سلسلہ احادیث صحیحہ (اپ ڈیٹ)جلد 3
مصنف : ناصر الدین البانی
صفحات: 630
خدمت حدیث بھی بلاشبہ عظیم شرف وسعادت ہے او راس عظیم شرف اور سعادت کبریٰ کے لیے اللہ تعالیٰ نےہمیشہ اپنی مخلوق میں عظیم لوگوں کاانتخاب فرمایا انہی سعادت مند چنیدہ شخصیات میں سرفہرست مجددِ ملت ،محدثِ عصر علامہ شیخ ناصر الدین البانی(1914۔1999ء) کا نام عالی شان ہے جنہوں نے ساری زندگی شجرِ حدیث کی آبیاری کی ۔امام البانی حدیث وفقہ کے ثقہ اما م تھے تما م علوم عقلیہ ونقلیہ پر عبور واستحضار رکھتے تھے ۔آپ کی شخصیت مشتاقان علم وعمل کے لیے نعمت ربانی تھی اورآج بھی آپ کی علمی وتحقیقی او رحدیثی خدمات اہل علم او رمتلاشیان حق کےلیے روشن چراغ ہیں۔آپ کی خدمات کے اثرات وثمرات کودیکھ کر ہر سچا مسلمان یہی محسوس کرتا ہے کہ اللہ تعالی نے آپ کوتجدیدِ دین کے لیے ہی پیدا فرمایا تھا۔علامہ ناصر الدین البانی کاشمار ان عظیم المرتبت شخصیات میں ہوتاہے کہ جنہوں نے علمی تاریخ کےدھارے کا رخ بدل دیا ۔شیخ البانی نے اپنی خدمات حدیث سے امت میں احادیث کی جانچ پرکھ کاشعور زندہ کیا۔شیخ کی ساری زندگی درس وتدریس اور تصنیف وتالیف میں گزری ۔ان کی مؤلفات اور تعلیقات کی تعداد تقریبا دوصد سے زائد ہے۔دور حاضر میں شیخ البانی نے احادیث کی تحقیق اور تخریج کا جو شاندار کام کیا ہے ماضی میں اس کی مثالی نہیں ملتی ۔زیر نظر کتاب سلسلة احاديث الصحيحة شیخ کی عظیم الشان تصانیف میں سے ہے جس میں شیخ نے عوام الناس کے فائدے کےلیے مختلف ابواب ،فصول،مسائل اور فوائد سےمتعلقہ صحیح احادیث کو جمع کردیا ہے ۔شیخ نے اس کتاب میں تبویب بندی اور کسی خاص ترتیب کا لحاظ نہیں رکھا بلکہ تخریج وتحقیق کے اصول وقواعد کے مطابق جیسے جیسے احادیثِ صحیحہ میسر آتی گئیں انہیں کتاب میں قلم بند کرتے رہے۔اور مختصراً متونِ احادیث ،اسانید طرق اور رواۃ پر بھی بحث کرتے ہوئے فقہی فوائد پر بھی روشنی ڈالی ہے اور بعض مقامات پر کسی خاص موضوع پر طویل ابحاث بھی پیش کی ہیں ۔ فضیلۃ الشیخ ابو میمون محمد محفوظ اعوان ﷾ نے سلسلہ احادیث الصحیحہ کا ترجمہ کرنے کے علاوہ اس کتاب کی فقہی ترتیب،کتاب بندی،باب بندی اور تخریج وغیرہ کا کام بھی سر انجام دیا ۔ انصار السنہ پبلی کیشنز،لاہور نے اسے 6جلدوں میں شائع کیا ہے۔ اللہ تعالی شیخ البانی اس کتاب کو طباعت کےلیے تیار کرنے والے تمام احبا ب کی جہود کو قبول فرمائے (آمین)
باب: رکوع سے پہلے قیام میں ہاتھ باندھنے کی مشروعیت کا بیان نہ کہ بعداز رکوع | 374 | |
نماز تہجد سے پہلے دو ہلکی رکعتیں پڑھنے کا بیان | 374 | |
رکوع اور سجود کی دعا کا بیان | 374 | |
باب: مسافت سفر جس میں قصر کرنا جائز ہے | 375 | |
باب: ایک نبی کا قصہ (علیہ السلام) | 375 | |
بلند آواز سے آمین کہنے کا بیان | 376 | |
آگ پر پکی ہوئی چیز سے وضو نہیں ہے | 377 | |
باب: جمع تقدیم (دو نمازوں کو پہلی نماز کے وقت جمع کرنا) | 377 | |
نماز کو اس وقت ادا کرنا جب یاد آجائے | 378 | |
مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعت پڑھنے کا بیان | 378 | |
رکوع و سجود کی دعا کا بیان | 379 | |
باب: چھوڑی ہوئی نماز جس پر عمل پیرا ہونا چاہیے | 379 | |
چادر میں نماز پڑھنے کی کراہت کا بیان | 379 | |
قنوت نازلہ کا بیان | 379 | |
محلوں میں مسجدیں بنانے کا استحباب | 380 | |
سفر میں دو نمازیں جمع کرنے کا بیان | 380 | |
سمجھ دار اور عقل مند لوگ میرے قریب کھڑے ہوں | 380 | |
باب: تعلیم و تعلّم کے لیے شب بیداری کا جواز | 381 | |
نمازیوں کے آجانے پر جماعت کا کھڑا کرنے کا بیان | 381 | |
عیدالفطر اور اضحیٰ کےدن سب سے پہلے نماز پڑھی جائے | 382 | |
خطبہ دیتے وقت ہاتھ میں چھڑی ہونا مستحب ہے | 383 | |
ہتھیلی کے گداز حصے پر سجدہ کرنے کا بیان | 383 | |
باب: نماز میں ایک طرف سلام پر اکتفاء کرنا | 383 | |
باب:تشہد میں انگلی ہلانے والی احادیث او رانکار کرنے والے کی تردید کا بیان | 383 | |
مسافرکی نماز کا بیان | 384 | |
باب: نمازی کے سامنے سے گزرنے والی عورت کو اشارے سے منع کرنا | 384 | |
وہ اپنی مجلس والوں کو بلائے۔۔۔۔ ان آیات کی تفسیر | 384 | |
باب: نماز میں قابل فہم و بامقصد اشارے کا جواز | 385 | |
آپ ﷺ کا ظہر کی نماز سے پہلے چاررکعات اور فجر سے پہلے دو رکعات پر ہمیشگی کرنے کا بیان | 386 | |
ظہر سے پہلے چار رکعات پر ہمیشگی کرنے کا سبب | 386 | |
عصر کے بعد دو رکعت پڑھنے کابیان | 387 | |
سیدنا حسن او رحسین کے ساتھ محبت کا وجوب | 387 | |
امام سے آگے بڑھنے کی ممانعت کا بیان | 388 | |
فجر کی دو رکعات میں قرأت کا بیان | 389 | |
باب: ظہر اور عصر کی قرأت کا بیان | 389 | |
باب: فرض نماز کے بعد کے اذکار | 389 | |
باب: خصائص نبوی ﷺ | 390 | |
نبی ﷺ ایک رکعت وتر پڑھا کرتے تھے | 390 | |
نبی ﷺ سفر میں( فرض نماز سے) پہلے یا بعد میں سنتیں نہیں پڑھا کرتے تھے | 391 | |
کپڑے سے منی کے کھرچنے کابیان | 391 | |
سرخ لباس پہننے کا جواز | 391 | |
باب: ایک چھوڑا او ربھولا ہوا ضروری (واجب ) عمل | 392 | |
مصیبت کے وقت نماز کا سہارا لینے کا بیان | 392 | |
سفر میں ظہر کی نماز جلدی پڑھنے کا بیان | 392 | |
ستونوں کے درمیان صف بنانے کی ممانعت کا بیان | 392 | |
23، 27 رمضان میں لیلۃ القدر کو تلاش کرنے کا بیان | 393 | |
باب: عورت کی مسجد کے بجائے گھر میں نماز کی فضیلت | 393 | |
نماز میں کنکریاں کو ہاتھ لگانے کی کراہت کا بیان | 394 | |
فجر کی نماز اندھیرے میں پڑھنے کا استحباب | 394 | |
آدمی کا اس مسجد میں نماز پڑھنا جو اس کے قریب ہو | 395 | |
جمعہ چھوڑنے کی مذمت کا بیان | 395 | |
نمازی کو سلام کہنے کی مشروعیت کا بیان | 395 | |
نماز کے اوّل اور آخری وقت کا بیان | 396 | |
باب: سفر میں نیند کے باعث نماز فجر چھوڑنے والوں کا قصہ | 396 | |
نبی ﷺ کی نیندناقض وضوء نہیں تھی | 399 | |
باب: جمعہ اور مغرب سے قبل دو رکعت کی مشروعیت | 399 | |
فضیلت والے امور کابیان انہی میں سے وضوء بھی ہے | 400 | |
بارہ سال تک اذان دینے کی فضیلت کا بیان | 400 | |
جمعہ کے لیے غسل کرنے کی فضیلت کا بیان | 401 | |
اس شخص کا بیان ککہ جس کی نماز قبول نہیں کی جاتی | 401 | |
مسجد بنانے کی فضیلت کا بیان | 402 | |
نشہ کی وجہ سے نماز کو ترک کرنےکی مذمت کا بیان | 402 | |
وضوء اور دو رکعات نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان | 403 | |
پانچ نمازوں کی اہمیت کا بیان | 404 | |
وتر رات کے شروع اور آخری حصہ میں پڑھنے کا بیان لیکن آخری حصہ میں پڑھنا افضل ہے | 404 | |
مسجد قباء میں نماز کی فضیلت کا بیان | 405 | |
باب: صف کے خلاء کو پُر کرنے کی فضیلت | 405 | |
باب: مسجد میں داخل ہونے او رنکلنے کا مشروع طریقہ | 405 | |
دو سجدوں کے درمیان بیٹھنے کا بیان | 406 | |
پانچ نمازوں کی فضیلت کا بیان | 406 | |
باب: سنن رواتب پر مداومت کی فضیلت | 406 | |
صبح کی نماز کی فضیلت کا بیان | 407 | |
نوافل کی اہمیت کا بیان | 407 | |
نماز چاشت اور ظہر سے پہلےکی چار رکعات کی فضیلت | 408 | |
صبح کی نماز او راس کے بعد طلوع شمس تک بیٹھنے کا اجروثواب | 408 | |
باب: امام کے ساتھ تکبیر اولیٰ پانے کی فضیلت | 408 | |
جس نے دس آیات کے برابر بھی قیام کیا، وہ غافلین میں شمار نہیں ہوگا | 409 | |
آیۃ الکرسی کی فضیلت کا بیان | 409 | |
سوآیات کے پڑھنے کا ثواب | 409 | |
باب: فجر کی سنتوں کی سورج نکلنے کے بعد قضاء کا بیان | 410 | |
نماز کا انتظار کرنےکی فضیلت کا بیان | 410 | |
مسجد ہر پرہیزگار کا گھر ہے | 411 | |
فجر سے پہلے دو رکعات کی قرأت کا بیان | 411 | |
مسجدوں کے دروازوں پر پیشاب کرنے کی ممانعت | 411 | |
نماز میں بالوں کو اکٹھا کرنے کی ممانعت | 412 | |
باب: اقعاء (بیٹھنے) کی صور ت جو منع ہے | 412 | |
باب: سورج کے زرد ہونے سے پہلے نفل نماز کا بیان | 413 | |
نماز میں مذمومہ امور کا بیان | 413 | |
باب: نماز عید کے لیے عورتوں کا عیدگاہ جانا واجب ہے | 414 | |
باب: ترک کی گئی سنتیں | 414 | |
او رجب انہوں نے تجارت کو دیکھا۔۔۔۔۔ کی تفسیر کا بیان | 415 | |
اعتکاف بس تی مسجدوں میں ہوگا | 415 | |
باب: گھروں میں نوافل کی ادائیگی کی ترغیب | 416 | |
باب: آداب مسجد کابیان | 416 | |
روزوں کے لیے جمعہ کے دن کو خاص کرنےکی کراہت کا بیان | 416 | |
قبر پر یا قبر کی طرف نماز پڑھنے کی ممانعت | 417 | |
سورج کے طلوع اور غروب ہوتے وقت نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان | 417 | |
نہ نماز میں نقص جائز ہے اور نہ سلام میں | 417 | |
نماز میں کلام کرنےکی ممانعت کا بیان | 418 | |
باب: چاشت کی نماز ہی ’’اوابین‘‘ ہے | 418 | |
طلوع آفتاب کے وقت نماز پڑھنے کی حرمت کا بیان | 419 | |
مکہ کے علاوہ عصر اور فجر کی نماز کے بعد کوئی نماز نہیں ہے | 420 | |
جنتیوں والے کام اور انہی میں سے پانچ نمازیں | 420 | |
نماز میں قبلہ کی سمت تھوکنے کی کراہت کا بیان | 421 | |
جس نے شراب پی اس کی چالیس دن کی نماز قبول نہیں ہوگی | 422 | |
رکوع اور سجود میں کمر سیدھی کرنے کی اہمیت کا بیان | 422 | |
شک کی بنیاد پر نماز سے نہ پھرنا | 423 | |
باب: کثرت سجود کی فضیلت | 423 | |
حیض اور نفاس والی عورتیں نماز نہیں پڑھیں گی | 424 | |
پانچ نمازیں گناہوں کے لیے کفارہ ہیں | 425 | |
چاشت کی دو رکعات کی فضیلت کا بیان | 426 | |
باب: اذان کہنے کی فضیلت | 426 | |
ہاتھ کے اشارے کا ثواب | 427 | |
انہوں نےنماز کو ضائع کردیا۔۔ کی تفسیر کا بیان | 427 |