تدریس لغۃ القرآن جلد پنجم
مصنف : ابو مسعود حسن علوی
صفحات: 988
عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ” تدریس لغۃ القرآن “محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
الجزءالثالث عشر۔سورۃ الرعد | |
تعارف سورۃ الرعد | 1 |
آیات :1۔7 | 2 |
حقانیت قرآن | 7 |
اللہ خالق قرآن اورمدبر الامر ہے | 9 |
زمین وآسمان کی تخلیق میں تفکر سےکام لینے والوں کےلئے آیات | 11 |
کمال قدرت وربوبیت کابیان | 13 |
انکارحق کرنےوالوں کےلئے جہنم | 15 |
سابقہ امم کی عبرتناک مثالیں | 17 |
رسول کاکام صرف انذارہوتاہے | 18 |
آیات :8۔18 | 18 |
اللہ کےنزدیک ہرچیز کاایک اندازہ مقرر ہے | 26 |
اللہ ہی عالم غیب والشہادہ ہے | 28 |
اللہ کےعلم سےکوئی بات مخفی نہیں | 29 |
حالات کوبدلنے کےلئے اپنے اندر تبدیلی کی ضرورت | 30 |
بجلی کی چمک امیددہم کاباعث بنتی ہے | 32 |
صرف اللہ ہی دعا اورپکار کوسنتاہے | 36 |
زمین وآسمان کاذرہ ذرہ اس کامطیع ہے | 37 |
اللہ کےساتھ اس کی ذات وصفات میں کوئی شریک نہیں | 39 |
بقائے حق اورزھوق باطل | 42 |
استجابت حق کرنےوالوں کےلئےحسنی اورنہ کرنے والوں کےلئے سوئے حساب | 45 |
آیات: 19۔26 | 45 |
معرفت حق رکھنے والااورنہ رکھنے والادونوں برابرنہیں ہوسکتے | 50 |
اولولالباب کےپہلی صفت عہد ومیثاق کی پابندی | 51 |
اولوالالباب کےاوصاف صلہ رحمی ،خشیۃ اللہ اوررسوءیوم الحساب کاذکر | 52 |
صبرواقامۃ الصلوۃ انفاق مال اوربرائی کابھلائی سےبدلہ دینا | 53 |
سابقہ بیان کردہ اوصاف کےحاملین کامقام جنت ہوگا | 55 |
حق پر قائم رہنےوالوں کےلئے سلامتی اورحمت | 55 |
اللہ کےعہد کو توڑنے صلہ رحمی سےکام نہ لینے اورفساد برپاکرنےوالوں کےلیے جہنم ہے | 57 |
حیات دنیا کی لذات آخرت کےمقابلہ میں بالکل حقیر ہیں | 58 |
آیات:27۔31 | 58 |
جواللہ کی طرف رجوع کرتےہیں اللہ انہیں ہدایت دیتاہے | 63 |
صرف یادالہیٰ طمانیت قلبی کاباعث ہے | 64 |
سابقہ امتوں کی طرح آپ کواس امت کےلئے رسول بناکر بھیجا گیا | 67 |
آیات :32۔37 | 71 |
انبیاء کااستہزاء سخت عذاب کاباعث ہوتاہے | 75 |
اللہ کی ذات وصفات میں کوئی شریک نہیں | 78 |
انکار حق سے کام لینے والوں کودین دونیا مین عذاب | 80 |
متقی لوگون کےلئے جنت اورانکار حق کرنےوالوں کےلئےجہنم | 81 |
اہل کتاب میں سے کچھ نے ایمان قبول کیا اوربعض نے انکار | 83 |
قرآن کااتباع لازم ہے | 84 |
آیات :38۔43 | 84 |
انبیاء کی بشری امور میں دوسروں کےساتھ شریک ہوتےہیں | 88 |
قضاءقدرٹل سکتی ہے | 89 |
نبی کاکام ابلاغ حق سےہے نتائج ظہور پذیر ہوتےرہتےہیں | 90 |
اسلام کاغلبہ اورکفر کی مغلوبیت | 92 |
انکار حق سےکام لینے والوں کاانجام بد | 93 |
آپ ﷺ کی رسالت کےلئے اللہ کی گواہی کافی ہے | 94 |
الجزءالثالث عشر۔سورۃ ابراہیم | |
تعارف سورۃ ابراہیم | 96 |
آیات:1۔6 | 97 |
