تدریس لغۃ القرآن جلد ہفتم
مصنف : ابو مسعود حسن علوی
صفحات: 920
عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ” تدریس لغۃ القرآن “محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
الجزءالتاسع عشر۔سورۃ الشعرآء | |
تعارف سورۃ الشعرآء | |
آیات:1تا9 | |
کفار کے ایمان نہ لانے پر رسول اللہ ﷺ کااضطراب | 6 |
کفارکاوحی سےاعراض اوراستہزاء | 8 |
زمین اوراس کی تمام اشیاء اس کی وحدانیت پر گواہ ہیں | 9 |
آیات: 10تا32 | |
حضرت موسیؑ اورحضرت ہارونؑ کوفرعون کی ہدایت کےلیےبھیجنا | 19 |
حضرت موسیؑ اورفرعون کی باہم گفتگو حضرت موسیؑ کافرعون کاظالم قرار دینا | 22 |
آیات:33۔51 | |
حضرت موسیؑ کےمقابلے کےلئے فرعون کادرباریوں سےمشورہ | 34 |
حضرت موسیؑ کےمقابلے کےلیے مملکت مصرکےساحروں کوجمع کرنا | 36 |
حضرت موسیؑ سےمقابلے کےلیےدن کاتعین | 37 |
ساحروں سےمقرب بنانےکاوعدہ | 38 |
ساحروں نےمقابلہ شروع کیا | 39 |
ساحروں پر حضرت موسیؑ کی معجزانہ قوت کاانکشاف اورایمان لانا | 41 |
ساحروں کےحضرت موسیؑ پر ایمان لانےپر فرعون برہمی اورانہیں دھمکی | 43 |
آیات: 52تا68 | |
حضرت موسیؑ کورات کےپردے میں مصر سےنکل جانےکاحکم | 48 |
فرعون کابنی اسرائیل پر حملہ کرنےکےلیے لوگوں کواکسانا | 50 |
فرعون کابنی اسرائیل کاتعاقب اورلشکر سمیت غرقاب ہونا | 51 |
فرعون اوراس کےلشکر کودیکھ کر بنی سرائیل کی پریشانی اروحضرت موسیؑ کانہیں تسلی دینا | 53 |
بنی اسرائیل دریا عبورکرگئے فرعون اوراس کالشکر غرق ہوگیا | 55 |
آیات :69تا104 | |
حضرت ابراہیم ؑ کاقوم سےبت پرستی کےبارے میں صوال | 63 |
حضرت ابراہیمؑ کاقوم سےبت پرستی کےبارےمیں سوال اوران کےپاس کسی معقول جواب کانہ ہونا | 64 |
حضرت ابراہیم ؑکاقوم کاملامت کرنااوربت پرستی سےبیزاری | 66 |
صفات الہیہ کابیان | 68 |
حضرت ابراہیم ؑکی جامع دعا | 70 |
اہل دورخ کااپنے باطل معبودوں سےجھگڑا اورپیشمانی | 75 |
آیات:105تا122 | |
حضرت نوح ؑکااپنی قوم سےخطاب | 81 |
حضرت نوح ؑ کی تعلیم سےقوم کاانکار | 83 |
قوم کی طرف سےحضرت نوحؑ کودھمکی اورحضرت نوحؑ کی بددعاسےطوفان کاآنا | 86 |
آیات: 123تا140 | |
قوم عاد | 91 |
حضرت ہودؑ کااپنی وقوم کی خرابیوں پر انہیں متنبہ کرنا | 94 |
قوم عاد کاحضرت ہودؑ کی نصیحت پرکان نہ دھرنا اورہلاک ہونا | 97 |
طوفان کا آنا | 86 |
آیا ت :123تا140 | |
قوم عاد | 94 |
حضرت ہودؑکااپنی قوم کی خرابیوں پر انہیں متنبہ کرنا | 94 |
قوم عاد کاحضرت ہودؑ کی نصیحت پرکان نہ دھرنااورہلاک ہونا | 97 |
آیات: 141تا159 | |
قوم ثمود | 102 |
ثمودکی طرف حضرت صالحؑ کی بعثت ،ثمود کی نافرمانی اورہلاکت | 108 |
آیات:160تا175 | |
قوم لوط کی نافرمانی اوران کی تباہی | 118 |
آیات:176تا191 | |
اصحاب الایکۃ | 124 |
اصحاب الایکۃ کارسولوں کاجھٹلانا اوراورانکی ہلاکت | 130 |
آیات:192۔227 | |
الجزء التاسع عشر۔سورۃ النمل | |
تعارف سورۃ النمل | 155 |
آیات: اتا6 | |
قرآن کتاب ہدایت وبشارت ہے | 161 |
آیات :7تا14 | |
حضرت موسیؑ کاوادی سینامیں آگ کادیکھنا | 167 |
آگ کےقریب پہنچنے پر صدائے ینبی کاسننا | 168 |
عصائے موسیؑ کااثردوھابننا | 171 |
یدبیضا کامعجزہ عطاکیا جانااورفرعون کےپاس جانےحکم | 172 |
معجزات کےدیکھنے کےباوجود فرعون کاایمان نہ لانا | 174 |
آیات:15تا31 | |
حضرت سلیمان ؑکاحضرت داؤد ؑکاوارث ہونا | 184 |
حضرت سلیمان ؑ کےلشکر کی کیفیت | 185 |
وادی نملہ سےحضرت سلیمان ؑ کےلشکر کاگزرا | 188 |
لشکر میں ہدہد کی عدم موجودگی | 190 |
ہدہد کاحضرت سلیمان ؑ کوملک کےبارےمیں اطلاع دینا | 191 |
اہل سبا کی آفتاب پرستی | 194 |
ہدہد کی بات امتحان اورملکہ سباکی طرف خط | 196 |
حضرت سلیمان ؑکامکتوب ملکہ سباکی طرف | 197 |
آیات: 32تا44 | |
ملکہ سبا کاہل دربارسےمشور | 206 |
امراءکامشورہ اورملکہ کواپنی اطاعت کی یقین دہانی | 207 |
ملکہ سبا کےحضرت سلیمان ؑکےپاس تحائف بھیجنا | 209 |
حضرت سلیمان ؑ کاملکہ سباکےہدایاکوواپس کردینا | 211 |
حضرت سلیمان ؑ کاملکہ کاتخت منگوانا | 213 |
پلک جھپکنے سےپہلے تخت کالایاجانا حضرت سلیمان کاعظیم معجزہ ہے | 215 |
ملکہ کےعقل کاامتحان لینے کےلئے تخت کی صورت کابدلنا | 216 |
ملکہ سےتخت کےبارےمیں استفسار اورملکہ کیطرف سے طاعت کااظہار | 217 |
حضرت سلیمانؑ کےپاس سےپہلے وہ بت پرستی میں رہنے کی وجہ سےایمان نہ لاسکی | 218 |
ملکہ سبا کاشیش محل میں داخل ہونا اورحضرت سلیمانؑ پر ایمان لانا | 220 |
آیات:45تا58 | |
حضرت صالح ؑکی ثمودکودعوت ایمان | 228 |
حضرت صالح کاقوم کومتنبہ کرنا | 229 |
قوم کاحضرت صالح ؑ پر الزام اورحضرت صالح ؑ کاجواب | 230 |