سنن نسائی شریف مترجم (سرور گوہر) جلد۔2
مصنف : امام ابو عبد الرحمٰن احمد بن شعیب النسائی
صفحات: 654
احکام الٰہی کےمتن کانام قرآن کریم ہے اور اس متن کی شرح و تفصیل کانام حدیث رسول ہے اور رسول اللہ ﷺ کی عملی زندگی اس متن کی عملی تفسیر ہے رسول ﷺ کی زندگی کے بعد صحابہ کرام نے احادیث نبویہ کو آگے پہنچا کر اور پھر ان کے بعد ائمہ محدثین نے احادیث کومدون او ر علماء امت نے کتب احادیث کے تراجم وشروح کے ذریعے حدیث رسول کی عظیم خدمت کی ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں علمائے اہل حدیث کی تدریسی وتصنیفی خدمات بھی قابل قد رہیں پچھلے عہد میں نواب صدیق حسن خاں کے قلم اور مولانا سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تدریس سے بڑا فیض پہنچا پھر ان کے شاگردوں اور کبار علماء نے عون المعبود، تحفۃ الاحوذی، التعلیقات السلفیہ، انجاز الحاجۃ جیسی عظیم شروح لکھیں اور مولانا وحید الزمان نے کتب حدیث کا اردو زبان میں ترجمہ کر کے برصغیر میں حدیث کو عام کرنے کا عظیم کام سرانجام دیا۔تقریبا ایک صدی سے یہ تراجم متداول ہیں لیکن اب ان کی زبان کافی پرانی ہوگئ ہے اس لیے ایک عرصے سے یہ ضرورت محسوس کی جارہی ہے تھی کا اردو زبان کے جدید اسلوب میں نئے سرے سے یہ ترجمے کرکے شائع کیے جائیں۔ شیخ البانی اور ان کے تلامذہ کی کوششوں سے تحقیق حدیث کاجو ذوق پورے عالم اسلام میں عام ہوا اس کے پیش نظر بجار طور پر لوگوں کے اندر یہ تڑپ پیدا ہوئی کہ کاش سننِ اربعہ میں جو ضعیف رویات ہیں ان کی نشاندہی کر کے اور ان ضعیف روایات کی بنیادپر جو احکام و مسائل مسلمانوں میں پھیلے ہوئے ہیں ان کی تردید و ضاحت بھی کردی جائے۔ سننِ اربعہ کی عربی شروحات میں تحقیق وتخریج کا اہتمام تو موجود تھا لیکن اردو تراجم میں نہیں تھا تو جب ان کے نئے ترجمے کر کے شائع کیے گیے اور ان میں احادیث کی تخریج وتحقیق کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ جیسے دارالسلام سے مطبوعہ سنن ابن ماجہ، سنن نسائی، سنن ابو داؤد، میں احادیث کی مکمل تخریج وتحقیق پیش کی گئی ہے۔ اور اسی طرح بعض دوسرے اداروں نے بھی یہ کام کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’سنن نسائی شریف مترجم‘‘ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔ یہ ترجمہ جنا ب پروفیسر ابو انس محمد سرور گوہر ﷾ نے کیا ہے اور اس میں شیخ خلیل بن مامون شیحا کے نسخہ کو سامنے رکھتے ہوئے احادیث کی تخریج کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ اور احادیث پر صحت وضعف کاحکم علامہ ناصر البانی کے نسخہ کے مطابق لگایا گیا ہے۔ مکتبہ محمدیہ، لاہور نے اسے 3مجلدات میں شائع کر کے خدمت حدیث کی سعادت حاصل کی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کی تیاری میں شامل تمام احباب کی اس محنت کو قبول فرمائے۔ (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
22۔کتاب الصیام
روزوں سے متعلق احادیث |
|
وجوب روزہ | 19 |
ماہ رمضان میں نفل وسخاوت | 24 |
ماہ رمضان کی فضیلت | 25 |
اس میں زہری پراختلاف کاذکر | 25 |
اس میں معمرپراختلاف کاذکر | 27 |
ماہ رمضان کورمضان کہنےکی رخصت | 29 |
رؤیت ہلال میں ملکوں کااختلاف | 29 |
ماہ رمضان کے چاند پرایک آدمی کی گواہی قبول کرنااوراس میں سماک کی روایت میں سفیان پراختلاف کاذکر | 30 |
مطلع ابرآلود ہوتوشعبان کےتیس دن پورے کرنا اورابوہریرہ سے نقل کرنے والوں کے اختلاف کابیان | 32 |
ابوہریرہ سے نقل کرنے والوں کے اختلاف کابیان | 32 |
اس حدیث میں زہری پراختلاف کاذکر | 31 |
اس حدیث میں عبیداللہ بن عمرپراختلاف کاذکر | 33 |
سیدناابن عباس کی روایت میں عمربن دینار پراختلاف کاذکر | 34 |
ربعی کی حدیث میں منصور پراختلاف کاذکر | 34 |
مہینہ کتنے دن کاہوتا ہے ‘سید عائشہ ؓ کی روایت میں زہری پراختلاف کاذکر | 36 |
اس بارے میں سیدناابن عباس کی خبرکاذکر | 37 |
سعد بن مالک کی خبرمیں اسماعیل پراختلاف کاذکر | 38 |
ابوسلمہ کی خبرمیں یحییٰ بن ابی کثیر پراختلاف کاذکر | 39 |
سحری کھانےکی ترغیب | 40 |
اس حدیث میں عبدالملک بن ابی سلیمان پراختلاف کابیان | 41 |
سحری میں تاخیرکرنااوراس میں زرپراختلاف کابیان | 42 |
سحری اورنماز فجرکےدرمیان کتناوقفہ ہو | 43 |
اس حدیث میں قتادہ پرہشام اورسعیدکااختلاف | 43 |
عائشہ ؓ کی روایت میں سلیمان بن مہران پرسحری تاخیرکرنے میں اختلاف کاذکراوران کے الفاظ کااختلاف | 44 |
سحری کی فضیلت | 46 |
سحری کی دعوت | 46 |
سحری کوصبح کے کھانے کانام دینا | 47 |
ہمارے اوراہل کتاب کے روزے میں فرق | 47 |
ستواورکھجور سے سحری کرنا | 47 |
اللہ تعالیٰ کےفرمان:وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْر کی تفسیر | 48 |
فجر کس طرح ہوتی ہے | 49 |
ماہ رمضان کے شروع ہونے سے پہلے روزے شروع کردینا | 50 |
اس حدیث میں ابوسلمہ پریحییٰ بن ابین کثیراورمحمد بن عمروکے اختلاف کاذکر | 50 |
اس بارے میں ابوسلمہ کی روایت کاذکر | 51 |
اس حدیث میں محمد بن ابراہیم پراختلاف کاذکر | 51 |
شک کےدن روزہ | 54 |
شک کےدن کے روزے کےبارے میں آسانی | 55 |
جوایمان اور ثواب کی نیت سے رمضان کاقیام کرتاہے اور اس کاروزہ رکھتاہے اس کاثواب اوراس بارے میں خبر میں زہری پراختلاف | 56 |
اس حدیث میں یحییٰ بن ابی کثیراورنظر بن شیبان کااختلاف | 60 |
روزے کی فضیلت اورعلی بن ابی طالب کی روایت میں ابواسحاق پراختلاف | 62 |
اس حدیث میں ابوصالح پراختلاف کاذکر | 63 |
روزے کی فضیلت کے بارے میں ابوامامہ کی روایت میں محمد بن ابی یعقوب پراختلاف کابیان | 66 |
اللہ عزوجل کی راہ میں ایک روزہ رکھنے کاثواب اوراس حدیث میں سہیل بن ابی صالح پراختلاف کاذکر | 73 |
اس حدیث میں سفیان ثوری پراختلاف کابیان | 75 |
سفرمیں روزہ رکھنے کی کراہیت | 76 |
وہ علت جس وجہ سے ایسے کہاگنا(کہ سفر میں روزہ رکھنانیکی نہیں ) اوراس بارے میں جابربن عبداللہ کی حدیث میں محمد بن عبدالرحمن پراختلاف کابیان | 77 |
علی بن المبارک پراختلاف کاذکر | 78 |
اس (گذشتہ سند میں ذکر کردہ )آدمی کے نام کاذکر | 78 |
مسافرکوروزہ معاف ہے ‘ اس میں عمروبن امیہ کی خبر میں اوزاعی پراختلاف کاذکر | 80 |
اس حدیث میں معاویہ بن سلام اورعلی بن المبارک کےاختلاف کابیان | 82 |
دوران سفرروزہ رکھنے کی نسبت روزہ نہ رکھنے کی فضیلت | 85 |
آپﷺ کایہ فرمان: سفر میں روزہ رکھنے والے حضر میں روزہ نہ رکھنے والے کی طرح ہے | 85 |
سفرمیں روزہ رکھنا‘اوراس میں ابن عباس کی خبرکااختلاف | 86 |
منصور پراختلاف کاذکر | 87 |
اس بارے میں حمزہ بن عمروکی حدیث میں سلیمان بن یسارپراختلاف | 88 |
حمزہ کی روایت میں عروہ پراختلاف کاذکر | 90 |
اس حدیث میں ہشام بن عروہ پراختلاف | 91 |
اس حدیث میں ابونظرہ المنذر بن مالک بن قطعہ پراختلاف کاذکر | 92 |
مسافردوران سفرکچھ ایام روزہ رکھے اورکچھ ایام روزہ نہ رکھے | 93 |
جو شخص ماہ رمضان میں روزہ رکھ کرسفرشروع کرے تووہ روزہ توڑسکتاہے | 94 |
حاملہ اوردودھ پلانے والی کوروزہ نہ رکھنے کی رخصت | 94 |
اللہ عزوجل کےفرمایا:( وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ)کی تفیسر | 94 |
حائضہ کوروزہ نہ رکھنے کی رخصت | 95 |
جب حیض والی عورت رمضان میں پاک ہوجائے یامسافر واپس آجائے توکیاوہ باقی دن کاروزہ رکھے گا | 96 |
جب رات کوروزہ کی نیت نہ کی ہوتوکیا وہ اس دن نفلی روزہ رکھے گا | 96 |
روزے کی نیت اوراس میں سیدہ عائشہ ؓ کی روایت میں طلحہ بن یحییٰ بن طلحہ پراختلاف | 97 |
اس بارے میں حفصہ ؓ کی خبر نقل کرنے والوں کااختلاف | 100 |
اللہ کے نبی داؤد کاروزہ | 103 |
نبی ﷺ کاروزہ میرے والدین آپ پرقربان ہوں اوراس بارے میں خبرنقل کرنے والوں کےاختلاف کاذکر | 104 |
اس روایت میں عطاء پراختلاف کابیان | 111 |
ہمیشہ روزہ رکھنے کی ممانعت اوراس کے بار ےمیں مطرف بن عبداللہ پراختلاف کاذکر | 113 |
اس حدیث میں غیلان بن جریر پراختلاف کاذکر | 114 |
بکثرت روزہ رکھنا | 115 |
دو دن روزہ کھنا اورایک دن افطارکرنا‘ خبرنقل کرنے والوں کااختلاف | 115 |
ایک دن کاروزہ رکھنااور دن روزہ نہ رکھنا اوراس بارے میں ،سیدناعبداللہ بن عمروکی خبر کےبارے میں نقل کرنے والوں کےالفاظ کااختلاف | 116 |
روزوں کی کمی اورزیادتی کانقصان | 120 |
ایک ماہ دس دن روزے رکھنا ‘اور اس بارے میں عبداللہ بن عمروکی خبرنقل کرنےوالوں کے الفا ظ کااختلاف | 122 |
ہر ماہ پانچ دن کاروزہ رکھنا | 124 |
ہرماہ چاردن کاروزہ رکھنا | 125 |
مہنیے میں تین دن روزہ رکھنا | 125 |
سیدناابو ہریرہ کی ہر ماہ تین دن روزہ رکھنے والی حدیث میں ابوعثمان پراختلاف کاذکر | 126 |
ہرماہ تین دن روزے کس طرح ‘ اوراس بارے میں خبر نقل کرنے والوں کے اختلاف کاذکر | 128 |
ہرماہ تین دن روزہ رکھنے کے بارے روایت میں موسیٰ بن طلحہ پراختلاف کاذکر | 130 |
مہینے میں دوایام کاروزہ | 134 |
کتاب الزکوٰۃ 23۔
زکوۃ سے متعلق احادیث |
|
وجوب زکوٰۃ | 135 |
زکوٰۃ ادانہ کرنے کی سنگینی | 137 |
مانع زکوٰۃ | 140 |
زکوٰۃ ادانہ کرنے والے کی سزا | 140 |
اونٹوں کی زکوٰۃ ادانہ کرنے والا | 141 |
کام کاج والے پانچ اونٹوں سے کم پرزکوٰۃ نہیں | 144 |
گایوں کی زکوٰۃ | 144 |
گائے کی زکوٰۃ ادانہ کرنے والا | 146 |
بکریوں کی زکوٰۃ | 147 |
بکریوں کی زکوٰۃ ادانہ کرنے والا | 149 |
متفرق مال کویک جاکرنااوریک جاکو متفرق کرنا | 149 |
صدقہ والے شخص کے لیے حکمران کادعا کرنا | 150 |
جب صدقہ وصول کرنے والازیادتی کرے | 151 |
مال کامالک صدقہ وصول کرنے والے کے اختیار کے بغیرزکوٰۃ اداکرے | 151 |
گھوڑوں کی زکوٰۃ | 154 |
غلام کی زکوٰۃ | 155 |
چاندی کی زکوٰۃ | 155 |
زیورات کی زکوٰۃ | 157 |
اپنے مال کی زکوٰۃ اداکرنے والا | 158 |
کھجور کی زکوٰۃ | 159 |
گندم کی زکوٰۃ | 159159 |
غلے کی زکوٰۃ | 160 |
وہ مقدار جس پرزکوٰۃ واجب ہوتی ہے | 160 |
عشرکس پرواجب ہوتاہے اورنصف عشرکس پر | 161 |
اندازہ لگانے والاکتناچھوڑدے | 162 |
اللہ عزوجل کے فرمان (تم جوخرچ کرو اس میں سے ردی چیز کاقصد نہ کرو) | 162 |
کان (معدن)کابیان | 164 |
شہد کی زکوٰۃ | 164 |
رمضان کی زکوٰۃ (فطرانے کی فرضیت | 165 |
مملوک پررمضان کی زکوٰۃ (فطرانے کی فرضیت | 165 |
کم سن پررمضان کی زکوٰۃ کی فرضیت | 166 |
رمضان کی زکوٰۃ مسلمانوں پرفرض ہے ذمیوں پرنہیں | 166 |
فطرانے کی مقدار | 167 |
زکوٰۃ کی فرضیت کاحکم نازل ہونے سے پہلے فطرانے کی فرضیت | 167 |
فطرانے کی مقدار | 168 |
فطرانے میں کھجور اداکرنا | 168 |
منقیٰ | 169 |
آٹا | 170 |
گندم | 170 |
چھلکے کے بغیر حجازی جوَ | 171 |
پنیر | 171 |
صاع کی مقدار | 171 |
فطرانے کی ادائیگی کامستحب وقت | 172 |
بیرون شہر‘بیرون ملک زکوٰۃ بھیجنا | 173 |
جب غیرشعوری طور پرکسی مال دار شخص کوزکوٰۃ دے دی جائے | 173 |
چوری کے مال سے صدقہ (صدقہ ) | 174 |
کم مایہ آدمی کی طاقت کے بقدر | 175 |
اوپروالاہاتھ | 177 |
دونوں ہاتھوں میں سے اوپروالاہاتھ کون ساہے ؟ | 177 |
نیچے والاہاتھ | 178 |
وہ صدقہ جس کے بعد بھی آدمی مال داررہے | 178 |
اس (حدیث ) کی تفسیر | 179 |
جب کوئی صدقہ کرے حالانکہ وہ اس کامحتاج ہو تو کیا وہ اسے لوٹا دیاجائے گا | 179 |
غلام کاصدقہ کرنا(بلااجازت ) | 180 |
عورت کا اپنے شوہر کے گھرسے صدقہ کرنا | 181 |
عورت کااپنے شوہر کی اجازت کے بغیرعطیہ دینا | 181 |
صدقے کی فضیلت | 182 |
کون ساصدقہ افضل ہے | 182 |
بخیل شخص کاصدقہ کرنا | 184 |
گن گن کرصدقہ کرنا | 185 |
قلیل مقدار میں صدقہ کرنا | 186 |
صدقہ کرنے کی ترغیب | 187 |
صدقہ کرنے میں سفارش کرنا | 188 |
صدقے میں فخرکرنا | 189 |
جب خزانچی اپنے مالک کی اجازت سے خرچ کرے اس کاثواب | 190 |
مخفی طور صدقہ کرنے والا | 190 |
صدقہ کے بعد احسان جتلانے والا | 190 |
سائل کو(کھجوردے کر) لوٹانا | 192 |
جس سے سوال کیا جائے اوروہ نہ دے | 192 |
جواللہ عزوجل کے نام پرسوال کرے | 192 |
جواللہ عزوجل کے واسطے سے سوال کرے | 193 |
جوشخص اللہ عزوجل کےنام پرنہ دے | 194 |
اللہ کے نام پردینے والے کاثواب | 194 |
مسکین کسے کہتے ہیں | 195 |
متکبرفقیر | 196 |
بیواؤں کی دیکھ بھال کرنے والے کی فضیلت | 197 |
تالیف قلب | 197 |
ضامن شخص کےلیے صدقہ | 198 |
یتمیم پرصدقہ | 199 |
رشتہ داروں پرصدقہ | 200 |
سوال کرنا | 201 |
نیک لوگوں سےسوال کرنا | 202 |
سوال کرنے (مانگنے )سے بچنا | 203 |
اس شخص کی فضیلت جولوگوں سے کوئی چیزنہیں مانگنا | 203 |
تونگری کی حد | 204 |
چمٹ کرسوال کرنا | 205 |
چمٹ کرسوال والاکون ہے؟ | 205 |
جب کسی شخص کے پاس درہم نہ ہوں اوراس کے پاس اس کےبرابرکچھ ہو | 206 |
طاقت ورکمائی کرنے والے کا سوال کرنا | 207 |
آدمی کابادشاہ سے سوال کرنا | 207 |
انتہائی ضروری چیز کے بارے میں سوال کرنا | 208 |
اوپروالا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہترہے | 208 |
اللہ عزوجل جس شخص کوبن مانگے عطافرمائے | 209 |
آل نبیﷺ کوصدقہ وصول کرنے پرعامل مقررکرنا | 212 |
کسی قوم کابھانجا انہی میں سے ہوتاہے | 213 |
قوم کاآزاد کردہ غلام انہی میں سے ہے | 214 |
نبیﷺ کےلیے صدقہ حلال نہیں | 214 |
جب صدقہ ایک سے ہوکردوسرے کے پاس آئے | 214 |
صدقے کامال خریدنا | 215 |
کتاب مناسك الحج 24۔
مناسک حج سے متعلقہ احادیث |
|
وجوب حج | 217 |
وجوب عمرو | 218 |
حج مبرورکی فضیلت | 218 |
حج کی فضیلت | 219 |
عمروکی فضیلت | 220 |
حج وعمرے کے درمیان متابعت کی فضیلت | 221 |
اس میت کی طرف سے حج کرناجس نے حج کرنے کی نذر مانی ہو | 221 |
اس میت کی طرف سے حج جس نے حج نہ کیا ہو | 222 |
زندہ شخص کی طرف سے حج کرناجو کہ سواری پربیٹھ نہ سکتاہو | 222 |
جو شخص استطاعت نہ رکھتا ہواس کی طرف سےعمروکرنا | 223 |
حج کی ادائیگی کی قرض کی ادائیگی سے تشبیہ | 223 |
عورت مرد کی طرف سے حج کرسکتی ہے | 224 |
آدمی کاعورت کی طرف سے حج کرنا | 225 |
آدمی کی طرف سے اس کابڑابیٹا کرے (یہ مستحب ہے) | 226 |
کم سن کےساتھ حج | 226 |
نبی ﷺ جس وقت مدینہ سے حج کے لیے روانہ ہوئے | 228 |
مدینہ والوں کامیقات | 228 |
شام والوں کامیقات | 229 |
مصروالوں کامیقات | 230 |
یمن والوں کامیقات | 230 |
نجد والوں کا میقات | 230 |
عراق والوں کامیقات | 230 |
جو لوگ میقات کے اندر رہتے ہوں | 231 |
ذوالحلیفہ میں رات بسرکرنا | 231 |
بیداء | 232 |
احرام کے لیے غسل کرنا | 233 |
احرام باندھنے والے کا(دوبارہ )غسل کرنا | 233 |
احرام میں ورس اورزعفران سے رنگے ہوئے کپڑے پہننے کی ممانعت | 234 |
احرام میں جبہ پہننا | 235 |
محرم قمیض نہیں پہن سکتا | 236 |
احرام میں پاجامہ پہننے کی ممانعت | 236 |
جسے ازارنہ ملے وہ پاجامہ پہن سکتاہے | 237 |
عورت احرام کی حالت میں نقاب نہ کرے | 237 |
احرام میں عمامہ کوٹ پہننے کی ممانعت | 238 |
احرام میں عمامہ باندھنے کی ممانعت | 239 |
محرم جوتے نہ ملنے کی وجہ سے موزے پہن سکتاہے | 239 |
ان (موزوں ) کوٹخنوں کے نیچے سے کاٹنا | 240 |
محرم خاتون دستانے نہ پہنے | 240 |
احرام کے وقت بالوں کوجمانا | 241 |
احرام کے وقت خوشبولگانا | 241 |
خوشبو کی جگہ | 244 |
محرم کے لیے زعفران لگانا | 247 |
محرم کےلیے خلوق(ایک قسم کی خوشبو)کااستعمال | 248 |
محرم کاسرمہ لگانا | 249 |
محرم کے لیے رنگین کپڑے کی کراہیت | 249 |
محرم کاچہرہ اورسرڈھانپنا | 250 |
حج افراد | 250 |
حج قرآن | 251 |
حج تمتع | 256 |
احرام باندھتے وقت حج یا عمروکانام نہ لینا | 260 |
دوسرے شخص کی نیت پراحرام باندھنا | 261 |
جب عمروکے لیے احرام باندھاہوتوکیاوہ اس کے ساتھ حج کرسکتاہے | 263 |
تلبیہ کے الفاظ | 264 |
بلندآواز سے تلبیہ پکارنا | 266 |
تلبیہ احرام میں عمل | 266 |
نفاس والی عورتوں کاتلبیہ | 268 |
عمروکااحرام باندھنے والی کوحیض آجائے اوراسے حج کے چھوٹ جانے کااندیشہ ہے | 269 |
حج میں شرط مقررکرلینا | 271 |
جب شرط مقرر کرے توکس طرح کہے | 271 |
جس نے شرط مقررنہ کی ہو اسے حج سے روک لیاجائے تووہ کیا کرے ؟ | 272 |
قربانی کےجانور کواشعارکرنا | 273 |
جانورکوکس جانب سے اشعارکیاجائے گا | 274 |
قربانی کےاونٹوں سے خون صاف کرنا | 274 |
قلادے بٹنا | 275 |
قلادے کس چیز کےبٹنے چاہیئں | 276 |
قربانی کےجانورکوہارڈالنا | 276 |
اونٹوں کوہارڈالنا | 277 |
بکریوں کوہارپہنانا | 278 |
قربانی کےجانوروں کودوجوتوں کاہارڈالنا | 279 |
جب قربانی کےجانورکے گلے میں ہارڈالے توکیاوہ شخص احرام باندھے گا؟ | 280 |
کیاقربانی کےجانور کوقلادہ ہارڈالنے سے احرام واجب ہوجاتاہے | 280 |
قربانی کے جانورکوساتھ لے کرجانا | 281 |
قربانی کے جانورپرسوار ہونا | 282 |
جسے چلنا مشکل ہوجائے تووہ قربانی کے جانور پرسوار ہوجائے | 282 |
بھلے اورمعروف طریقے سے قربانی پرسوارکرنا | 283 |
جوشخص قربانی کاجانورساتھ لے کرنہ جائے اس کے لیے حج کوعمروسے فسخ کرنے کی اباحت | 283 |
محرم کے لیے کون ساشکارکھاناجائزہے | 287 |
محرم کےلیے کون ساشکار کھاناجائزنہیں | 289 |
جب محرم (شکاردیکھ کر)ہنس د ے جس سے وہ شخص جوکہ محرم شکار کے متعلق سمجھ جائے وہ اسے مار ڈالے توکیا وہ (محرم ) اسے کھائے گایانہیں | 291 |
جب محرم شکارکی طرف اشارہ کرے اورحلال اسے مارڈالے | 292 |
محرم کون کون سے جانو رمار سکتاہے ؟کاٹ کھانے والاکتامار سکتاہے | 293 |
سانپ کومارنا | 293 |
چوہے کومارنا | 294 |
چپکلی کومارنا | 294 |
بچھو کومارنا | 294 |
چیل کومارنا | 295 |
کوے کومارنا | 295 |
احرام والاشخص کس جانور کونہیں مارسکتا | 296 |
احرام والاشخص نکاح کرسکتاہے | 296 |
احرام والے شخص کوشادی کرنے کی ممانعت | 297 |
احرام والے شخص کاپچھنے لگوانا | 298 |
احرام والاشخص کسی تکلیف کی وجہ سےپچھنے لگواسکتاہے | 299 |
احرام والاشخص پاؤں پرپچھنے لگواسکتاہے | 299 |
احرام والاشخص سر وسط میں پچھنے لگواسکتاہے | 299 |
احرام والے شخص کے سر میں جوئیں ہوں | 300 |
احرام والے شخص کوفوت ہوجانے کی صورت میں بیری کے پتوں کے ساتھ غسل دینا | 301 |
محرم جب فوت ہوجائے تواسے کتنے کپڑوں میں کفن دیاجائے | 301 |
محرم جب مر جائے تواسے حنوط (خوشبو )لگانے کی ممانعت | 302 |
محرم جب وفات پاجائے تواس کاچہرہ اورسر ڈھانپنے کی ممانعت | 302 |
محرم جب فوت ہوجائے تواس کاسرڈھانپنے کی ممانعت | 303 |
جس شخص کودشمن کی وجہ سے (حج یاعمرو) سے روک دیاجائے | 303 |
مکے میں داخلہ | 304 |
رات کے وقت مکہ میں داخل ہونا | 305 |
مکہ میں کدھر سے داخل ہو | 306 |
پرچم کے ساتھ مکہ میں داخل ہونا | 306 |
احرام کے بغیر مکہ میں داخل ہونا | 306 |
نبیﷺ کس وقت مکہ میں داخل ہوئے | 307 |
حرم میں شعر پڑھنااورامام کے آگے چلنا | 308 |
حرم مکہ | 308 |
حرم میں قتال کاحرم ہونا | 309 |
حرم کی حرمت | 310 |
ایسے جانور جن کاحرم میں قتل کیاجاناجائزہے | 311 |
حرم میں سانپ کومارنا | 312 |
چھپکلی مارنا | 313 |
بچھوکومارڈالنا | 313 |
چوہے کوحرم میں مارڈالنا | 313 |
حرم میں چیل کومارڈالنا | 314 |
کوے کوحرم میں مارڈالنا | 315 |
حرم کے شکارہانکے نہ جائیں | 315 |