سیرت ائمہ اربعہ

سیرت ائمہ اربعہ

 

مصنف : قاضی اطہر مبارکپوری

 

صفحات: 259

 

علمائے اسلام نے دین اور کتاب و سنت کی حفاظت و صیانت کے لئے ابتداء میں فن اسماء الرجال سے کام لیا۔ آگے چل کر اس فن میں بڑی وسعت پیدا ہوئی جس کے نتبجہ میں سلف اور خلف کے درمیان واسطۃ العقد کی حیثیت سے طبقات و تراجم کا فن وجود میں آیااور ہر دور میں بے شمار علماء، فقہاء، محدثین، اور ہر علم و فن اور ہر طبقہ کے ارباب فضل و کمال کے حالات زندگی اور دینی و علمی کارناموں سے مسلمانوں کو استفادہ کا موقع ملا۔ اور اس کی افادیت و اہمیت کے پیش نظر علماء نے بہت سے بلاد و امصار کی تاریخ مرتب کر کے وہاں کے علماء و مشائخ کے حالات بیان کئے۔ اس سلسلہ الذہب کی بدولت آج تک اسلاف و اخلاف میں نہ ٹوٹنے والا رابطہ قائم و دائم ہے۔ زیر تبصرہ کتاب سیرت ائمۂ اربعہ‘‘حضرت مولانا قاضی اطہر مبارک پوری کی ہے۔ جس میںاسلامی فقہ کی ابتدائی تاریخ و ترویج کی تفصیل، ائمہ اربعہ، امام ابو حنیفہ ، امام مالک، امام شافعی، اور امام احمد بن حنبل کے معتبر و مستند حالات اختصار کے ساتھ بیان کیے گئے ہیں۔اس کتاب میں عامۃ المسلمین کا خیال رکھا گیا ہے۔ اس لئے علمی اور فقہی مسائل و مباحث سے تعریض نہیں کیا گیاہے۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اس کتاب کو شرفِ قبولیت سے نوازے اور مؤلف و ناشر کے لیے باعث اجر و ثواب بنائے۔ آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ
فقہ اسلامی کی تدوین وترویج 11
فقہائے صحابہؓ 11
فقہائےتابعین وتبع وتابعین 13
مدینہ منورہ میں 13
مکہ مکرمہ میں 13
بصرہ میں 14
کوفہ میں 14
شام میں 16
مصرمیں 16
دوسرےمقامات میں 16
اصحاب الحدیث اوراالصحاب الفقہ 17
فقہ کی تدوین 17
چارمکاتب فقہ 19
حنفی مسلک 22
مالکی مسلک 24
شافعی مسلک 25
حنبلی مسلک 26
فتنہ کاسدباب 28
موجودہ دورمذاہب اربعہ کےپیر 29
امام اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت کوفی 31
نام ونسب 31
قبیلہ بنی تیم الہ بن ثعلبہ سےحلف ولاا 32
مکان اوردکان 33
پیدائش اوربچپن 34
ایام حج میں حضرت عبداللہ بن حارث بن جزکی زیارت اوران سےروایت 35
دوسرےصحابہ کرام کی دیدزیارت اورروایت 37
جوانی میں زناقہ وملاحدہ اورفرق باطلہ سےمقابلہ 39
زہنی انقلاب 40
امام حمادبن ابی سلیمان کےحلقہ برس میں 41
امام شعبی سےملاقات اوران کی جوہرشناسی روہنمائی 43
امام ابوحنیفہاورعلم حدیث 43
حدیث کےچندشیوخ 49
قلت روایت کی وجہ 50
امام ابوحنیفہ اورعلم فقہ وفتوی 52
امام صاحب کےفقہی اصول 54
فقہ ابوحنیفہ کےبارےمیں ائمہ کےآراء 58
امام ابوجعفرصادق اورامام ابوحنیفہ 59
حلقہ درس وتدریس 60
ارباب فضل وکمال کااجتماع 62
ممتازتلامذہ 62
شاگردوں کی امداد 64
