سیرۃ امام الانبیاء ﷺ ( مکتبہ کتاب و سنت)
مصنف : محمد منیر قمر
صفحات: 619
سیرتِ رسول عربی ﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔سیرت النبی ﷺ کا موضوع اتنا وسیع و جامع ہے کہ اس پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے ۔ اور قیامت تک مسلمان اس پاکیزہ با برکت موضوع پر لکھتے رہیں گے۔کیونکہ ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ سیرتِ رسول ﷺ پر کچھ نہ کچھ ضرور لکھ یا پڑھ کر سعادتِ دارین حاصل کرے۔ زیرِتبصرہ کتاب ’’سیرۃ امام الانبیاء ﷺ‘‘ حضرت مولانا محمد منیر قمر صاحب (ترجمان سپریم کورٹ الخبر، سعودی عرب) کی ان تقاریر کا مجموعہ ہے ۔ جو متحدہ عرب امارات کی ریاست اُمّ القیوین کے ریڈیو اسٹیشن کی اُردو سروس سے سیرت النبیﷺ کے عنوان سے نشر کی گئی تھیں۔ جنہیں بعد میں حافظ ارشاد الحق صاحب (رکن اسلامک مشن دبئی متحدہ عرب امارات) نے اکٹھا کر کے کتابی شکل دی ہے ۔اس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ حصّہ اوّل میں آپ ﷺ کے تذکرے بچپن سے لیکر وفات تک سب بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور حصّہ دوم میں آپ ﷺ کے جانثار صحابہ کے تذکروں کو بیان کیا گیا ہے ۔سیرت کی ضخیم کتب میں اس کا شمار ہوتا ہے ۔اللہ رب العزت ان دونوں صاحبان کی محنت کو قبول فرمائے ۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
تمہید | 13 |
حصہ اول۔سیرت النبیﷺ | 31 |
سیرت قبل ازولادت | 31 |
میثاق انبیاء | 31 |
دعائے خلیل نوید | 33 |
اہل کتاب کےیہاں آپﷺکاذکرجمیل کتاب اللہ کی روشنی میں | 40 |
حدیث کےحوالوں سے | 44 |
ثعلبہ بن ہلال کی شہادت | 47 |
بائیبل کےعہدقدیم یاتورات میں ذکر | 54 |
رسول اللہ ﷺ | 54 |
چندبشارتیں | 56 |
بائیبل کاعہدجدید انجیل اوراس کی ملحقہ کتابیں | 59 |
اجیل برناباس عیسائیوں کےیہاں غیرمعتبرکیوں | 62 |
موجود اناجیل میں نبیﷺ کےمتعلق بشارتیں | 65 |
سیرت بعدازولادت وقبل ازبعثت | 77 |
وقت دنیاکی مذہبی حالت اجمالی خاکہ | 77 |
بوقت ولادت دنیاکی سیاسی اخلاقی بستری | 79 |
طلوع صبح سعادت کےوقت عربوں کی | 82 |
مذہبی حالت | 82 |
عربوں میں بت پرستی کی ابتداء | 84 |
طلوع صبح سعادت کےوقت عربوں کی خلاقی حالت | 86 |
سیاسی حالت | 90 |
آفتاب نبوت کےلیے ملک عرب کاانتخاب کیوں | 94 |
عطائے نبوت کےلیے قوم عرب ہی کیوں | 97 |
نبی رحمتﷺ کانسب نامہ | 101 |
شجرہ طیبہ ثابت فرعہان فی السماء | 101 |
ہاشم بن عبدمناف | 106 |
عبدالمطلب بن ہاشم | 108 |
عبداللہ والدرسول ﷺاورقربانی کاواقعہ | 112 |
والدین رسول اللہﷺکی شادی | 115 |
شجرہ طیبہ | 118 |
الف | 118 |
ب | 119 |
ج | 120 |
شجرہ طیبہ اصلہاثابت وفرعہانی السمآء | 124 |
لرسولنامحمدرسو ل اللہ خاتم النبیینﷺ | 124 |
حصہ اول | 118 |
حصہ دوم | 128 |
نسب نامہ حضرت اسماعیل | 128 |
حصہ سوم | 131 |
تعداد ایام قیام نبویﷺبعالم دنیوی | 132 |
ظہورقدسی یانبی کریم ﷺکی ولادت باسعادت | 134 |
عیدمیلادکےنام سےکی جانےوالےخوشیاںولادت پرہیں یاوفات پر | 138 |
مروجہ میلادالنبیﷺکی شرعی حیثیت | 143 |
کتاب وسنت کی روشنی میں | 143 |
صحابہ تابعین تبع تابعین ارائمہ اربعہ کی نظرمین | 147 |
قائلین عیدمیلاالنبیﷺ کےدلائل اوران کاجائزہ | 153 |
ایام رضاعت | 169 |
فیوض وبرکات رسول اللہﷺ | 172 |
بچپن رسول اللہ ﷺاورشق صدر | 176 |
والدہ اورداداکی کفالت وفات | 180 |
دعوت فکر | 184 |
بشریت رسول اللہﷺ بریلوی مکتب فکر کےعلماءکےاقوال ہیں | 187 |
نورہدایت | 194 |
حکمت الہیٰ | 196 |
ابوطالب کی آغوش کفالت ارآپ ﷺکابکریاں چرانا | 199 |
سفرشام اوربحیرہ راہب کاواقعہ | 203 |
داستان بحیرہ پرعیسائی مصنفین کےبرگ وبار | 206 |