سیر الصحابہ ؓ جلد۔2

سیر الصحابہ ؓ جلد۔2

 

مصنف : شاہ معین الدین احمد ندوی

 

صفحات: 607

 

صحابہ نام ہے ان نفوس قدسیہ کا جنہوں نے محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے ایمان وعمل میں پوری طرح سمونے کی کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺکا وہ ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذاب یہ لفظ کوئی دوسراا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے استعمال نہیں کرسکتا۔ انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے۔ صحابہ کرام ﷢ کے ایمان ووفا کا انداز اللہ کو اس قدر پسند آیا کہ اسے بعد میں آنے والے ہر ایمان لانے والے کے لیے کسوٹی قرار دے دیا۔یو ں تو حیطہ اسلام میں آنے کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی زندگی کاہر گوشہ تاب ناک ہے لیکن بعض پہلو اس قدر درخشاں ،منفرد اور ایمان افروز ہیں کہ ان کو پڑہنے اور سننے والا دنیا کا کوئی بھی شخص متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ صحابہ کرام ﷢ کےایمان افروز تذکرے سوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم کئی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ اور اسی طرح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’سیر الصحابۃ‘‘ جو کئی مصنفین کی محنت وکاوش کانتیجہ ہے۔ یہ کتاب 15 حصوں میں نو مجلدات پر مشتمل انبیاء کرام ﷩ کےدنیا کےمقدس ترین انسانوں کی سرگزشت حیا ت ہے ۔تاریخ اسلام ،اسماء الرجال اور ذخیرۂ احادیث کی گرانقدر کتابوں سے ماخوذ مستند حوالہ جات پر مبنی صحابہ کرام ﷢ نیز مشہور تابعین وتبع تابعین او رائمۂ کرام ﷭ کے مفصل حالات زندگی پر اردومیں سب سے جامع کتاب ہے جوکہ طالبان ِعلوم نبوت کےلیے بیش قیمت خزانہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنفین،ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
سیر الانصار ( حصہ اول )
دیباچہ 9
انصار قبل از اسلام
انصار کا نسب نامہ 11
انصار کی تاریخ 25
مورخین عرب کا بیان 25
ہمارا خیال 27
انصار کی شاخیں 37
ایام الانصار 45
جنگ سمیر 46
جنگ سرارۃ 47
جنگ بیع 47
جنگ حاطب 48
جنگ بقیع 49
جنگ فجار اول 50
جنگ فجار ثانی 51
جنگ بعاث 52
بعض غیر معروف جنگیں 53
انصار کا مذہب 57
انصار کا مذہب 57
انصار کا تمدن 63
نظام اجتماعی 63
نظام عسکری 65
انصار کےقلعے 67
نظام مذہبی 71
متفرقات 72
زراعت 74
تجارت 76
تعلیم 79
انصار بعداز اسلام
انصار میں اسلام کی ابتداء 81
بیعت عقبہ اولیٰ 83
بیعت عقبہ ثانی 86
بیعت عقبہ کبیرہ 91
مدینہ میں اس کا اثر 97
مہاجرین مکہ 99
ہجرت نبویﷺ 100
مسجدنبوی کی تعمیر 103
یہود سےمعاہدہ 104
مواخاۃ 104
حکم اذان 106
اسماء انصار کرام
الف
حضرت ابوایوب انصاری 109
انس بن نضر 119
انس بن مالک 121
ابی بن کعب 141
ابو طلحہ انصاری 161
ابو درداء 171
ابوسعید خدری 185
ابو مسعود بدری 193
ابو قتادہ 195
اسد بن حضیر 201
ابودجانہ 207
ابو لبابہ 211
اسعد بن زراہ 219
ابوقیس صرمہ ؓ 223
ابوحمید ساعدی 227
امیرم 229
ابوعمرہ 233
اوس بن خولی 235
ابوعبس بن جبر 237
ابوزید 239
ب
براء بن مالک ؓ 243
براء بن معرور 253
ث
ثابت بن قیس ؓ 255
ثابت بن ضحاک 259
ج
جابر بن عبد اللہ 261
جلبیب 275
ح
حباب بن منذر 277
حرام بن ملحان 279
حسان بن ثابت 281
حارثہ بن صمہ 301
خ
خبیب بن عدی 307
خزیمہ بن ثاقب 313
خوات بن جبیر 315
خلاد بن سوید 317
ر
رافع بن مالک 319
مہاجرین ( حصہ اول )
دیباچہ 10
مقدمہ 11
اسلام سے پہلے مہاجرین کے خانوادے 11
دور اول ( 2۔ 5) 12
دور دوم (5۔ 15) 14
قبائل عدنان 15
عدنان کی تجارت 18
آل عدنان کا مذہب 18
ایام عدنان 19
عدنانیوں کی خانہ جنگیاں 20
ایام ربیعہ ومضر 20
ایام بنو عامر 21
دیگر ایام مشہور 21
دو رسوم 21
قریش 21
قبائل قریش اوران کے مشاہیر 22
ایام قریش 23
یوم مجار اول 23
یوم مجار ثانی 23
ایک جنگ 25
خانہ کعبہ کی مرمت 25
قریش کی سیاسی خود مختاری 26
قریش کاتمدن 27
نظام عسکری 28
عدالتی نظام 28
نظام مذہبی 28
ندوہ 29
مشورہ 29
حلف فضول 29
قریش کا مذہب 30
تجارت 33
علوم وفنون 36
اسلام کا ظہور 37
پہلی ہجرت یا مہاجرین کی پہلی جماعت 41۔ 45 41
حبشہ کی پہلی ہجرت 41
نجاشی کا جواب 42
حضرت جعفر کی تقریر 43
وفد مشرکین کی ایک چال اور اس میں ناکامی 43
دوسری ہجرت 44
حبشہ کی دوسری ہجرت 44
حضرت ابو طالب اور حضرت خدیجہ کا انتقال 46
قریش کی ایذار رسانی 47
تبلیغ کا اثر قبائل پر 48
قبیلہ دوس کی خواہش 52
اہل مدینہ کا قبول اسلام 53
انصار کی پہلی بیعت 53
انصار کی دوسری بیعت 53
مہاجرین کےفضائل ومناقب 55
کلام اللہ اور مہاجرین 55
احادیث نبوی مہاجرین منافق نہ تھے 60
اسمائے مہاجرین ( حصہ اول)
(بہ ترتیب کتاب )
زبیر بن العوام 67
طلحہ 83
سعدبن ابی وقاص 105
سعید بن زید 136
حمزہ بن عبد المطلب 141
عباس بن عبدالمطلب 147
جعفر طیار 160
زید بن حارثہ 165
عبد اللہ بن عباس 174
عبداللہ بن مسعود 202
ابوموسیٰ اشعری 227
عمار بن یاسر 249
صہیب بن سنان 266
مصعب بن عمیر 270
عثمان بن مظعون 277
ارقم بن ابی الارقم 282
مقدار بن عمرو 285
حاطب بن ابی بلتعہ 293
عبد اللہ بن سہیل 298
عامر بن فہیرہ 304
عبد اللہ بن جحش 310
عکاشہ بن محصن 314
ابو حذیفہ 316
سالم مولیٰ ابی حذیفہ 319
شماس بن عثمان 324
شجاع بن وہب 326
محرز بن نضلہ 328
شقران صالح 330
عمیر بن ابی وقاص 331
عامر بن ربیعہ 333
اسمائے مہاجرین ( حصہ دوم )
(بہ ترتیب کتاب )
عبداللہ بن عمر 337
ابوہریرہ دوسی 371
سلمان فارسی 400
اسامہ بن زید 411
مغیرہ بن شعبہ 468
خالد بن ولید 448
خالد بن سعید بن العاص 474
شرحبیل بن حسنہ 478
خباب بن ارت 481
سلمہ بن اکوع 485
ابن مکتوم 489
عقبہ بن عامر جہنی 501
عمیر بن وہب 504
ابور افع 510
سعید بن عامر 513
نوفل بن ابی طالب 515
فضل بن عباس 521
ثوبان 525
عمرو بن عبسہ 527
سلمہ بن ہشام 532
عبد اللہ بن سہیل 533
عبد اللہ بن حذافہ 537
ہشام بن عاص 544
ابو احمد بن حجش 548
مرثد بن ابی غنوی 554
ابورہم غغاری 556
واقدبن عبداللہ 565
عیاش بن ابی ربیعہ 567
معمر بن عبداللہ 573
عمرو بن عوف 574
سہیل بن بیضاء 577
ابو کبشہ 579
سلیط بن عمرو 580
ابومرثد غنوی 581
ذو الشمالین 582
عتبہ بن مسعود 585
صفوان بن بیضاء 586
سنان بن ابی سنان 586
سائب بن عثمان 588
عامر بن ابی وقاص 589
عمروبن سراقہ 591
اسود بن نوفل 592
سعد بن خولہ 593
محمیہ بن جزء 594
عدی بن نضلہ 595
سکران بن عمرو 596
فراس بن نضر 597
حاطب بن حارث 598
ابوبردہ 599
عیاض بن زہیر 600
مسعود بن ربیع 601
ربیعہ بن اکثم 602
عمروبن عثمان 603
عبد اللہ الاصغر 604
قیس بن عبد اللہ 605
اربد بن حمیر 606
جہم بن قیس 607
ہاشم بن ابی حذیفہ 607

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آیاتائمہاحادیثاردواسلاماللہانبیاءتبصرہحیازبانصحابہصحابہ کرامعربعربیعلممصنفین
Comments (0)
Add Comment