تدریس لغۃ القرآن جلد ششم
مصنف : ابو مسعود حسن علوی
صفحات: 1008
عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ” تدریس لغۃ القرآن “محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
الجزءالسادس عشر۔سورۃ مریم | |
تعارف سورۃ مریم | 1 |
آیات :1۔5 ۔2۔20 | 9 |
حضرت زکریا ؑکی بڑھاپےمیں اولاد کےلئے دعا | 9 |
حضرت زکریا ؑکی اولاد کےلئے التجاء تاکہ ہیکل کی خدمت سرانجام دےسکے | 11 |
حضرت زکریا ؑکو یحییٰ ؑبیٹے کی بشارت | 13 |
حضرت زکریا ؑکاروزہ | 16 |
حضرت یحییٰ ؑکےاوصاف | 19 |
آیات:16تا40 | 20 |
بلوغ کےبعد حضرت مریم کی ناصر ہ میں منتقلی | 29 |
حضرت مریم کی بشری صورت میں فرشتہ کانظر آنا | 31 |
تنہائی میں ایک مرد کےنمودار ہونےپر حضرت مریم کی گھبراہٹ | 32 |
فرشتہ کامریم کےلئے پیغام | 32 |
بیٹے کی بشارت حضرت مریم کی حیرانگی | 33 |
باپ کےبغیر بچے کی پیدائش اللہ کی قدرت کی عظیم نشانی | 35 |
حضرت مریم کالوگوں سے الگ جگہ پر جانا | 36 |
حضرت مریم کابدنامی کےڈرسےاضطراب | 37 |
حضرت مریم کےلئے غیبی آواز کی بشارت | 38 |
بچےکی ولادت کےبعداللہ کےانعامات اورمریم کوصوم سکوت کاحکم | 39 |
گود میں حضرت عیسیؑ کامعجزہ | 45 |
حضرت عیسی | 47 |
اناجیل اربعہ | 52 |
مسیح ؑابن مریم کی شخصیت | 53 |
وہ لم ید ولم یولد ہے | 55 |
حضرت عیسی کےبارےمیں مختلف فرقے | 56 |
انکار حق کرنےوالوں کےلئے روز قیامت یوم الحسرۃ کاہوگا | 58 |
بقاصرف اللہ کےلیے ہے | 59 |
آیات :41تا50 | |
ابراہیم ؑصدیق نبی تھے | 64 |
حضرت ابراہیم ؑکی نہایت بلیغ انداز میں باپ کےلئے نصیحت | 68 |
مشفقانہ نصائح پر باپ کاسخت رویہ | 70 |
ابراہیم ؑ کاباپ کےلئےدعائے مغفرت کاوعدہ | 71 |
معبود ان باطل سےابراہیم ؑکی بیزاری | 73 |
معبودان باطل سےبیزاری پر حضرت ابراہیم کی نسل کوبرکت کاعطاکیاجانا | 74 |
حضرت ابراہیم ؑ اوران کی آل کےلئے اللہ کی رحمتیں | 75 |
آیات :51تا65 | |
حضرت موسیؑ کااعزارکلیم اللہ اوران کےبھائی حضرت ہارون ؑکو شریک کاربنانا | 83 |
حضرت اسمعیل ؑکےجامع اوصاف | 85 |
حضرت ادریس ؑ کانبی صدیق ہونا | 87 |
ذریۃ آدم سےمنعم علیہم کاذکر | 89 |
حقیقت نمازکو ضائع کرنےوالوں کےلئےعذاب اورن کی طرف رجوع کرنےوالوں کےلئےجنت | 93 |
نزوول وحی کاختیار اللہ کےپاس ہے | 96 |
آیا ت :66تا83 | |
غافل انسان کادوبارہ زندہ ہونےکومحال سمجھنا | 104 |
تخلیق اول کےبعد دوبارہ زندہ کرناکیسے محال ہوسکتاہے | 105 |
قیامت کےدن مجرم اپنےشیاطین کےساتھ جہنم میں ڈالے جائیں گے | 106 |
زیادہ سرکشوں کوسب سےپہلے جہنم میں جھونکاجائے گا | 107 |
ہرایک کواس مرحلہ سےگزر پڑے گا | 108 |
کفارکااہل ایمان پر طنز | 110 |
گمراہوں کےلئے وقت معینہ تک ڈھیل | 112 |
انجام کارفلاح وسعادت ہدایت یافتہ لوگوں ہی کےلئے ہے | 114 |
انکار حق کرنےوالے کاادعائے باطل | 115 |
دعوی باطل پر اس کےبارےمیں کوئی دلیل نہیں | 116 |
منکر کےلئے مہلت | 116 |
سب کو ہمارے سامنے حاضر ہوناہے | 117 |
روزحشران کےمعبود ان کےکام نہ آئیں گے | 118 |
آیات:83۔98 | |
شیاطین کفار کوگمراہ کرتےرہتےہیں | 124 |
وقت مقررہ پر انہیں سزدی جائے گی | 124 |
روز حشرمتقی لوگ اللہ کےمہمان اورمحرم جہنم میں ڈالے جائیں گے | 125 |
اللہ کےاذن کےبغیر شفاعت نہیں ہوگی | 126 |
اللہ کےلیے بیٹا مقررکرنا بدترین بات ہے | 128 |
تمام کائنات اس کےآگے سرنگوں ہے | 129 |
اللہ تعالی لوگوں کےدلوں میں اپنے بندوں کی محبت پیداکردیتاہے | 130 |
الجزءالسادس عشر۔سورۃ طہٰ | |
تعارف سورۃ طہٰ | 134 |
آیات: 1024 | |
نزول قرآن باعث سعادت ہے | 142 |
قرآن کامقصد تذکیر ہے | 143 |
الرحمن علی العرش استوٰی | 145 |
ذا ت محض کاادراک ناممکن ہے | 146 |
حضرت موسیؑ کاوادی طوی میں گزر | 148 |
حضرت موسی ؑکونبوت کاعطاکیاجانا | 151 |
حضرت موسیؑ کواقامت صلوۃ قیامت کےپوشیدہ رکھنے اورمنکروں سےالگ رہنےکاحکم | 153 |
حضرت موسیؑ سےعصا کےبارےمیں سوال اورحضرت موسیؑ کاجواب | 156 |
عصاکاسانپ بنتا اورپھر اصل حالت پر آنا پہلامعجزہ | 157 |
معجزات کےعطاہونےکےبعد حضرت موسیؑ کوفرعون کےپاس جانےکاحکم | 159 |
آیات: 25۔54 | |
فرعون کےپاس جانےسےقبل حضرت موسی کی دعا | 169 |
ھارون کی شرکت کےلئےدرخواست | 171 |
حضرت موسیؐ پر اللہ کی طرف سےاحسانات | 174 |
حضرت موسیؑ کی پرورش ایک قبطی کاقتل ۔مصرسے فراءمدین میں آنا | 177 |
موسی وہارون علیہاالسلام کو فرعون کےپاس بھیجا جانا | 180 |
فرعون کےپاس جانے سےحضرت موسیؑ کےخدشات اللہ کی طرف سےتسلی | 182 |
حضرت موسیؑ کامعجزات کےساتھ فرعون کےپاس جانا | 184 |
حضرت موسیؑ کی فرعون کےساتھ رب کےبارےمیں بحث | 186 |
فرعون کےپاس اللہ کی ربوبیت پر حضرت موسیؑ کےواضح دلائل | 188 |
آیات، 55۔76 | |
مٹی سے انسانی تخلیق مرنےکےبعد پھر خاک میں مل جانا پھر اسی خاکہ سےدوبارہ بعثت | 199 |
واضح دلائل کےباوجود فرعون کاانکار | 200 |
حضرت موسیؑ پر سحر کاالزام اورمقابلہ کاعلان | 201 |
مقابلہ کےلئے یوم عید کاتقرر | 202 |
فرعون کی طرف سےمقابلہ کی مکمل تیاری | 203 |
حضرت موسیؑ کالوگوں کامتنبہ کرنا | 204 |
حضرت موسیؑ کی بات پر ساحرووں میں اختلا ف | 205 |
اپنے مثالی تمدن کوبچانے کےلئے فرعونیوں کاحضرت موسیؑ سےمقابلہ | 206 |
مقابلہ میں جادوگروں کی پہل | 208 |
حق کےمقابلہ میں سحر ہمیشہ ناکام رہتاہے | 210 |
ساحروں کاحضرت موسیؑ پر ایمان لانا اورفرعون کی دھمکی | 213 |
ایمان لانے کےبعد ساحروں کافرعون کی دھمکی کوخاطر میں نہ لانا | 216 |
ساحروں کافرعون کو نصیحت کنرا | 217 |
ایمان وعمل صالح سےکام لینےوالوں کےلئے ابدی جنت | 219 |
آیات:77۔89 | |
حضرت موسیؑ کوبنی اسرائیل کےساتھ مصرسےچلنے جانے کاحکم | 226 |
فرعون اوراس کےلشکر کی غرقابی | 228 |
بنی اسرائیل کی دشمن سےنجات اوران پر اللہ کےانعامات | 231 |
قصہ سامری | 233 |
حضرت موسیؑ کااعتذار اوسامری کاقوم کوگمراہ کرنا | 235 |
حضرت موسیؑ کاقوم پر غصہ | 237 |
بنی اسرائیل کی معذرت اورسامری پر لازم | 240 |
آیات:90۔104 | |
حضرت ھارون ؑکاقوم کومتنبہ کرنا | 248 |
حضرت ہارون ؑکی فہمائش پر قوم کاتوجہ نہ دینا | 249 |
حضرت موسیؑ کی سرزنش پر حضرت ہارونؑ کاعذر | 251 |
حضرت موسیؑ کاسامری سےاستفسار | 253 |
سامری کومطروقراردیاجانےاوربچھڑے کاجلادیاجانا | 256 |
قرآن اللہ کی طرف سےایک عظیم عطیہ ہےاس سےاعراض تباہی کاباعث ہے | 260 |
آیات:105۔115 | |
قیامت کےدن پہاڑریزہ ریزہ ہوجائیں گے | 267 |
قیامت کادہشت ناک منظر | 268 |
قیامت کاصرف شفاعت مشروط کی اجازت ہوگی | 269 |
اللہ کاعلم تمام کائنات پر محیط ہے | 270 |
قیامت کےدن اہل ایمان کےلئےکوئی اندیشہ نہ ہوگا | 271 |
قرآن تذکرہ اورکتاب وعید ہے | 273 |
تحفظ قرآن کےلئےعجلت سےکام نہ لیناچاہیے | 274 |
حضرت آدم کاعہد کوبھول جانا | 275 |
آیات:115۔128 | |
ملائکہ کوآدم کی تعظیم بجالائےکاحکم | 282 |
ابلیس کی آدم سےدشمنی اورجنت کامقام امن ہونا | 284 |
ابلیس کاآدم کی ورغلانااورجنت سےنکلوانا | 287 |
آیات الہیٰ سےاعراض کی سزا دنیا اورآخرت میں عذاب | 291 |
سابقہ قوموں کی ہلاکت اہل دانش کےلئے سامان عبرت ہے | 293 |
آیات :129۔135 | |
انکار وبدعملی کی سزا کےلئے ایک وقت مقر ر ہے | 298 |
صبروصلو ۃ کلید کامیابی ہے | 300 |
دنیوی نعمتیں فانی آخرت کی زندگی دائمی ہے | 302 |
نما زتقوی کی بنیاد ہے | 303 |
اللہ کےروشن نشانات ان کےپاس آچکے ہیں | 304 |
نزول کتاب اورپیغمبر کےآنے کامطالبہ | 306 |
الجزءالسابع عشر۔سورۃ الانبیاء | |
تعارف سورۃ الانبیاء | 308 |
آیات، 1۔10 | |
احتساب کاقرب اورس سے لوگوں کی غفلت | 313 |
منکرین کارسول کی تعلیم سےلوگوں کوروکنا | 314 |
حق سےروکنے کےلئے کفار کی سازشوں کی ناکامی | 316 |
نزول قرآن پر کفارہ کاایمان نہ لانا | 318 |
منکرین کاہلاکت سےپہلے ایمان نہ لانا | 318 |
بنی نوع انسان کی ہدایت کےلئے صرف بشرہی انبیاء آئے | 319 |
تمام انبیاء بشرہی تھے | 320 |
نجات صرف انبیاء پر ایمان لانےوالوں کےلئے ہے | 321 |
آیات :11تا29 | |
اکثراقوام اپنی گمراہی کی و جہ سے ہلاک ہوئیں | 330 |
عذاب الہی کےچھاجانےکےبعد اس سےفرارناممکن ہے | 331 |
عذاب میں مبتلا ہونے پر منکرین کاپنی گمراہی کااقرار | 332 |
کائنات کاوجو د حق وباطل کی کشاکش ہے | 335 |
سماوی اوراض تمام مخلوق اس کےآگے سرنگوں ہے | 336 |
ایک سےزائد معبودوں کاہوناکائنات کی تباہی کاباعث ہے | 338 |
مشرکین کےپاس شرک پرکوئی دلیل نہیں | 340 |
تمام انبیاء کی تعلیم کاالاالہ الااللہ ہونا | 342 |
اللہ اولاد سےبالاتر ہے | 343 |
اللہ کےسواءاکوئی معبود نہیں اوراسکی اجازت کےبغیر کوئی شفاعت نہیں کرسکتا | 346 |
آیات: 30۔41 | |
آسمان اورزمین کاایک دوسرے سےملاہوانا اورپانی سےہرزندہ چیز کی پیدائش | 353 |
زمین پر پہاڑ قائم کرنا | 354 |
آسمان کاایک محفوظ چھت کی مانند ہونا | 355 |
اجرام فلکی کی گردش | 356 |
کل نفس ذائقۃ الموت | 357 |
منکرین کاپیغمبر اسلام کاتمسخر اڑانا | 359 |
خلق الانسان من عجل | 360 |
اللہ کےعذا ب سےبچنانا ممکن ہوگا | 362 |
انبیاء کاتمسخر بہت بڑا جرم ہے | 363 |
آیات:42۔50 | |
خدائے رحمن کےعذاب سے تمہیں کون بچا سکتاہے | 368 |
معبودان باطل ان کی کچھ مدد نہیں کرسکتے | 369 |
اسلام پھیلتا جاررہاہے اورکفر سمٹتا جارہاہے | 370 |
میراانداروحی الہی پر منبی ہوتاہے | 371 |
عذا ب کےجھلک دیکھنے پر اپنے ظالم ہونے کااقر ار | 372 |
قیامت کےدن اعمال کےمطابق جزاء وسزاملےگی | 373 |
حضرت موسیؑ کوفرقان ضیاءاورذکر کاعطا کیاجانا | 375 |
قرآن کاذکر مبارک ہے | 376 |