سیکولرزم مباحث اور مغالطے
مصنف : طارق جان
صفحات: 647
جدیدفتنوںمیں سب سے زیادہ خطرناک فتنہ سیکولرزم اور لادینیت کا ہے۔آج امت کے اندرلاشعوری طور پر سیکولرافکارونظریات سرایت کرگئے ہیں۔اس کی بنیادی وجوہات میں سے ایک اہم ترین وجہ یہ وہ اصطلاحات ہیں جن کے ذریعے ان افکار کو بیان کیا جاتاہے۔وہ اصطلاحات بظاہر دنیاکے عام تصوارات سے ملتی ہوئی نظرآتی ہیں لیکن درحقیقت تھوڑی سی تحقیق کےبعد یہ سمجھ آتاہےکہ وہ بالکل الگ ہی اپنا پس منظررکھتی ہوتی ہیں۔بدقسمتی سےکچھ لوگ ایک عرصے سےوطن عزیز پاکستان کو سیکولرثابت کرنے کی مذموم کوششوں میں لگےہوئےہیں۔جناب طارق جان صاحب نے اپنی بڑی عرق ریزی سے پاکستان کی تاریخ کےاہم ترین ابواب سے یہ ثابت کرنےکی کوشش کی ہےکہ یہ ملک اسلامی اساس پرقائم ہواہے۔سیکولرزم ایک الگ اور جداگانہ طرز فکر ہےجس کااسلامی نظریےسے دورکابھی واسطہ نہیں۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
رواداد تالیف | 1 | |
لادین خطرات؟ | 4 | |
بت پرستی کا نیا روپ سیکولرزم | 19 | |
سیکولر الحاد،مذہب اور سائنس | 57 | |
سیکولرزم لادینیت ہے | 93 | |
جدیدیت، سائنس اور الہامی دانش کا مسئلہ | 113 | |
دانشوری یا تخریب کاری؟ | 135 | |
قرارد اد مقاصد اور سیکولر مغالطے | 165 | |
سیکولرلابی، تاریخ اور اورنگ زیب عالمگیر:ان کے ماخذوں کا تنقیدی جائزہ | 183 | |
سیکولر جماعتیں،صحافت اور تخریب کاری | 235 | |
سیکولر حلقے اور اقبال | 299 | |
قائد اعظم محمد علی جناح کی سیکولر صورت گری | 323 | |
دریدہ دہن آزاد خیالیاں | 335 | |
لادین آزادی سے قومی آزادی کو خطرہ | 347 | |
قانون توہین رسالت:آزادی اور انارکی میں خط امتیاز | 357 | |
حدود قوانین کے خلاف لادینیوں کی صف آرائی | 367 | |
قرارداد مقاصد اور ہماری صحافت | 381 | |
میڈیا کو کتنا آزاد ہونا چاہیے؟ | 391 | |
مسلم قیادت کی ناکامی کا سبب | 403 | |
قومی خارجہ پالیسی کے تقاضے تزویراتی ،ثقافتی اور صحافتی پس منظر میں | 415 | |
پاکستان،ہندوستان تعلقات:امن سپرداری میں نہیں | 449 | |
سی ٹی بی ٹی:استعمار کا نیا روپ اور اس کے سیکولر حمایتی | 467 | |
کشمیر پھر ابل رہا ہے | 487 | |
انصاف کا طالب کشمیر اور پتھر دل اقوام متحدہ | 497 | |
غیرسرکاری تنظیمیں ،فتنہ گری کا نیا سامان | 509 | |
دعا اور سجدے سے چر | 521 | |
مذہب زندگی سے لاتعلق نہیں رہ سکتا:عالیجاہ عزت بیگووچ کے افکار | 529 | |
سیکولرزم اور وحدت کا مسئلہ | 543 | |
حوالہ جات | 570 | |
اشاریہ | 599 |