سیر الصحابہ ؓ جلد۔1

سیر الصحابہ ؓ جلد۔1

 

مصنف : شاہ معین الدین احمد ندوی

 

صفحات: 296

 

صحابہ نام ہے ان نفوس قدسیہ کا جنہوں نے محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے ایمان وعمل میں پوری طرح سمونے کی کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺکا وہ ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذاب یہ لفظ کوئی دوسراا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے استعمال نہیں کرسکتا۔ انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے۔ صحابہ کرام ﷢ کے ایمان ووفا کا انداز اللہ کو اس قدر پسند آیا کہ اسے بعد میں آنے والے ہر ایمان لانے والے کے لیے کسوٹی قرار دے دیا۔یو ں تو حیطہ اسلام میں آنے کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی زندگی کاہر گوشہ تاب ناک ہے لیکن بعض پہلو اس قدر درخشاں ،منفرد اور ایمان افروز ہیں کہ ان کو پڑہنے اور سننے والا دنیا کا کوئی بھی شخص متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ صحابہ کرام ﷢ کےایمان افروز تذکرے سوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم کئی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ اور اسی طرح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’سیر الصحابۃ‘‘ جو کئی مصنفین کی محنت وکاوش کانتیجہ ہے۔ یہ کتاب 15 حصوں میں نو مجلدات پر مشتمل انبیاء کرام ﷩ کےدنیا کےمقدس ترین انسانوں کی سرگزشت حیا ت ہے ۔تاریخ اسلام ،اسماء الرجال اور ذخیرۂ احادیث کی گرانقدر کتابوں سے ماخوذ مستند حوالہ جات پر مبنی صحابہ کرام ﷢ نیز مشہور تابعین وتبع تابعین او رائمۂ کرام ﷭ کے مفصل حالات زندگی پر اردومیں سب سے جامع کتاب ہے جوکہ طالبان ِعلوم نبوت کےلیے بیش قیمت خزانہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنفین،ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ (سیر الصحابہ) 9
تمہید 11
امير المومنین حضرت ابوبکر صدیقؓ 17
نام ، نسب ، خاندان 17
حضرت ابوبکر کےوالد 17
حضرت ابوبکر کی والدہ 18
قبل اسلام 18
اسلام 19
اشاعت اسلام 20
مکہ کی زندگی 20
ہجرۃ حبشہ کا قصہ اور واپسی 21
ہجرت مدینہ اورخدمت رسول اللہ ﷺ 22
مواخات 26
تعمیر مسجد 27
غزوات 28
غزوہ بدر 28
غزوہ احد 29
غزوہ بنی مصطلق اورواقعہ افک 29
واقعہ حدیبیہ 31
امارت حج 33
آنحضرت ﷺ کی وفات اور حضرت ابوبکرؓ کی خلافت 34
سقیفہ بنی ساعدہ 36
حضرت علیؓ کی بیعت 38
خلافت 40
اسامہ بن زید والی مہم 40
مدعیان نبوت کا قلع قمع 41
مرتدین کی سرکوبی 42
منکرین زکوٰۃ کی تنبیہ 42
جمع وترتیب قرآن 43
ایک غلط فہمی کا ازالہ 43
کلام پاک کی آیتیں اور سورتیں عہد نبوت کی مرتب ہوچکی تھیں 43
حضرت ابوبکرؓ نے قرآن کےمتفرق اجزاء کوصرف ایک کتاب کی صورت میں جمع کرایا 44
صحیفہ صدیقی کب تک محفوظ رہا 44
فتوحات 45
مہم عراق 46
حملہ شام 47
متفرق فتوحات 48
مرض الموت اور استخلاف حضرت عمر فاروق ؓ 49
کارنامہ ہائے زندگی 51
نظام خلافت 51
ملکی نظم ونسق 52
حکام کی نگرانی 54
تعزیر وحدود 55
مالی انتظامات 56
فوجی نظام 57
سامان جنگ کی فراہمی 58
بدعات کا سدباب 59
محکمہ افتاء 60
اشاعت اسلام 60
رسول اللہ ﷺ کی طرف سے ایفائے عہد 61
ذمی رعایا کےحقوق 62
فضائل ومناقب 64
بارگاہ نبوت میں رسوخ 64
علم وفضل 65
ذوق سخن 66
تقریر وخطابت 66
نسب دانی 67
تعبیر رویا 68
علم تفسیر 68
حدیث 70
اصول اجتہاد 71
قیاسی مسائل سےخوف 72
اخلاق وعادات 74
تقویٰ 74
زہد 76
تواضع 77
انفاق فی سبیل ا للہ 78
خدمت گزاری خلق 79
مذہبی زندگی 80
خانگی زندگی 81
لباس وغذا 81
مہمان نوازی 81
لباس وغذا 81
ذریعہ معاش 82
جاگیر 82
خلیہ 83
ازواد و اولاد 83
امیر المومنین حضرت عمر فاروق ؓ 84
