صرف پانچ منٹ کا مدرسہ جلد دوم

صرف پانچ منٹ کا مدرسہ جلد دوم

 

مصنف : مختلف اہل علم

 

صفحات: 431

 

خطابت اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت کا نام ہے، جس کےذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات  کودوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار ونظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ایک قادر الکلام خطیب اور شاندار مقرر مختصر وقت میں ہزاروں ،لاکھوں افراد تک اپنا پیغام پہنچا سکتا ہے اوراپنے عقائد ونظریات ان تک منتقل کرسکتا ہے۔خطابت صرف فن ہی نہیں ہے بلکہ اسلام میں خطابت اعلیٰ درجہ کی عبادت اورعظیم الشان سعادت ہے ۔خوش نصیب ہیں وہ ہستیاں جن کومیدانِ خطابت کے لیے پسند کیا جاتا ہے۔شعلہ نوا خطباء حالات کادھارا بدل دیتے ہیں،ہواؤں کےرخ تبدیل کردیتے ،معاشروں میں انقلاب بپا کردیتے ہیں ۔تاریخ کےہر دورمیں خطابت کو مہتم بالشان اور قابل فخر فن کی حیثیت حاصل رہی ہے اور اقوام وملل او رقبائل کے امراء وزعما کے لیے فصیح اللسان خطیب ہونا لازمی امرتھا۔قبل از اسلام زمانہ جاہلیت کی تاریخ پر سرسری نگاہ ڈالیں تو اس دور میں بھی ہمیں کئی معروف ِ زمانہ فصیح اللسان اور سحر بیان خطباء اس فن کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے نظرآتے ہیں۔دورِ اسلام میں فنِ خطابت اپنے اوج کمال تک پہنچ گیا تھا ۔نبی کریم ﷺ خود سحرآفرین اور دلنشیں اندازِ خطابت اور حسنِ خطابت کی تمام خوبیوں سے متصف تھے۔ زیرتبصرہ کتاب”صرف پانچ منٹ کا مدرسہ” مختلف علماء کرام کی مشترکہ کاوش ہے، جس میں انہوں نے خطباء اور واعظین کے لئے پورے عربی سال کے حساب سے تین سو ساٹھ دروس اکٹھے کر دئیے ہیں اور ان میں طریقہ کار یہ اختیار کیا ہے کہ ہر درس میں دس عنوانات بنائے ہیں،جنہیں آدمی پانچ منٹ میں مقتدیوں، طلبہ اور بچوں کے سامنے پڑھ سکتا ہے۔یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے جن میں سے پہلی جلد محرم تا جمادی الثانی تک جبکہ دوسری جلد رجب سے ذی الحجہ تک مشتمل ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
حضرت صہیب رومیؓ 85
حضرت ابوسفیان ؓبن حرب 87
حضرت سراقہ بن مالک ؓ 89
حضرت معاذبن جبلؓ 91
حضرت عمارؓ 93
حضرت سمیہ ؓ 95
حضرت طفیل دوسیؓ 97
حضرت ثمامہ بن اثال حنفی ؓ 99
حضرت وحشی بن حرب ؓ 101
حضرت حذیفہ بن الیمان ؓ 103
حضرت ابو درداء ؓ 105
حضرت عدی ؓبن حاتم طائی 107
حضرت عبداللہ بن سلام ؓ 109
حضرت عثمان بن مظعون ؓ 111
حضرت عبادہ بن صامت ؓ 113
حضرت حلیمہ سعدیہؓ 115
حضرت ام ہانی بنت ابی طالب ؓ 117
حضرت صفیہ ؓبنت عبدالمطلب 119
حضرت ام حکیم بنت حارثؓ 121
رمضان المبارک 124
حضرت آدم ﷤ 125
حضرت آدم ؑ کادنیامیں آنا 127
حضرت نوح ﷤ 129
حضرت ابراہیم ﷤ 131
حضرت موسی ﷤ 133
حضرت یوسف ﷤ 135
حضرت داؤد ﷤ 137
حضرت سلیمان ﷤ 139
حضرت عیسی ﷤ 141
حضرت عیسی ؓکے معجزات 143
حضورﷺ کی ولادت ،خاندان اورپرورش 145
حضورﷺ کاایک تاریخی فیصلہ 147
حضور ﷺکونبوت  ملنا 149
سب سے پہلے ایمان لانے ولاے 151
صفاپہاڑپر پہلا اعلان حق 153
حضور ﷺ کے چچا ابوطالب کی حمایت 155
طائف میں اسلام کی دعوت 157
حضورﷺ کےخلاف کفارکی سازش 159
رسول اللہ ﷺ کی ہجرت 161
مسجد قبا کی تعمیر 163
مدینہ میں حضور ﷺ کااستقبال 165
اسلام میں پہلا جمعہ 167
مسجد نبوی کی تعمیر 169
غزوہ بدر 171
غزوہ بد رمیں مسلمانوں کی فتح 173
غزوہ احد 175
فتح مکہ 177
اسلام میں پہلا حج 179
حجۃ الوداع میں حضور ﷺ کاتاریخی خطبہ 181
رسول اللہ ﷺ کی وفات 183
شوال المکرم 186
ام المومنین حضرت خدیجہ ؓ 187
حضرت خدیجہ ؓکی فضیلت وخدمات 189
ام المومنین حضرت عائشہ ؓ 191
حضرت عائشہ ؓکاعلمی مرتبہ 193
حضرت خولہ بنت ثعلبہ ؓ 195
حضرت جمیلہ ؓبنت سعدبنت ربیع 197
حضرت حسان بن ثابت ؓ 199
حضرت خباب بن ارت 201
حضر ت ام فضل بنت حارثؓ 203
حضور ﷺ سےصحابہ کی محبت 205
حضرت ام ایمن ؓ 207
حضرت درہ ؓبنت ابی لہب 209
حضرت ام ایوبؓ 211
حضرت ام رومان ؓ 213
ام المومین حضرت ام سلمہ ؓ 215
ام المومنین حضرت حفصہ ؓ 217
ام المومنین حضرت زینب بنت جحش ؓ 219
ام المومنین حضرت جویریہ ؓ 221
ام المومنین حضرت ام حبیبہ ؓ 223
ام المومنین حضرت میمونہ ؓ 225
حضرت ماریہ قبطیہ ؓ 227
ام المومنین حضرت زینب ؓ 229
حضرت زینب بنت رسول اللہ ﷺ 233
ام المومنین حضرت سودہ ؓ 231
حضرت رقیہ ؓبنت رسول اللہ ﷺ 235
حضرت ام کلثوم ؓبنت رسول اللہ ﷺ 237
حضرت فاطمہ ؓبنت رسول اللہﷺ 239
رسول اللہ ﷺ کےبیٹے 241
حضرت انس بن مالک ؓ 243
حضرت سہیل بن عمر وؓ 245
ذی القعدہ 248
بیت اللہ کی تعمیر 249
زم زم کی ابتداء 251
صفاومروہ 253
منیٰ 255
عرفات 257
حضرت اویس قرنی ؓ 259
حضرت علیؓ بن حسین ؓ 261
حضرت انس ؓبن نضرکی شہادت 263
صحابہ کی شہادت اورحضور ﷺ سےسچی محبت 265
حضرت عمربن عبدالعزیز ؓ 267
حضرت عمر بن عبدالعزیز ؓکی خلافت 269
حضرت عمر بن عبدالعزیز ؓکی زندگی 271
عمربن عبدالعزیز ؓکی خلافت کےاثرات 273
اتباع سنت کاایک نمونہ 275
حضرت عمر بن  عبدالعزیز ؓکی سادگی 277
حضرت حسن بصریؓ 279
قاضی شریح کاتاریخی فیصلہ 281
حضرت عروہ بن زبیر ؓ 283
فاتح سندھ محمد بن قاسم 285
فاتح اندلس حضرت طارق بن زیادؓ 287
حضرت کعب احبارؓ 289
حضرت امام ابو حنیفہ ؓ 291
فن حدیث  میں اامام ابو حنیفہ کامقام 293
حضرت امام ابو حنیفہ  کی فقہی خدمات 295
حضرت امام ابو حنیفہؓ کی وفات 297
حضرت امام مالک  299
حضرت امام شافعی  303
حضرت امام احمد بن حنبل 305
حضرت امام احمد بن حنبل  کاکارنامہ 207
ذی الحجہ 310
حضرت عبداللہ بن مبارکؓ 311
حضرت امام ابو یوسفؓ 313
امام بخاری  315
امام مسلم  317
امام ابوداؤد  319
امام نسائی 321
امام ترمذی 323
امام  ابن ماجہ  325
حضرت جنید بغدادی  327
سلطان محمود غزنوی 329
شیخ عبدالقادر جیلانی  333
امام ابو لحسن اشعری 335
علامہ عبدالرحمان بن جوزی 337
حضرت معین الدین چشتی  339
سلطان نورالدین زنگی  341
سلطان صلاح الدین ایوبی  343
سلطان صلاح الدین ایوبی کےاوصاف 345
حضرت مولانا جلال الدین رومی 347
حضرت مولانا جلال الدین رومی کی علمی خدمات 349
حضرت نظام الدین اولیاء  351
حضرت مجدالف ثانی شیخ احمد سرہندی  353
اورنگ زیب عالمگیر 355
عالمگیر کادورحکومت 357
عالمگیر کی دینی وعلمی خدمات 359
حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی 361
فتح علی ٹیپوسلطان  363
ٹیپو سلطان کی سیرت 365
ٹیپوسلطان کی شہادت 367
تاتاری فتنہ اورعالم اسلام 369
2۔اللہ کی قدرت
رجب المرجب
مشک اللہ کےخزانے سے آتاہے 1
بال اللہ کی دی ہوئی نعمت ہے 5
مورکی خوبصورتی 9
اونچے اونچے پہاڑکس نے بنائے 13
سورج گہن اورچاند گہن 17
ایک ہی پانی سےپھل اورپھول کی پیدائش 21
ناسمجھ بچے سے عقلمند انسان تک 25
پہاڑوں سےچشمے کاجاری ہونا 29
برموڈ اکاعجیب وغریب سمندر 33
ایک عجیب پرندہ 37
چمگاڈر 41
زم زم کاپانی اللہ کی نشانی ہے 45
گرگٹ 49
جانوروں کی بولیاں 53
مٹی کےاندر چمکدار سونے کاپیداہونا 57
شعبان المعظم 62
پتھروں میں اللہ کی نشانی 63
ہمارے جسم میں خون کون بناتاہے 67
کنویں کاپانی 71
زمین میں رکھےہوئے خزانے 75
ہدیہ 79
آسمان  میں تارے کس نےبنائے 83
تتلی اللہ کی نشانی ہے 87
چمبک 91
زمین سے پوراکون اگاتاہے 95
جانوروں کی روزی پہنچاتا 99
انسان  کی پیدائش 103
مختلف موسم اورپھل 107
چاند اللہ کی نشانی ہے 111
جڑی بوٹیاں 115
رات اوردن 119
رمضان المبارک 124
شہد کاکارخانہ 125
پانی کا انتظام 129
پھلوں میں رنگ مزہ اورخوشبو 133
سورج  اللہ کی نشانی ہے 137
ستاروں میں اللہ کی قدرت 141
انسان کی پیدائش 145
زمین سےپودا کون اگاتاہے 149
جانوروں کو روزی پہنچانا 153
آسمان میں تارے کس نے بنائے 157
زمین میں سارے خزانےاللہ نےرکھے ہیں 161
پتھروں میں اللہ کی نشانی 165
زم زم کاپانی 169
ایک عجیب پرندہ 173
پہاڑوں سےچشمے کاجاری ہونا 177
برموڈاکاعجیب وغریب سمندر 181
شوال المکرم 186
سمندر کااترنا چڑنا 187
ایک ہی پانی سےپھل اورپھول کی پیدائش 191
بدن کےجوڑ 195
سمندر کاپانی کھارا ہونا 199
جگنو میں اللہ کی نشانی 203
ناریل میں اللہ کی قدرت 207
بچوں کی پیدائش اوران کی محبت 211
شہدکی مکھی میں اللہ کی نشانی 215
دانت اللہ کی نعمت 219
آنکھ کی حفاظت 223
اونٹ میں اللہ کی قدرت 227
لقمے کی حفاظت 231
اللہ کابابرکت نظام 235
رات کااولنا بدلنا 239
ستاروں میں اللہ کی قدرت 243
ذی القعدہ 248
سورج اللہ کی نشانی 249
انڈے سےبچے کاپیداہونا 253
سمندری مخلوق کی حفاظت 257
پھلوں میں رنگ مزاورخوشبو 261
دل کانظام 265
ماں کادودھ 273
انسان کاجسم 277
پیڑپودوں کی سیرابی 281
پانی میں اللہ کی قدرت 285
پانی کاانتظام کرنا 289
شہد کاکارخانہ 293
مکڑی کاجالا بننا 297
آنکھوں میں اللہ کی قدرت 301
زبان میں تین ہزار خانے 305
ذی الحجہ 310
عنبر مچھلی 311
ہیرااورکوئلہ 315
بجلی کوندنا 319
آسمان سےزمین کی طرف 323
چیونٹی اللہ کی قدرت  کانمونہ ہے 327
پہاڑوں میں قدرت کانمونہ 331
بچاؤ کی صلاحیت 335
کنگارد 339
برفیلے پہاڑ 343
ستارے 347
رنگ 351
تیل 355
مچھر 359
سمندر ی مکڑی 363
ہوامیں آواز 367

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment