سیر الصحابہ ؓ جلد۔6

سیر الصحابہ ؓ جلد۔6

 

مصنف : سعید انصاری

 

صفحات: 477

 

صحابہ نام ہے ان نفوس قدسیہ کا جنہوں نے محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے ایمان وعمل میں پوری طرح سمونے کی کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺکا وہ ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذاب یہ لفظ کوئی دوسراا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے استعمال نہیں کرسکتا۔ انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے۔ صحابہ کرام ﷢ کے ایمان ووفا کا انداز اللہ کو اس قدر پسند آیا کہ اسے بعد میں آنے والے ہر ایمان لانے والے کے لیے کسوٹی قرار دے دیا۔یو ں تو حیطہ اسلام میں آنے کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی زندگی کاہر گوشہ تاب ناک ہے لیکن بعض پہلو اس قدر درخشاں ،منفرد اور ایمان افروز ہیں کہ ان کو پڑہنے اور سننے والا دنیا کا کوئی بھی شخص متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ صحابہ کرام ﷢ کےایمان افروز تذکرے سوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم کئی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ اور اسی طرح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’سیر الصحابۃ‘‘ جو کئی مصنفین کی محنت وکاوش کانتیجہ ہے۔ یہ کتاب 15 حصوں میں نو مجلدات پر مشتمل انبیاء کرام ﷩ کےدنیا کےمقدس ترین انسانوں کی سرگزشت حیا ت ہے ۔تاریخ اسلام ،اسماء الرجال اور ذخیرۂ احادیث کی گرانقدر کتابوں سے ماخوذ مستند حوالہ جات پر مبنی صحابہ کرام ﷢ نیز مشہور تابعین وتبع تابعین او رائمۂ کرام ﷭ کے مفصل حالات زندگی پر اردومیں سب سے جامع کتاب ہے جوکہ طالبان ِعلوم نبوت کےلیے بیش قیمت خزانہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنفین،ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
سیرت الصحابیات
دیباچہ طبع اول 12
دیباچہ طبع دوم 22
صحابیات کے مذہبی کارنامے 15
سیاسی کارنامے 17
علمی کارنامے 17
عملی کارنامے 19
انتخاب و ترتیب 20
ازواج مطہرات ؓ
حضر ت خدیجہؓ 25
حضرت سودہ 35
حضرت عائشہ ؓ 38
حضرت حفصہ 50
حضرت زینب ام المساکین ؓ 55
حضرت ام سلمہ ؓ 55
حضرت زینب بنت جحش ؓ 68
حضرت جویریرہؓ 75
حضرت ام حبیبہ ؓ 78
حضرت میمونہ ؓ 82
حضرت صفیہ ؓ 84
بنات طاہرات
حضرت زینبؓ 88
حضرت رقیہ ؓ 90
حضرت ام کلثومؓ 92
حضرت فاطمہ ؓ 93
عام صحابیات
حضرت امامہؓ 101
حضرت صفیہ ؓ 103
حضرت ام ایمن ؓ 105
حضرت فاطمہ بنت اسد 107
حضرت ام الفضل ؓ 108
حضرت ام رومان 110
حضرت سمیہ ؓ 112
حضرت ام سلیم ؓ 113
حضرت ام عمارہ ؓ 117
حضرتام عطیہ ؓ 119
حضرت ربیع بنت معوذ بن عفراء 121
حضرت ام ہانیؓ 123
حضرت فاطمہ بنت خطاب 125
حضرت اسماء بنت عمیس 126
حضرت اسماء بنت ابی بکر 130
حضرت فاطمہ بنت عبداللہ 138
حضرت زینب بنت ابی معاویہ 140
حضرت اسماء بنت یزید 141
حضرت ام درداء 144
حضرت ام حکیم 145
حضرت خنساء 146
حضرت ام حرام 148
حضرت ام ورقہ بنت عبد اللہ 150
حضرت ہند بنت عتبہ 151
حضرت ام کلثوم بنت عقبہ 154
حضرت زینب بنت ابی سلمہ 156
حضرت ام ابی ہریرہ 157
حضرت خولہ بنت حکیم 158
حضرت حمنہ بنت جحش 159
خاتمہ 160
اسوۂ صحابیات
قبول اسلام 165
اعلان اسلام 166
تحمل شدائد 166
قطع علائق 167
عقائد 167
توحید 167
شرک سے علیحدگی 168
رسول اللہ ﷺکی نبوت پر ایمان 169
عبادات
ابواب الصلوۃ 169
پابندی جماعت 169
نماز جمعہ 169
نماز اشراق 170
تہجد ونماز شبانہ 170
ابواب الزکوٰۃ والصدقات 170
اعزہ و اقارب پر صدقہ کرنا 171
محتاج کی حسب جاجت امداد 171
ابواب الصوم 172
صائم الدہر رہنا 172
نفل کےروزے رکھنا 172
مردوں کی جانب سے روزہ رکھنا 172
اعتکاف 172
ابواب الحج 173
حج ۔ بچہ کا حج 173
ماں باپ کی طرف سے حج کرنا 173
عمرہ ادا کرنا 174
ابواب الجہاد
شوق شہادت 174
عمل بالقرآن
منہیات شرعیہ سے اجتناب 176
مزامیر سے اجتناب 176
مشتبہات سے اجتناب 176
تسبیح و تہلیل 176
مقامات مقدسہ کی زیارت 176
پابندی قسم 178
تبجیل الرسول
برکت اندوزی 178
محافظت یادگار رسول 179
ادب رسول 180
حمایت رسول 180
خدمت رسول 180
ہیبت رسول 180
نعت رسول 181
پابندی احکام رسول 182
رضامندی رسول 182
تفویض الی الرسول 183
ضیافت رسول 183
محبت رسول 184
شوق صحبت رسول 184
فضائل اخلاق
استعفاف 184
ایثار 184
فیاضی 185
مخالف سے انتقام نہ لینا 186
مہمان نوازی 186
عزت نفس 187
صبر و ثبات 187
شجاعت 188
زہد و تقشف 188
زندہ دلی 188
راز داری 189
عفت وعصمت 189
حسن معاشرت 190
مصالحت و صفائی 190
صلہ رحم 190
ہدیہ رحم 190
ہدیہ دینا 190
باہمی اعانت 191
عیادت 192
تیما ر داری 192
عزا داری 192
محبت اولاد 193
حمایت والدین 194
پرورش یتامی 194
بچوں کی پرورش 195
شوہر کی رضاجوئی 196
شوہر کی محبت 197
شوہر کی خدمت 197
طرز معاشرت
غربت و افلاس 198
لباس 198
مکان 198
اثاث البیت 199
زیورات 199
سامان آرائش 199
اپنا کام خود کرنا ، پردہ 200
معاملات
ادائے قرض کا خیال 201
قرض کا ایک حصہ معاف کر دینا 202
تقسیم وراثت میں دیانت 202
خدمات 202
مذہبی خدمات
اشاعت اسلام 202
نومسلموں کا تکفل 203
خدمت مجاہدین 203
خدمت مساجد 204
بدعات کا استیصال 205
احتساب 205
اخلاقی خدمات
نردبازی کی روک ٹوک 206
شراب خوری کی روک ٹوک 207
مصنوعی بال لگانے کی ممانعت 207
علمی خدمات 207
علم تفسیر 207
علم اسرار الدین 213
علم حدیث 219
فن درایت 220
علم فقہ 222
خاتمہ 233
مناقب صحابیات 223
مسلمان عورتوں کی بہادری 229
مسلمان عورتوں کی ہمت مردانہ کا ایک اورعجیب واقعہ ہے 254
اہل کتاب صحابہ ؓ وتابعین
پیش لفظ 265
دیباچہ 267
وجہ تصنیف 267
مآخذ 368
جن بزرگوں کےاہل کتاب ہونے میں شبہ ہے 269
ترتیب اور ناموں کی تعداد 171
مقدمہ 273
یہود 275
یہودیت 275
پہلا دور 275
دوسرا دور 279
یمن میں یہودیت 280
کیا عرب کےیہود ہجرت کر کے نہیں آئے تھے 282
کیا عرب کے یہود دنیا سے منطقع ہو چکے تھے 283
یہود کے مرکزی مقامات اور مشہور قبائل 285
یثرب 285
بنو قریظ 286
بنو نضیر 286
بنو قینقاع 286
بنو ہدل 287
بنو زنباع 287
یثرب کےدوسرے یہودی قبائل 287
خیبر 288
فدک 289
وادی القری 289
تیماء 290
نجران 290
اذرح اورجرباء 291
مقنا 291
بحرین 291
مکہ وطائف 292
تبادلہ و جرش 293
اسلام سے پہلے عربوں اور یہودیوں کےتعلقات 294
اسلام سے پہلے ایک دوسرے پر تمدنی ومعاشرتی اثرات 296
