سیرت حضرت عبد اللہ بن زبیر ؓ

سیرت حضرت عبد اللہ بن زبیر ؓ

 

مصنف : طالب ہاشمی

صفحات: 314

 

حضرت عبداللہ بن زبیر ؓتاریخ اسلام کی نہایت اہم اور قدآور شخصیت ہیں۔اگرچہ سرور کائنات کی رحلت کےوقت ان کی عمر نودس برس سے زیادہ نہ تھی ،تاہم اپنےشرف خاندانی فضل وکمال ،زہدوتقوی ،حق گوئی ،شجاعت اور  دوسری متعدد خصوصیات کی بناپران کاشمار اکابرصحابہ میں ہوتاہے۔اسلام کی تاریخ مرتب کرتےوقت کسی مؤرخ کیلےیہ ممکن نہیں کہ وہ حضرت عبداللہ بن زبیر ؓکی شخصیت کو نظر انداز کرسکے۔تاریخ اسلام یا صحابہ  میں   سے عبداللہ کےنام کی چار شخصیات ملتی ہیں ،عبداللہ بن عمر ؓ،عبداللہ بن عباس ؓ،عبداللہ بن مسعود ؓاورعبداللہ بن زبیر ؓ۔  اگرچہ ان سب کے اپنے اپنے کارہائے نمایاں ہیں لیکن عبداللہ بن زبیر ؓکی اپنی شخصیت ہے۔یہ کتاب اسلام کےاسی فرزندجلیل کےحالات پر مشتمل ہے۔جناب طالب ہاشمی صاحب نےاسے مرتب کرتےوقت حتی المقدور کوشش کی ہےکہ اس رجل عظیم کی زندگی کا اہم واقعہ  چھوٹنے نہ پائے۔اللہ انہیں جزائےخیر سے نوازے۔آمین۔
 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 6
پہلا باب نام نسب اور خاندان 11
دوسرا  باب ابوعبداللہ زبیر ؓبن  العوام 18
تیسرا باب حضرت اسماء بنت ابوبکر ؓ 40
چوتھا باب ولادت 48
پانچواں  باب ابتدائی عمر 51
چھٹا باب جہاد طرابلس 58
ساتواں  باب شہادت حضرت عثمان ؓ 65
آٹھواں باب جنگ جمل 75
نواں باب بیس سال کی غیر سیاسی زندگی 88
دسواں  باب ابن زبیر ؓمیدان عمل میں 96
گیارہواں باب امیر معاویہ ؓکی وصیت 104
بارہواں  باب یزید سے کشمکش کا آغاز 110
تیرہواں باب سانحہ کربلا 116
چودھواں  باب مکہ پر ابن زبیر ؓکی سیادت 125
پندرواں  باب واقعہ حرہ 131
سولہواں  باب مکہ معظمہ پر یزید لشکر کی یلغار 143
سترہواں باب تعمیر کعبہ 151
اٹھارہواں باب ابن زبیر ؓاور مروان بن حکم 158
انیسواں باب توابین 167
بیسواں  باب فتنہ خوارج 175
اکیسواں  باب مختار بن ابی عبید ثقفی 182
بائیسواں  باب صاعقہ انتقام کی کڑک 190
تئیسواں  باب ابن زبیر ؓاور محمد بن حنیفہ 198
چوبیسواں  باب بصرہ میں مختار کی تحریک 203
پچیسواں  باب مختار کا خاتمہ 208
چھبیسواں  باب حالات کا نیا رخ 217
ستائیسواں  باب عبدالملک اور مصعب بن عمیر ؓ 225
اٹھائیسواں  باب مصعب بن زبیر ؓکا قتل 231
انتیسواں  باب عبدالملک اور عبداللہ بن زبیر ؓ 238
تیسواں  باب مکہ معظمہ کا محاصرہ 243
اکتیسواں  باب ابن زبیر ؓکی شہادت 251
بتیسواں باب ابن زبیر امیرالمومنین کی حیثیت سے 265
تینتیسواں  باب فضل وکمال 275
چونتیسواں باب اخلاق وعادات 288
پینتیسواں  باب سیرت ابن زبیر ؓپر ایک عمومی تبصرہ 306
کتابیات 311

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

اسلاماللہامیرتاریخجہادحضرت عثمانسیرتشہادتطالب ہاشمیعبد اللہعبداللہکائناتنظریزید
Comments (0)
Add Comment