تبلیغی جماعت کا تحقیقی جائزہ
مصنف : عبید الرحمٰن محمدی
صفحات: 208
اس کتاب میں تبلیغی جماعت اور اس کی معروف کتاب “فضائل اعمال” کے اصلاح طلب پہلوؤں کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ فاضل مصنف نے مسلسل چار سالوں تک تبلیغی جماعت کے رائے ونڈ اجتماع میں شرکت کرنے کے بعد اپنے تاثرات و مشاہدات کو قلم بند کیا ہے۔ تبلیغی بھائیوں میں یہ مقولہ زبان زد عام ہے کہ اللہ تعالیٰ کے حکموں اور نبی کریم ﷺ کے طریقوں میں کامیابی ہے، زیر تبصرہ کتاب کی گزارشات جذبہ خلوص کے تحت اسی مقولہ کی بنیاد پر پیش کی گئی ہیں کہ کہیں ایسا تو نہیں تبلیغی جماعت نے اپنے کام اور طریقہ کار میں ایسی چیزیں شامل کر لی ہوں، جو نہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہو اور نہ نبی ﷺ کا طریقہ؟ تبلیغی بھائیوں کے لئے جذبہ ہمدردی اور اخلاص کے تحت لکھی گئی اصلاحی تحریر۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
خطبة الحاجة | 7 | |
سبب تالیف | 9 | |
حرف تمنا | 12 | |
تبلیغی اکابرین اور مرکز رائیونڈ کا تعارف | 13 | |
اجتماع رائیونڈ کے انتظامات | 15 | |
پنڈال کے گرد سٹال | 16 | |
اجتماع 1992ء کے مشاہدات | 16 | |
بیعت کہاں ہوتی ہے ؟ | 18 | |
حضرت جی سے عشق | 19 | |
بیعت میں شرکت کے آداب | 20 | |
دلچسپ انکشافات | 21 | |
تبلیغی مرکز رائیونڈ میں ملاقاتیں | 22 | |
بڑا بزرگ کون ؟ | 23 | |
بیعت لیتے وقت | 24 | |
اجتماع1993ء کا آنکھوں دیکھا حال | 25 | |
تبلیغی اکابرین سے ملاقاتیں | 27 | |
میں صرف کاشتکار ہوں | 28 | |
مولانا محمد عمر پالن پوری کا خطاب | 30 | |
ذکر کا مخصوص ترین حلقہ | 36 | |
عربیوں سے ملاقاتیں | 37 | |
مولانا صبغت اللہ محمدی کی مولانا جمشید سے جہادی گفتگو | 39 | |
مولانا محمد عمر پالن پوری سے ملاقات | 39 | |
مخلصانہ گذارشات | 40 | |
اجتماع 1994ء کی چشم دید رپورٹ | 41 | |
تبلیغی جماعت اور جہاد | 43 | |
مفتی زین العابدین کا خطاب | 44 | |
جنگ بدر میں چند تلواریں چل گئی تھیں | 45 | |
جنگ خندق صرف دعاؤں سے فتح ہوئی | 46 | |
مولانا پالن پوری (حضرت زینب کی گستاخی) | 49 | |
اطاعت کس کی اور کیسے ؟ | 50 | |
حضرت جی کی باتوں کو سمجھنے کا طریقہ | 50 | |
جیش اسامہ اور مولانا پالن پوری کی منطق | 52 | |
بوڑھے اور جوان سب چلہ دو چلے کے نام لکھوائیں | 54 | |
مولانا الیاس کی رکھی ہوئی بنیاد مسائل کا حل ہے | 55 | |
مولانا محمد احمد بہاولپوری کا خطاب | 55 | |
ہتھیاروں کی تیاری کا خیال چھوڑ دیجئے | 57 | |
مولانا احمد لاڈ کا خطاب | 57 | |
کام کی جان اور تبلیغ کا گر | 58 | |
تبلیغی دھکا | 60 | |
آدھی نیت | 61 | |
محنت سکرات تک | 61 | |
محنت کی دلچسپ کہانی | 62 | |
مجاہدین نے حضرت جی کے بیٹے کو گھیر لیا | 64 | |
پاور ہاؤس سے کنکشن کٹ گیا | 66 | |
لوٹا اور تلوار | 68 | |
الدعوہ سٹال | 68 | |
مولانا پالن پوری کی ہدایات | 70 | |
دنیا کو تباہی سے بچانے کے دو متضاد نسخے | 71 | |
مسلمان بھی آباد رہیں اور کافر (مولانا پالن پوری کی آرزو) | 72 | |
تبلیغی جماعت کے متعلق چند تاثرات | 76 | |
مولانا محمد زکریا کے سامنے لوگ جھکتے رہے | 78 | |
حضرت جی کا خطاب امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہمارا کام نہیں | 79 | |
اجتماع 1995ء کے مشاہدات | 82 | |
بارہ دن تک ایک وضوء سے نماز پڑھنا ممکن ہے | 87 | |
مولانا محمد زکریا کا تعارف | 90 | |
امام صاحب جھڑتے گناہ دیکھ لیتے ہیں | 91 | |
صوفیہ جمادات و حیوانات کی بولی سمجھ لیتے ہیں | 94 | |
روٹی کی کہانی مولانا محمد زکریا کی کہانی | 95 | |
بھوک میں صرف اللہ کھلاتا پلاتا ہے | 98 | |
حضرت عثمان کی گستاخی | 99 | |
بے سند قصہ بوسے کا | 100 | |
مصافحہ کے لیے ہاتھ نکلے گا جس میں فتنہ ہوگا | 100 | |
نبی ﷺ بادل سے نمودار ہوئے | 105 | |
سود خور سور بن گیا | 106 | |
اللہ کے سوا کوئی مشکلیں آسان کرنے والا نہیں | 107 | |
بادلوں میں سفر کرنا کا دعوی جھوٹا ہے | 107 | |
دلوں کے زار صرف اللہ ہی جانتا ہے | 108 | |
قصہ حضور کی گھبراہٹ کا | 109 | |
یامحمد یامحمد (ﷺ) کی پکار | 110 | |
درود بھیجنے کا اسلامی طریقہ | 111 | |
نبی کی گستاخی اور داڑھی کے بال | 112 | |
رسول اللہ نے فرمایا ’’ شراب پی ,, فضائل اعمال کا بہتان | 113 | |
اللہ تعالی کو دیکھنے کا جھوٹا قصہ | 114 | |
اللہ تعالی کو کوئی نہیں دیکھ سکتا | 115 | |
اللہ تعالی کہاں ھے ؟ اسلامی عقیدہ | 117 | |
ایک لونڈی نے چیخ ماری اور مر گئی | 120 |