صراط مستقیم اور اختلاف امت بجواب اختلاف امت اور صراط مستقیم

صراط مستقیم اور اختلاف امت بجواب اختلاف امت اور صراط مستقیم

 

مصنف : صغیر احمد بہاری

 

صفحات: 320

 

مشہور دیوبندی عالم یوسف لدھیانوی صاحب کی کتاب “اختلاف امت اور صراط مستقیم” کے جواب میں فاضل مؤلف نے نہایت محنت اور دیدہ ریزی سے مدلل اور محققانہ جواب لکھا ہے۔ چونکہ اس کتاب میں فریقین کے موقف سامنے آ گئے ہیں لہٰذا گم گشتان بادہ تقلید کیلئے یہ کتاب اب ایک مینارہ نور کی حیثیت  رکھتی ہے۔ اگرمسلکی تعصب کی عینک اتار کر للّٰہیت اور خلوص قلب سے اصلاح نفس کی خاطر مطالعہ کیا جائے تو کوئی وجہ نہیں کہ مسلکی موشگافیوں میں صراط مستقیم کو کھو دینے والا شخص دوبارہ اس شاہراہ روشن کا مسافر بن جائے۔ مسلکی اختلافات پر ایک چشم کشا اور عمدہ ترین تصنیف
 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 7
’’ بینات ,, کی اشاعت خصوصی حصہ اول کا جواب 13
تقلید سے ائمہ اربعہ ممانعت 19
مولانا محمد حسین بٹالوی کی ایک عبارت کی توضیح 33
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کا فقہی مسلک 49
شاہ ولی اللہ کا فقہی مسلک , ایک حنفی عالم کی زبانی 58
مجلس واحد کی تین طلاقوں کا مسئلہ 74
حضرت عمر ؓکا فتوی 75
فتوی فاروقی کی حقیقت 76
حضرت عمر ؓکا اظہار ندامت 78
صحابہ و تابعین کے فتوے 79
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ 79
امام ابن القیم 79
علامہ ابو حیان اندلسی 80
حافظ ابن حجر 81
علامہ عینی حنفی , امام نوی 82
دعوے اجماع 82
امام طحاوی حنفی 82
مولانا عبدالحی حنفی لکھنوی 83
امام قرطبی 82
امام رازی 84
قاضی ثنا اللہ پانی پتی کے 84
علامہ آلوسی , امام شرکی 85
ابن رشد 87
ہمارے دور کے علمائے عرب و عجم 87
علمائے عرب 88
علامہ سید رشید رضا مصری 90
علمائے پاک و ہند 91
مولانا مفتی کفایت اللہ دہلوی کا فتوی 93
بریلوی (حنفی) عالم کی تائیدی کتاب 94
مسلم ممالک میں طلاق کا قانون 95
ایک طلاق پر اجماع قدیم 96
کیا مذاہب اربعہ کا اتفاق , اجماع امت کی علامت ہے ؟ 97
اجماع امت کے منکر اور شیعوں کے نقش قدم پر اہلحدیث ہیں یا مقلدین ؟ 103
بینات کے حصہ دوم پر تبصرہ 106
1- صحیحین (بخاری و مسلم ) کی روایات کی حیثیت و اہمیت 141
2- مسئلہ فاتحہ خلف الامام 146
فاتحہ خلف الامام کے دلائل 157
محمد بن اسحاق کی روایت 159
امام کے پیچھے مقتدی کے لیے سورہ فاتحہ پڑھنے کی چند احادیث 165
3-اذان و اقامت کے کلمات 166
4-مردوں اور عورتوں کی نماز میں تفریق کا مسئلہ 169
5-امین بالجہر کا مسئلہ 178
6-مسئلہ رفع الیدین 180
مولانا حبیب الرحمان کو ارسال کردہ خط کا متن 189
ثبوت رفع الیدین بروایات صحیحہ و آثار ثابۃ 226
7-سجدہ سہو کا طریقہ 231
8- مسائل وتر 234
ایک رکعت وتر کا فعلی ثبوت 276
ایک وتر کی قولی روایات 277
9-نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنے کا مسئلہ 280
10-مسئلہ تکبیرات عیدین 289
11-اقامت کے بعد فرض نماز کے دوران سنت فجر کا مسئلہ 294
12-تاخیر واجب پر سجدہ سہو 296
13- ران ستر ہے 296
14- خطبہ جمعہ کے دوران تحیة المسجد کا حکم 300
مسئلہ زیر بحث سے متعلقہ چند احادیث 312
15-گاؤں میں جمعہ پڑھنے کا مسئلہ 314
خاتمہ بحث 321

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment