ | 45 |
آیات:22۔30 | |
تخلیق کائنات میں معبود ان باطل کاکوئی حصہ نہیں | 51 |
بغیراذن کےشفاعت نہیں ہوگی | 53 |
ہرشخص خوداپنےاعمال کاجواب دہ ہوگا | 56 |
وماارسلنک الاکافۃ اللناس بشیراونذیر ا | 58 |
آیات، 31۔36 | |
کفارکاکتب سماوی کےمانتےسےانکار اورقیامت میں انکی پیشماین | 65 |
قیامت کےدن گمراہوں اورگمرہ کرنےوالوں کےدرمیان مبحثہ عذاب کودیکھ کی ندامت کااحساس | 68 |
کفار کےلئے کثرت مال ودولت کاقبول حق کےلئے رکاوٹ بننا | 71 |
آیات:37۔45 | |
تقرب الی اللہ باعث اعمال صالحہ میں نہ کہ ما ل واولاد | 79 |
آیات الہیٰ کےابطال میں سعی باعث عذاب ہے | 80 |
یبسط الرزق لمن یشاء ویقدر | 81 |
قیامت کےدن جن وانس اورملائکہ میں سےکوئی بھی کسی کونفع نہیں پہنچا سکےگا | 84 |
قرآن اوررسول کی تکذیب اورقریش کوتہدید | 88 |
آیات: 46۔54 | |
پیغمبر ﷺ پر تہمت جنون اور اسکاجواب | 94 |
قل جآءالحق ومایبدی الباطل ومایعید | 96 |
روزحشر کوکفار کی گھبراہٹ اورایمان نہ لانے پر حسرت | 100 |
الجزءالثانی والعشرون ۔سورۃ فاطر | |
تعارف سورۃ فاطر | 101 |
آیات: 107 | |
لائق حمد صرف اللہ ہے جومین وآسمان کاخالق اورفرشتوں کو پیغام رساں بنانے والاہے | 107 |
اللہ کی رحمت کادروازہ اسکےسوانہ کوئی بندکرسکتاہے اورنہ کھول سکتاہے | 108 |
اللہ ہی رب العالمین ہے اوروہی مستحق عبادت ہے | 110 |
رسول اللہ ﷺ کی تشفی کےلئے فرمایا کہ سابقہ انبیاء کی بھی تکذیب ہوتی رہی ہے | 111 |
اللہ کاوعدہ برحق ہے شیطان کےدھوکے میں نہ آئیں | 113 |
آیات: 8/14 | |
برائی کونیکی سمجھنے والاہدایت نہیں پاسکتا | 122 |
اللہ تعالیٰ بارش برسارکرمردہ زمین کوسرنور زندگی بخشتاہے | 123 |
ان العزۃ للہ جمیعا | 125 |
آدم کی تخلیق مٹی سےکی گئی پھر نطفہ سےنسل چلی | 127 |
دریاؤں میں کشتی رانی ہوتی ہے ہمیں غذامہیاہوتی ہے | 129 |
سورج اورچاند کی تسخیراوردن رات لانےوالا اللہ ہی تمہارارب ہے | 131 |
آیات:،15/26 | |
مخلوق خالق کی محتاج ہےخالق بےنیاز ہے | 137 |
ہرکوئی اپنے اعمال کاجواب وہ ہوگا | 140 |
سابقہ انبیاء کی بھی اسی طرح تکذیب کی جاتی رہی | 144 |
آیات: 27/37 | |
اللہ کی تخلیق میں تنوع ہے اورتدبر سےکام لینے والے علماء ہی اس سےڈرتےہیں | 154 |
خشیۃ اللہ کےحامل علماء کےمزید اوصاف | 156 |
قرآن مجید سابقہ تمام کتب سماوی کامصدق ہے | 158 |
حاملین کتاب اللہ کےدرجات | 161 |
انکار حق سےکام لینے والوں کوآخرت میں ابدی ہی عذاب کاسامنا کرناہوگا | 164 |
آیات:38/48 | |
ناسپاسی باعث وبال ہے | 172 |
تخلیق کائنات میں اللہ کاکوئی شریک نہیں | 175 |
حق کی مخالفت اقوام کےلئے تباہی کاباعث بنتی ہے | 178 |
سابقہ اقوام کےآثار لوگون کےلئے سامان عبرت ہیں | 181 |
الجزءالثانی والعشرون ۔سورۃ یس | |
تعارف سورۃ یس | 183 |
یٰس والقرآن الحکیم انک لمن المرسلین | 190 |
انکارحق سےکام لینےوالوں کی گردنوں میں گویا طوق پڑھے ہیں | 192 |
تذکیر صرف انہی کےلیے سودمندہے جواللہ سےڈرتےہیں | 194 |
آیات:، 13/21 | |
آیات: 22/32 | |
اہل قریہ کی طرف سےرسولوں کی تکذیب | 204 |
اہل قریہ کارسولوں کومنحوس گرد اتنا اوررسولوں کاجواب | 208 |
ایک مرد مومن کی طرف سےرسولون کی تصدیق | 210 |
الجزءالثالث والعشرون۔سورۃ یٰس | |
مردمومن کی لوگوں کوتلقین | 212 |
مردمومن کےقتل پر قوم پر عذاب | 216 |
آیات: 33/50 | |
مردہ زمینوں سےمختلف النوع چیزوں کی پیدائش اس کی قدرت کاملہ پر زبردست دلیل | 225 |
اختلاف لیل ونہار اس کےقادر مطلق ہونے پر زبردست دلیل | 228 |
پانی کی سطح کوکشتی رانی کےقابل بنانابھی اس کی بہت بڑی نشانی ہے | 232 |
کفار کامساکین کاامداد نہ کرنا اورقیامت کامذاق اڑانا | 235 |