نزول قرآن کامقصد | 102 |
زمین وآسمان میں سب کچھ اسی کاہے | 103 |
صراط مستقیم سے انحراف بہت بڑی گمراہی ہے | 104 |
قرآن کی زبان عربی ہے ہدایت اورگمراہی اللہ کےہاتھ میں ہے | 105 |
ایام اللہ کی تذکیرباعث ہدایت ہے | 108 |
قوم موسیٰ کے ابتلائے عظیم | 109 |
آیات:7۔12 | 110 |
شکر باعث مزید نعمت ہے | 115 |
اللہ غنی وحمید ہے | 116 |
عادوثمود اوبعد میں آنےوالی اقوام کی ہلاکت | 118 |
مشرکین کاحق کوقبول کرنے سےانکار اورانبیاء کو اپنےجیسا بشرسمجھنا | 120 |
رسولوں کاجواب کہ ہم تمہاری طرح بشر ہیں لیکن اللہ نےہمیں منتخب کرلیاہے | 122 |
انبیاء کااللہ پر توکل اورکفار کی ایذارسانی پر صبر | 124 |
آیات:13۔21 | 124 |
کفارکی رسولوں کودھمکی | 129 |
ظالموں کی ہلاکت کےبعد حق پر قائم رہنےوالوں کی آباد کاری | 130 |
رسولوں کی نصرت اورمعاندین کی ہلاکت | 131 |
حق سےبغاوت کرنےوالوں کےلئے عذاب شدید | 133 |
انکار حق کرنےوالوں کےاعمال ضائع عونےکی مثال | 134 |
زمین وآسمان کی تخلیق ایک حقیقت ثابتہ ہے | 135 |
بقائے اصلح کاقانون | 136 |
اپنے سرداروں اوربڑوں کی تقلید باعث عذاب ہوگی | 138 |
آیات:، 22۔27 | 139 |
اللہ کاوعدہ سچا اورشیطان کاوعد جھوٹاہے | 144 |
اہل ایمان کےلئے ابد ی نعمتیں | 146 |
کلمہ طیبہ کی مثال شجرہ طیبہ کےساتھ | 148 |
کلمہ خبیثہ کی مثال شجرہ خبیثہ سے | 149 |
اہل ایمان کودنیا اورآخرت مین ثبات حاصل ہوتاہے | 150 |
آیات:28۔34 | 151 |
کفران نعمت ہلاکت وتباہی کاباعث ہے | 154 |
شرک دوزخ کیطرف لےجاتاہے | 156 |
ایمان اوراعمال صالحہ ہی باعث نجات ہیں | 157 |
تذکیر بآلاءاللہ | 159 |
اللہ کی نعمتوں کاشمارناممکن ہے | 160 |
آیات :35۔41 | 161 |
مکہ کابلد امن ہونااورحضرت ابراہیم کی دعا | 164 |
صرف اللہ ہی غفوررحیم ہے | 166 |
حضرت ابراہیم کاحضرت ہاجرہ اوراسماعیل ؑ کومکہ میں بسانا اورانکےلیے دعا | 168 |
اللہ تعالیٰ علام الغیوب ہے | 169 |
حضرت ابراہیم کابارگاہ الہیٰ میں تشکر اوردعا | 172 |
آیات :42052 | 172 |
عذاب میں تاخیر | 177 |
عذاب کی شدت کابیان | 178 |
نزول عذا ب کےبعد مہلت نہیں مل سکتی | 180 |
سابقہ امتوں کےحالات سےعبرت حاصل نہ کرنا | 181 |
اللہ کی تدبیرسب تدابیر پر غالب ہے | 182 |
اپنے رسولوں سےاللہ کاوعدہ پوراہورکررہے گا | 183 |
قیامت کو زمین وآسمان کاتبدل | 184 |
روز قیامت مجرموں کی حالت | 186 |
قرآن لوگوں کےلئے ایک پیغام ہے | 187 |
الجزءالرابع عشر۔سورۃ الحجر | |
تعارف سورۃ الحجر | 189 |
آیات:1۔15 | 190 |
قرآن کتاب مبین ہے | 195 |
کفار کی آرزو کاش وہ مسلمان ہوئے | 196 |
طول آھل اوراتباع ھواحق سےدوری کاسبب ہے | 197 |
امتوں کی ہلاکت کاوقت مقرر ہے | 198 |
کفارکانزول قرآن کودیوانگی قرار دینا ملائکہ کانزول اورعذاب الہٰی | 200 |
قرآن ہم نےنازل کیااوہم ہی اس کےمحافظ ہیں | 201 |