شاگردوں کی ہمت افزائی 65
چندمخصوص شاگردوں کےنام 66
ذریعہ معاش 68
ریشم کاکارخانہ 68
ریشمی کپڑےکی دکان 69
خریدوفروخت میں دیانتداری اورصفائی 70
عبادت دریافت 72
والدہ کی خدمت 74
اخلاق وعادات اورذاتی زندگی 76
امام صاحب کےحاسدین ومنکرین 79
عقل فہم وفراست اورمعاملہ فہمی کی چندمثالیں 81
امام صاحب کی تصانیف وکتب اوران کی مقبولیت وافادیت 85
حلیہ ،لباس ،رفتاراورگفتار 91
جیل خانہ میں زہرسےوفات 150ھ 92
اولادوحفاد 95
امام صاحب کےبعض حکیمانہ اقوال 95
امام دارالہجرات مالک بن انس اصبحی 98
نام ونسب 98
بنوتیم کےساتھ حلف وولاء 98
مکان 99
پیدائش اوربچپن 100
طلب حدیث سےپہلےکپڑےکی تجارت 101
بچپن میں تعلیمی شوق اورربعیہ رائی کےدرس میں شرکت 101
نافع مولی بن عمراورعبدالرحمن بن ہرمزسےتلمذ 102
صفوان بن سلیم سےتلمذ 103
ابن شہاب زہری کےحلقہ درس میں 104
مدینہ منورہ کی دینی وعلمی مرکزیت 106
زمانہ طالب علمی میں معاشی تنگی 107
چندمشہوراساتذہ وشیوخ 108
مسنددرس وافتاء 109
امام صاحب کاطریقہ درس 110
خلیفہ کےصاحبزادےمجلس درس ہیں 111
ایک عالم مجلس درس میں 112
ایک اندلسی طالب علم 114
تلامیذواصحاب 115
فقہ وفتوی 116
فتوی میں غایت احتیاط 117
سلف کااتباع اوربدعات سےنفرت 119
زہدوتقوی اورعبادت وریاضیت 121
ذاتی اوصاف واخلاق اورعادات 123
حق گوئی وبےباکی 126
امام مالک ائمہ حدیث وفقہ اورمعاصرین کی نظرمیں 128
خوش طبعی اورزندہ دلی 130
بعض معاصرین کےبارےمیں کلام 133
امام مالک اورابن اسحاق 133
حکیمانہ اقوال 135
حلیہ اورلباس 137
تصانیف 138
موطاامام مالک 139
وفات 179ھ 139
اولادواحفاد 140
امام محمدبن ادریس شافعی 141
نام ونسب 141
ولادت اوربچپن 143
تعلیم کی ابتدءمکہ مکرمہ میں 143
امام مالک کی مجلس درس مین 144
یمن کاسفراوروہاں کی امارت 147
بغدادمیں امام محمدکی مجلس درس میں 148
بغدادمیں امام صاحب امام احمدبن حنبل اوردیگراہل علم کااستفادہ 150
چندمشہوراساتذہ 153
مقری اسمعیل بن قسطنطین مکی 153
محمدبن علی بن شافع مکی 153
مسلم بن خالدیحیی مکی 153
ابراہیم بنابویحی اسلمی مدنی 154
سفیان بن عینیہ مکی 155
امام مالک بن انس 155
محمدبن حسن شیبانی 156
اسمعیل بن علیہ بصری بغدادی 156
جوانی میں جامعیت 156
مصرکاسفراورابن عبدالحکم سےخاص تعلق 157
اقوال قدیمہ اوراقوال جدیدہ کےراوی 160
امام صاحب کافقہی مسلک 161
مجلس درس وتدریس 163
بغدادکےچارتلامذہ 165
حسن بن محمدزعفرانی بغدادی 165
امام احمدبن حنبل شیبانی بغدادی 167
حسین بن علی کرابیسی بعدادی 167

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

ائمہابو حنیفہاسلافاسلاماسلامیاللہامام ابو حنیفہتاریختبصرہحجحدیثدعادینسلفسنتسیرتعبداللہعلمعلماءعلمیفقہمسائلمشائخنظر
Comments (0)
Add Comment