سورۃ الفاتحہ فضیلت اور مقتدی کے لیے حکم

سورۃ الفاتحہ فضیلت اور مقتدی کے لیے حکم

 

مصنف : محمد منیر قمر

 

صفحات: 251

 

سورۃ الفاتحہ قرآن کریم کی پہلی سورت ہے‘ جو اگرچہ آیات کے اعتبار سے بہت ہی چھوٹی سی ہے مگر اس کی عظمت وفضیلت اور مقام ومرتبہ بہت ہی بڑا ہے‘ اس فضیلت وبرکت والی سورت کو سبھی نمازی‘ ہر نماز کی تمام ہی رکعتوں میں پڑھتے ہیں اور بار بار پڑھے جانے کی وجہ ہی سے اسے سبع المثانی کا نام دیا گیا ہے۔ البتہ ایک صورت ایسی ہے کہ اس میں نمازی کے اس سورت کو پڑھنے یا نہ پڑھنے میں اہلِ علم کے ما بین اختلاف پایا جاتا ہے اور وہ  صورت ہے’’امام کے پیچھے سورت فاتحہ پڑھنا‘۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں  سورۃ الفاتحہ کی فضیلت وبرکت کے ساتھ ساتھ ساتھ  مقتدی کی قراءت یا عدم قراءت کے مسئلے پر تفصیلی بحث اور انتہائی بے لاگ قسم کی تحقیق پیش کی گئی ہے اور ہر ہر بات کو قرآن وسنت کے دلائل‘ صحابہ وائمہ کے آثار واقوال اور ہر مکتبِ فکر کے علماء کے اختیارات وترجیحات سے مزین کیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ سورۃ الفاتحہ فضیلت اور مقتدی کے لئے حکم ‘‘ مولانا محمد منیر قمر﷾ کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
حرفےچند 13
سورت فاتحہ کی فضیلت 16
نام اورمفہوم 16
سورت فاتحہ کی فرضییت 16
سورۃ الفاتحہ نمازہے 24
مقتدی کےلیے سورت فاتحہ کاحکم 28
قائلین قراءت 29
بعض ائمہ علمائےاحناف کااختیار 29
ایک مناظرہ 33
ایک عقلی دلیل اوراس کانقلی وشرعی رد 36
احناف کےتین مسالک 53
تبع التابعین کانظریہ 55
تابعین کانقظہ نظر 56
صحابہ کارم﷢کاتعامل 56
قائلین قراءت خلف الامام کےدلائل 58
قرآنی آیات سےاستدلال 58
پہلی آیات 58
دوسری آیت 60
تیسری آیت 63
چوتھی آیت 64
احادیث رسول ﷺ سےاستدلال 66
پہلی حدیث 67
بعض اعتراضات کاجائزہ 74
لا‘‘نفی جنس کی بحث 74
’’فصاعد‘‘کی بحث 80
مدرک رکوع کی رکعت 80
مانعین رکعت اوران کےدلائل 82
مشکلات کی شرح المرعاۃ 83
جزءالقراءۃ 83
شرح  زرقانی 86
نیل الاوطار 86
کتاب القراءۃ بیہقی 87
المحلی 87
امام شوکانی﷫ 88
علامہ مقبلی﷫ 88
علامہ نواب صدیق حسن خان﷫ 89
شیخ الکل علامہ سیدنذیرحسین محدث دہلوی﷫ 89
علامہ شمس الحق عظیم آبادی﷫ 90
علامہ عبدالرحمان مبارکپوری﷫ 90
دیگرکبارعلماء 91
قائلین رکعت اوران کےدلائل 92
پہلی دلیل 92
دوسری دلیل 94
تیسری دلیل 94
چوتھی دلیل 97
ممانعت کس بات کی؟ 99
’’لاتعد‘‘کاضبط اواعراب 101
وہ رکعت ہوئی یانہیں؟ 103
دوسری حدیث 106
الصلاۃ‘‘سےمراد 107
خداج‘‘کامعنی ومفہوم 109
دل میں پڑھنےکامفہوم 113
