سنن ترمذی (بیت السلام) جلد ۔ 1
مصنف : امام ترمذی
صفحات: 847
اسلام کے دوبنیادی اور صافی سرچشمے قرآن وحدیث ہیں جن کی تعلیمات وہدایات پر عمل کرنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔ قرآن مجید کی طرح حدیث بھی دینِ اسلام میں ایک قطعی حجت ہے۔ کیونکہ اس کی بنیاد بھی وحی الٰہی ہے۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا۔ ائمہ محدثین کے دور میں خوب پھیلا پھولا۔ مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’سنن ترمذی‘‘ صحیح ترمذی (عربی: جامع الترمذی یا سُنَن الترمذي) یا عام طور سے صحیح ترمذی شریف یا جامع ترمذی شریف بھی کہا جاتا ہے ابوعیسی محمد بن سورہ بن شداد کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو صحاح ستہ کی مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ اس کتاب میں آسان اور خوبصورت پیرائے میں احادیث نبویہ کی جمع و تدوین کا اہتمام کیا گیا ہے۔ چناں چہ امام ترمذی نے اس تالیف میں عقائد، عبادات، اور معاملات سے متعلق احادیث کا عظیم ذخیرہ جمع کیا اور اسے فقہی ترتیب سے مدون کیا ہے۔زیر تبصرہ کتاب کا مراجعہ او ر تقدیم ڈاکٹر عبد الرحمن بن عبد الجبار الفریوائی نے کیا ہے۔ اس کتاب کا (عربی متن، اردو ترجمہ، تخریج و حاشیہ) مجلس علمی دار الدعوۃ نے تیار کیا ہے اور اس کو مکتبہ بیت السلام ریاض اور لاہور والوں نے چھاپہ ہے۔ اس کتاب کے معاونین کو اللہ تعالیٰ اجر عظیم سے نوازے اوراس کتاب کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 43 |
مقدمہ (فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی ﷾) | 45 |
مقدمہ | 53 |
اسلامی علوم ومعارف کی اردو اوردوسری زبانوں میں اشاعت کاعظیم علمی دعوتی منصوبہ | 55 |
اردوزبان میں علمی وتحقیقی کتابوں کی اشاعت کی اہمیت | 57 |
احادیث کی تصحیح وتضعیف کافائدہ اورمقصد | 58 |
کیمیائے سعادت | 59 |
طریقہ کار | 60 |
اراکین مجلس علمی | 60 |
شعبہ انتظام وانصرام | 61 |
تشکر وامتان | 61 |
قارئین کرام کی خدمت میں | 64 |
سنت شریفہ اورعلوم سلف کی خدمت کاایک مفید منصوبہ | 66 |
مطالعہ حدیث | 66 |
علم حدیث کی تعریف | 67 |
علم حدیث کی فضیلت وشرف | 68 |
حدیث پر امت کی توجہ | 69 |
معاشرے کی ضرورت | 69 |
حدیث کاتمدنی پہلو | 69 |
شاہ ولی اللہ اورعلم حدیث | 70 |
حدیث وفقہ کےمابین نسبت | 71 |
شراربولہی | 73 |
حدیث کاترجمہ وتشریح | 75 |
جماعت اہل حدیث کےذریعے حدیث کی اشاعت | 75 |
عصرحاضر میں علم حدیث کےتئیں ہماری ذمہ داری | 76 |
دارالدعوۃ کاعظیم منصوبہ | 77 |
سوانح حیات | 79 |
نام ونسب اورکنیت | 79 |
ولادت وخاندان | 79 |
نابینالیکن بابصیرت محدیث | 79 |
طلب حدیث کےلیے بلاداسلامیہ کی سیاحت | 80 |
اساتذہ وشیوخ | 80 |
تلامذہ | 81 |
امام ترمذی کےعلم وفضل اورقوت حافظہ کےبارےمیں علمااورمحدثین کےاقوال | 81 |
قوت حافظہ کی ایک مثال | 82 |
تصانیف | 84 |
امام ترمذی کاعقیدہ | 86 |
امام ترمذی کافقہی مسلک | 91 |
زہدوتقوی | 96 |
جامع ترمذی کےفضائل ومحاسن اورامتیازات | 96 |
صحیحین ،سنن ابوداؤد اورسنن ترمذی پر شاہ ولی اللہ کاجامع تبصرہ | 98 |
سنن ترمذی کی شرط | 100 |
محدثین واہل الرائے کاباہمی فرق | 71 |
صحاح ستہ میں سنن ترمذی کامقام ومرتبہ | 104 |
کیاسنن ترمذی میں موضوع احادیث پائی جاتی ہیں | 105 |
کیاجامع ترمذی کی ساری احادیث پر عمل ہواہے ؟ | 110 |
امام ترمذی کی بعض تعبیرات | 110 |
ناقدین حدیث اورفقہائے اسلام کاتذکرہ جن کے اقوال امام ترمذی نےنقل کیے ہیں | 116 |
سنن ترمذی کےرواۃ | 117 |
جامع ترمذی کی خدمت میں علمائے برصغیر کی مساعی | 119 |
مختصرات ومستخراجات سنن الترمذی | 120 |
سنن الترمذی کےاردوتراجم وشروح | 121 |
کتاب الشمائل کی شروح ومختصرات | 121 |
وفات | 121 |
مصادر سیرت اما م ترمذی | 121 |
اصطلاحات حدیث | 124 |
متواتر اورآحاد | 124 |
صحیح ،حسن اورضعیف | 125 |
صحیح حدیث کےمراتب | 126 |
حسن | 126 |
حسن کی قسمیں | 126 |
صحیح الاسناد وحسن الاسناد | 127 |
ضعیف | 127 |
تدلیس اوراس کی اقسام | 128 |
جامع ترمذی کی بعض اصطلاحات کی شرح وتفصیل | 132 |
سنن ترمذی کےحواشی میں استعمال ہونے والے رموز وعلامات | 138 |
کتاب :طہارت کے احکام ومسائل | |
باب :وضو (طہارت )کےبغیر صلاۃ مقبول نہ ہونے کابیان | 139 |
باب :وضو (طہارت )کی فضیلت کابیان | 140 |
باب :وضو صلاۃ کی کنجی ہے | 141 |
باب : بیت الخلاء (پاخانہ )میں داخل ہونےکےوقت کی دعا | 143 |
باب :بیت الخلاء (پاخانہ )سےنکلتے وقت کی دعا | 144 |
باب : پیشاب یاپاخانہ کےوقت قبلے کیطرف منہ کرنےکی ممانعت | 145 |
باب :قبلے کیطرف منہ کرکےپیشاب یاپاخانہ کرنےکی رخصت | 147 |
باب :کھڑے ہوکر پیشاب کرنےکی ممانعت | 148 |
باب :کھڑے ہوکر پیشاب کرنےکی اجازت کابیان | 149 |
باب :قضائے حاجت کےوقت پردہ کرنےکابیان | 150 |
باب:دائیں ہاتھ سےاستنجاءکرنےکی کراہت | 151 |
باب: پتھر سےاستنجاء کرنےکابیان | 152 |
باب : دوپتھر سےاستنجاء کرنےکابیان | 153 |
باب :کن کن چیزوں سے استنجاء کرنامکرو ہ ہے | 155 |
باب : پانی سے استنجاء کرنےکابیان | 157 |
باب :نبی اکرم ﷺ کےقضائے حاجت کےلیےدورتشریف لےجانے کابیان | 157 |
باب :غسل خانےمیں پیشاب کرنےکی کراہیت | 158 |
باب :مسواک کابیان | 159 |
باب: جب آدمی نیند سےبیدار ہوتو اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈالے جب تک کہ اسےدھونہ لے | 161 |
باب :وضو کےشروع میں بسم اللہ کہنےکابیان | 162 |
باب :وضو اورغسل میں کلی کرنےاورناک میں پانی ڈالنے کابیان | 163 |
باب :ایک ہی چلو سےکلی کرنے اورناک میں پانی چڑھانےکابیان | 165 |
باب :ڈاڑھی کےخلال کرنےکابیان | 166 |
باب : سرکے اگلے حصے سےمسح شروع کرنےاورپچھلے حصہ تک لےجانے کابیان | 167 |
باب : مسح سرکےپچھلے حصہ سےشروع کرنے کابیان | 168 |
باب :سرکامسح صرف ایک بار ہے | 169 |
باب: سرکےمسح کےلیے نیاپانی لینے کابیان | 170 |
باب : دونوں کانوں کےبالائی اوراندورنی حصوں کےمسح کرنے کابیان | 170 |
باب :وضو میں دونوں کانوں کےسرمیں داخل ہونےکابیان | 171 |