یہود کے پیشے 297
زراعت 298
تجارت 298
تجارتی بازار 299
سامان تجارت 299
صنعت وحرفت 301
عربی ادب میں یہود کا حصہ 301
عربی تحریر میں یہود کا اثر 303
شعر وشاعری 304
اجتماعی ادارے 305
مذہبی اثرات 306
قبائلی نظام 307
یہود کی دینی اور اخلاقی حالت 307
دینی گمراہیاں 308
اخلاق ومعاملات 312
نفاق 313
حرام خوری 313
حرص وطمع 314
خیانت 314
بغض وحسد 315
دروغ گوئی اور بد عہدی 315
یہود اور مسلمانوں کےاجتماعی وسیاسی تعلقات 317
ہجرت کے بعد 322
یہود کی اسلام بیزاری کے اسباب 323
یہود مدینہ سےمعاہدہ 330
نقض معاہدہ 332
یہود کا خاتمہ 332
یہود خیبر 334
فتح خیبر اور اس کے اثرات 335
نصاریٰ
رومیوں کے اور عربوں کے قدیم تعلقات 339
رومی عیسائیوں سے تعلقات 340
غسانی حکومت کا قیام 341
حجاز میں رومی اثرات 341
اہل حبشہ اورعربوں کےتعلقات 342
یمن پرحبشہ کا قبضہ 343
اصحاف فیل ، ان کےحملہ کا سبب 344
بعث نبوی کےوقت حجازی عربوں کے تعلقات 346
جزیرہ عرب میں عیسائیوں کے مرکزی مقامات 347
عیسائی قبائل 347
نجران 347
قبیلہ غسان 349
بنوتغلب 349
بنوکلب 350
قضاعہ 350
قبیلہ عبد القیس ،ان قبائل کورومیوں کی مالی امداد 351
حیرہ میں عیسائیت 351
عیسائیوں اورعربوں کےسیاسی تعلق اور مذہبی اثرات کے نتائج 352
ثقافتی و تمدنی اثرات 352
علمی اثرات 353
ادب وشعر 353
فہرست اسماء
صحابہ ؓ 357
(الف)
ابرہہ 357
ادریس 359
اسد بن عبید 360
اسد بن کعب القرظی 361
اشرف حبشی ؓ 362
(ب)
بحیرا الحبشیؓ 362
بشیر بن معاویہ ؓ 364
(ت)
تمام ؓ 364
تمیم الحبشیؓ 365
تمیم داری ؓ 365
(ث)
ثعلبہ بن سعیۃ الہدلی 369
ثعلبہ بن سلام 370
ثعلبہ بن قیس 370
ثعلبہ بن ابی مالک 371
(ج)
جارود بن عمرو 373
جبرؓ 376
جبل 377
(ح)
حیر نجرہ ؓ 378
(د)
درید الراہب 379
(ذ)
ذودجن ؓ 379
ذو تحمرؓ 380
ذومناحب 381
ذو مہدم 382
(ر)
رافع القرظی ؓ 382
رفاعۃ بن السمؤال 383
(ز)
زید بن سعنہ ؓ 385
(س)
سعد بن وہب 387
سعنہ ؓ 387
سعید بن عامر 388
سلام ؓ 389
سلمہ بن سلام 389
سمعان بن خالد 406
میمونہ بلقاوی 404
(ش)
شمعون ؓ 405
(ص)
صالح القرظی ؓ 407
(ع)
عبدالحارث بن السنی 408
عداس 414
عدی بن حاتم 415
عمرو بن سعدی 422
عمیر بن امیہ 422
(ک)
کثیر بن السائب 422
کرز بن علقمہ 424
کعب بن سلیم 424
(م)
محربؓ 425
مخریق 426
میمون بن یامین 427
مابور ؓ 428
(ن)
نافع ؓ 428
(ی)
یامین بن عمیر 429
(الکنی)
ابوسعید بن وہب 432
ابومالک 433
تابعین
ادیم التغلبی  435
ارمی بن النجاشی 436
اصبغ بن عمرو 436
بکاء الراہب 440
صبی بن معبد 441
عمیر بن حسین 442
کعب احبار 443
محمد بن کعب القرظی 445
وہب بن منبہ 449
صحابیات
تمیمہ ؓ 455
خالدہ ؓ 456
ریحانہ ؓ 456
صفانہ ؓ 458
سیرین ؓ 459
صفیہ ؓ 460
ماریہ قبطیہ ؓ 464
ابوہریرہ کی والدہ ؓ 470
تابعات
تماضر 473
ام محمد القرظی 473
ضمیمہ
فروہ بن عمروؓ 475
ذوالکلاع 476
ذوعمرو ؓ 476
قبیلہ بنو غسان کے تین نامعلوم الاسم صحابیؓ 476
ایک نامعلوم الاسم تغلبی صحابی 477

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آیاتائمہاحادیثاحکامادباردواسلاماللہانبیاءتبصرہحجحیاروزہرومیزبانصحابہصحابہ کرامعربعربیعلممصنفیننامعلوموراثتیہود
Comments (0)
Add Comment