شرک کے چور دروازے
مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی
صفحات: 383
ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی اور حافظ محمود الخضری کے اشتراک سے تسلسل کے ساتھ علمی موضوعات پر بہت سی کتب اشاعت کے زیور سے آراستہ ہو رہی ہیں۔ اس کتاب میں دونوں حضرات نے شرک کی شناعت کو سامنے رکھتے ہوئے اس موضوع پر بھی قرآن و حدیث کا مؤقف پیش کردیا ہے۔ کتاب تین ابواب پر مشتمل ہے پہلے باب میں توحید اور اس کی اقسام کی تعریف ہے، نیز ان شروط کا ذکر ہے جن پر توحید کی سلامتی اور بقا کا انحصار ہے۔ دوسرا باب شرک کی حقیقت اور اس کےاضرار کو واضح کرتا ہے، نیز مختلف قوموں میں پائے جانے والے شرک کو قرآن و حدیث کی نصوص سے بیان کرتا ہے۔ تیسرے اور آخری باب میں عصر حاضر میں پائے جانے والے شر کے کے مختلف طرق کا قدرے تفصیلی ذکر ہے۔ رسالہ کا اسلوب سہل ہے اور تمام مندرجات مدلل اور باحوالہ ہیں ۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
تقریظ | 13 | |
مقدمہ | 17 | |
باب اول :توحید | ||
توحید کی حقیقت | 27 | |
توحید کی اہمیت | 31 | |
اسوہ نوح علیہ السلام | 31 | |
اسوہ ابراہیم علیہ السلام | 32 | |
اسوہ یوسف علیہ السلام | 33 | |
اسوہ رسول ﷺ | 35 | |
لا الہ الا اللہ کا معنی ومفہوم | 36 | |
الہ کے لغوی و اصطلاحی معنی | 38 | |
توحید کی اقسام | 71 | |
اسماء وصفات کے متعلق چند اہم قواعد اور بنیادی اصول | 76 | |
تمثیل اور تکییف میں فرق | 90 | |
توحید کی شروط | 91 | |
دوسرا باب:شرک | ||
شرک کی حقیقت | 115 | |
قرآن مجید کی روشنی میں شرک کو پہچانیے | 118 | |
شرک کے نقصانات | 125 | |
شرک اقوام ماضیہ | 130 | |
قوم نوح علیہ السلام | 130 | |
قوم ہود علیہ السلام | 131 | |
قوم یوسف علیہ السلام | 133 | |
قوم موسیٰ علیہ السلام | 134 | |
قوم اصحاب کہف | 135 | |
یہود نصاری کا شرک | 136 | |
مشرکین مکہ کے عقائد ونظریات | 138 | |
کلمہ گو مشرک | 182 | |
باب سوم:شرک کے چور دروازے | ||
جہالت | 195 | |
تقلید | 198 | |
تقلید کی مثالیں | 202 | |
نصاب تعلیم | 206 | |
فلسفہ وحدت الوجود | 218 | |
فلسفہ وحدۃ الشہود | 227 | |
نظریہ حلول | 232 | |
(غلو)تجاوز فی التعظیم | 239 | |
اکابر پرستی | 244 | |
قبر پرستی | 249 | |
مزارات کی تعمیر اور ان کی مجاوری | 255 | |
عرس اور میلے | 264 | |
تبرکات وآثار سلف | 269 | |
غیر اللہ کی نذرو نیازدینا | 277 | |
غیر اللہ کے تقرب کی خاطر ذبح کرنا | 284 | |
غیر اللہ سے فریاد رسی اور دعا کرنا | 289 | |
توسل غیر شرعی | 306 | |
معجزات اور کرامات میں غلط فہمی | 318 | |
ضرب لاامثال | 324 | |
اتباع متشابہات | 329 | |
مادہ پرستی | 333 | |
احداث(ایجادبدعات) | 341 | |
ستارہ پرستی | 343 | |
نجومی اور پامسٹ کے پاس جانا | 347 | |
بدشگونی لینا اور عقیدہ نحوست | 364 | |
شرکیہ دم اور منتر | 366 | |
شرکیہ تعویذات | 369 | |
فتنہ وطنیت | 377 | |
کلمات کفر | 379 |