تدریس لغۃ القرآن جلد دہم
مصنف : ابو مسعود حسن علوی
صفحات: 1184
عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ” تدریس لغۃ القرآن “محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
تدریس لغۃ القرآن | |
سورۃ المجادلۃ | 33 |
تعارف | 33 |
اللہ تعالیٰ اپنے ہربندے کی فریاد کوسنتا ہے | 43 |
ظہارسے بیوی ماں نہیں بنتی یہ ایک لغو قول ہے | 45 |
ظہارسے رجوع کےلئے مجامعت سےقبل کفار ہ ادا کرناضروری ہے | 46 |
غلام آزاد کرنےیا روزوں کی عدم استطاعت کی صورت میں ساٹھ مساکین کو کھانا کھلانا ہوگا | 48 |
اللہ اوراس کے رسول کی مخالفت کرنےوالوں کےلئے رسواکن عذاب ہے | 50 |
روز قیامت انسانوں کوان کےتمام اعمال سےآگا ہ کیاجائے گا | 51 |
اللہ تعالیٰ عالم الغیب والشہادۃ ہے | 63 |
گناہ اورظلم کےخفیہ مشوروں کی ممانعت | 66 |
نیکی اورتقویٰ کی باتوں کاحکم | 68 |
مسلمان کےلئے ضروری ہے کہ شیطانی وسوسوں سےاپنے آپ کو بچائے | 69 |
آداب مجلس | 71 |
سرگوشی میں احتیاط | 73 |
تمام معاملات میں اللہ اورس کےرسول کی اطاعت لازم ہے | 75 |
منافقت بدترین حالت کانام ہے | 85 |
صرف ایمان خالص ہی باعث نجات ہوسکتاہے | 87 |
قیامت کےدن جھوٹی قسم کھانے والے حزب الشیطان | 89 |
انجام کارغلبہ صرف اسلام ہی کو حاصل ہوگا | 91 |
اہل ایمان کبھی بھی کفارسےدوستی نہیں کرتے | 94 |
سورۃ الحشر | 96 |
تعارف | 96 |
مال’’فے ‘‘میں تصرف کاحق صرف رسول اللہ ﷺ کوحاصل ہے | 119 |
مااتاکم الرسول فخدوہ ومانہا کم عند فانتہوا | 121 |
اموال فئے میں فقراء مہاجرین کاحق | 124 |
انصار کی فضیلت اورانکے حقوق | 126 |
بعد میں آنے والے بھی اس فضل واحسان کےمستحق ہیں | 129 |
منافقین کایہود کومد د کاوعدہ اورپھر کچھ مدد نہ کرنا | 138 |
منافقوں کےجھوٹے وعدے | 140 |
منافقوں کےدل خوف الہیٰ سےخالی ہیں | 141 |
یہود کی ذہنی پستی | 142 |
منافقوں کی سازش یہود کی گمراہی بغاوت اوراس کاانجام | 145 |
تقویٰ اعمال حسنہ کی بنیاد ہے | 154 |
اللہ سےغفلت خود فراموشی کاباعث ہے | 155 |
کامیابی صرف اصحاب الجنۃ کےلیے ہے | 156 |
قرآن کی عظمت اورہیبت کی مثال | 157 |
اللہ تعالیٰ کےاسمائے حسنہ | 160 |
تمام صفات حسنہ اس کی ذات سےمختص ہیں | 161 |
سورۃ الممحتنۃ | 162 |
تعارف | 162 |
کفارکے ساتھ دوستی کی ممانعت | 182 |
قیامت کےدن صرف اعمال صالحہ کام آئیں گے | 183 |
حضرت ابراہیم ؑ کی زندگی تمہارے لئے بہترین نمونے ہے | 183 |
ربنا لاتجعلنا فتنۃ (ایک جامع دعا) | 184 |
معاہدین کےساتھ حسن سلوک سےکام لیناجھوٹے ہیں | 281 |
منافق جھوٹی قسموں سے اپنا بچاؤ کرتےہیں | 282 |
منافق لکڑی کے بےجان کندے ہیں جوانسانیت سےخالی ہیں | 282 |
منافقت کیو وجہ سے ان کےلئے رسول ﷺ کی دعا بھی موثر نہیں | 283 |
منافقین کامسلمانوں پر نہ خرچ کرنا | 284 |
منافقین کامدینہ پہنچ کرمسلمانوں کووہاں سےنکالنے کامنصوبہ | 284 |
اللہ کی یاد سےغفلت خسارے کاباعث ہے | 291 |
مرنےسےپہلے اللہ کی راہ میں خرچ کرنےکاحق حاصل ہے | 291 |
سورۃ التغابن | 293 |
تعارف | 293 |
تمام کائنات اللہ کی تسبیح کرتی ہے اورکل مولود یولد علی فطرۃ الاسلام | 310 |
انسان کو احسن تقویم میں پیدا کیاگیا | 311 |
رسولوں کاانکار باعث عذاب ہے | 311 |
دوبارہ زندگی لازمی ہے | 312 |
روز حشر ہی یوم التغابن ہے | 312 |
ماآصاب من مصيبة الاباذن الله | 324 |
فانما علي رسولنا البلاغ المبين | 324 |
انما اموالكم واولادكم فتنة | 324 |
ان تقرضوا الله قرضا حسنايضعفه | 325 |
سورة الطلاق | 326 |
تعارف | 325 |
ترجمعہ وتفسیر | 346 |
طلاق کےوقت دوآمیوں کوگواہ ٹھہرانا ضروری ہے | 348 |
حیض سےمایوس عورتوں کی عدت تین ماہ اورحاملہ کی عدت وضع حمل ہے | 348 |
مطلقہ عورتوں کودروان عدت حسب استطاعت نان ونفقہ اورخرچ دینا ضروری ہے | 349 |
اللہ اوراس کےرسولوں کی نافرمانی سے سابقہ اقوام کی تباہی | 359 |
سورۃ التحریم | 361 |
تعارف | 361 |
پیغمبر ﷺ سےخطاب لم تحرم مااحل الله | 377 |
افشائے راز پر ازواج کی تنبیہ | 378 |
ياايهاالذين امنو توبو االي الله توبة نصوحا اورحکم جہاد | 393 |
کفار کےلئے حضرت نوحؑ اورحضرت لوطؑ کی بیویوں کی مثال | 394 |
اہل ایمان کےلئے فرعون کی بیوی اورمریم بنت عمران کی مثال | 394 |
سورۃ الملک | 396 |
تعارف | 396 |
ترجمہ وخلاصہ تفسیر | 396 |
خلق الموت والحيوة ليبلوكم ايكم احسن عملا | 411 |
جہنم کےہولناکی اوراہل جہنم کی پشیمانی | 412 |