شاہراہ بہشت
مصنف : امیر حمزہ
صفحات: 223
انقلابی داعیانہ مضامین پر مشتمل یہ کتاب ثقیل علمی اور تحقیقی اسلوب کی بجائے دعوتی اسلوب میں تحریر کی گئی ہے۔ اس کا موضوع توحیدی دعوت اور شرک سے آگاہی ہے۔ نہایت ہی عام فہم اور سادہ انداز میں کتاب و سنت کے دلائل سے مزین اور مصنف کے مزارات پر کئے جانے والے شرکیہ اعمال کے آنکھوں دیکھے حال و تردید پر مشتمل یہ کتاب دعوت توحید کیلئے ایک بہترین کتاب ہے۔ اب تک اس کتاب کے دس ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں اور بحمدللہ ہزاروں لوگ اس کتاب کی وجہ سے شرکیہ عقائد و اعمال سے توبہ کر کے شاہراہ بہشت پر گامزن ہو چکے ہیں۔ انٹرنیٹ پر دعوتی سرگرمیوں میں ملوث افراد کیلئے بہترین دعوتی ہتھیار ہے۔ خود بھی پڑھئے دوسروں تک بھی پی ڈی ایف فائلز اور ہارڈ کاپی کی صورت میں پہنچائیے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
تقدیم | 13 | |
جب میں کعبة اللہ میں بیٹھا تھا! | 15 | |
مزارات کا مقام (رسول رحمت کی نظرمیں) | ||
اچھی بات کو متکبر ہی ٹھکراتا ہے | 20 | |
اچھی بات کو مؤمن ہی مانتا ہے | 21 | |
کائنات کی سب سے قیمتی دولت! | 22 | |
شیطان کا ڈاکہ اور قوم نوح کے پنج تن | 24 | |
ابلیسی ڈاکے کا ایک اور انداز – منظم خانقاہی نظام کا نفاذ | 24 | |
آستانے قرآن کے آئینے میں | 29 | |
پتھری اور کاغذی تصویریں | 30 | |
کاغذی بتوں کی پرستش | 31 | |
قبرپرستی کے نئے نئے انداز | 33 | |
قبرپرستی کے مقامات پراللہ کی عبادت | 34 | |
مشرک کا المیہ | 36 | |
پختہ قبر انسانیت کے منافی ہے | 39 | |
صدر پاکستان کو ایک اہم دینی مشورہ | 40 | |
کس بزرگ کی قبر کو قبرستان سے الگ بنانا شرک کو قدم جمانے کی دعوت دینا ہے | 41 | |
آخرت کی یادیں کہاں مزاروں پر یا قبرستانوں میں ؟ | 43 | |
کیا یہاں آخرت کی یاد آ سکتی ہے ؟ | 45 | |
بیت اللہ کے ساتھ محاذ آرائی | 48 | |
جب سلطان عبدالعزیز کے جواب نے قبوں کا کباب بنا دیا | 49 | |
قیامت قبر پرستوں پرقائم ہو گی | 51 | |
ہجویری دربار سے الہی دربار تک | ||
(ایک زندہ و جاوید کردار کی سچی داستان) | ||
داتا دربار کی طرف روانگی کیسے ہوئی ؟ | 57 | |
داتا دربار پرحاضری | 58 | |
حضرت کے ذکر کی تپش | 59 | |
رہبانیت کی انتہا | 60 | |
حضرت معین الدین چشتی اور ایک فاحشہ عورت | 60 | |
جب تک داتا قبر سے نکل کر بغل گیرنہ ہوگا | 62 | |
منزل کی قربت کا اشارہ | 63 | |
ولی کامل بننے کے لیے ابھی تھوک کھانے کی منزلیں باقی تھیں | 64 | |
بابا جی کے احکامات | 68 | |
پہلاحکم ! مجھے غسل دو | 68 | |
دوسرا حکم! بلیوں کا بچہ بلیوں والی سرکار کے پاس چھوڑ کر آؤ | 69 | |
تیسرا حکم! میرا فضلہ اٹھاؤ | 70 | |
عجیب تبرک | 71 | |
چوتھا حکم! بھکاری بن کر بھیک مانگو | 72 | |
آخرکار مایوس کن جگہ سے مایوس ہی لوٹنا پڑا | 73 | |
آہ! لوگ میری پستی کو ولایت کی معراج سمجھ بیٹھے | 75 | |
مایوسی کے بعد امید کی کرن | 76 | |
اصلی داتا دربار کی تعمیر | 77 | |
مسلمانوں اور عیسائیوں کی نعمتیں | ||
جادو سروں کا چھا گیا | 84 | |
آؤ موج منائیے ! | 84 | |
تجھے جب بھی پکارا | 85 | |
عیسائیت کا پیغام مسلمان فنکاروں کے ذریعہ | 86 | |
مسلمانوں کی نعتوں کے چند نمونے | 89 | |
’’ کن ,, تےکل دی گل اے | 94 | |
عیسائیوں کی ’’کن،، | 96 | |
عابدہ خانم کی نعت | 97 | |
عیسائی میلادیوں کا پختہ اعتقاد – مسلم میلادیوں کا شکی خیال | 102 | |
’’ کتا ,,بننے میں تقدم و ترقی | 106 | |
کاش ! مجھے کتے کھاجاتے | 108 | |
روٹیوں ، بوٹیوں ، تھالیوں ، کتوں اور گدھوں کو سلام | 109 | |
آئینہ حقیقت میں ایک نظر | 112 | |
کیا ہم نعت کے خلاف ہیں ؟ | 115 | |
نعت جس سے رسول اللہ نے منع کردیا | 116 | |
قیامت کا منظر | 119 | |
مسلمانوں اور عیسائیوں کی میلادی عیدیں | ||
(جشن عیدمیلادالنبی اور کرسمس ڈے تاریخ کے ریکارڈ سے) | ||
جب میں چرچ میں پہنچا تو !! | 127 | |
چرنی کیا ہے ؟ | 128 | |
عیدمیلاد کی رسومات پادریوں کی نظرمیں | 129 | |
کرسمس فادر کی روایت نے کیسے جنم لیا ؟ | 129 | |
کرسمس ٹری کی بدعت کب اور کیسے شروع ہوئی ؟ | 130 | |
جشن عید میلاد النبی | 131 | |
وفات کے دن جشن ! | 132 | |
جشن عید میلاد النبی اور کیسے شروع ہوا ؟ | 133 | |
لاہور میں عید میلادالنبی کب شروع ہوئی ؟ | 135 | |
کیا آپ کلمہ توحید سے واقف ہیں ؟ | ||
کلمہ ایمان کی اہمیت | 147 | |
(لا) کا قرآنی مفہوم | 148 | |
قانون الہی کے مخالف کی مخالفت | 149 | |
قابل غور و فکر اور قابل عمل ایک نقطہ | 152 | |
مشرکوں نے پیغمبر اور اس کی ماں کو(الہ) بناڈالا | 154 | |
جب قوم نوح نے اولیاء کرام کو ’’ الہ ,, مرتبہ دے دیا ! | 155 | |
قوم ابراہیم نے ’’ اصنام ,, پتھر کی تصاویر کو اپنا ’’ الہ ,, بنا لیا | 156 | |
لوگ الہ کیوں بناتے ہیں ؟ | 156 | |
خود ساختہ الہوں کی ٹھاٹھ باٹھ اپنے مریدوں کی محتاج ہے | 158 | |
عبادت کیا ہے ؟ | 160 | |
بدن کی عبادت اللہ کے لیے ہے | 161 | |
ذکر و دعا اور فریاد و نعرے سب زبانی عبادتیں ہیں | 163 | |
نذر و نیاز اور صدقات بھی مالی عبادات ہیں | 165 | |
نذر و نیاز اور ایصال ثواب کی رسومات میں شرک کی آمیزش! | 168 | |
اللہ ہی مشکل کشاہ ہے | 172 | |
اللہ ہی بگڑی بنانے والا ہے | 173 |