سیرۃ المزمل ﷺ جلد 11 ( شمشیر وسناں اول )
مصنف : افتخار احمد افتخار
صفحات: 515
سیرت النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح ہے ۔اس موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ ہر قلم کار اس موضوع کو ایک نیا اسلوب دیتا ہے،اور قارئین کو رسول اللہﷺ کی زندگی کے ایک نئے باب سے متعارف کرواتا ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت محمد ﷺ ہی اللہ تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے ۔ پورے عالمِ اسلام میں سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا جاتاہے جس میں مختلف اہل علم اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’سیرۃ المزمل ﷺ‘‘ جناب افتخار احمد افتخار کی سیرت النبیﷺ پرایک منفرد کاوش ہے ۔ جوکہ 20؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے کتاب کا عنوان ’’ سیرۃ المزمل ‘‘ ہے لیکن مصنف نےہر جلد کا الگ عنوان بھی قائم کیا ہے تمام جلدوں کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
عکس دانش | 5 |
حسن ترتیب | 8 |
مقدمہ یوم الفرقان | 17 |
ابو سفیان کاقافلہ | 26 |
عاتکہ کا خواب | 27 |
قریش کی تیاری | 32 |
قافلہ کا بچ نکلا | 37 |
قریش آ پہنچے | 41 |
مسلمانوں کی مشاورت | 45 |
یوم بدر | 57 |
گھمسان کا رن پڑا | 69 |
حضرت ابو قتادہ کی آنکھ | 75 |
ملائکہ اترتےہیں | 78 |
ابوجہل قتل ہوا | 86 |
کنویں والے | 95 |
اہل مدینہ کو خوشخبری | 102 |
شہرمکہ میں کہرام | 104 |
قریش ،شکست کے بعد | 109 |
مال غنیمت کی تقسیم | 112 |
نضر بن حرث کا قتل | 117 |
عقبہ بن ابی معیط کا قتل | 121 |
لشکر اسلام کی مدینہ آمد | 126 |
تذکرہ اسیران بدر | 129 |
تذکرہ شہدائے بدر | 155 |
شرکائے بدر | 159 |
اصحاب بدر ، مہاجرین مکہسے | 162 |
اصحاب بدر ، انصار مدینہ بنو اوس | 164 |
اصحاب بدر ، انصار مدینہ بنو خزرج | 166 |
میدان بدر ، مقتولین قریش | 169 |
غزوہ بدر اور شعرائےعرب | 173 |
غزوۃ الکدر | 206 |
غزوہ بنی قینقاع | 209 |
غزوہ سویق | 216 |
2 ہجری ۔ دیگر واقعات | 222 |
رقیہ بنت رسول اللہ ﷺکا انتقال | 224 |
حضرت نتیس بن خذافہ کاانتقال | 226 |
معطم بن عدی کی وفات | 227 |
ابولہب ، دیدہ عبرت | 229 |
امیہ ابی صلت کا انتقال | 231 |
2 ہجری میں پیداہوئے | 235 |
حضرت علی کی شادی | 237 |
2 ہجری میں اسلام لائے | 245 |
2 ہجری ، احکام و قوانین | 252 |
تحویل قبلہ | 254 |
روزہ | 257 |
صدقہ فطر | 259 |
فدیہ کی وصولی | 260 |
نماز میں کلام کی ممانعت | 261 |
قصاص و دیت کا قانون | 263 |
پردہ | 266 |
3 ہجری بمطابق جولائی 624ء | 269 |
سریہ سالم بن عمیر | 270 |
غزوہ ذی امر | 277 |
کعب بن اشرف کاقتل | 282 |
غزوہ القرع | 292 |
سریہ زید بن حارثہ ؓ | 295 |
غزوہ احد | 300 |
لشکر قریش کی روانگی | 308 |
مسلمانوں کی مشاورت | 309 |
احد پہاڑ کی طرف روانگی | 313 |
دن کا پہلاپہر | 319 |
شیر خدا حمزہ اور وحشی ابن حرب | 337 |
غسل ملائکہ، حضرت حنظلہ ؓ | 348 |
دن کادوسرا پہر | 351 |
وہ جو بعد میں پہنچے | 367 |
دن کا تیسرا پہر | 375 |
غزوہ حمرہ الاسد | 389 |
تذکرہ شہدائے احد | 406 |
غزوہ احد کے نتائج | 413 |
غزوہ احد اور شعرائے عرب | 419 |
اشاریہ | 455 |
ماخذ ومصادر و مراجع | 474 |
اختتام | 514 |