طبقات کبیر جلد ہشتم

طبقات کبیر جلد ہشتم

 

مصنف : محمد بن سعد کاتب الواقدی

 

صفحات: 667

 

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔
 

عناوین صفحہ نمبر
تابعین اہل مدینہ 1
طبقہ ثانیہ تابعین اہل مدینہ 211
تابعین طبقہ ثانیہ 244
انصار کا یمنی طبقہ 297
طبقہ ہذا کے موالی 329
سالم بن سلمہ ابوسبرۃ الہذلی 349
ابوصالح مولائے ضباعہ 351
تابعین اہل مدینہ کا طبقہ ثالثہ 361
طبقہ سادسہ 466
طبقہ سابعہ 484
آپ ﷺ کے وہ اصحاب جو مکہ معظمہ میں مقیم تھے 507
اہل مکہ کا طبقہ اولی 527
طبقہ ثانیہ 531
طبقہ ثالثہ 544
طبقہ رابعہ 559
طبقہ خامسہ 565
طائف کے  فقہاء و محدثین 589
یمن کے محدثین و فقہاء  طبقہ اولی 607
طبقہ ثانیہ 609
طبقہ ثالثہ 612
طبقہ رابعہ 619
یمامہ کے فقہاء و محدثین 627

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
63.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment