سنن نسائی شریف جلد3
مصنف : امام ابو عبد الرحمٰن احمد بن شعیب النسائی
صفحات: 630
موجودہ دور میں جہاں خود ساختہ قصے کہانیاں، بے سروپا نا ول و افسانے ہاتھوں ہاتھ لیے جا رہے ہیں وہیں احادیث سے محبت کا ذوق دم توڑ رہا ہے اسی کمی کو سامنے رکھتے ہوئے اسلامی اکادمی نے صحاح ستہ میں معتبر مقام رکھنے والی کتاب ’سنن نسائی‘ کا اردو ترجمہ شائع کیا ہے۔ اس کتاب کی افادیت کو سامنے رکھتے ہوئے ہم قارئین ’کتاب وسنت ڈاٹ کام‘ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔ حسن ترتیب، طریق استدلال، صحت نقل، توضیح ابہامات اور بیان علل کے پیش نظر بعض مغاربہ نے اس کو تمام صحاح ستہ پر اولیت دی ہے۔ اس سے قبل یہ کتاب علامہ وحید الزماں کے نہایت سلیس ترجمہ اور بریکٹوں میں تشریح کے علاوہ مفید حواشی کےساتھ شائع ہوچکی ہے۔ لیکن اس کتاب میں کچھ مزید اضافہ جات کے ساتھ ہدیہ قارئین کیا جا رہا ہے۔ کتاب کے شروع میں امام نسائی اور نواب وحید الزماں کے حالات و خدمات بھی درج کر دئیے گئے ہیں۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
کتاب عطیہ اور بخشش کے بیان میں | 30 | |
کتاب ہبہ کے بیان میں | 34 | |
مشاع ہبہ کا بیان | 34 | |
باپ اپنے بیٹے کو دے کر پھر پھیر لیوے تو کیسا ہے | 36 | |
عبداللہ بن عباس کی روایت پر راویوں کا اختلاف | 37 | |
ذکر اس اختلاف کا جو راویوں نے طاؤس کی روایت میں کیا ہے | 39 | |
کتاب رقبے کے بیان میں | 40 | |
زید بن ثابت کی حدیث میں ابن ابی بخیح پر اختلاف | 40 | |
اس حدیث میں جوابی الزبیر پر اختلاف ہے…. الخ | 41 | |
باب عمرے کرنے کے بیان میں | 43 | |
جابر کی حدیث میں ناقلین کا اختلاف | 44 | |
ذکر اس اختلاف کا جو زہری پر بیان کیا گیا ہے | 47 | |
اس حدیث میں ابوسلمہ پر اختلاف | 50 | |
عورت اپنے خاوند سے پوچھے بغیر کسی کو کچھ دیوے اس کا بیان | 51 | |
کتاب قسموں اور نذروں کے بیان میں | 53 | |
مصرف القلوب کے لفظ کی قسم کھانے کا بیان | 53 | |
اللہ تعالیٰ کی عزت کی قسم کھانے کا بیان | 53 | |
اللہ کے نام کے سوا کی قسم کھانے پر شدت کرنے کا بیان | 54 | |
باپوں کی قسم کھانے کا بیان | 55 | |
ماؤں کی قسم کھانے کا بیان | 55 | |
اسلام کے سوا اور کسی ملت کی قسم کھانے کے بیان میں | 55 | |
قسم کھانا اسلام سے بیزار ہونے کے لیے | 56 | |
کعبے کی قسم کھانے کا بیان | 57 | |
ہڑنگوں یعنی جھوٹے معبودوں کی قسم کھانے میں | 57 | |
لات کی قسم کھانے کا بیان | 57 | |
لات اور عزی کے قسم کھانے کا بیان | 58 | |
قسموں کے پورا کرنے کا بیان | 58 | |
کسی نے قسم کھائی کسی چیز کے کرنے پر یا نہ کرنے پر بعد قسم کے اسی کو خوب او ربہتر پایا تو کیا کرے۔ | 59 | |
قسم توڑنے سے پہلے کفارہ دینے کا بیان | 59 | |
قسم ٹوٹنے کے بعد کفارہ دینے کا بیان | 60 | |
جس چیز کا آدمی مالک نہیں اس کی قسم کھانے کے بیان میں | 62 | |
جو کوئی قسم کھانے کے بعد انشاء اللہ کہہ لیوے اس کا بیان | 62 | |
قسم میں نیت کرنے کا اعتبار ہے | 62 | |
حرام کرلینا اپنے اوپر اس چیز کو جس کو اللہ تعالیٰ نے حلال کیا ہے | 63 | |
اگر کسی نے قسم کھائی کہ میں سالن کے ساتھ روٹی نہ کھاؤں گا اور کھائی روٹی سرکے کے ساتھ تو کیا حکم ہے | 64 | |
جو شخص دل سے قسم نہ کھاوے بلکہ زبان سے کہے تو اس کا کیا کفارہ ہے | 64 | |
بیہودہ اور جھوٹ بیوپار کے وق تاگر زبان سے نکلے تو کیا کفارہ ہے | 64 | |
نذر او رمنت ماننے کی ممانعت کا بیان | 65 | |
نذر آگے کی چیز کو پیچھے نہیں کرتی…. الخ | 66 | |
نذر اس لیے ہے کہ خرچ کرایا جاوے اس سے بخیل کا مال | 66 | |
کسی عبادت کے لیے نذر ماننے کا بیان | 66 | |
گناہ کے کام میں نذر کرنے کا بیان | 66 | |
نذر کےپورا کرنے کا بیان | 67 | |
بیان اس نذر کا جس میں اللہ تعالیٰ کی رضا مندی کا ارادہ نہ کیا جائے | 67 | |
نذر کرنا اس چیز کا جو اپنی ملک اور قبضے میں نہ ہو | 68 | |
جو کوئی نذر کرے کہ میں بیت اللہ کو پیدل چل کر جاؤں گا تو اُس کے لیے کیا حکم | 68 | |
اگر قسم کھاوے کوئی عورت ننگے پاؤں اور ننگے سر چل کر کانے کی کعبے کا حج کرنے کے لیے …..الخ | 69 | |
بیان میں اس آدمی کی کہ نذر مانی اس نے روزے رکھنے کی پھر وہ مرگیا | 69 | |
بیان اس شخص کا جو مرجاوے اور اس کے ذمہ پر نذر ہو | 69 | |
بیان اس شخص کا جس نے نذر مانی تھی او رپہلے پورا کرنے نذر کے مسلمان ہوگیا | 70 | |
اگر ہدیہ کرے کوئی اپنے مال کو نذر کے طور پر تو کیا حکم ہے | 71 | |
مال کو نذر کرنے سے زمینیں بھی داخل ہوجاتی ہیں یا نہیں | 72 | |
ان شاء اللہ کہنے کا بیان | 73 | |
اگر کوئی آدمی قسم کھاوے اور دوسرا آدمی اس کے واسطے انشاء اللہ کہے | 74 | |
نذر کے کفارہ کا بیان | 74 | |
کیا چیز واجب ہے اس آدمی پر جس نے نذر مانی ہو ایک کام کرنے کی پھر اس سے عاجز ہوجائے | 78 | |
ان شاء اللہ کہنے کا بیان | 79 | |
کتاب شرطوں کے بیان اور اس میں بیان ہے زمین مزارعت پر دینے کا اور ویثقوں کا | 79 | |
موافقت کی مطر کی عبدالملک بن عبدالعزیز نے اور یزید بن نعیم نے جابر بن عبداللہ سے بیع محاقلہ کے منع ہونے کی روایت کی ہے | 80 | |
امام نسائی نے کہا مزارعت کا معاملہ لکھنا اس شرط پر کہ تخم اور خرچہ زمین کے مالک کا ہے اور جو تنے بونے والے کا پیداوار زمین سے چوتھائی حصہ ہے | 99 | |
بیان ان مختلف عبارتوں کا جو مزارعت کے باب میں منقول ہیں | 101 | |
خالی زمین کو کرائے پر دینا کچھ بُرا نہیں سونے یا چاندی کے بدلے اور مضاربت کے کیامعنی ہیں۔ | 103 | |
تین آدمیوں میں شرکت عنان ہو تو اس کا کاغذ کیونکر لکھا جاوے | 104 | |
شرکت مفاوضہ چار آدمیوں میں ہو تو اس کی کتاب کیونکر لکھی جاوے | 105 | |
شرکت الا بدان کے بیان میں | 106 | |
حصہ داروں کی شراکت چھوڑنے کا بیان | 106 | |
خصم اور جورو جو نکاح سے جدا ہوں تو کیا نوشتہ کردیں خلع نامہ | 107 | |
غلام یا لونڈی کے مکاتب کرنے کے بیان میں | 109 | |
جب مکاتب کرے تو یہ اقرار نامہ لکھے | 109 | |
غلام یا لونڈی کو مدبر کرے تو یہ اقرار لکھے | 109 | |
جب غلام یا لونڈی کو آزاد کرے تو یوں لکھ دیں | 110 | |
کتاب لڑائی کی | 110 | |
خون کرنے کی حرمت کابیان | 110 | |
خون کرنا بڑا گناہ ہے | 116 | |
کبیرے گناہوں کا بیان | 122 | |
بڑا گناہ کون سا ہے | 123 | |
کن باتوں کی وجہ سے مسلمان کا خون درست ہوجاتا ہے | 124 | |
جو مسلمانوں کی جماعت سے جدا ہوجائے اس کو قتل کرنا | 125 | |
اس آیت کی تفسیر میں انما جزاء الذین یحاربوں اللہ اخیر تک | 127 | |
قید کی روایت میں راویوں کا اختلاف | 128 | |
اس حدیث میں یحییٰ بن سعید پراختلاف | 130 | |
مثلہ کی ممانعت | 134 | |
سولی دینے کا بیان | 134 | |
مسلمانوں کا غلام مشرکوں کے ملک بھاگ جاوے… الخ | 134 | |
ابواسحٰق پر اختلاف | 135 | |
مرتد کا بیان | 135 | |
اگر مرتد توبہ کرے تو پھر مسلمان ہوجاوے تو کیا حکم ہے | 139 | |
جو شخص رسول اللہ ﷺ کو بُرا کہے اس کی کیا سزا ہے | 140 | |
اس حدیث میں اعمش پر اختلاف | 141 | |
جادو کا بیان | 143 | |
جادوگر کا حکم | 144 | |
اہل کتاب کے جادوگروں کا بیان | 144 | |
کوئی شخص مال لوٹنے لگے تو کیا کرنا چاہیے | 144 | |
جو شخص اپنا مال بچانے کے لیے مارا جائے وہ شہید ہے | 146 | |
جو شخص اپنے بال بچوں کے بچانے میں مارا جائے وہ بھی شہید ہے | 147 | |
جو شخص لڑے اپنا دین بچانے کے لیے | 148 | |
جو شخص ظلم دور کرنے کے لیے لڑے | 148 | |
جو شخص تلوار نکال کر چلانا شروع کرے | 148 | |
مسلمان سے لڑنا کیسا ہے | 151 | |
جو شخص گمراہی کے جھنڈے کے تلے لڑے | 152 | |
مسلمان کا قتل حرا م ہے | 153 | |
کتاب فے کےتقسیم کرنے کی ہے | 157 | |
کتاب بیعت کے بیان میں | 166 | |
حکم ماننے اور تابعداری کرنے پربیعت کرنا | 166 | |
اس بات پر بیعت کرنا جو سرداربنے اس کی مخالفت نہ کریں گے | 166 | |
سچ کہنے پر بیعت کرنا | 167 | |
انصاف کی بات کہنے پر بیعت کرنا | 167 | |
اثرہ پر بیعت کرنا | 167 | |
بیعت کرنا اس بات پر کہ ہر مسلمان کی بھلائی چاہیں گے | 168 | |
لڑائی سے نہ بھاگنے پربیعت کرنا | 168 | |
مرجانے پر بیعت کرنا | 168 | |
جہاد پر بیعت کرنا | 168 | |
ہجرت پر بیعت کرنا | 170 | |
ہجرت بہت مشکل ہے | 170 | |
گاؤں والے کی ہجرت | 171 | |
ہجرت کے معنی | 171 | |
ہجرت کی ترغیب | 172 | |
ہجرت کے ختم ہوجانے میں اختلاف | 172 | |
بیعت کرنا ہرایک حکم پر خواہ وہ پسند ہویا نہ پسند | 173 | |
مشرک سے جدا ہونے پر بیعت کرنا | 174 | |
عورتوں سے بیعت کرنا | 175 | |
کسی کو بیماری ہو تو اس سے بیعت کیوں کر کرے | 176 | |
نابالغ لڑکی سے کیونکر بیعت کرے | 176 | |
غلاموں سےبیعت کرنا | 176 | |
بیعت کا توڑ ڈالنا | 176 | |
ہجرت کے بعد اپنے گاؤں میں آکر رہنا | 177 | |
جو شخص کسی امام کی بیعت کرلے اس پر کیا لازم ہے | 178 | |
امام کی اطاعت کا حکم | 179 | |
امام کی اطاعت کرنےکی فضیلت | 179 | |
الوالامر سے کیا مراد ہے | 179 | |
امام کی نافرمانی کی بُرائی | 180 | |
امام کے لیے کیاباتیں ضروری ہیں | 180 | |
امام سے خلوص رکھنا | 181 | |
امام کی خصلت کا بیان | 182 | |
وزیرکیسا ہونا چاہیے | 183 | |
اگرکسی شخص کو حکم ہو گناہ کرنےکا اور وہ گناہ کرے تو اس کی کیا سزا ہے | 183 | |
جو شخص کسی حاکم کی مدد کرے ظلم کرنے میں | 184 | |
جو شخص حاکم کی مدد نہ کرے ظلم کرنے میں اس کا ثواب | 184 | |
جو کوئی ظالم حاکم کے سامنے حق بات کہے اس کی فضیلت | 185 | |
جو شخص اپنی بیعت کو پورا کرے اس کا ثواب | 185 | |
حکومت کی خواہش بُری ہے | 185 | |
عقیقہ کی کتاب | 186 | |
لڑکے کی طرف سے عقیقہ کرنا | 186 | |
لڑکی کی طرف سے عقیقہ کرنا | 187 | |
لڑکی کی طرف سے کتنی بکریاں چاہیے | 187 | |
عقیقہ کس دن کرنا چاہیے | 187 | |
کتاب فرع اور عتیرہ کی | 188 | |
عتیرہ کا بیان | 190 | |
فرع کا بیان | 191 | |
مردار کی کھال کا بیان | 192 | |
مردا رکی کھال کس چیز سے دباغت کی جاوے | 194 | |
مردار کی کھال پر جب دباغت ہوجاوے تو اس سے فائدہ اٹھانے کی اجازت | 196 | |
درندوں کی کھالوں سے فائدہ اٹھانے کی ممانعت | 196 | |
مردار کی چربی سے فائدہ اٹھانے کی ممانعت | 196 | |
حرام چیز سے نفع اٹھانے کی ممانعت | 197 | |
چوہا گھی میں گرجاوے تو کیا کریں | 197 | |
مکھی اگر برتن میں گر جاوے | 198 | |
کتاب شکار اور ذبیحوں کی | 198 | |
شکار کے وقت بسم اللہ کہنا | 198 | |
جس جانور پر اللہ کا نام نہ لیا جاوے اس کے کھانے کی ممانعت | 199 | |
