سنن ابو داؤد جلد دوم اردو
مصنف : امام ابوداؤد سلیمان بن اشعث سجستانی
صفحات: 973
اس وقت آپ کے سامنے ’سنن ابو داؤد‘ کا اردو قالب ہے۔ ’ سنن ابو داؤد‘ احادیث نبویہ کا وہ عظیم دیوان ہے جسے ایک بندہ مسلم نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اس میں فقہائے امت اور مفتیان شرع متین کے لیے وہ تمام حدیثی دلائل جمع کر دئیے گئے ہیں جو فقہائے اسلام نے اختیار کیے ہیں۔ اس امر کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ اس کتاب کا ایک آسان ترجمہ مع فوائد و مسائل کے اردو دان طبقے کے سامنے پیش کی جائے جو ان کی روحانی غذا کا کام دے۔ لہذا اس ذمہ داری کو نبھانے کے لیے ابو عمار عمر فاروق سعیدی کا خدمات حاصل کی گئیں جنہوں نے احادیث کا سلیس اردو ترجمہ کرتے ہوئے ہر حدیث کے ساتھ مناسب فوائد کا تذکرہ کیا ہے۔ اس ترجمہ کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ احادیث کی تخریج و تحقیق کے فرائض حافظ زبیر زئی نے انجام دئیے ہیں جو لا ریب اس فن کے ماہرو شہسوار ہیں۔
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
نوافل اور سنتوں کے احکام |
:: |
27 |
قیام اللیل(تہجد) کے احکام ومسائل |
:: |
63 |
ماہ رمضان المبارک کے احکام ومسائل |
:: |
103 |
قراءت قرآن ،اس کے جزمقرر کرنے اورترتیل سے پڑھنے کے مسائل |
:: |
115 |
سجدہ تلاوت کے احکام ومسائل |
:: |
128 |
وتر كے احکام ومسائل |
:: |
137 |
زکوۃ کےاحکام ومسائل |
:: |
224 |
گری پڑی گمشدہ چیزوں سے متعلق مسائل |
:: |
347 |
اعمال حج اور اس کے احکام ومسائل |
:: |
364 |
نکاح کےاحکام ومسائل |
:: |
567 |
طلاق کے احکام ومسائل |
:: |
662 |
طلاق کے فروعی مسائل |
:: |
662 |
روزوں کےاحکام ومسائل |
:: |
771 |