نام ونسب اور خاندان 84
اسلام حضرت عمر 86
زمانہ اسلام 89
ہجرت 93
غزوات و دیگر حالات 95
خلافت اور فتوحات 101
فتوحات عراق 101
قادسیہ کی فیصلہ کن جنگ 104
عام لشکر کشی 107
فتوحات شام 108
میدان یرموک اور شام کی قسمت کا فیصلہ 108
بیت المقدس 110
بیت المقدس کا سفر 110
فتوحات مصر 111
شہادت 112
ازواج واولاد 112
فاروقی کارنامے 114
فتوحات پر اجمالی نظر 114
نظام خلافت 115
احتساب 118
ملکی نظم ونسق 121
بیت المال 122
مستعمرات 123
فوجی انتظامات 125
مذہبی خدمات 128
متفرق انتظامات 130
عدل و انصاف 131
علم وفضل 133
اخلاق و عادات 137
خوف خدا 137
حب رسول اوراتباع سنت 138
زہد وقناعت 141
تواضع 146
تشدد وترحم 147
عفو 149
رفاہ عام 149
غیرت 151
خانگی زندگی 152
امیر المومنین حضرت عثمانؓ 154
نام ونسب اور خاندان 154
قبول اسلام 155
شادی 156
حبشہ ہجرت 156
مدینہ کی طرف ہجرت 157
بیر رومہ کی خریداری 157
غزوات اوردیگر حالات 158
غزوہ بدر اور حضرت رقیہ کی علالت 158
غزوہ احد 159
دیگر غزوات 160
غزوہ تبوک اور تجہیز جیش عسرہ 161
خلافت اورفتوحات 163
فتح طرابلس 164
فتح افریقہ 165
اسپین پر حملہ 165
فتح قبرس 166
فتح طبرستان 167
متفرق فتوحات 168
انقلاب اور حضرت عثمان کی شہادت 169
شورش کے انسداد اور اصلاح کی آخری کوشش 185
تحقیقاتی وفود 186
خلافت سےکنارہ کشی کا مطالبہ 187
محاصرہ 188
شہادت کی تیاری 190
شہادت 191
حضرت عثمانؓ کا ماتم 192
عثمان کارنامے 194
فتوحات پر اجمالی نظر 194
فتوحات کی وسعت 195
عمال کی مجلس شوریٰ 196
صوبوں کی تقسیم 196
اختیارات کی تقسیم 196
ملکی نظم ونسق 197
بیت المال 197
تعمیرات 198
فوجی انتظامات 199
امارت بحریہ 200
مذہبی خدمات 200
فضل وکمال 202
کتاب وحی 202
اسلوب تحریر 202
تقریر 203
قرآن پاک 203
حدیث شریف 204
فقہ و اجتہاد 204
علم الفرائض 206
اخلاق و عادات 207
خوف خدا 207
حب رسول اللہ ﷺ 207
اتباع سنت 208
حیا 208
زہد 209
تواضع 209
ایثار 210
صبر وتحمل 211
مذہبی زندگی 211
ذاتی حالات 212
مسکن 212
جاگیر 212
غذا 212
صفائی 213
لباس 213
حلیہ 213
ازواج و اولاد 213
امیر المومنین حضرت علی ؓ 215
نام ونسب اور خاندان 215
اسلام 216
مکہ کی زندگی 217
انتظام دعوت 218
ہجرت 218
تعمیر مسجد 220
غزوات ودیگر حالات 221
غزوہ بدر 221
حضرت فاطمہ ؓ سے نکاح 221
رخصتی 222
جہیز 222
غزوہ احد 223
بنونضیر 223
غزوہ خندق 223
بنو قریضہ 224
بنی سعد کی سرکوبی 224
صلح حدیبیہ 224
فتح خیبر 224
مرحب 225
ایک غلطی کی تلافی 227
اہل بیت کی حفاظت 228
حجۃ الوداع کی شرکت 229
صدمہ جانکاہ 229
خلیفہ اول کی بیعت اور توقف کی وجہ 229
بیعت خلافت 231
حضرت عائشہؓ کی قصاص پر آمادگی 233
سفر عراق 233
جنگ جمل 235
صلح کی دعوت 238
معرکہ صفین 240
آغازجنگ 241
خارجی فرقہ کی بنیاد 245
تحکیم کانتیجہ 246
خوارج کی سرکشی 248
معرکہ نہروان 249
مصر کے لیے کش مکش 250
بغاوتوں کااستیصال 252
فتوحات 253
کارنامے 256
خلافت مرتضوی پر ایک نظر 256
ملکی نظم ونسق 260
عمال کی نگرانی 260
صیغہ محاصل 261
رعایا کےساتھ شفقت 262
فوجی انتظامات 262
مذہبی خدمات 262
تعزیری سزا 264
فضل وکمال 265
تفسیر اور علوم القرآن 266
علم حدیث 267
فقہ و اجتہاد 269
قضاء اور فیصلے 271
علم اسرا ر وحکم 274
تصوف 276
شاعری 279
علم نحو کی ایجاد 279
اخلاق ،عادات 280
امانت و دیانت 280
زہد 281
عبادات 282
تواضع 284
شجاعت 284
دشمنوں کےساتھ سلوک 285
اصابت رائے 287
خانگی زندگی 293
غذا و لباس 294
حلیہ 295
ازواج واولاد 295
خاتمہ جلد اول 296

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

آیاتائمہاحادیثاردواسلاماصلاحاللہانبیاءتبصرہحضرت عثمانحضرت علیحضرت عمر فاروقحیازبانصحابہصحابہ کرامعربیعلمقرآنمسائلمصنفین
Comments (0)
Add Comment