تبلیغی جماعت تاریخ ، عقائد
مصنف : پروفیسر ڈاکٹر طالب الرحمن شاہ
صفحات: 226
برصغیر پاک و ہند میں گزشتہ صدی میں کچھ جماعتیں ایسی اٹھی ہیں جن کے امت کے اندر دور رس اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ان میں سے کچھ تو حالات زمانہ کی نظر ہوگئی ہیں۔اور کچھ موجود ہیں،ان کے حلقہ فکر میں لاکھوں پیروان ہیں۔انہی میں سے ایک تبلیغی جماعت کا نام بھی لیا جاسکتا ہے ،جو مسلکی و مذہبی اعتبارسے دیوبندی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتی ہے۔اگرچہ جماعت کا بنیادی اور اساسی مقصد امت مسلمہ کے اندر دینی وابستگی و تعلق پیدا کرنا ہے ۔لیکن اس کے ساتھ ساتھ جماعت کے اوپر حنفی مسلک گہری چھاپ ہونے کی وجہ سے ایک مخصوص مکتبہ فکر ترجمان و نمائندہ بن کر رہ گئی ہے۔اس تناظرمیں اگر جائزہ لیا جائے تو جماعت کا مقصد تو بہت اچھا ہے تاہم اس کے لیے جو راستہ اپنایا ہے وہ دوسرے مسلمانوں کے لیے باعث تشویش بن گیا ہے۔اس کے علاوہ جماعت کے دعوتی منہج میں بھی کچھ چیزیں واقعی قابل اعتراض ہیں۔زیرنظر کتاب درحقیقت جماعت کا دونوں حیثیتوں سے تجزیاتی و تنقیدی مطالعہ ہے۔جس میں محترم جناب طالب الرحمان صاحب فقہ حنفی کے کچھ مسائل اور تبلغی جماعت کے دعوتی منہاج کو زیر بحث لائے ہیں۔اسلوب نگارش میں کہیں شدت بھی آجاتی ہے تاہم بحیثیت مجموع جذبہ اصلاح سے سرشار ہیں۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
سبب تالیف | 9 | |
زکریا صاحب حنفی دیوبندی | 13 | |
حنفیت پر عمل | 14 | |
حدیث کی مخالفت | 15 | |
مولانا مودودی پر برسنا | 16 | |
حدیث کی مخالفت | 17 | |
بالغ لڑکی کی آزادی | 20 | |
نماز میں ہوا خارج کرنا | 21 | |
کنز و شامی سے محبت | 22 | |
غلیظ مسائل | 22 | |
چالیس رکنی کمیٹی کی حقیقت | 24 | |
حنفیت کی گھٹی | 76 | |
حدیث پر قیاس مقدم | 78 | |
حدیث کی تاویل | 79 | |
حنفیت پھیلانے کا منصوبہ | 80 | |
حدیث کی مخالفت | 81 | |
تحریف حدیث | 82 | |
حنفیت کے لیے جھوٹ | 85 | |
نبوت میں حصہ دار | 87 | |
تیل سے تفسیر | 88 | |
تعلیم تھانوی کی طریقہ الیاس کا | 89 | |
مولانا الیاس پر وحی الٰہی | 89 | |
اصول التبلیغ محکم | 90 | |
وحی میں خیانت | 90 | |
نرالا طریقہ تبلیغ | 91 | |
نبی ﷺ پر بہتان | 92 | |
تعلیم تھانوی کی طریقہ الیاس کا | 93 | |
تھانوی صاحب حجت ہیں | 96 | |
نبی ﷺ کی برابری | 99 | |
گنگوھی کی سنت کی اتباع | 102 | |
صحابہ کی برابری | 104 | |
تنقیص صحابہ | 106 | |
بلغم پینا | 107 | |
جبرائیل خادم | 112 | |
الیاس کا اللہ سے خاص تعلق | 114 | |
نبی ﷺ کا الیاس صاحب کو حکم | 115 | |
نبی ﷺ کی مماثلت | 116 | |
نبی ﷺ کا لڑکی سے مقابلہ | 118 | |
نبی ﷺ کی صفات میں شراکت | 118 | |
انبیاء کی تنقیص | 121 | |
وحدت الوجود اور تبلیغی جماعت | 129 | |
وحدت الوجود کا عروج | 132 | |
مرنے کا وقت اور سرزمین کا علم | 133 | |
مردہ مگر زندہ | 134 | |
مردہ زندہ اور زندہ مردا | 139 | |
برزخ کی اطلاع | 145 | |
کفن چور کو مردے کی دھمکی | 147 | |
ہندوستان میں انبیاء کے مزار | 149 | |
قبر کی گفتگو | 150 | |
مردوں کی حاضری | 152 | |
نبی ﷺ کا قبر میں سننا | 154 | |
اعمال امت نبی پر پیش ہونا | 157 | |
قبر سے اجازت | 157 | |
قبر سے جواب | 161 | |
مردے کا اونٹ ذبح کرنا | 164 | |
قبروالے کی سخاوت | 165 | |
قبر سے روٹی | 168 | |
برزخ سے پانی | 169 | |
قبر سے بال | 170 | |
قبر سے لباس | 171 | |
نبی ﷺ کا خود حاضر ہونا | 176 | |
نبی ﷺ کی مشکل کشائی | 179 | |
رزاق سے احادیث سننا | 182 | |
عاشق و معشوق کا ملاپ | 184 | |
مجذوب کا علم غیب | 187 | |
دھلتے گناہ کا دیکھنا | 188 | |
حرم میں نور | 191 | |
بھیڑیے بکریاں اکٹھے | 193 | |
غیب ہی غیب | 194 | |
قبر والے سے گفتگو | 197 | |
علم بذات الصدور | 198 | |
موضوع احادیث اور زکریا | 203 | |
ضعیف احادیث اور زکریا | 211 | |
مراجع | 221 |