سلسلہ احادیث صحیحہ (اپ ڈیٹ)جلد 5
مصنف : ناصر الدین البانی
صفحات: 562
خدمت حدیث بھی بلاشبہ عظیم شرف وسعادت ہے او راس عظیم شرف اور سعادت کبریٰ کے لیے اللہ تعالیٰ نےہمیشہ اپنی مخلوق میں عظیم لوگوں کاانتخاب فرمایا انہی سعادت مند چنیدہ شخصیات میں سرفہرست مجددِ ملت ،محدثِ عصر علامہ شیخ ناصر الدین البانی(1914۔1999ء) کا نام عالی شان ہے جنہوں نے ساری زندگی شجرِ حدیث کی آبیاری کی ۔امام البانی حدیث وفقہ کے ثقہ اما م تھے تما م علوم عقلیہ ونقلیہ پر عبور واستحضار رکھتے تھے ۔آپ کی شخصیت مشتاقان علم وعمل کے لیے نعمت ربانی تھی اورآج بھی آپ کی علمی وتحقیقی او رحدیثی خدمات اہل علم او رمتلاشیان حق کےلیے روشن چراغ ہیں۔آپ کی خدمات کے اثرات وثمرات کودیکھ کر ہر سچا مسلمان یہی محسوس کرتا ہے کہ اللہ تعالی نے آپ کوتجدیدِ دین کے لیے ہی پیدا فرمایا تھا۔علامہ ناصر الدین البانی کاشمار ان عظیم المرتبت شخصیات میں ہوتاہے کہ جنہوں نے علمی تاریخ کےدھارے کا رخ بدل دیا ۔شیخ البانی نے اپنی خدمات حدیث سے امت میں احادیث کی جانچ پرکھ کاشعور زندہ کیا۔شیخ کی ساری زندگی درس وتدریس اور تصنیف وتالیف میں گزری ۔ان کی مؤلفات اور تعلیقات کی تعداد تقریبا دوصد سے زائد ہے۔دور حاضر میں شیخ البانی نے احادیث کی تحقیق اور تخریج کا جو شاندار کام کیا ہے ماضی میں اس کی مثالی نہیں ملتی ۔زیر نظر کتاب سلسلة احاديث الصحيحة شیخ کی عظیم الشان تصانیف میں سے ہے جس میں شیخ نے عوام الناس کے فائدے کےلیے مختلف ابواب ،فصول،مسائل اور فوائد سےمتعلقہ صحیح احادیث کو جمع کردیا ہے ۔شیخ نے اس کتاب میں تبویب بندی اور کسی خاص ترتیب کا لحاظ نہیں رکھا بلکہ تخریج وتحقیق کے اصول وقواعد کے مطابق جیسے جیسے احادیثِ صحیحہ میسر آتی گئیں انہیں کتاب میں قلم بند کرتے رہے۔اور مختصراً متونِ احادیث ،اسانید طرق اور رواۃ پر بھی بحث کرتے ہوئے فقہی فوائد پر بھی روشنی ڈالی ہے اور بعض مقامات پر کسی خاص موضوع پر طویل ابحاث بھی پیش کی ہیں ۔ فضیلۃ الشیخ ابو میمون محمد محفوظ اعوان ﷾ نے سلسلہ احادیث الصحیحہ کا ترجمہ کرنے کے علاوہ اس کتاب کی فقہی ترتیب،کتاب بندی،باب بندی اور تخریج وغیرہ کا کام بھی سر انجام دیا ۔ انصار السنہ پبلی کیشنز،لاہور نے اسے 6جلدوں میں شائع کیا ہے۔ اللہ تعالی شیخ البانی اس کتاب کو طباعت کےلیے تیار کرنے والے تمام احبا ب کی جہود کو قبول فرمائے (آمین)
باب: مردم شماری کی بنیاد (دلیل) | 489 | |
اللہ کی قسم اٹھانا | 489 | |
سب سے پسندیدہ دین نرم سہولت والا ہے | 489 | |
تقدیر میں جھگڑنے والے بدترین لوگ ہیں | 489 | |
جس نے توحید کی گواہی دی اس کے لیے جنت واجب ہے | 490 | |
توحید کی دعوت دینا | 490 | |
لوگوں کو خوشخبری اور آسانی کے ساتھ دعوت دینا | 491 | |
نیکی کا بڑھنا | 491 | |