سدھے ہوئے کتے کا شکار | 199 | |
جو کتا شکاری نہیں اس کا شکار | 200 | |
اگر کتا شکار کو مار ڈالے اس کا حکم کیا ہے | 200 | |
اگر اپنےکتے کے ساتھ ایک اور کتا مل جاوے جو بسم الہ کہہ کر نہ چھوڑا گیا ہو | 201 | |
جب اپنے کتے کے ساتھ دوسرےکتے کو پاوے | 201 | |
کتا شکار میں سے کچھ کھا لیوے | 202 | |
کتوں کے مارنے کا حکم | 203 | |
کس قسم کے کتے مارنے کا آپ نےحکم دیا | 203 | |
جس گھر میں کتا ہو وہاں فرشتے کا نہ جانا | 204 | |
جانوروں کے ریوڑ کی حفاظت کے لیے کتا پالنے کی اجازت | 205 | |
شکارکے لیے رکھنے کی اجازت | 205 | |
کھیت کی حفاطت کے لیےکتا رکھنے کی اجازت | 206 | |
کتے کی قیمت لینے کی ممانعت | 207 | |
شکاری کتے کی قیمت لینا درست ہے | 207 | |
اگر ہلا ہوا جانور وحشی ہوجائے…. الخ | 208 | |
ایک شخص شکار کو تیرے مارے پھر وہ تیر کھا کر پانی میں گرپڑے | 209 | |
شکار تیر کھا کر غائب ہوجائے | 209 | |
جب شکار کےجانور سے بو آنے لگے | 210 | |
معراض کا شکار | 210 | |
جس جانور پر معراض آڑا پڑے | 211 | |
معراض کی نوک سے جو شکار مارا جاوے | 211 | |
شکار کے پیچھے جانا | 211 | |
خرگوش کا بیان | 212 | |
گوہ کا بیان | 213 | |
بجو کا بیان | 215 | |
درندوں کی حرمت کابیان | 216 | |
گھوڑے کے گوشت کھانے کی اجازت | 216 | |
گھوڑے کا گوشت حرام ہے | 217 | |
بستی کے گدھوں کاگوشت حرام ہے | 217 | |
وحشی گدھا یعنی گورخر کھانے کی اجازت | 219 | |
مرغ کا گوشت کھانے کی اجازت | 220 | |
چڑیوں کے گوشت کھانے کی اجازت | 221 | |
دریاؤں کے مردہ کا جانور | 221 | |
مینڈک کا بیان | 224 | |
ٹڈی کا بیان | 224 | |
چیونٹی کے مارنے کا بیان | 224 | |
کتاب قربانیوں کی | 225 | |
جس شخص کو قربانی کا مقدور نہ ہو | 226 | |
امام اپنی قربانی عیدگاہ میں کرے | 226 | |
عیدگاہ میں لوگوں کا قربانی کرنا | 227 | |
جن جانوروں کی قربانی منع ہے،…. (کانی، لنگڑی، دُبلی) | 227 | |
وہ جانور جس کا کان سامنے سے کٹا ہو | 228 | |
مدابرہ کا بیان | 229 | |
خرقا کا بیان جس کے کان میں سوراخ ہو | 229 | |
شرقا کا بیان جس کے کان چرے ہوں | 229 | |
جس کا سینگ ٹوٹا ہو | 230 | |
مسنہ اور جذعہ کا بیان | 230 | |
مینڈھے کا بیان | 231 | |
اونٹ کتنے آدمیوں کی طرف سے قربانی کافی ہے | 232 | |
قربانی میں گائے بیل کتنے آدمیوں کی طرف سے کافی ہے | 234 | |
امام سے پہلے قربانی کرنا | 234 | |
دہاردار پتھر ے ذبح کرنے کی اجازت | 235 | |
تیز لکڑی سے ذبح کرنے کی ممانعت | 236 | |
ناخون سے ذبح کرنے کی ممانعت | 236 | |
دانت سے ذبح کرنے کی ممانعت | 236 | |
چھری کے تیز کرنے کا حکم | 237 | |
اگر اونٹ کو ذبح کریں نحٰر کے بدلے…. الخ | 237 | |
جس جانور میں درندہ دانت مارے اس کا ذبح کرنا | 237 | |
ایک جانور کنوئیں میں گرپڑے اور مرنے لگے تو اس کو کیوں کر حلال کریں | 237 | |
اگر ایک جانور بگڑ جاوے جس کو پکڑ نہ سکیں | 238 | |
اچھی طرح ذبح کرنا | 239 | |
قربانی کے جانور کے پہلو پر ذبح کرتے وقت پاؤں رکھنا | 239 | |
قربانی کے ذبح کرتے وقت بسم اللہ کہنا | 240 | |
اللہ اکبر کہنا قربانی کاٹتے وقت | 240 | |
اپنی قربانی اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا | 240 | |
ایک آدمی دوسرے کی قربانی ذبح کرسکتا ہے | 240 | |
جس جانور کو ذبح کرنا چاہیے اس کو نحر کرے تو درست ہے | 241 | |
جو شخص ذبح کرے سوا خدا کے اور کسی کے لیے | 241 | |
تین دن سے زیادہ قربانی کا گوشت کھانا | 242 | |
تین دن سے زیادہ قربانی کا گوشت رکھنا…. الخ | 242 | |
قربانی کا گوشت رکھ چھوڑنا | 244 | |
یہودیوں کا ذبح کیا ہوا جانور | 245 | |
وہ جانور جس کا حال معلوم نہ ہو کہ ذبح کے وقت اللہ کانام لیا تھا یا نہیں | 245 | |
اس آیت کی تفسیر ولا تاکلوا ممالم یذکر اسم اللہ علیہ | 246 | |
ایک جانور کو نشانہ بناکر ماریں تو درست نہیں | 246 | |
جو شخص بے فائدہ چڑیا کو مارے | 247 | |
جلالہ کے گوشت کھانے سے ممانعت | 248 | |
جلالہ کے دودھ پینے سے ممانعت | 248 | |
کتاب بیچنے اور خریدنے کے مسائل میں | 249 | |
کمائی میں شبہوں سے پرہیز کرنا | 249 | |
سوداگری کا بیان | 250 | |
سوداگروں کو خریدوفروخت میں کس قاعدے پرعمل کرنا چاہیے | 251 | |
جھوٹی قسم کھا کر اپنا اسباب بیچنے والا | 251 | |
فریب دور کرنے کے لیے قسم کھانا | 252 | |
جو شخص بیچنے میں سچی قسم کھاوے اس کو صدقہ دینے کا حکم | 252 | |
جب تک بائع اور مشتری جدا نہ ہوں ان کو اختیار ہے | 253 | |
نافع کی روایت میں راویوں کا اختلاف | 253 | |
اس حدیث کے الفاظ میں عبداللہ بن دینار پر راویوں کا اختلاف | 255 | |
جب تک بائع اور مشتری ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں تب تک ان کو اختیار ہے | 256 | |
بیع میں ٹھگا جانا | 256 | |
جانور کے چھاتی میں دودھ جمع کرکے اس کو بیچنا | 257 | |
مصراۃ کے بیچنے کی ممانعت | 257 | |
نفع اسی شخص کا ہے جو ضامن ہو مال کا | 258 | |
جو شخص ایک شہر میں ہجرت کرکے آیا ہو وہ باہر والے کا مال نہ بیچے | 258 | |
شہری دیہاتی کا مال نہ بیچے | 259 | |
قافلے سے آگے جاکر ملنا | 260 | |
اپنے بھائی کے نرخ پر نرخ لگانا | 260 | |
اپنے بھائی کی بیع پر بیع نہ کرے | 261 | |
بخش کا بیان | 261 | |
نیلام کا بیان | 262 | |
بیع ملامسہ کا بیان | 262 | |
اس کی تفسیر کا بیان | 262 | |
بیع منابذہ کا بیان | 263 | |
اس کی تفسیر | 263 | |
کنکری کے بیع | 264 | |
پھلوں کا بیچنا ان کی پختگی معلوم ہونے سے پہلے | 265 | |
پھلوں کا خریدنا ان کی پختگی سے پہلے اس شرط پر کہ کاٹ لیں گے | 266 | |
آفت کانقصان دینا | 267 | |
کئی سال کا میوہ بیچنا | 267 | |
درخت کے پھلوں کو سوکھے پھلوں سےبیچنا | 268 | |
تازے انگور سوکھے انگور کے بدلے میں بیچنا | 268 | |
عرایا میں اندازہ کرکے خشک کھجور دینا | 269 | |
عرایا میں تر کھجور دینا | 269 | |
تر کھجور کے بدلے میں خشک کھجور دینا | 270 | |
ایک ڈھیر کھجور کا جس کا ناپ معلوم نہیں ناپی ہوئی کھجور کے بدلے بیچنا | 270 | |
اناج کا ڈھیر اناج کے ڈھیر کے بدلے میں بیچنا | 271 | |
اناج کے بدلے کھیت بیچنا | 271 | |
بالی نہ بیچنا جب تک سفید نہ ہو | 271 | |
کھجور کھجور کے بدلے کم زیادہ بیچنا | 272 | |
کھجور کی بیع بدلے میں کھجور کے | 273 | |
گیہوں بیچنا بدلے میں گیہوں کے | 274 | |
جَو کو بیچنا بدلے میں جَو کے | 275 | |
اشرفی کو اشرفی کے بدلے بیچنا | 277 | |
روپیہ کو روپیہ کے بدلے بیچنا | 277 | |
سونےکو سونے کے بدلے بیچنا | 277 | |
ایک ہار جس میں نگینے اور سونا ہو سونے کے بدلے بیچنا | 278 | |
چاندی کو سونے کے بدلے بیچنا ادھار | 279 | |
چاندی کو سونے کے بدلے میں اور سونے کو چاندی کے بدلے بیچنا | 280 | |
سونے کے بدلے چاندی اور چاندی کے بدلے سونا لینا | 281 | |
سونے کے بدلے چاندی لینا | 282 | |
تول میں زیادہ دینا | 282 | |
جھکتا تولنا | 282 | |
غلہ بیچنے کی ممانعت جب تک ناپ یا تول نہ لیوے | 283 | |
جو اناج ناپ کر خریدے اس کابیچنا درست نہیں جب تک اس پر قبضہ نہ کرے | 285 | |
جو اناج کاڈھیر بغیر ناپے خریدار ہو اس کا بیچنا اس جگہ سے اٹھانے سے پہلے | 285 | |
ایک شخص غلہ خریدے ایک مدت پرادھار او ربیچنے والا قیمت کی اطمینان کے لیے اس کی چیز گرو رکھ لیوے | 286 | |
اس چیز کابیچنا جو بائع کےپاس نہ ہو | 286 | |
بیع سلم کرنا اناج میں | 287 | |
سوکھے انگور میں سلم کرنا | 287 | |
پھلوں میں سلف کرنا | 288 | |
جانور میں سلم کرنا | 288 | |
جانور کو جانور کے بدلے ادھار بیچنا | 289 | |
جانور کو جانور کے بدلے نقد کم وبیش بیچنا | 289 | |
پیٹ کے بچے کے بچے کو بیچنا | 290 | |
اس کی تفسیر کا بیان | 290 | |
کئی برس کا میوہ بیچنا | 290 | |
ایک مدت مقرر کرکے ادھار بیچنا | 291 |