انبیاء کااستہزاء کرنےوالےحق قبول نہیں کرسکتے | 203 |
آیات بینات کےباوجود مشرکین کاکفر پراصرار | 205 |
آیات :16۔25 | 205 |
آسمان کابروج کےذریعے تحفظ | 210 |
وجعلنا الارض فراشا | 211 |
زمین میں تمام جانداروں کےلئے رزق مہیاکرنا | 213 |
تمام اشیاء کےذخائر کےمالک ہم ہیں | 214 |
ہواکاباردار ہونااورآسمان سےپانی برسانا | 215 |
موت وحیات کامالک صرف اللہ ہے | 216 |
اللہ تعالیٰ کاعلم سب پر محیط ہے | 217 |
قیامت کےدن سب کو اللہ کےسامنے پیش ہوناہوگا | 217 |
آیات:26۔44 | 218 |
جن وانس کی تخلیق | 224 |
تخلیق آدم،ملائکہ کوسجدے کاحکم اوابلیس کاانکار | 226 |
سجدہ نہ کرنےپر ابلیس سےباز پرس | 227 |
ابلیس کااپنے آپ کو آدم ؑ سےبڑاسمجھنا | 228 |
ابلیس کویوم قیامت تک کےلیے مہلت | 230 |
ابلیس کادنیوی زندگی میں انسانوں کوگمراہ کرنا | 231 |
اللہ کےمخلص بندےابلیس کےبہکانے میں نہیں آئیں گے | 232 |
طریق حق کی رعایت ضروری ہے | 233 |
جہنم صرف گمراہوں کےلئے ہےجس کےساتھ دروازے ہیں | 234 |
آیات :45۔60 | 235 |
متقی لوگوں کےلئےجنت ہوگی جومقام امن وسلامتی ہے | 240 |
اللہ کی رحمت وسیع اوراس کاعذاب دردناک ہے | 241 |
حضرت ابراہیم ؑکےپاس مہمانوں کاآنا اوران سےخوفزدہ ہونا | 242 |
حضرت ابراہیم ؑ کوبیٹے کی بشارت اوراس پر تعجب | 245 |
حضرت ابراہیم کااستفسار اورملائکہ کاجواب قوم لوط کی ہلاکت | 247 |
آیات:61۔79 | 248 |
قوم لوط کےلئے عذاب کایقینی ہونا | 254 |
حضرت لوط کوسدوم سے نکل جانے کاحکم | 255 |
قوم لوط کی تباہی کاوقت | 257 |
اجنبی لوگوں کی آمد پر اہل شہر کالوط ؑکاگھراؤ کرنا | 258 |
قوم لوط کی تنبیہ کااثر قبول نہ کرنا | 259 |
حضرت لوط نےقوم کوعورتوں کی طرف ملتفت ہونےکو کہا | 258 |
قوم لوط کاگمراہی میں سرگرداں رہنا | 260 |
قوم لوط کی بسی کانہ وبالاہونااورپتھروں کی بارش | 263 |
قوم لوط اوراصحاب ایکہ کی بستیوں کےآثار آج بھی باعث عبرت ہیں | 265 |
آیات:80۔99 | 266 |
قوم وثمود کاذکر | 271 |
اصحاب الحجر (قوم ثمود)کی ہلاکت | 273 |
سبع المثانی اورقرآن العظیم کاعطیہ | 276 |
قرآن دنیاکی عظیم ترین نعمت ہے | 279 |
سابقہ امتوں پر بھی کتب وصحائف نازل ہوئے | 280 |
حق کوکھول کربیان کرنےکاحکم | 282 |
دین کامذاق اڑانا اورشرک سےکام لینا عظیم گناہ ہے | 283 |
رسول اللہ ﷺ کےلئےتشفی اورمرنے دم تک یادالہی میں مشغولیت | 285 |
الجزءالرابع عشر۔سورۃ النحل | |
تعارف سورۃ النحل | 287 |
آیات:1۔9 | 288 |
نصرت رسول اللہ ﷺ کےلئے اللہ کاحکم آنا | 293 |
انبیاء پر الروح (وحی )کابھیجاجانا | 294 |
آسمانوں اورزمین کی تخلیق حق ہے | 295 |
نطفہ سےانسان کی تخلیق اوراس کاخصوم مبین ہونا | 296 |
چارپایوں کی تخلیق انسان کےمنافع کےلئے | 297 |
صبح وشام چوپایوں کےآنےجانے کامناظر | 298 |
جانوروں کی منافع | 300 |