موت کے لیے زمین متعین ہے | 492 | |
اللہ کے کلام کرنےکے بارے میں | 492 | |
اللہ کے علاوہ دوسروں کی قسم اٹھانا حرام ہے | 493 | |
ایمان کا نکلنا اور داخل ہونا | 493 | |
ایمان کی علامت اور گناہ | 493 | |
پڑوسی کا (پڑوسی کو) اچھا کہنا مقبول ہے | 494 | |
کافر بنانے اور لعنت کرنےکی مذمت | 494 | |
باب:۔۔۔۔۔۔۔ | 494 | |
امور جاہلیت کے چار کام | 496 | |
ستاروں کے ذریعہ سے بارش طلب کرنا حرام ہے | 496 | |
ناپسند کرنے والے کو بھی اسلام کی دعوت تاکید کے ساتھ دینا | 497 | |
جس نے شہادتیں کا اقرار کیا تو وہ آگ کی تپش سے بچالیا گیا | 498 | |
اخلاص کے ساتھ اللہ کی عبادت کرنا | 498 | |
بُرائی کرنےکے بعد نیکی کرنے میں جلدی کرنا | 499 | |
وہ امور جو اللہ کے عذاب سے نجاۃ دینے والے ہیں | 500 | |
غلام آزاد کرنے کے لیے مؤمن کو ترجیح دینا | 500 | |
افضل ایمان صبر اور درگزر کرنا ہے | 500 | |
افضل ترین عمل | 501 | |
افصل مؤمن اور جہاد کون سا ہے؟ | 501 | |
کون سی ہجرت افضل ہے؟ | 501 | |
جس نے اسلام قبول کیا تو وہ فلاح پاگیا | 502 | |
جب تک شہادتین کی گواہی نہ دیں لوگوں سے لڑنے کا حکم | 502 | |
باب:۔۔۔۔۔۔۔ | 502 | |
موت سے پہلے پہلے شہادتین کا اقرار کرنے میں جلدی کرنا | 503 | |
نجات والے چار کام | 503 | |
باب: سونے سے قبل وتر پڑھنا دوراندیشی ہے | 504 | |
باب: مسلم والد کی طرف سے روزہ و صدقہ کا بیان | 504 | |
علماء کی تقلید محض ان کی عبادت کرنے کے مترادف ہے | 504 | |
کافر سے لڑائی کب تک کی جائے گی؟ | 505 | |
جامع ترین آداب | 506 | |
کافر کے عمل قبول نہ کیے جائیں گے | 507 | |
باب:۔۔۔۔۔۔۔ | 507 | |
اس شخص کے بارے میں کہ جو قرآن بڑی عمدگی کے ساتھ پڑھے گا اس کے باوجود اسلام سے نکل جائے گا | 507 | |
ریاکاری کی مذمت جو کہ شرک اصغر ہے | 508 | |
مؤمنوں کی روحیں سبز پرندوں کے پیٹوں میں ہیں | 508 | |
باب: بشارت کے حامل غرباء کون ہیں؟ | 509 | |
جب کوئی چیز اللہ کے سپرد کردی جائے تو وہ اس کی حفاظت کرتا ہے | 509 | |
مرتد کافر کی توبہ قبول نہیں ہے | 509 | |
باب:۔۔۔۔۔ | 510 | |
رب کے ساتھ اچھے گمان رکھنے چاہیئیں | 511 | |
باب: آسانی اختیار کرنے کا بیان | 511 | |
باب:۔۔۔۔ | 511 | |
فاسق و فاجر آدمی کے ذریعہ اس دین کی مدد کرانا | 513 | |
اللہ تعالیٰ کے ہنسنے کے بارے میں | 513 | |
ہر سو سال بعد دین کی تجدید کرنے والا پیدا ہوگا | 514 | |
باب: اللہ تعالیٰ ہی تمام اشیاء کا خالق ہے | 514 | |
عمل خالصتاً اللہ کے لیے ہونا چاہیے | 514 | |
دلوں میں ایمان کی تجدید کا سوال کرنا | 514 | |
سب سے پہلے تخلیق قلم ہے | 515 | |
قیامت کے دن سب سے پہلے فیصلہ کن کے درمیان کیا جائے گا؟ | 515 | |
جس کو جس کے لیے پیدا کیا گیا ہے اس کے لیے وہ اعمال آسان کردیئے گئے ہیں | 517 | |
لوگ زمین پر اللہ کے گواہ ہیں | 517 | |
باب: نیک اعمال میں اللہ تعالیٰ کے لیے اخلاص کا اثر اور نیک عمل کا وسیلہ پکڑنا | 517 | |
زمین کو دجال کے لیے سمیٹ دیا جائے گا | 520 | |
جو تقدیر میں لکھا ہے وہ عنقریب ہوجائے گا | 521 | |
جھاڑ پھونک تعویذات او رحب کے اعمال شرک ہیں | 521 | |
بنی تمیم کی فضیلت کے بارے میں | 521 | |
گناہوں کو حقیر جاننے سے بچنا | 522 | |
باب: جزیرہ عرب میں توحید الہٰی کا دوام | 522 | |
شیطان کا ابن آدم کو نیک اعمال سے روکنے کے لیے راستے میں بیٹھنا | 523 | |
نحوست کا بیان | 524 | |
جو اللہ چاہے اورجو محمد ﷺ چاہیں کہنے کی ممانعت | 524 | |
نظر بد ایک حکم سے ایک انسان کو دیوانہ بنا دیتی ہے | 525 | |
ثقیف قبیلہ میں ایک ظالم او رایک کذاب ہوگا | 525 | |
دل رحمٰن کی دو انگلیوں کے درمیان ہے | 525 | |
نبی ﷺ کے دیدار کا بہت ہی زیادہ شوق رکھنے والے لوگ | 526 | |
اسلام کی کچھ علامات کا بیان | 526 | |
لوگوں کے درمیان ظاہر پر فیصلہ ہوگا | 526 | |
مسلمان ہر حال میں اللہ ہی پر بھروسہ کرتا ہے | 527 | |
دین آسان ہے | 527 | |
ایمان کی علامات اور آپ ﷺ کا لکھ کر دینا | 528 | |
باب: رزق مقرر شدہ ہے او رمعصیت کے ساتھ اس کا حصول ناجائز ہے | 528 | |
ستاروں کو جنوں کے جلانے کے لیے گرایا جاتا ہے | 529 | |
میر ی اُمت کا ایک گروہ حق کے لیے قیامت تک لڑتا رہے گا | 530 | |
رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کی فضیلت | 531 | |
دنیا سے کنارہ کش ہونے کی کراہت | 531 | |
باب: وادی منیٰ میں کنکریاں چننا | 532 | |
فتنوں کے متعلق خبر | 533 | |
اے ایمان والو! تم اپنی فکر کرو جبکہ تم ہدایت پر ہو۔۔۔ کی تفسیر کے بارے میں | 533 | |
کسی کو اے کافر کہنے کا گناہ | 534 | |
باب: ایمان میں زیادتی او رکمی کا بیان | 534 | |
ایمان تو صبر اور فراخ دلی کا نام ہے | 534 | |
یمنی، لحمی او رجذامی لوگوں کے ایمان کی فضیلت | 534 | |
دجال کہاں سے آئے گا؟ | 535 | |
جنوں پر قرآن کی تلاوت کرنا | 535 | |
کافر کا نبی ﷺ اور اس کے اوصاف کے بارے میں تفتیش کرنا | 535 | |
باب: اللہ تعالیٰ کی مخلوق میں غوروفکر کرنے کا بیان | 540 | |
باب: دور جاہلیت کے افعال | 541 | |
ایمان کے ذائقہ او راس کی مٹھاس کے بارے میں | 541 | |
جن لوگوں کے اعمال قبول نہیں ہوتے | 542 | |
جس کو دوہرا اجر دیا جائے گا | 542 | |
عزل کرنے کی کراہت | 543 | |
موسیٰ ؑ کا موت کی خبر سن کر غصہ میں آجانا | 543 | |
جنت او رجہنم کی نزدیکی کے بارے میں | 544 | |
نیکیوں کے بڑھنے اور شرک کی مذمت کے بارے میں | 544 | |
مشتبہ چیزوں سے بچنے کے بارے میں | 544 | |
حیاء بھی ایک کا ایک حصہ ہے | 545 | |
تقدیر پر ایمان لانا ضروری ہے | 545 | |
