سر سید کے آراء و افکار کا عبد الحق حقانی کی تفسیر کی روشنی میں تنقیدی و تحقیقی جائزہ ( مقالہ پی ایچ ڈی )

سر سید کے آراء و افکار کا عبد الحق حقانی کی تفسیر کی روشنی میں تنقیدی و تحقیقی جائزہ ( مقالہ پی ایچ ڈی )

 

مصنف : محمد شریف

 

صفحات: 214

 

سر سید احمد خان کی ولادت 17؍اکتوبر1817ء کو دہلی میں ہوئی۔ سر سید کی ابتدائی تعلیم وتربیت خالص مذہبی اور روحانی ماحول میں ہوئی،کیوں کہ ان کے والد اور دیگر افراد خانہ کو دہلی کے دو اہم علمی وروحانی مراکز خانقاہ نقش بندیہ اور خانوادۂ شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی سے گہری عقیدت اور والہانہ تعلق تھا۔سر سید نے تعلیم کے ذریعے مسلمانوں کی معاشرتی اور معاشی ترقی کے لیے متحدہ ہندوستان میں تحریک چلائی،اسے تاریخ میں ’’علی گڑھ تحریک‘‘ کے نام سے جانا جاتاہے،جو مدرسۃ العلوم (علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی)کی شکل میں بارآور ہوئی۔ اور انہوں نے مذہبی مصلح کی حیثیت سے مسلمانوں کی مذہبی اصلاحات کا آغازکیا اور مذہبی خیالات کے زیر اثر جو تعلیمی ، معاشی اور معاشرتی حد بندیاں مسلمانوں نے مقرر کی تھیں،انھیں ختم کرنے کی کوشش کی،نیز عیسائی حکمراں اور مستشرقین اسلام کے جن اصولوں پر معترض تھے،ان کی توجیہہ وتشریح عقل وسائنس کے ذریعے کرنے کی بنا ڈالی۔جو ان کے مقاصد کی تکمیل میں مانع تھا،یہاں تک کہ ہندوستان میں جمہور عقیدوں پر مشتمل ایک ایسا فرقہ ظہور میں آگیاجو اعتزال کی ایک نئی شکل تھی،جو بلا شبہ عقل پسندی اور نیچرل سائنس پر استوار تھا جسے ’’فرقۂ نیچریہ ‘‘ سے تعبیر کیاگیا۔در اصل سرسید کا یہی فعل ان کی ذات سے شروع ہوکر ان کی تعلیمی تحریک کی مخالفت کا سامان بن گیا۔اس اعتراض کو سمجھنے کے لیے سر سید کے مذہبی عقائد وافکار کوجاننا ضروری ہے۔ زیر نظر  مقالہ بعنوان’’  سرسید کے  آراء  وافکار کا مولانا عبد الحق حقانی کی تفسیر کی روشنی میں تنقیدی وتحقیقی جائزہ ‘‘   محترم جناب  محمد شریف کاایم فل کا تحقیقی مقالہ ہے  جسے  انہوں نے پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم رانا  کی نگرانی میں مکمل کر کے  علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پیش کرکے ایم فل کی ڈگری حاصل کی ۔مقالہ نگار  نے ا پنے تحقیقی مقالہ کو پانچ ابواب میں تقسیم کر کے ان ابواب میں اس بات کوواضح کیا ہے مولانا عبدالحق حقانی  نےاپنی  مشہور تفسیر  ’’ حقانی‘‘ میں   سرسید  کے مذہبی نظریات کاتعاقب کیا اورتحریر وتقریر کے ساتھ ساتھ مناظرےاور مباحثوں میں بھی سرسید  کے مذہبی نظریات کاردّ     پیش کیا اور جہاں جہاں قرآن وسنت کی من مانی تاویلات کےسہارے سے سرسید نے اسلامی ضابطوں کو توڑ ا وہاں وہاں مولانا عبد الق حانی نےان کو آڑے ہاتھوں لیا اور اس کا علمی وعقلی ردّ پیش کیا۔مقالہ کےآخری میں افکار سرسید اور تنقید حقانی کے اثرات وثمرات کا ایک تحقیقی جائزہ پیش کیاگیا ہے  تاکہ معلوم ہوسکے کہ ان  دو شخصیات کی فکر سے معاشرے کے مختلف طبقات پر کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔ فکرسرسید  پیدا ہونے والے مذہبی وفکری انتشار کی طرف تنقید حقانی کی روشنی میں مناسب رہنمائی کی طرح ڈالی گئ ہے تاکہ ان نقائص کو کم کیا جاسکے اور ان ثمرات کو سمیٹا جاسکے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ
اہمیت موضوع
مسئلہ تحقیق
دوران تحقیق مشکلات
اسلوب تحقیق
خاکہ تحقیق
مصادر و مراجع کا تعارف
باب اول عہد سر سید و عبد الحق حقانی 1
معاشرتی و تہذیبی حالات 2
سیاسی و قومی حالات 9
علمی و ادبی حالات 16
فکری و مذہبی حالات 21
حوالہ جات 28
باب دوم تعارف سر سید اور عبد الحق حقانی 30
سر سید احمد خاں کے سوانح حیات 31
پیدائش 31
سلسلہ نسب 31
تعلیم و تربیت 31
زمانہ شباب کے مشاغل 32
ملازمت 33
وفات 34
سر سید کی خدمات کا مختصر جائزہ 35
علمی و ادبی خدمات 35
قومی و سیاسی خدمات 36
سماجی و معاشرتی خدمات 37
تعلیمی خدمات 37
فکری و مذہبی خدمات 38
عبد الحق حقانی کے حالات زندگی 40
ولادت 40
نام 40
نسب 40
ابتدائی تعلیم 41
تحصیل علم کے لیے سفر 41
اساتذہ 41
تلامذہ 42
وفات 42
عبد الحق حقانی کے کارہاائے نمایاں 43
تالیف و تصنیفات 43
نامی شرح حسامی 43
شرح حجۃ البالغہ 43
عقائد اسلام 43
ضیاء القرآن المعروف احسن البیان 43
تفسیر حقانی 43
وجہ تصنیف 43
البیان فی علوم القرآن 44
رسائل 44
مناظرہ 44
مولانا عبد الحق حقانی کی تبلیغی خدمات 44
انجمن ہدایت الاسلام 44
اخبار الہدایت 44
حوالہ جات 48
باب سوم سرسید کے افکار کا تعارف 50
توحید 53
ہستی اور سفات باری تعالی ٰ 53
رؤئیت باری تعالیٰ 54
مسئلہ جبر و قدر 54
نبوت 55
قصہ آدم 55
تصور وجود آدم 55
نبوت کے متعلق نقطہ نظر 55
نظریہ پیدائش عیسیٰ 56
نظریہ وفات عیسیٰ 57
معجزات کی عقلی توجیہہ 59
معجزات وکرامات کے متعلق نظریہ 59
معجزات نبوی کے متعلق نظریہ 59
تصور معراج النبی 60
معجزہ شق صدر کے متعلق رائے 61
معجزات حضرت عیسیٰ 61
تکلم فی المہ 61
نزول مائدہ 62
اخبار عن الغیب 62
مردوں کو زندہ کرنا 63
اندھوں اور کوڑھوں کو چنگا کرنا 63
تائید روح القدس 64
خلق طیر 64
حضرت ابراہیم ؑ کو آگ میں ڈالے جانے کا واقعہ 64
معجزہ صالح 65
مابعد الطبیعیاتی افکار 66
حقیقت وحی 66
عقیدہ روح 66
ملائکہ کے متعلق نقطہ نگاہ 67
تصور جبرائیل 68
تصور شیطان 69
تصور جنات 69
قانون فطرت اور عقل کے متعلق رائے 70
قرآن مجید کی خود ساختہ تاویلات 71
تحقیق و حقیقت استجابت دعا 71
شہداء کے متعلق نظریہ 71
جنگ بدر میں فرشتوں کا نزول و مدد 72
رتی تراب کی تاویل 72
عقیدہ ناسخ و منسوخ 72
طوفان نوح کے متعلق نقطہ نظر 73
تاویل واقعہ اصحاب فیل 74
تفسیر واقعہ حضرت نحمیاہ 74
واقعہ ابراہیم کی تاویل 75
واقعات عہد حضرت موسیٰ 75
واقعہ سبت کی تاویل 75
گائے ذبح کرنا 76
حقیقت تجلی للجل 76
کوہ طور کا بلند کرنا 77
ید بیضاء 77
تخیل تحرک حبل 77
استسقائے قوم موسی 78
من و سلوی 78
سائہ ابر 78
قحط طوفان 79
فرعون کا غرق ہونا 79
معاد کے بارے میں نقطہ نگاہ 81
تصور جنت و دوزخ 81
میزان اور وزن اعمال ی تحقیق 82
نظریہ اذان شفاعت 83
حشر اجساد 83
تہذیب و ثقافت اور سر سید 84
فلسفہ جہاد اور سر سید 84
صیام کے متعلق بحث 84
تصور ابطال غلامی 85
حقیقت حج 85
قطع ید سارق کی تحقیق 86
ذبیحہ و طعام اہل کتاب 87
مسئلہ تعداد ازواج 87
حرمت سود اور نظریہ سر سید 88
قصاص کے متعلق نظریہ 89
حوالہ جات 90
باب چہارم سر سید کے افکار پر نقد حقانی 95
توحید 97
ہستی اور صفات باری تعالی 97
روئیت باری تعالی 98
مسئلہ جبر و قدر 99
نبوت 100
قصہ آدم 100
تصور وجود آدم 100
نبوت کے متعلق نقطہ نظر 102
نظریہ پیدائش عیسیٰ 103
نظریہ وفات عیسیٰ 105
معجزات کی عقلی توجیہہ 107
معجزات وکرامات کے متعلق نظریہ 107
معجزات نبوی کے متعلق نظریہ 107
تصور معراج النبی 108
معجزہ شق صدر کے متعلق رائے 109
معجزات حضرت عیسیٰ 109
تکلم فی المہ 109
نزول مائدہ 110
اخبار عن الغیب 110
مردوں کو زندہ کرنا 110
اندھوں اور کوڑھوں کو چنگا کرنا 111
تائید روح القدس 111
خلق طیر 111
حضرت ابراہیم ؑ کو آگ میں ڈالے جانے کا واقعہ 111
معجزہ صالح 112
مابعد الطبیعیاتی افکار 113
حقیقت وحی 113
عقیدہ روح 113
ملائکہ کے متعلق نقطہ نگاہ 113
تصور جبرائیل 113
تصور شیطان 116
تصور جنات 117
قانون فطرت اور عقل کے متعلق رائے 119
قرآن مجید کی خود ساختہ تاویلات 121
تحقیق و حقیقت استجابت دعا 121
شہداء کے متعلق نظریہ 121
جنگ بدر میں فرشتوں کا نزول و مدد 122
رتی تراب کی تاویل 122
عقیدہ ناسخ و منسوخ 123
طوفان نوح کے متعلق نقطہ نظر 123
تاویل واقعہ اصحاب فیل 124
تفسیر واقعہ حضرت نحمیاہ 124
واقعہ ابراہیم کی تاویل 125
واقعات عہد حضرت موسیٰ 125
واقعہ سبت کی تاویل 125
گائے ذبح کرنا 126
حقیقت تجلی للجل 126
کوہ طور کا بلند کرنا 126
ید بیضاء 126
تخیل تحرک حبل 127
استسقائے قوم موسی 127
من و سلوی 127
سائہ ابر 127
قحط طوفان 128
فرعون کا غرق ہونا 128
معاد کے بارے میں نقطہ نگاہ 128
تصور جنت و دوزخ 129
میزان اور وزن اعمال ی تحقیق 129
نظریہ اذان شفاعت 131
حشر اجساد 131
تہذیب و ثقافت اور سر سید 131
فلسفہ جہاد اور سر سید 132
صیام کے متعلق بحث 132
تصور ابطال غلامی 132
حقیقت حج 133
قطع ید سارق کی تحقیق 134
ذبیحہ و طعام اہل کتاب 135
مسئلہ تعداد ازواج 136
حرمت سود اور نظریہ سر سید 137
قصاص کے متعلق نظریہ 138
حوالہ جات 139
باب پنجم افکار سر سید اور تنقید حقانی کے ثمرات ایک جائزہ 144
تہذیبی و سماجی اثرات 145
قومی و سیاسی اثرات 151
علمی و ادبی اثرات 159
فکری و مذہبی اثرت 165
حوالہ جات 178
خلاصۃ البحث 180
نتائج 182
سفارشات 184
فہرست آیات قرآنیہ 186
فہرست احادیث نبوی 190
کتابیات 191

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment