سیرۃ المزمل ﷺ جلد 15 ( حزن بہار )

سیرۃ المزمل ﷺ جلد 15 ( حزن بہار )

 

مصنف : افتخار احمد افتخار

 

صفحات: 542

 

سیرت  النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح   ہے ۔اس  موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور  نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان  جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس  موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ ہر قلم کار اس موضوع  کو ایک نیا اسلوب دیتا ہے،اور قارئین  کو رسول اللہﷺ کی  زندگی  کے ایک  نئے باب  سے  متعارف کرواتا ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت  محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔ پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’سیرۃ المزمل ﷺ‘‘ جناب افتخار احمد افتخار  کی    سیرت النبیﷺ  پرایک  منفرد کاوش ہے ۔ جوکہ  20؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے   کتاب کا عنوان ’’ سیرۃ المزمل ‘‘ ہے  لیکن  مصنف نےہر  جلد کا الگ عنوان بھی قائم کیا ہے  تمام جلدوں کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف آخر 5
قافلے اترتے ہیں 22
اہل نجران کی آمد 24
بنو تمیم کے سردار 35
تمیم الداری 49
بنو ثقیف سرنگوں ہوئے 53
بنوعدی ایمان لائے 58
بنی عام بن معصعہ 67
عروۃ المرادی 71
بنو حنیفہ 73
نبوطے کاوفد 77
بنو از دشنودہ 79
بنو ہمدان 82
بنو نجیب 84
بنو سعدبن حزیم 88
بنوواثلہ 91
بنو فزارہ 93
بنو بہرہ 95
بنو عذرہ 97
قبیلہ بلی 99
بنی ذومرہ 101
بنی بکر بن وائل 103
حضرت زبابؓ 104
بنو الازد کی آمد 105
بنو عقیل بن کعب 109
بنو رواس 111
بنو جیثان 113
ربیعہ بن رواء 115
بنو کلاب 117
بنو ا لاسد 119
بنو حمیر 122
بنو عریض 124
بنوجعدہ 126
بنو صدف 127
بنو البلقاء 129
بنو شیبان 130
حضر موت 133
بنو جعفی 136
وفد الجیم 138
بنو الغافق 140
بنولئیث کی آمد 141
مغیرہ بن عبد اللہ 143
حارث بن کعب 145
قافلہ حج کی روانگی 148
متفرقات 9ہجری 154
منافق اعظم عبد اللہ بن ابی 156
ام کلثوم کی وفات 161
نجاشی کی وفات 162
احکام و قوانین 163
فرضیت حج 165
قانون لعان 167
مشرکین کو حج سےروک دینا 175
اسلوب تہذیب و  اخلاق 180
حد زنا 196
دس ہجری بمطابق اپریل 631ء 200
10 ہجری ایک نظر میں 201
بنو عبد القیس 204
بنی سلان 209
بنی غامد 211
لقیط بن عامر 214
حارث بن حسان 220
بنی خولانا 223
بنی محارب 226
بنی احمس 228
بنی غسان 230
اہل معان 232
بنی رہا کا وفد 237
بنو مراد 239
بنو خثم 244
بنو عبس 246
بنو کندہ 248
بنو سعدالعشیرہ 250
بنو کعب کو دعوت 254
بنو ہمدان 266
علم کی چاہت 268
حدیث جبرائیل 272
عرفان ذات 277
حجۃ الوداع 283
تیاری اور روانگی 284
یوم ترویہ 8 ذوالحجہ 294
یوم عرفہ 9ذوالحجہ 295
متفرقات 10ہجری 322
منبر کی تعمیر 324
آخری رمضان 327
طلحہ بن اسود عنسی 329
مسیلمہ کذاب 332
باذان کا قتل 334
حضرت ابراہیم کی وفات 335
گیارہویں ہجری بمطابق اپریل 632ء 337
رفعتوں کا تسلسل 338
بنو زبید کاوفد 347
بنو نخع کاوفد 350
لشکر اسامہ کی روانگی 355
حزن بہار 359
جنت البقیع میں حاضری 362
مرض الموت 364
وصال مبارک 376
سقیفہ بنی ساعدہ 384
تجہیز و تدفین 393
بیعت خلافت 397
حزن باراں 400
شعرائے عرب کا دکھ 407
ضمیمہ جات 335
عرض وگر 336
مدینہ کی مساجد 337
آئمہ مساجد 447
مؤذتین 451
اعمائدین حکومت 453
عاملین ومصلحین 462
نقبائے مدینہ 468
رسول اللہ ﷺ کے غلام 471
تذکرہ نائبین 473
قاصدحق 477
کاتبین وحی 481
متفرقات 484
ذرا سوچیے تو ؟؟؟ 488
اشاریہ 493
ماخذ ومصادر و مراجع 500

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2

اللہتحقیقحجسیرتسیرت نگاریعبد اللہعربقیامتمضامینمقالاتنظر
Comments (0)
Add Comment