پانچ امور کا بیان جن کو اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا | 545 | |
توحید کی فضیلت او ربخیل مالداروں کی مذمت | 546 | |
باب: جنت کے درجات اور بلند ترین درجے کا بیان | 547 | |
مضمومہ علاقہ کو تبدیل کرلینا | 548 | |
باب: اچھا خواب نبوت کا حصہ ہے | 548 | |
سوچ و بچار کے بعد دوست بنانا | 549 | |
بچوں کا جنت میں داخل ہونا | 549 | |
باب: دورجاہلیت کے افعال | 549 | |
کبیرہ گناہوں کے بارے میں | 550 | |
نجاشی کی نماز جنازہ پڑھنا | 550 | |
اللہ تعالیٰ کے ہنسنے کے بارے میں | 550 | |
جو رسول ﷺ پر ایمان لائے اور تصدیق کرے اسکےلیے خوشخبری ہے | 551 | |
نحوس نہیں ہے | 551 | |
نحوست پکڑنا شرک ہے | 552 | |
باب: ظلم کی اقسام اور وہ بھی جو معاف ہو نہ چھوڑا جائے گا | 552 | |
اللہ کا بندے کے (قدرت کے اعتبار سے) ساتھ ہونا جب بندہ اس کو پکارے | 552 | |
زمانے کو بُرا کہنے کی مذمت | 553 | |
باب:۔۔۔۔۔ | 553 | |
باب:۔۔۔۔۔ | 554 | |
جاہلیت والے گھر، عورت اور گھوڑے سے نحوست لیتے تھے | 554 | |
نبوت کے مہر کے بیان میں | 554 | |
اللہ کے خوف کی فضیلت توحید کے ساتھ | 555 | |
جس نے خودکشی کی اس پر جنت حرام ہے | 555 | |
نسب کا زبردست دعویٰ کفریات میں سے ہے | 556 | |
اسلام کی نشانیوں کے بارے میں | 556 | |
فال کے پسندیدہ ہونے کے بارے میں | 557 | |
جس کو جس کے لیے پیدا کیا ہے وہ اس کے لیے آسان ہے | 557 | |
شرک اور قتل کی مذمت | 558 | |
تمام رشتے ٹوٹ جائیں قیامت کے دن | 558 | |
ہر چیز تقدیر کے ساتھ بندھی ہوئی ہے | 558 | |
باب: غیر اللہ کی قسم کھانا لفظی یا قلبی شرک ہے | 559 | |
جس راستے پر چلا جائے گا اسی کی منزل پر پہنچے گا | 559 | |
انجام کی حقیقت خاتمہ پر ہے | 559 | |
کوئی بندہ اس وقت تک مؤمن نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ تقدیر کی اچھی اور بُری ہر چیز پر ایمان نہ لائے | 560 | |
سلام کے ساتھ اجازت طلب کرنا | 560 | |
نوحہ شیطانی کام ہے | 561 | |
قصہ معراج کا بیان | 561 | |
جس نے کہانت کی وہ درجات اعلیٰ تک نہیں جاسکتا | 563 | |
یہود کے ایمان لانے کے بارے میں | 563 | |
اللہ کی برکت کا قصہ | 563 | |
ایمان خوف اور امید کا نام ہے | 564 | |
بسم اللہ کی فضیلت | 564 | |
کھانے میں برکت کا قصہ | 564 | |
اللہ سے بڑھ کر کسی کو بھی تعریف زیادہ پسند نہیں ہے | 565 | |
باب: ذات باری تعالیٰ کا مشرکین کی ایذاؤں پر صبر | 565 | |
جس نے بیماری سے بچنے کے لیے کڑا پہنا | 565 | |
جادو کی مذمت | 565 | |
یہ خیالات نفاق نہیں ہیں | 566 | |
ہر چیز اللہ کی طرف سے ہے | 566 | |
عصبیت کی طرف بلانا جہالت ہے | 566 | |
ہر بچہ دین فطرت پر پیدا ہوتا ہے | 567 | |
جس نےنبیؐ کی بعثت کے متعلق سنا پھر وہ ایمان نہ لایا تو وہ آگ میں داخل ہوگا | 568 |