دیگراحادیث خداج(3۔5) 117
وجوب فاتحہ کی مزیداحادیث(6۔14) 118
پچاس سےزیادہ احادیث 120
آثارصحابہ﷢کی روشنی میں 121
حضرت عمرفاروق﷜کااثر 121
حضرت علی﷜کااثر 122
حضرت عبداللہ بن مسعود﷜کااثر 122
حضرت عبداللہ بن عمروؓکااثر 123
حضرت جابربن عبداللہ ؓکااثر 124
حضرت عبداللہ بن عباسؓ کااثر 124
حضرت عبداللہ بن عمرؓکااثر 124
حضرت ابوہریرہ﷜کااثر 125
حضرت عبادہ بن صامت ﷜کااثر 125
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓکااثر 126
آثارتابعین ﷭کی روسے 126
اثرحضرت سعیدبن جبیر﷫ 127
اثرحضرت حماد﷫استاذاامام ابوحنیفہ﷫ 127
اثرامام مکحول﷫ 128
اثرحضرت حسن بصری﷫ 129
اثرحضرت عروۃ بن زبیر﷫ 129
اثرامام مجاہد﷫ 130
اثرحضرت قاسم بن محمدبن ابوبکرصدیقُ﷜ 130
اثرامام زہری﷫ 131
اثرامام سعیدبن مسیب﷫ 131
اثرامام اوزاعی ﷫ 131
اثرامام عطاء﷫ 132
قراءت فاتحہ اوردوفریق 132
مانعین قراءت کےدلائل 134
مانعین قراءت کےقرآنی دلائل 134
اس دلیل کاپہلاجواب 135
دوسراجواب 140
تیسراجواب 141
چوتھاجواب 144
پانچواں جواب 145
چھٹاجواب 148
ساتواں جواب 154
سکتات 155
دیگرسکتات 157
علمائےاحناف کااعتراف سکتات اورعمل 160
نان سٹاپ امام کےپیچھے 162
آٹھواں جواب 163
آیت کاشان نزول کتب تفسیرکی روسے 164
تفسیررازی 164
تائیدعلامہ مبارکپوری﷫ 165
اختیارمیرسیالکوٹی 165
تفسیرالبحرالمحیط 166
تفسیرقرطبی 166
تفسیرماجدی 167
تفسیرمعالم التنزیل 167
تفسیرجلالین 168
دوسراپہلو 168
مانعین قراءت کےحدیثی دلائل 170
دوسری دلیل 170
دوسری دلیل کاپہلاجواب 172
دوسراجواب 173
تیسراجواب 174
چوتھاجواب 176
دیگرجوابات 179
تیسری دلیل 179
وجہ استدلال 182
تیسری دلیل کاپہلاجواب 182
دوسراجواب 184
تیسراجواب 184
چوتھاجواب 188
مانعین کی چوتھی دلیل 189
پہلاجواب 190
دوسراجواب 194
تیسراجواب 194
چوتھاجواب 194
پانچواں جواب 195
پانچویں دلیل اوراس کاجواب 196
آثارصحابہ ﷢ اورتابعین ﷫ 200
حجیت آثارصحابہ﷢ کی شرائط 200
مسئلہ زیربحث اورآثارصحابہ﷢ 202
پہلااثر 204
دوسرااثر 205
تیسرااورچوتھااثر 206
پانچواں اثر 208
چھٹااثر 209
ساتواں اثر 211
آٹھواں اثر 213
نواں اثر 215
دسواں اثر 216
قدکاٹھ بڑھانےکےلیے 217
دعوائےاجماع کی حقیقت 218
آثارتابعین ﷭اوران کےجوابات 221
اثرسعید﷫ 222
2،3،4،آثارعلقمہ﷫ 223
5،اثرعمروبن میمون﷫ 225
6،7،8،آثاراسودبن یزید 225
9،10 آثارابراہیم نخعی 226
قیاسی اورعقلی دلائل 228
وکیل 228
وفد 229
مناظرہ 230
رجوع امام ابوحنیفہ﷫ 230
امام محمدکاقول ہدیاہ اوراحناف 232
ایک اہم وضاحت 237
مصادرومراجع 242

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment