تدریس لغۃ القرآن جلد دوم
مصنف : ابو مسعود حسن علوی
صفحات: 817
عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ” تدریس لغۃ القرآن “محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
الجزاءالرابع ۔سورۃ آل عمران | |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 3 |
حصول ترکےلئے انفاق مال ضرور ی ہے | 4 |
غذائی اشیاء میں اصل ھلت ہے حرمت بنی اسرائیل کی پیداکردہ ہے | 6 |
ملت ابراہیم کااتباع ہی حق ہے | 8 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 11 |
بیت اللہ دنیا میں سب سےاولین عبادت گاہ | 12 |
حج کی فرضیت اوربیت اللہ کی خصوصیات | 14 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 20 |
یہود کی اطاعت کی ممانعت | 20 |
تقویٰ اوراللہ کی رسی کو مضبوطی سےتھامنا کامیابی کےدوزریں صول | 25 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 29 |
امربالمعروف ونہی عن المنکر کی اہمیت | 30 |
واضح دلائل کےبعد تفرقہ کی ممانعت | 31 |
چہروں کےسفید وسیاہ ہونے سے مراد | 34 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 37 |
امت مسلمہ کی فضیلت اوراس کی وجوہات | 38 |
یہود کی شکست اوران کی ذلت وخواری | 39 |
حبل من اللہ من الناس کامفہوم | 41 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 45 |
اہل کتاب میں سےاہل ایمان کابیان | 45 |
اہل کتاب میں سےحق پرست گرو ہ کابیان | 48 |
پاواش عمل | 50 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 54 |
اغیار کوراز وان اودوست بنائے کی ممانعت | 56 |
مسلمانوں کےساتھ اہل کتاب کاانتہائی غیظ وغضب | 58 |
صبروتقویٰ ہی تمام مصائب سےبچا سکتےہیں | 59 |
خلاصہ مطاب | 59 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 64 |
غزوہ احد | 65 |
غزوہ بدرکی مثال | 69 |
تین ہزار ملائکہ کی نصرت کاوعدہ | 70 |
اعانت الہیٰ کےلسے صبروتقویٰ کی شرط | 71 |
نصرت الہیٰ اللہ کےپاس ہے | 72 |
کامیابی مشیئت ایزوی سےمتعلق ہے | 74 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 78 |
حرمت ربوٰا | 79 |
اللہ اوررسول اللہ ﷺ کی اطاعت رحمت الہیٰ کاباعث ہے | 81 |
محسنین کااوصاف اورن کی جزا | 82 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 90 |
مطالعہ تاریخ باعث عبرت ہے | 90 |
قرآن لوگوں کےلیے ہدایت اوربیان ہے | 91 |
سربلندی کےلیے ایمان کی شر ط | 91 |
گردش ایام باعث امتحان ہے | 92 |
دخول جنت کےلئے صبروجہاد کاامتحان | 94 |
تمنا کےساتھ عمل کی ضرورت | 95 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 99 |
موت کاوقت مقرر ہے | 102 |
سابقہ ازمنہ کےمومن | 103 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 108 |
اطاعت کفارسے ممانعت | 108 |
شرک دل میں رعت وخوف کاباعث بنتاہے | 110 |
جنگ اورمسلمانوں کےلئے ابتلاء کامیابی اورناکامی | 113 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 118 |
جنگ احد مسلمانوں کی ہزیمت | 118 |
جنگ احدمیں فرار کرنےوالوں کےلیے معافی | 124 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 128 |
منافق اورکافرمسلمانوں کوموت سےڈراتےہیں | 128 |
سچامومن موت سےنہیں ڈرتا | 130 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 134 |
منصب امامت کی بعض اصولی مہمات | 134 |
اللہ کی نصرت سےہی غلبہ حاصل کیاجاسکتاہے | 136 |
اللہ کےنبی کےلئے ممکن نہیں کہ وہ احکام الہیٰ میں خیانت کرے | 137 |
اللہ کی رضا کاچاہنے والا اوراللہ کوناراض کرنےوالابرابر نہیں ہوسکتا | 138 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 144 |
اہل ایمان پر احسان عظیم | 144 |
جنگ احد کےواقعات اہل ایمان کی ہزیمت سےپریشانی | 146 |
جنگ احد اہل ایمان اورمنافقین کی پہچان کامعیار | 147 |
منافقین کےنامعقول عذرات | 148 |
موت سے بچنے کےلئے منافقین کانامعقول توجیہہ | 149 |
اللہ کی راہ میں جان دیناحیات ابدی کاباعث ہے | 150 |
اہل ایمان کااللہ کےفضل ووکرم کامل اعتماد | 151 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 155 |
غزوہ حمراءالاسد | 156 |
بدرصغٰری | 158 |
اہل ایمان صرف اللہ سےڈرتے ہیں شیطان سےنہیں | 160 |
کفارکی آخرت میں محرومی | 161 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 165 |
کفارکےلیے مہلت ان کےلئے مزید عذاب کاباعث بنتی ہے | 165 |
خبیث اورطیب کی تمیز | 166 |
اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنےمیں بخل سےکام لینے والوں کاحشر | 168 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 173 |
یہود کااللہ کوفقیراوراپنے کوغنی کہنااورانبیاء کاناحق قتل کرنا | 173 |
اللہ کی ذات سےظلم کی نسبت نہیں کی جاسکتی | 176 |
یہودکی سوختنی قربانی کامطالبہ | 177 |
انبیاء کےتین معجزات کاذکر اوربنی اسرائیل کی تکذیب | 179 |
ہرمتنفس کےلئے موت اورحیات دینوی کامتاع الغرور ہونا | 179 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 183 |
جانی اورمالی ابتلاء اہل کتاب کی بدگوئی صبر وتقوی عزم الامور ہین | 184 |
اہل کتاب کی عہد شکنی | 185 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 190 |
ذکروفکر کی اہمیت ان کےفوائد ونتائج وادعیہ جامع | 196 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 203 |
مردہویاعورت اللہ تعالیٰ کسی کاعمل ضائع نہیں کرتے | 204 |
الجزءالرابع۔سورۃ النساء | 211 |
زمانہ نزول | 211 |
شان نزول | 212 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 218 |
نسل انسانی کامتحدہ الاصل ہونا صلہ رحمی کی تاکید | 218 |
وحدت نسل انسانی اورقرابت دراوں کےحقوق کاتحفظ | 220 |
مال یتیم کی حفاظت | 221 |
حسب ضرورت چارتک نکاح کی اجازت اورچارسے زائد کی ممانعت | 222 |
عدم عدل کی صورت میں صرف ایک زوجہ پر اکتفا | 223 |
مہرکااداکرنالاز ہے | 224 |
حفاظت مال اورحسن معاشرت کاحکم | 226 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 230 |
مال یتیم میں تصرف بیجا سےبچو مال سپرد کرتےوقت گواہ ٹھہرالو | 233 |
وارثت مین مرداورعوت کاحصہ | 234 |
تقسیم ورثہ کےوقت اقربایتامی اورمساکین کی دلجوئی | 235 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 243 |
ورثہ کی تقسیم اورحق دراوں کےحصوں کابیان | 244 |
والدین کاحصہ | 245 |
ورثا کےحصے اللہ کی طرف سےمقررکردہ ہیں | 247 |
کلالہ کی میراث | 249 |
اخیافی بہن بھائی کاحصہ | 250 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 255 |
فواحش کےمرتکب کی سزا | 26 |
قبولیت توبہ کی شرائط | 259 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 266 |
عورتوں کےساتھ حسن معاشرت کاحکم | 267 |
پہلی بیوی کوچھوڑنے پر اسےدیا ہوامال واپس نہیں کیاجاسکتا | 269 |
خلوت صحیحہ کےبعد مہر واپس نہیں لیاجاسکتا | 270 |
باپ کی منکوحہ سےنکاح کی حرمت | 271 |
محرمات کےایک جامع فہرست | 272 |
الجزءالخامس ۔سورۃ النساء | |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 279 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 291 |
ان احکام کامقصد فلاح وسعادت کی راہ بتاناہے | 291 |
انسان فطرتاکمزور وضعیف ہے | 292 |
تجارت جائز لیکن باطل طریقہ سےمال کھانا حرام ہے | 293 |
کبائر سےاجتناب لغزشوں کاکفارہ بنتاہے | 295 |
مرداورعورت کےاپنے اپنے فرائض اوراعمال ہیں | 295 |
بخل اورکتمان حق کی ممانعت | 310 |
نمام ونمود کےلیے مال کاخرچ کرنا | 311 |
اللہ نیکی کےاجرکودگنا کرتاہے | 313 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 318 |
یہودکی گمراہی اوران کی حالت سے عبرت پذیری | 321 |
یہودمدینہ کی شقاوت اورذہنی خرابی | 322 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 327 |
نزول عذاب سے قبل ایمان لاناچاہیے | 327 |
شرک بہت بڑاافتراء ہے جس کی مغفرت نہیں ہوسکتی | 329 |
اپنی طرف سےتزکیہ کادعوی باطل ہے | 329 |
افتراءعلی اللہ عظیم گناہ ہے | 340 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 334 |
یہودکی گمراہی وطاغوت پر ایمان | 334 |
مسلمانوں کےلیے نبوت اوربادشاہت کی بشارت | 336 |
انکار حق سےکام لینے والوں کےلیے دائمی عذاب | 337 |
اہل ایمان کےلیے جنت اورپاک بیویاں | 339 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 341 |
ادائے امانت اورعدل کےمطابق فیصلےکاحکم | 341 |
اللہ رسول اولولامرکی اطاعت | 343 |
دین اسلام کےاہم دیت اصول ومبادیات | 344 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 349 |
کتب سماوی پرایمان کےبعد طاغوت کی اطاعت صریح منافقت ہے | 349 |
رسول مطاع ہوتاہے اس لیے رسول کااستغفار اللہ کی مغفرت کاباعث ہے | 353 |
رسول اللہ ﷺ کےفیصلے کودل وجان سےتسلیم کرناہی ایمان ہے | 354 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 357 |
منافقین کےلئے احکام الہیٰ کی تعمیل ان کےلیے خیروبرکت کاباعث ہے | 357 |
اللہ اورروسول کی اطاعت انعام الہیٰ کاباعث ہے | 359 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 364 |
دشمن کےمقابلہ میں احتیاط | 364 |
منافقین کی تذبذب اورحسرت | 365 |
قتال فی سبیل اللہ کااجثر | 367 |
قتال کی غرض مظلوموں کی حمایت ہے | 368 |
مسلمانوں اورکفار کےاغراض جنگ کانمایاں فرق | 369 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 374 |
جہاد کی اجازت ملنےکےبعد اس سےرکنا منافقت کی علامت ہے | 374 |
موت سے فرارناممکن ہےاورخیروشرسب کامالک اللہ ہے | 377 |
برائی اورتکلیف خودانسان کی بدعملی کانتیجہ ہے | 378 |
رسول کی اطاعت اللہ کی اطاعت ہے | 379 |
زبان سے اطاعت کااظہار اورراتوں کواس کےخلاف مشورے | 380 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 385 |
قرآ ن میں تدبرضروری ہےیہ کلام الہیٰ ہےاس مین اختلاف نہیں | 385 |
امن وخوف ہرحال میں رجوع الی اللہ ضروری ہے | 386 |
قتال فی سبیل اللہ کی ترغیب | 388 |
نیکی اوربدی کی شفاعت کرنےوالے کواس میں حصہ ملے گا | 389 |
سلام ودعاکاجواب دینالازم ہے | 390 |
اسلام کاتحیۃ السلام علیکم یاسلام علیکم ہے | 390 |
اللہ سے بڑھ کی سچا کون ہے | 391 |
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب | 395 |
منافق اپنےکرتوتوں کی وجہ سے را ہ حق سے بھٹک چکے ہیں | 395 |
منافقوں کودوست مت بناؤ | 397 |
معاہد قوم کےباس پناہ لینےیاصلح چاہنے والوں کےساتھ جنگ نہ کی جائے | 398 |
لڑائی سےکنارہ کشی نہ کرنےوالوں کےخلاف قتال کی اجازت | 399 |